Browsing Category
Urdunews
شرکاء کی تواضع کیلئے آئے کھانے کے ساتھ چوہا بھی آگیا
انٹرنیٹ پر سامنے آنے والی ویڈیو میں ایک چوہے کی بہادری دیکھ کر لوگ حیران رہ گئے۔سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر ایک اکاؤنٹ سے کسی میٹنگ کی ویڈیو شیئر کی گئی ہے جس میں دیکھا جاسکتا ہے کہ شرکاء کی تواضع کے لیے لائے گئے کیک کے ساتھ چوہا…
سوئٹزرلینڈ کیخلاف رونالڈو کو نہ کھلانے کی وجہ سامنے آگئی
پرتگال کی فٹبال ٹیم کے کوچ فرنانڈو سینٹوز نے کپتان کرسٹیانو رونالڈو کو سوئٹزرلینڈ کے خلاف میچ میں نہ کھلانےکی وجہ بتادی۔غیرملکی میڈیا کے مطابق فرنانڈو سینٹوز نےکہا ہے کہ کرسٹیانو رونالڈو کو نہ کھلانے کا فیصلہ حکمت عملی تھا اور کچھ نہیں۔…
توہین عدالت کیس، اسد عمر نے عدالت سے غیر مشروط معافی مانگ لی
سیکریٹری جنرل پاکستان تحریک انصاف اسد عمر نے توہین عدالت کے معاملے پر عدالت سے غیر مشروط معافی مانگ لی۔لاہور ہائی کورٹ راولپنڈی بینچ میں توہین عدالت سے متعلق جاری نوٹس پر اسد عمر کے خلاف سماعت ہوئی۔ جسٹس جواد حسن نے توہین عدالت نوٹس کیس…
زرداری شجاعت ملاقات کی اندرونی کہانی
سابق صدر آصف علی زرداری اور چوہدری شجاعت حسین کے درمیان ہونے والی حالیہ ملاقات کی اندرونی کہانی سامنے آ گئی۔ ذرائع کے مطابق آصف علی زرداری نے تجویز دی کہ وزیرِ اعلیٰ پنجاب چوہدری پرویز الہٰی اسمبلی نہ توڑیں، مشاورت سے نیا سیٹ اپ بنایا…
آسٹریلوی کپتان پیٹ کمنز ویسٹ انڈیز کیخلاف دوسرے ٹیسٹ سے باہر
آسٹریلیا کرکٹ ٹیم کے کپتان پیٹ کمنز ویسٹ انڈیز کے خلاف دوسرے ٹیسٹ میچ سے باہر ہوگئے ہیں۔رپورٹس کے مطابق پیٹ کمنز کی ٹانگ میں کھچاؤ ہے جس پر ان کا فٹنس ٹیسٹ بھی لیا گیا ہے۔کرکٹ آسٹریلیا کے مطابق پیٹ کمنز پہلے سے بہتر ہیں لیکن احتیاطی طور…
شہباز گِل کو سانس کی شکایت، اسپتال میں داخل
لاہور میں پاکستان تحریک انصاف کے رہنما ڈاکٹر شہباز گِل کو سانس لینے میں مشکلات اور کھانسی کی تکلیف کے باعث سروسز اسپتال منتقل کر دیا گیا۔ ذرائع کے مطابق لاہور میں بڑھتی ہوئی فضائی آلودگی کے باعث تحریک انصاف کے رہنما ڈاکٹر شہباز گِل جو…
کراچی، لڑکی سے زیادتی اور قتل کا مقدمہ درج
کراچی کے علاقے لائنز ایریا میں 12 سالہ بچی سے زیادتی اور قتل کا مقدمہ بریگیڈ تھانے میں بچی کے والد یاسین کی مدعیت میں درج کرلیا گیا ہے۔پولیس کے مطابق مقدمہ قتل اور زیادتی کی دفعات کے تحت درج کیا گیا ہے۔بچی کے والد نے پولیس کو بیان دیا کہ…
مذہبی آزادی پر تحفظات بھارت تک پہنچاتے رہے ہیں، نیڈ پرائس
امریکی محکمہ خارجہ کے ترجمان نیڈ پرائس نے کہا ہے کہ مذہبی آزادی کے حوالے سے بھارت سمیت تمام ممالک سے بات چیت کرتے رہتے ہیں، مذہبی آزادی سے متعلق تحفظات بھارت تک پہنچاتے رہے ہیں۔واشنگٹن میں پریس بریفنگ کے دوران انہوں نے کہا کہ وہ مذہبی…
کراچی، مغوی شیر خوار بچی کا پتہ نہ چل سکا
کراچی میں اغوا ہونے والی 11 دن کی بچی کا پتہ نہیں چل سکا، پولیس کا کہنا ہے کہ بچی کو برآمد کرنے کی کوششیں جاری ہیں۔بلدیہ ٹاؤن میں روبی موڑ کے قریب دو ملزمان خاتون سے بیگ چھین کر فرار ہوگئے تھے، بیگ میں 11 دن کی بچی بھی موجود تھی۔پولیس…
کروشیا میں مگ 21 لڑاکا طیارہ گر کر تباہ
کروشیا میں مگ 21 لڑاکا طیارہ گر کر تباہ ہوگیا، دونوں پائلٹ طیارے سے نکلنے میں کامیاب رہے۔کروشین وزارت دفاع کے مطابق مگ 21 لڑاکا طیارہ فوجی مشقوں کے دوران گر کر تباہ ہوا۔حکام کے مطابق طیارہ حادثے میں دونوں پائلٹ طیارے سے نکل کر زمین پر…
انسداد پولیو ٹیم کی سیکیورٹی پر مامور اہلکاروں کیلئے غیرمناسب رہائش
ڈیرہ اسماعیل خان میں انسداد پولیو ٹیم کے ساتھ تعینات پولیس اہلکاروں کو چیک پوسٹ میں غیرمناسب رہائش دی گئی ہے۔پولیس اہلکاروں کا کہنا ہے کہ ظفر آباد چیک پوسٹ مرے ہوئے کتے اور گندگی سے بھری ہوئی تھی، ایس ایچ او نے ظفرآباد چیک پوسٹ پر لاکر…
برازیل نے جنوبی کوریا کو 1-4 سے ہرا دیا
فٹ بال ورلڈ کپ میں برازیل نے جنوبی کوریا کو چار ایک سے آؤٹ کلاس کرتے ہوئے کوارٹر فائنل میں جگہ بنالی۔ دوحا کے نائن سیون فور اسٹیڈیم میں کھیلے جانے والے میچ میں برازیل کی ٹیم شروع سے ہی جنوبی کوریا پر حاوی رہی، اُن کی جانب سے ساتویں منٹ…
معیشت ڈنڈے کے زور پر نہیں چلے گی، حماد اظہر
تحریک انصاف کے رہنما حماد اظہر نے کہا ہے کہ معیشت ڈنڈے کے زور پر نہیں چلے گی، ملک میں ڈالرز کی کمی ہے، فنانسز گیپ بڑھنے سے ڈیفالٹ کاخطرہ بڑھ گیا ہے، فوری نئے انتخابات کرائے جائیں۔ لاہور میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے حما د اظہر نے کہا کہ…
گہری دھند کے باعث متعدد موٹرویز ٹریفک کیلئے بند
ملک کے مختلف علاقوں میں گہری دھند کی وجہ سے موٹروے پولیس نے متعدد موٹرویز بند کردی ہیں۔گہری دھند کے باعث موٹروے ایم 1، پشاور تا صوابی تک بند کردی گئی ہے۔موٹروے ایم 2، لاہور سے شیخوپورہ تک جبکہ موٹروے ایم 3 سمندری سے جڑانوالہ تک ٹریفک…
برازیل نے جنوبی کوریا کو 4-1 سے ہرا دیا
فٹ بال ورلڈ کپ میں برازیل نے جنوبی کوریا کو چار ایک سے آؤٹ کلاس کرتے ہوئے کوارٹر فائنل میں جگہ بنالی۔ دوحا کے نائن سیون فور اسٹیڈیم میں کھیلے جانے والے میچ میں برازیل کی ٹیم شروع سے ہی جنوبی کوریا پر حاوی رہی، اُن کی جانب سےساتویں منٹ…
وزیراعلیٰ بڑی اسکرین پر برازیل کا میچ دیکھنے لیاری پہنچ گئے
وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ لیاری میں مولوی عثمان پارک پہنچ گئے جہاں اسکرین پر برازیل اور کوریا کے درمیان فٹ بال میچ دکھایا جارہا ہے۔لیاری آمد کے موقع پر وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ نے بتایا کہ مولوی عثمان پارک میں چیئرمین پی…
کیا نواز شریف کی تاحیات نااہلی کے خاتمے کی راہ ہموار ہوگئی؟
کیا سابق وزیراعظم نواز شریف کی تاحیات نااہلی ختم ہونے کی راہ ہمور ہوگئی؟ماہر قانون نے سپریم کورٹ سے فیصل واوڈا کی تاحیات نااہلی کالعدم قرار دیے جانے کے بعد رائے کا اظہار کیا ہے۔وفاقی وزیر سردار ایاز صادق نے نئے برس آغاز میں سابق…
عمران خان کو لانگ مارچ میں شرکت کی مشروط پیشکش کی تھی، چوہدری شجاعت
مسلم لیگ (ق) کے سربراہ چوہدری شجاعت حسین نے انکشاف کیا ہے کہ میں نے عمران خان کو لانگ مارچ میں شرکت کی مشروط پیشکش کی تھی۔جیو نیوز کے پروگرام کیپٹل ٹاک میں گفتگو کے دوران ق لیگی سربراہ نے کہا کہ عمران خان سے کہا تھا اگر لانگ مارچ کا پہلا…
اسپین کو اپ سیٹ شکست، مراکش پہلی بار کوارٹر فائنل میں پہنچ گیا
فیفا فٹبال ورلڈ کپ کے پری کوارٹر فائنل میں بڑا اپ سیٹ ہوگیا۔ مراکش نے اسپین کو شکست دے کر تاریخ میں پہلی بار ورلڈ کپ کے کوارٹر فائنل کیلئے کوالیفائی کرلیا۔ دوحا کے ایجوکیشن سٹی اسٹیڈیم میں کھیلے گئے ایونٹ کے ساتویں پری کوارٹر فائنل میں…
ارشد شریف قتل تحقیقات: سپریم کورٹ کا از خود نوٹس کی سماعت پر اعلامیہ
سپریم کورٹ نے صحافی اور اینکر پرسن ارشد شریف کے قتل کی تحقیقات سے متعلق از خود نوٹس کی سماعت کا اعلامیہ جاری کردیا۔سپریم کورٹ کے اعلامیے کے مطابق چیف جسٹس عمر عطا بندیال نے ڈی جی ایچ آر سیل کی رپورٹ 2 ججز جسٹس اعجاز الاحسن اور جسٹس محمد…