ہفتہ یکم جمادی اوّل 1444ھ 26؍نومبر2022ء

اٹلی: سیاحتی جزیرے اسکیا میں لینڈ سلائیڈنگ، 8 افراد ہلاک

اٹلی کے سیاحتی جزیرے اسکیا میں لینڈ سلائیڈنگ سے 8 افراد ہلاک ہوگئے۔ اطالوی حکام کے مطابق متعدد افراد کے لاپتہ ہونے کا خدشہ ہے۔

میڈیا رپورٹ کے مطابق کئی مکانات لینڈ سلائیڈنگ کی زد میں آئے، لاپتہ افراد کی تلاش اور دیگر امدادی سرگرمیاں جاری ہیں۔

متاثرہ علاقے میں شدید بارشوں کے بعد لینڈ سلائیڈنگ کا حادثہ ہوا۔

بشکریہ جنگ
You might also like

Comments are closed.