منگل19؍ربیع الثانی 1444ھ15؍نومبر2022ء

کراچی: لاکھوں روپے مالیت کی کھگا مچھلی ماہی گیروں کے ہاتھ لگ گئی

ابراہیم حیدری کے ماہی گیروں کے ہاتھ لاکھوں روپے مالیت کی کھگا مچھلی لگ گئی۔

کوسٹل میڈیا سینٹر کے مطابق 10 سے 12 کشتیوں میں مچھلیاں لائی گئی ہیں، ایک کشتی میں 30 سے 40 لاکھ روپے مالیت کی مچھلی ہے۔

خیال رہے کہ کھگا مچھلی نہایت نایاب قسم کی مچھلی ہے، یہ مچھلی خال خال ہی ملتی ہے۔

بشکریہ جنگ
You might also like

Comments are closed.