جمعرات 24؍ربیع الثانی 1445ھ9؍نومبر 2023ء

Browsing Category

Urdunews

قائداعظم ٹرافی فائنل: سندھ نے 7 وکٹ پر 230 رنز بنالیے

قائد اعظم ٹرافی فائنل کے پہلے دن سندھ نے ناردرن کے خلاف 7 وکٹ پر 230 رنز بنالئے ہیں، آصف محمود51 اور فواد عالم 36 رنز بناکر کریز پر موجود ہیں۔قذافی اسٹیڈیم لاہور میں جاری فائنل میں ناردرن نے سندھ کے خلاف ٹاس جیت کر پہلے فیلڈنگ کرنے کا…

وزیراعظم شہباز شریف کی استنبول کے عام شہریوں سے گپ شپ

وزیراعظم شہباز شریف نے ترکیہ کے شہر استنبول کے عام شہریوں سے گپ شپ کی، وزیراعظم کو اپنے درمیان پا کر استنبول کے شہری خوشگوار حیرت میں مبتلا ہوگئے۔شہباز شریف نے عام شہریوں سے ہاتھ ملائے، خیریت دریافت کی، مختلف ممالک کے شہریوں نے بھی…

کراچی سے چھینی گئی قیمتی گاڑی 4 گھنٹے بعد دادو کے کچے علاقے سے برآمد

سندھ پولیس کے اینٹی وہیکل لفٹنگ سیل (اے وی ایل سی) کے عملے نے کراچی کے علاقے گلستان جوہر سے چھینی گئی قیمتی گاڑی 4 گھنٹے بعد دادو کے کچے کے علاقے سے برآمد کرلی۔اے وی ایل سی، سی آئی اے کے سینئر سپرنٹنڈنٹ پولیس محمد انور کھیتران کے مطابق…

عمران خان کے سب پلان بری طرح فیل ہوگئے، مریم نواز

پاکستان مسلم لیگ (ن) کی نائب صدر مریم نواز کا کہنا ہے کہ عمران خان کے سب پلان بری طرح فیل ہوگئے، سازشیوں کا یہی انجام ہوتا ہے۔ٹوئٹر پر اپنے پیغام میں مریم نواز نے کہا کہ ناکام ترین لانگ مارچ، ایک کے بعد ایک ڈرامہ اور جھوٹ، مگر سچ یہی ہے…

ہر فسادی کو سزا ملے تو سڑکوں پر موجود چند فسادی مسئلہ نہیں، آیت اللّٰہ خامنہ ای

ایران کے رہبر اعلیٰ آیت اللّٰہ خامنہ ای نے کہا ہے کہ ہر فسادی، دہشتگرد کو سزا ضرور ملے تو سڑکوں پر موجود چند فسادی مسئلہ نہیں۔پیرا ملٹری فورسز سے خطاب کرتے ہوئے رہبر اعلیٰ آیت اللّٰہ خامنہ ای کا کہنا تھا کہ امریکا سے بات چیت سے کوئی…

اپنے دور حکومت میں صرف ایک جگہ فیل ہوا، عمران خان

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان کا کہنا ہے کہ اپنی حکومت کے دور میں صرف ایک جگہ فیل ہوا کہ طاقتور کو قانون کے نیچے نہیں لا سکا، اس کی وجہ یہ تھی کہ نیب میرے کنٹرول میں نہیں تھا۔ راولپنڈی میں جلسے سے خطاب کرتے ہوئے…

پی ٹی آئی جلسہ: خاتون نے بدتمیزی پر کارکن کو تھپڑ دے مارا

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کی جلسہ گاہ کارکنوں کا میدان جنگ بن گئی، کارکن زور زبردستی کرکے خواتین کے انکلوژر میں گھس گئے، غصے میں بھری خاتون نے تنگ آکر ایک کارکن کو تھپڑ دے مارا۔پی ٹی آئی کارکن وی آئی پی انکلوژر میں بھی داخل ہوگئے،…

عوام نے لانگ مارچ کا بائیکاٹ کیا ہے، رانا ثناء اللّٰہ

وفاقی وزیر داخلہ رانا ثناء اللّٰہ کا کہنا ہے کہ عوام نے لانگ مارچ کا بائیکاٹ کیا ہے۔اسلام آباد میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے رانا ثناء نے کہا کہ  پی ٹی آئی ملک بھر سے صرف چند ہزار لوگ جمع کر سکی۔وزیر داخلہ نے کہا کہ پی ٹی آئی نے دھرنا…

آزادی مارچ کے قافلوں میں شامل بعض کارکن آدھے راستوں سے واپس

آزادی مارچ کے قافلوں میں شامل بعض کارکن آدھے راستوں سے واپس ہونا شروع ہوگئے۔رشکئی انٹرچینج اور دیگر پوائنٹس سے داخل ہونے والوں نے فوٹو سیشن کے بعد واپسی کا رخ کیا۔پولیس اور منتظمین پی ٹی آئی کارکنوں کو روکنے میں ناکام نظر آئے، پولیس اور…

ہم نے ریاست کی حفاظت کی جنگ لڑی، بڑے بحران سے نکل آئے، فضل الرحمان

جمعیت علماء اسلام (جے یو آئی) کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نے کہا ہے کہ ہم نے ریاست کی حفاظت کی جنگ لڑی، ایک بڑے بحران سے نکل آئے ہیں۔مانسہرہ میں عظمت اسلام و استحکام پاکستان کانفرنس سے خطاب میں مولانا فضل الرحمان نے کہا کہ روپے کی قدر…

ڈیفنس میں پولیس اہلکار کا قتل: مزید حقائق سامنے آگئے

کراچی کے علاقے ڈیفنس میں پولیس اہلکار کے قتل کیس میں اب تک کی تحقیقات میں مزید حقائق سامنے آگئے۔پولیس اہلکار کے قتل کے تفتیش کاروں نے مقدمہ سی ٹی ڈی کو ٹرانسفر کرنے کی درخواست کردی۔ملزم کے بیان کے مطابق پولیس اہلکار نے گاڑی میں بیٹھ کر…

طاقت اور توازن کا مظاہرہ کرتا شخص، ہیوی بائیک کو سر پر لئے گھوم رہا ہے

یہ کوئی اسٹنٹ مین نہیں بلکہ اپنے علاقے کا سُپرمین ہے جو اپنے وزن سے کئی گُنا زیادہ وزنی ہیوی بائیک کو سر پر لئے گھوم رہا ہے۔عام حالات میں تو لوگ ہیوی بائیک پر سوار ہوکر گھومتے ہیں لیکن سوشل میڈیا پر وائرل ہونے والی ویڈیو میں اپنی…

برازیل: دو مختلف اسکولوں میں فائرنگ، بچی سمیت 3 افراد ہلاک

برازیل کے دو مختلف اسکولوں میں فائرنگ کے واقعات میں بچی سمیت 3 افراد ہلاک ہوگئے۔فائرنگ کرنے والے ملزم کو گرفتار کرلیا گیا ہے تاہم ابھی اس کی شناخت ظاہر نہیں کی گئی ہے۔برازیل کی ریاست اسپریٹو سانٹو میں مسلح حملہ آور نے دو مختلف اسکولوں…

مشل اوباما نے کامیاب شادی کے گُر بتادیئے

سابق امریکی صدر باراک اوباما کی اہلیہ، سابقہ خاتونِ اول مشل اوباما نے کامیاب شادی کے  گُر سوشل میڈیا پر شیئر کیے ہیں۔مشل اوباما نے اپنے سوشل میڈیا اکاؤنٹس ٹوئٹر اور انسٹاگرام پر شوہر باراک اوباما کے ساتھ چند تصویروں کا کولاج شیئر کیا…

اسد الدین اویسی نے بھارتی وزیر داخلہ کو آئینہ دکھا دیا

بھارت میں آل انڈیا مجلس اتحاد المسلمین کے صدر اسد الدین اویسی نے گجرات فسادات میں سبق سکھانے کے بیان پر وزیر داخلہ امیت شاہ کو آئینہ دکھا دیا۔اویسی نے امیت شاہ پر سخت تنقید کرتے ہوئے کہا کہ اقتدار کے نشے میں ڈوب کر آج بھارت کے وزیر…

اٹلی: سیاحتی جزیرے اسکیا میں لینڈ سلائیڈنگ، 8 افراد ہلاک

اٹلی کے سیاحتی جزیرے اسکیا میں لینڈ سلائیڈنگ سے 8 افراد ہلاک ہوگئے۔ اطالوی حکام کے مطابق متعدد افراد کے لاپتہ ہونے کا خدشہ ہے۔میڈیا رپورٹ کے مطابق کئی مکانات لینڈ سلائیڈنگ کی زد میں آئے، لاپتہ افراد کی تلاش اور دیگر امدادی سرگرمیاں جاری…

انگلینڈ کی جارحانہ کرکٹ کے حساب سے تیاری کر رہے ہیں، محمد نواز

پاکستان کے آل راؤنڈر محمد نواز نے کہا ہے کہ انگلش کھلاڑی جارحانہ کرکٹ کھیلتے ہیں، ہم بھی اُسی حساب سے تیاری کر رہے ہیں۔انگلینڈ کے خلاف قومی ٹیسٹ اسکواڈ میں شامل محمد نواز نے اسلام آباد میں میڈیا سے گفتگو کی۔انہوں نے کہا کہ ٹیسٹ اسکواڈ…

عمران خان نور خان ایئربیس سے ایرڈ ایگریکلچر یونیورسٹی پہنچ گئے

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان نور خان ایئربیس سے ایرڈ ایگریکلچر یونیورسٹی پہنچ گئے۔پی ٹی آئی چیئرمین عمران خان کچھ دیر میں جلسہ گاہ پہنچیں گے، جہاں وہ جلسے کے شرکا سے خطاب کریں گے۔بشکریہ جنگbody a {display:none;}…

مقتول ارشد شریف کا لیپ ٹاپ مراد سعید کے پاس ہے، فیکٹ فائنڈنگ ٹیم

فیکٹ فائنڈنگ ٹیم کا کہنا ہے کہ کینیا میں قتل ہونے والے صحافی ارشد شریف کا لیپ ٹاپ پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی)  کے رہنما مراد سعید کے پاس ہے۔ارشد شریف کے قتل کی تحقیقات کرنے والی ٹیم نے  مراد سعید کو 28 نومبر کو لیپ ٹاپ ساتھ لانے کی…

پی ٹی آئی جلسہ گاہ میں بے نظمی، کارکنان کرسیاں اٹھاکر لے گئے

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے جلسہ گاہ میں بے نظمی دیکھنے میں آئی ہے، کارکنان کرسیاں اٹھا کر لے گئے ہیں۔راولپنڈی میں ہونے والے جلسے کے دوران پی ٹی آئی کے کارکن اراکین اسمبلی اور خواتین کے لیے مخصوص انکلوژر میں پہنچ گئے۔پولیس اور…