ہفتہ یکم جمادی اوّل 1444ھ 26؍نومبر2022ء

محمد عامر ایک بار پھر ایکشن میں دکھائی دیں گے

پاکستان کرکٹ ٹیم کے فاسٹ بولر محمد عامر ایک بار پھر ایکشن میں نظر آئیں گے۔

پاکستان کے آل راونڈر محمد نواز نے کہا ہے کہ انگلش کھلاڑی جارحانہ کرکٹ کھیلتے ہیں، ہم بھی اُسی حساب سے تیاری کر رہے ہیں۔

 پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) نے محمد عامر کو ابوظبی ٹی10 لیگ میں شرکت کے لیے اجازت نامہ (این او سی) جاری کردیا۔

محمد عامر ٹی 10 لیگ میں بنگلا ٹائیگرز کی نمائندگی کریں گے۔

خیال رہے کہ ابوظبی ٹی 10 لیگ جاری ہے جو 4 دسمبر تک کھیلی جائے گی۔

بشکریہ جنگ
You might also like

Comments are closed.