Browsing Category
Urdunews
فیصل کریم کا اعظم سواتی کے فوج مخالف بیان پر ردعمل
پاکستان پیپلز پارٹی کے رہنما فیصل کریم کنڈی نے اعظم سواتی کے پاک فوج کے افسران کے خلاف نازیبا الفاظ پر ردعمل دیتے ہوئے کہا ہے کہ ان کے پاس کوئی ثبوت ہیں تو پیش کریں ہم ان کے ساتھ کھڑے ہوں گے۔جیو نیوز سے بات کرتے ہوئے فیصل کریم کنڈی نے…
سعودیہ کی ارجنٹینا کیخلاف ناقابل یقین فتح پر ٹیم کو رولز رائس سے نوازا جائے گا؟
سعودی ولی عہد نے فیفا ورلڈ کپ 2022 میں سعودی عرب کی حیران کُن فتح پر ٹیم کے تمام کھلاڑیوں کو شاہی خاندان کی جانب سے رولز رائس بطور تحفہ دینے کے اعلان کے حوالے سے گردش کرتی تمام خبروں کی حقیقت کھُل گئی۔غیر ملکی میڈیا اداروں کی جانب سے…
گوگل سروسز سے متعلق امین الحق نے وزیر خزانہ کو خط لکھ دیا
وفاقی وزیر آئی ٹی امین الحق نے وزیر خزانہ اسحاق ڈار کو خط لکھ کر اسٹیٹ بینک کی جانب سے گوگل کو ادائیگی روکنے کے خدشات کا اظہار کردیا۔امین الحق کا کہنا ہے کہ کچھ روز قبل تمام ٹیلی کام آپریٹرزکی جانب سے وزارت آئی ٹی کوخط لکھا گیا۔وفاقی…
طاقت اور توازن کا مظاہرہ کرتا شخص، ہیوی بائیک کو سر پر لئے گھوم رہا ہے
یہ کوئی اسٹنٹ مین نہیں بلکہ اپنے علاقے کا سُپرمین ہے جو اپنے وزن سے کئی گُنا زیادہ وزنی ہیوی بائیک کو سر پر لئے گھوم رہا ہے۔عام حالات میں تو لوگ ہیوی بائیک پر سوار ہوکر گھومتے ہیں لیکن سوشل میڈیا پر وائرل ہونے والی ویڈیو میں اپنی…
برازیل: دو مختلف اسکولوں میں فائرنگ، بچی سمیت 3 افراد ہلاک
برازیل کے دو مختلف اسکولوں میں فائرنگ کے واقعات میں بچی سمیت 3 افراد ہلاک ہوگئے۔فائرنگ کرنے والے ملزم کو گرفتار کرلیا گیا ہے تاہم ابھی اس کی شناخت ظاہر نہیں کی گئی ہے۔برازیل کی ریاست اسپریٹو سانٹو میں مسلح حملہ آور نے دو مختلف اسکولوں…
مشل اوباما نے کامیاب شادی کے گُر بتادیئے
سابق امریکی صدر باراک اوباما کی اہلیہ، سابقہ خاتونِ اول مشل اوباما نے کامیاب شادی کے گُر سوشل میڈیا پر شیئر کیے ہیں۔مشل اوباما نے اپنے سوشل میڈیا اکاؤنٹس ٹوئٹر اور انسٹاگرام پر شوہر باراک اوباما کے ساتھ چند تصویروں کا کولاج شیئر کیا…
اسد الدین اویسی نے بھارتی وزیر داخلہ کو آئینہ دکھا دیا
بھارت میں آل انڈیا مجلس اتحاد المسلمین کے صدر اسد الدین اویسی نے گجرات فسادات میں سبق سکھانے کے بیان پر وزیر داخلہ امیت شاہ کو آئینہ دکھا دیا۔اویسی نے امیت شاہ پر سخت تنقید کرتے ہوئے کہا کہ اقتدار کے نشے میں ڈوب کر آج بھارت کے وزیر…
اٹلی: سیاحتی جزیرے اسکیا میں لینڈ سلائیڈنگ، 8 افراد ہلاک
اٹلی کے سیاحتی جزیرے اسکیا میں لینڈ سلائیڈنگ سے 8 افراد ہلاک ہوگئے۔ اطالوی حکام کے مطابق متعدد افراد کے لاپتہ ہونے کا خدشہ ہے۔میڈیا رپورٹ کے مطابق کئی مکانات لینڈ سلائیڈنگ کی زد میں آئے، لاپتہ افراد کی تلاش اور دیگر امدادی سرگرمیاں جاری…
اعظم سواتی کا پاک فوج کے افسران کیخلاف نازیبا الفاظ کا استعمال
پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنما اور سینیٹر اعظم سواتی کی جانب سے پاک فوج کے افسران کے خلاف نازیبا الفاظ کا استعمال کیا گیا ہے۔پی ٹی آئی سینیٹر اعظم سواتی نے پاک فوج کے اعلیٰ افسران کو سوشل میڈیا پر گالیاں دیں۔اعظم سواتی نے…
پاکستان سے اعلی معیار کا چاول مل سکتا ہے تو کہیں اور کیوں جائیں، صدر آذربائیجان
آذربائیجان کے صدر الہام علیوف کا کہنا ہے کہ پاکستانی چاول کی درآمد پر آئندہ 5 سال تک ٹیکس چھوٹ دی جائے گی، جب برادر ملک سے اعلی معیار کا چاول مل سکتا ہے تو ہم کہیں اور سے کیوں منگوائیں؟آذربائیجان کے صدر نے وزیراعظم شہبازشریف اور پاکستان…
راولپنڈی: جلسہ گاہ اور اطراف میں موبائل فون سگنلز بند
پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے جلسے کے پیش نظر راولپنڈی میں جلسہ گاہ اور اس کے اطراف میں موبائل فون سگنلز بند کردیے گئے ہیں۔دوسری جانب پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان زمان پارک لاہور سے راولپنڈی کے لیے روانہ ہو…
کراچی میں پولیس اہلکار کے قتل کا ملزم خرم سوئیڈن میں کہاں رہتا ہے؟
کراچی کے علاقے ڈیفنس میں پولیس اہلکار کو قتل کر کے خرم نثار کے سوئیڈن فرار ہونےکے معاملے پر تفتیشی حکام کا کہنا ہے کہ ملزم کی تمام تفصیلات انٹرپول، سوئیڈش سفارتخانے اور متعلقہ حکام کو فراہم کی جائیں گی۔تفتیشی حکام کا کہنا ہے کہ ملزم خرم…
عمران خان نور خان ایئربیس پہنچ گئے
پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان جلسے میں شرکت کے لیے نور خان ایئربیس پر پہنچ گئے۔عمران خان لاہور سے نجی چارٹر کمپنی کے طیارے پر نور خان ایئر بیس پہنچے۔ذرائع نے بتایا عمران خان اب نور خان ایئربیس سے ہیلی کاپٹر کے…
سانحہ ماڈل ٹاؤن، دوسری جے آئی ٹی کیخلاف فل بنچ کی دوبارہ تشکیل
سانحہ ماڈل ٹاؤن کی دوسری جے آئی ٹی کے خلاف فل بینچ کی دوبارہ تشکیل کرتے ہوئے 7 رکنی بینچ کے ایک رکن کو تبدیل کردیا گیا۔جسٹس مرزا وقاص رؤف کو جسٹس علی ضیا باجوہ کی جگہ بینچ میں شامل کیا گیا ہے۔لاہور ہائیکورٹ کا 7 رکنی فل بینچ 29 نومبر کو…
کارکنوں کی کم تعداد سے متعلق سوال کرنے پر PTI رہنما کا صحافی پر تشدد
پاکستان تحریکِ انصاف کے لانگ مارچ میں کارکنوں کی کم تعداد سے متعلق سوال کرنا صحافی کا جرم بن گیا۔کوہاٹ کے ڈسٹرکٹ ہنگو میں پاکستان تحریکِ انصاف کے مقامی رہنما اور ولیج کونسل گل باغ سے چیئرمین محمد عارف کی جانب سے مقامی صحافی پر تشدد کا…
لیفٹیننٹ جنرل فیض حمید کا قبل از وقت ریٹائرمنٹ کا فیصلہ
کور کمانڈر بہاولپور لیفٹیننٹ جنرل فیض حمید نے قبل از وقت ریٹائرمنٹ کا فیصلہ کر لیا ہے۔واضح رہے کہ نئے آرمی چیف اور چیئرمین جوائنٹ چیفس آف اسٹاف کمیٹی کی تعیناتی کے حوالے سے حکومت کو جی ایچ کیو سے جن 6 ناموں کی سمری موصول ہوئی تھی ان…
قدرتی طریقوں سے قوت مدافعت کیسے بڑھائیں؟
اگر انسان کا مدافعتی نظام مضبوط ہو تو یہ مختلف امراض بالخصوص وائرل بیماریوں سے لڑنے میں مدد فراہم کرتا ہے۔اگرچہ ویکسین، دوائیں اور تجویز کردہ علاج مریض کے جسم کو بیکٹیریا اور وائرس سےنجات دلانےمیں مدد فراہم کرتے ہیں لیکن مدافعتی نظام کا…
عمران خان لاہور سے راولپنڈی کیلئے روانہ
پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان زمان پارک لاہور سے راولپنڈی کے لیے روانہ ہو گئے۔ذرائع کے مطابق عمران خان نجی چارٹر کمپنی کے طیارے پر اسلام آباد روانہ ہوں گے۔ذرائع نے بتایا لاہور ایئر پورٹ پر چارٹر طیارے کی سیکیورٹی…
اسلام آباد ہائیکورٹ نے PTI کی درخواست کا معاملہ انتظامیہ پر چھوڑ دیا
اسلام آباد ہائی کورٹ نے ہیلی کاپٹر اتارنے اور ریلی گزرنے کی اجازت دینے کی پی ٹی آئی کی درخواست کا معاملہ انتظامیہ پر چھوڑ دیا۔اسلام آباد ہائی کورٹ کا کہنا ہے کہ انتظامیہ کو ہدایات نہیں دے سکتے، قانون کے مطابق ڈپٹی کمشنر اس حوالے سے مجاز…
دسمبر کے آخر تک ڈیزل اسٹاکس ختم ہونے کا تاثر غلط ہے، ذرائع پیٹرولیم ڈویژن
پیٹرولیم ڈویژن کے ذرائع کا کہنا ہے کہ دسمبر کے آخر تک ڈیزل اسٹاکس ختم ہونے کا تاثر غلط ہے۔ذرائع کا کہنا ہے کہ ملک میں ڈیزل کی قلت نہیں ہے، ہمارے پاس ڈیزل کے 15 دن کے اسٹاکس موجود ہیں۔ ذرائع پیٹرولیم ڈویژن نے بتایا کہ گندم بوائی کے موسم…