Browsing Category
Urdunews
اسحاق ڈار اور آصف زرداری کی اہم سیاسی ملاقات
وزیر خزانہ اسحاق ڈار اور سابق صدر آصف علی زرداری کی اسلام آباد میں اہم ملاقات ہوئی ہے۔ آصف علی زرداری اور اسحاق ڈار کی اہم ملاقات چیئرمین پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) عمران خان کے اسمبلیوں سے استعفوں کے اعلان کے بعد ہوئی۔اسلام…
این او سی ملنے سے متعلق سوال پر محمد عامر کا جواب
پاکستانی کرکٹر فاسٹ بولر محمد عامر بہت جلد ایکشن میں نظر آئیں گے، وہ یو اے ای میں ہونے والی ٹی ٹین لیگ میں بنگلہ ٹائیگرز کی نمائندگی کر رہے ہیں۔اس حوالے سے بنگلہ ٹائیگرز نے محمد عامر کی ایک ویڈیو شیئر کی ہے۔ویڈیو میں محمد عامر نے اپنی…
گوجرانوالہ: 2 روز قبل اغوا ہوئے نوجوان کی لاش دریا سے ملی ہے، پولیس
گوجرانوالہ کے علاقے رسول نگر میں 2 روز قبل اغوا ہونے والے نوجوان کی لاش دریا سے مل گئی۔پولیس کے مطابق متوفی نوجوان کو گلا کاٹ کر قتل کیا گیا اور لاش جلادی گئی۔دوسری طرف بورے والا میں رسول پورے کے قریب ٹریلر کی ٹکر سے 2 موٹر سائیکل سوار …
ہمارا میڈیا ٹرائل کیا جا رہا ہے، مراد سعید
پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنما مراد سعید نے کہا ہے کہ ہمارا میڈیا ٹرائل کیا جارہا ہے۔ پشاور میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے مراد سعید نے کہا ’ارشد شریف کی شہادت کے بعد پریس کانفرنس میں بتایا گیا نہ سیل فون ملے گا نہ ہی لیپ ٹاپ، کل…
محکمہ تعلیم سندھ کی پوسٹنگ اور بھرتیوں میں مبینہ بےقاعدگیاں
محکمہ تعلیم سندھ کی پوسٹنگ اور بھرتیوں میں مبینہ بےقاعدگیوں کا انکشاف ہوا ہے۔ حکام کے مطابق ڈائریکٹر اسکولز کراچی نے تقریباً 11 سو اساتذہ کے پرپوزل تبدیل کیے۔محکمہ تعلیم سندھ نے ڈائریکٹر اسکولز کراچی کے خلاف تحقیقات کا حکم دے دیا۔ذرائع…
عمران خان اسمبلیاں توڑنے کا کہیں گے تو 1 منٹ کی دیر نہیں لگائیں گے، پرویز الہٰی
وزیراعلیٰ پنجاب چوہدری پرویز الہٰی کا کہنا ہے کہ پی ٹی آئی چیئرمین عمران خان اسمبلیاں توڑنے کا کہیں گے تو ایک منٹ کی دیر نہیں ہوگی، ہم نے استعفے دیے تو شہباز شریف کی 27 کلو میٹر کی حکومت 27 گھنٹے بھی نہیں چل سکے گی۔اپنے بیان میں پرویز…
حیدر آباد، سکھر موٹروے کرپشن کیس: 3 ملزمان 10 روز کیلئے ایف آئی اے کے حوالے
حیدرآباد سکھر موٹروے کرپشن کیس میں عدالت نے بینک منیجر سمیت 3 ملزمان کو 10 روزہ جسمانی ریمانڈ پر وفاقی تحقیقاتی ادارے (ایف آئی اے) کے حوالے کردیا۔نوشہروفیروز جوڈیشل مجسٹریٹ کی عدالت میں مبینہ طور پر 3 ارب روپے سے زائد کی کرپشن پر…
کوسٹاریکا نے جاپان کو 0-1 سے شکست دے دی
فیفا ورلڈکپ 2022 میں کوسٹاریکا نے جاپان کو ایک صفر سے شکست دے دی۔قطر میں جاری فٹبال ورلڈکپ کے گروپ ای کے میچ میں جاپان اور کوسٹاریکا کا مقابلہ ہوا۔فاتح ٹیم کی جانب سے میچ کا واحد گول کیشر فُلر نے 81ویں منٹ میں کیا۔واضح رہے کہ کوسٹاریکا…
چین سے ریلوے کی 46 جدید، خوبصورت مسافر بوگیاں پاکستان پہنچ گئیں
چین سے پاکستان ریلوے کی 46 جدید اور خوبصورت مسافر بوگیاں کراچی بندرگاہ پہنچ گئیں۔کراچی پورٹ ٹرسٹ (کے پی ٹی ) پر چین سے پہنچنے والی بوگیوں کو کرینوں سے منتقل کیا گیا۔کے پی ٹی حکام کے مطابق ریلوے کی 46 بوگیاں بندرگاہ کی برتھ 24 پر اتری…
کراچی: اعظم سواتی کیخلاف مختلف تھانوں میں 6 مقدمات درج
پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے سینیٹر اعظم سواتی کے خلاف کراچی کے مختلف تھانوں میں 6 مقدمات درج کرلیے گئے۔کراچی میں پی ٹی آئی سینیٹر کے خلاف مقدمات ضلع بن قاسم، شاہ لطیف ٹاؤن، درخشاں، کلفٹن اور اورنگی ٹاؤن میں شہریوں کی مدعیت میں…
ہم نے عمران خان کو ڈنکے کی چوٹ پر نکالا، فضل الرحمان
پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ (پی ڈی ایم) کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نے کہا ہے کہ ہم نے عمران خان کو سازش سے نہیں ڈنکے کی چوٹ پر نکالا۔کوہستان میں جلسے سے خطاب میں مولانا فضل الرحمان نے کہا کہ عمران خان کہتا ہے کہ ان کے خلاف سازش ہوئی، سازش…
ن لیگ کا وزیراعلیٰ پنجاب کیخلاف عدم اعتماد لانے کا فیصلہ
پاکستان مسلم لیگ (ن) نے وزیراعلیٰ پنجاب کے خلاف تحریک عدم اعتماد لانے کا فیصلہ کرلیا۔ذرائع کا کہنا ہے کہ اپوزیشن لیڈر پنجاب اسمبلی حمزہ شہباز نے کل پارٹی کے ارکان اسمبلی کا اجلاس طلب کرلیا۔ذرائع کا کہنا ہے کہ اجلاس میں وزیراعلیٰ پنجاب کے…
بھارت: پیراملٹری فورس کے اہلکار کی ساتھیوں پر فائرنگ، دو ہلاک، دو زخمی
بھارتی ریاست گجرات میں پیرا ملٹری فورس کے اہلکار کی اپنے ساتھیوں پر فائرنگ سے فورس کے 2 اہلکار ہلاک جبکہ 2 زخمی ہوگئے۔ بھارتی میڈیا کے مطابق پیرا ملٹری فورس کے اہلکار پور بندر شہر کے نزدیکی علاقے میں ڈیوٹی پر تھے۔ بھارتی میڈیا نے مزید…
اپنی سرزمین پر تاریخی سیریز کیلئے تیار ہیں، بابر اعظم
پاکستان کرکٹ ٹیم کے کپتان بابراعظم نے کہا ہے کہ اپنی سرزمین پر تاریخی سیریز کے لیے تیار ہیں۔ مائیکرو بلاگنگ ویب سائٹ ٹوئٹر پر بابر اعظم نے اپنی پریکٹس کرتے ہوئے ویڈیو شیئر کی۔ انہوں نے ویڈیو شیئر کرتے ہوئے عنوان لکھا کہ اپنی سرزمین پر…
عمران ہماری حکومت گرانے کی بجائے اپنی دو حکومتیں گرانے آیا تھا، خواجہ آصف
وزیر دفاع خواجہ آصف کا کہنا ہے کہ پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان راولپنڈی میں ہماری حکومت گرانے کی بجائے اپنی دو حکومتیں گرانے آئے تھے۔سیالکوٹ میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے خواجہ آصف نے کہا کہ عمران خان کی گفتگو بے ربط ہوچکی…
گوگل کو ادائیگیاں روکنے کی خبر بےبنیاد ہے، اسٹیٹ بینک
اسٹیٹ بینک آف پاکستان (ایس بی پی) نے گوگل کو ادائیگیاں روکے جانے کی خبر کو بےبنیاد اور گمراہ کن قرار دے دیا۔ایس بی پی نے اعلامیے کے مطابق آئی ٹی شعبے کو بیرون ممالک سے سہولیات کی مد میں 1 لاکھ ڈالر فی انوائس کا اختیار دیا گیا…
لندن کی 7 مہنگی پراپرٹیز کا حصول، بانی متحدہ اور پرانے ساتھی آمنے سامنے
متحدہ قومی موومنٹ (ایم کیو ایم) کی لندن میں 7 مہنگی پراپرٹیز کے حصول کے لیے جنگ میں بانی متحدہ الطاف حسین کے پرانے ساتھی عدالت میں آمنے سامنے آگئے۔بانی متحدہ کے سابق ساتھی امین الحق، ندیم نصرت، طارق میر 7 مہنگی پراپرٹیز کے حصول کے لیے…
ویڈیو: مداحوں کی قومی کرکٹ کھلاڑیوں کے ساتھ سیلفیاں
اسلام آباد میں پاکستانی کرکٹ ٹیم کے کھلاڑیوں کے ساتھ مداحوں نے سیلفیاں لیں۔پاکستانی کرکٹ ٹیم کے کھلاڑیوں نے مداحوں کے ساتھ تصاویر بنانے کے ساتھ ساتھ انہیں آٹو گراف بھی دیے، جسے دیکھ کر مداح کافی خوش نظر آئے۔پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی…
گولیاں گنوانے پر عمران خان بنے مذاق کا نشانہ
پاکستان تحریکِ انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین و سابق وزیرِ اعظم عمران خان نے جلسے میں وزیر آباد واقعے کو بیان کیا جس کے بعد سے انٹرنیٹ پر صارفین ان کا مذاق بنا رہے ہیں۔گزشتہ روز عمران خان نے راولپنڈی میں خطاب کرتے ہوئے کہا تھا کہ جب میری…
شعیب ملک اور کرس گیل نے متنازع کمپنی کیلئے میچ کھیلا
پاکستانی کرکٹر شعیب ملک اور ویسٹ انڈین کھلاڑی کرس گیل نے آسٹریلیا میں ایک نمائشی ٹی ٹوئنٹی میچ میں شرکت کی ہے، یہ نمائشی میچ وکٹوریہ کے 2 کلبز کے درمیان کھیلا گیا۔آسٹریلوی میڈیا کے مطابق نمائشی میچز کرانے والی انتظامی کمپنی پر دھوکا…