Browsing Category
Urdunews
ساہیوال، ڈی آئی جی کے بھائی کے گھر پر ڈکیتی
ساہیوال میں ڈی آئی جی گوہر نفیس کے بھائی خاور نفیس کے گھر سے ڈاکو پیسے اور زیورات لوٹ کر فرار ہوگئے۔پولیس کے مطابق گلشن نور میں 6 ڈاکوؤں نے اہل خانہ کو یرغمال بناکر پیسے اور سونے کے زیورات لوٹے۔اطلاع پر پولیس اور فارنزک ٹیموں نے موقع…
فیصل کریم کنڈی کا سامان دوران سفر غائب
وزیراعظم کے معاون خصوصی فیصل کریم کنڈی کا سامان دوران سفر غائب ہوگیا۔رپورٹس کے مطابق فیصل کریم کنڈی غیرملکی ایئرلائن کی پرواز سے اسلام آباد سے یو اے ای جارہے تھے۔فیصل کریم کنڈی نے غیرملکی ایئرلائن پر ناراضگی کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ…
لاہور:عمران کے گھر میں بلٹ پروف شیشوں کی تنصیب شروع
زمان پارک لاہور میں عمران خان کی رہائشگاہ پر بھی بلٹ پروف شیشوں کی تنصیب شروع کردی گئی ہے۔ذرائع کے مطابق زمان پارک میں عمران خان کے گھر کی 7 کھڑکیاں ہیں جن پر 35 بلٹ پروف شیشے لگائے جائیں گے۔ذرائع کا کہنا ہے کہ بلٹ پروف شیشوں کی قیمت 90…
لاہور ہائیکورٹ: سینیارٹی کی بنیاد پر آرمی چیف کے تقرر کیلئے دائر درخواست پر اعتراض
سینیارٹی کی بنیاد پر آرمی چیف کے تقرر کیلئے لاہور ہائیکورٹ میں دائر درخواست پر رجسٹرار آفس نے اعتراض عائد کر دیا۔رجسٹرار آفس نے درخواست گزار کے متاثرہ فریق نہ ہونے کا اعتراض عائد کیا ہے۔ درخواست نجمہ احمد ایڈوکیٹ نے دائر کی ہے۔رجسٹرار…
کراچی: پانی کی لائن کی کھدائی کے دوران ملبے تلے دب کر دو مزدور جاں بحق
کراچی کے علاقے نارتھ ناظم آباد میں پانی کی لائن کی کھدائی کے دوران ملبے میں دب کر دو مزدور جاں بحق ہوگئے۔بتایا جاتا ہے کہ کراچی کے علاقے نارتھ ناظم آباد بلاک ایم میں پانی کی پائپ لائن کے لئے کھدائی کا کام جاری تھا کہ سڑک کا ملبہ دو…
احسن جمیل گجر نے عمر فاروق کے الزامات کی تردید کردی
چیئرمین پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) عمران خان کی اہلیہ بشریٰ بی بی کی دوست فرح گوگی کے شوہر احسن جمیل گجر نے عمر فاروق کے الزامات کی تردید کردی۔نجی ٹی وی سے گفتگو میں احسن جمیل گجر نے کہا کہ فرح نہ تو عمر فاروق کو جانتی ہے نہ ہی…
منگھوپیر میں واٹر بورڈ کے سپروائزر کے قتل میں ملوث ملزم گرفتار
کراچی واٹر اینڈ سیوریج بورڈ کے سپروائزر فرقان اختر کے قتل میں ملوث ملزم گرفتار کرلیا گیا۔ کراچی سے پولیس کے مطابق واردات میں استعمال نائن ایم ایم پستول اور موٹر سائیکل برآمد کرلی گئی ہے۔ پولیس کا مزید کہنا ہے کہ گرفتار ملزم ایوب امداد کے…
عمران خان نے توشہ خانہ سے قانون کے مطابق گھڑی خریدی، فواد چوہدری
پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنما فواد چوہدری نے کہا ہے کہ عمران خان نے توشہ خانہ سے قانون کے مطابق گھڑی خریدی۔عمر فاروق کے بیان پر ردِ عمل دیتے ہوئے فواد چوہدری نے کہا کہ جب عمران خان پر کوئی کیس نہیں ملا تو کیس یہ بنایا…
دنیا میں سب سے لمبی ناک والا یہ شخص کون ہے؟
تھامس ویڈ ہاؤس برطانوی تماشہ گر تھا، اسے اپنی لمبی ناک کی وجہ سے دنیا میں پذیرائی ملی۔غیر ملکی میڈیا رپورٹ کے مطابق تھامس 1730 میں یارکشائر میں پیدا ہوا، اس کی ناک ساڑھے 7 انچ لمبی تھی۔گنیز بک آف ورلڈ ریکارڈ نے اسے بعد از مرگ دنیا کی سب…
پی ٹی آئی ایم این اے عثمان ترکئی کا پارٹی کے بڑے قائدین پر الزام
پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے رکن قومی اسمبلی عثمان ترکئی نے اپنے بھتیجے صوبائی وزیر تعلیم شہرام ترکئی سمیت دیگر پارٹی رہنماؤں پر الزام لگادیے۔صوابی میں میڈیا سے گفتگو میں عثمان ترکئی نے کہا کہ شہرام ترکئی اور اسد قیصر کے کہنے پر…
کراچی: لاکھوں روپے مالیت کی کھگا مچھلی ماہی گیروں کے ہاتھ لگ گئی
ابراہیم حیدری کے ماہی گیروں کے ہاتھ لاکھوں روپے مالیت کی کھگا مچھلی لگ گئی۔کوسٹل میڈیا سینٹر کے مطابق 10 سے 12 کشتیوں میں مچھلیاں لائی گئی ہیں، ایک کشتی میں 30 سے 40 لاکھ روپے مالیت کی مچھلی ہے۔خیال رہے کہ کھگا مچھلی نہایت نایاب قسم کی…
بغداد ایئرپورٹ پر آگ بھڑک اٹھی، پروازوں کا شیڈول متاثر نہیں ہوا
عراق کے بغداد انٹرنیشنل ایئرپورٹ پر آگ بھڑک اٹھی جس پر قابو پالیا گیا ہے، ایئرپورٹ کو شہریوں سے خالی کروا دیا گیا تھا۔عراقی سول ڈیفنس کے مطابق ایئرپورٹ لاؤنج میں واقع کیفے میں آگ لگی، دھوئیں سے 3 ایئرپورٹ ملازمین کی حالت غیر ہوگئی…
شیخوپورہ میں خواجہ سرا کا قتل، تین نامزد ملزمان گرفتار، ایک فرار
شیخوپورہ میں خواجہ سرا قتل کیس میں نامزد تین خواجہ سرا ملزمان کو پولیس نے گرفتار کرلیا جبکہ ایک ملزم فرار ہے۔شیخوپورہ پولیس کے مطابق خواجہ سرا صفدر عرف ریشم اسپتال میں 9 روز زیرعلاج رہنے کے بعد پیر کو دم توڑ گیا تھا۔پولیس نے اس کے بھائی…
وزیر خزانہ کا پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتیں برقرار رکھنے کا اعلان
وزیر خزانہ اسحاق ڈار نے آئندہ 15 روز کے لیے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتیں برقرار رکھنے کا اعلان کردیا۔ پریس کانفرنس کے دوران وزیر خزانہ کا کہنا تھا کہ حکومت نے فیصلہ کیا ہے کہ کسی بھی پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتیں نہیں بڑھیں گی۔ خیال رہے کہ…
ایف آئی کی لاڑکانہ میں کارروائی، کرنسی کے غیرقانونی کاروبار میں ملوث ملزم گرفتار
وفاقی تحقیقاتی ادارے ایف آئی اے نے لاڑکانہ میں کارروائی کرتے ہوئے کرنسی کے غیر قانونی کاروبار میں ملوث ملزم کو گرفتار کرلیا۔ترجمان ایف آئی اے کے مطابق ملزم عامر بروہی کو باکرانی روڈ لاڑکانہ سے گرفتار کیا گیا، ملزم سے 10 لاکھ 15ہزار روپے…
آرمی چیف کی تقرری متنازع نہ بنائی جائے، چوہدری شجاعت
سابق وزیراعظم اور مسلم لیگ (ق) کے سربراہ چوہدر شجاعت حسین نے کہا ہے کہ آرمی چیف کی تقرری متنازع نہ بنائی جائے۔چوہدری شجاعت حسین اپنے صاحبزادے شافع حسین کے ہمراہ ریاض گئے ہوئے ہیں، جہاں سے انہوں نے ایک بیان جاری کیا ہے۔ق لیگی سربراہ نے…
شاہ سوئیڈن اور ملکہ اردن پہنچ گئے، شاہی خاندان سے ملاقات
سوئیڈن کے بادشاہ کارل گستف اور ان کی اہلیہ ملکہ سلویا اردن کے تین روزہ دورے پر اومان پہنچ گئے ہیں۔شاہ سوئیڈن کی طرف سے یہ 33 برس بعد اردن کا دورہ ہے، ان کے ہمراہ وزیر خارجہ ٹوبیاس بل اسٹروم بھی ہیں۔اردن کے شاہی محل سے جاری ہونے والے بیان…
مغرب نے جی20 مشترکہ اعلامیہ کو سیاسی بنانے کی کوشش کی، روس
روسی وزیرخارجہ سرگئی لاروف نے دعویٰ کیا ہے کہ مغرب نے جی20 مشترکہ اعلامیہ کو سیاسی بنانے کی کوشش کی ہے۔جی 20 اجلاس میں روسی وفد کی قیادت کرنے والے وزیرخارجہ سرگئی لاروف کا کہنا تھا کہ مغرب نے کوشش کی جی 20 اجلاس یوکرین پر روسی اقدامات کی…
عمران خان حملہ کیس: تحقیقاتی ٹیم کا سربراہ ایک بار پھر تبدیل
چیئرمین پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) عمران خان حملہ کیس کی جوائنٹ انویسٹی گیشن ٹیم (جے آئی ٹی) کا سربراہ ایک بار پھر تبدیل کردیا گیا۔اس حوالے نوٹیفکیشن بھی جاری کردیا گیا ہے، جس کے مطابق سی سی پی او لاہور غلام محمود ڈوگر جے آئی ٹی…
مغرب نے جی20 مشترکا اعلامیہ کو سیاسی بنانے کی کوشش کی، روس
روسی وزیرخارجہ سرگئی لاروف نے دعویٰ کیا ہے کہ مغرب نے جی20 مشترکا اعلامیہ کو سیاسی بنانے کی کوشش کی ہے۔جی 20 اجلاس میں روسی وفد کی قیادت کرنے والے وزیرخارجہ سرگئی لاروف کا کہنا تھا کہ مغرب نے کوشش کی جی 20 اجلاس یوکرین پر روسی اقدامات کی…