Browsing Category
Urdunews
اسپین کو ہرانے کے بعد اشرف حکیمی اور والدہ کے جذبات انٹرنیٹ پر وائرل
منگل کو فیفا ورلڈ کپ میں اسپین اور مراکش کے میچ میں 120 منٹ گزرنے کے بعد جو کچھ ہوا وہ انٹرنیٹ پر وائرل ہورہا ہے۔دوحا کے ایجوکیشن سٹی اسٹیڈیم میں کھیلے گئے ایونٹ کے ساتویں پری کوارٹر فائنل میں مراکش اور اسپین کی ٹیمیں مقررہ 90 منٹ اور 2…
سپریم کورٹ نے حکومت کی قائم ارشد شریف قتل پر اسپیشل جے آئی ٹی مسترد کردی
سپریم کورٹ نے حکومت کی قائم ارشد شریف قتل پراسپیشل جےآئی ٹی مسترد کردی۔سپریم کورٹ میں چیف جسٹس کی سربراہی میں 5 رکنی لارجر بینچ سماعت کی جس میں جسٹس اعجازالاحسن، جسٹس جمال خان مندوخیل، جسٹس مظاہر علی اکبر نقوی اور جسٹس محمد علی مظہر بینچ…
افغانستان کے قائم مقام وزیر دفاع کا متحدہ عرب امارات کا دورہ
افغانستان کے قائم مقام وزیر دفاع ملا محمد یعقوب نے متحدہ عرب امارات کا دورہ کیا ہے۔غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق افغان وفد میں طالبان کے سینئر رہنما انس حقانی بھی متحدہ عرب امارات پہنچےہیں۔ شیخ محمدبن راشدالمکتوم نے افغانستان کے قائم…
ارشد شریف قتل کیس کی تحقیقات کیلئے جے آئی ٹی بنادی گئی
آئی جی اسلام آباد نے صحافی ارشد شریف قتل کیس کی تحقیقات کے لیے جے آئی ٹی تشکیل دے دی۔اس حوالے سے جاری ہونے والے نوٹی فکیشن کے مطابق 5 رکنی جے آئی ٹی ارشد شریف کے قتل کی تحقیقات کرے گی۔نوٹی فکیشن کے مطابق ڈی آئی جی ہیڈکوارٹر کو جے آئی ٹی…
سلیمان شہباز کا حفاظتی ضمانت کیلئے عدالت سے رجوع
وزیرِ اعظم شہباز شریف کے بیٹے سلیمان شہباز نے حفاظتی ضمانت کے لیے اسلام آباد ہائی کورٹ سے رجوع کر لیا۔سلیمان شہباز نے وکیل امجد پرویز کے ذریعے اسلام آباد ہائی کورٹ میں درخواست دائر کی ہے۔سلیمان شہباز کی جانب سے درخواست میں استدعا کی…
بنگلادیش کیخلاف میچ میں فیلڈنگ کے دوران روہت شرما زخمی
بنگلادیش کے خلاف دوسرے ون ڈے میچ میں فیلڈنگ کے دوران بھارتی ٹیم کے کپتان روہت شرما کے ہاتھ پر گیند لگ گئی جس کے بعد انہیں ایکس رے کے لیے اسپتال بھیج دیا گیا ہے۔بھارتی کرکٹ بورڈ کے مطابق روہت شرما کو کیچ پکڑنے کی کوشش کے دوران بائیں…
کراچی، مغوی شیر خوار بچی کے مبینہ اغوا کا ڈراب سین
کراچی کے علاقے بلدیہ ٹاؤن میں 11 دن کی بچی کے مبینہ اغوا کا ڈراب سین ہوگیا۔ پولیس کا کہنا ہے کہ بچی اغوا ہوئی ہی نہیں۔پولیس ذرائع کے مطابق خاتون کے یہاں کبھی بچی کی پیدائش ہی نہیں ہوئی، خاتون اپنی سہیلی کی بچی کو گھر لائی تھی۔پولیس کا…
وفاقی وزراء کی پی ٹی آئی کو مذاکرات کی پیشکش، مولانا کے تحفظات
وفاقی وزراء نے پاکستان تحریک انصاف(پی ٹی آئی) کو مذاکرات کی پیشکش کی ہے جبکہ مولانا فصل الرحمٰن نے تحفظات کا اظہار کر دیا ہے۔وزیرِ اعظم شہباز شریف سے ملاقات میں مولانا فصل الرحمٰن نے کہا ہے کہ پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ (پی ڈی ایم) کو…
اسلام آباد ہائیکورٹ کا عافیہ صدیقی کا معاملہ امریکی سفیر کیساتھ اٹھانے کا حکم
اسلام آباد ہائی کورٹ نے امریکا میں قید عافیہ صدیقی کا معاملہ پاکستان میں امریکی سفیر کے ساتھ اٹھانے کا حکم دے دیا۔اسلام آباد ہائی کورٹ میں عافیہ صدیقی کی رہائی کی درخواست پر جسٹس سردار اعجاز اسحاق خان نے سماعت کی۔عدالت نے عافیہ صدیقی…
وزیر خزانہ اسحاق ڈار کی صدر عارف علوی سے ملاقات
وزیر خزانہ اسحاق ڈار نے صدر مملکت عارف علوی سے ملاقات کی ہے جس میں سیاسی و اقتصادی معاملات پر بات چیت ہوئی ہے۔ذرائع کے مطابق دونوں رہنماؤں کے درمیان صوبائی اسمبلیاں تحلیل کرنے اور استعفے دینے کے معاملے پر بھی گفتگو کی گئی۔ذرائع کے مطابق…
شہباز گِل کی صحت اب کیسی ہے؟
گزشتہ شب لاہور میں پاکستان تحریک انصاف کے رہنما ڈاکٹر شہباز گِل کو سانس لینے میں مشکلات اور کھانسی کی تکلیف کے باعث سروسز اسپتال منتقل کیا گیا تھا۔شہباز گِل کی صحت سے متعلق پر اب ایم ایس سروسز اسپتال ڈاکٹر بشیر نے جیو نیوز سے گفتگو کے…
عمران خان کو پارٹی چیئرمین شپ سے ہٹانے کی سازش ناکام ہوگی، فیاض چوہان
ترجمان وزیراعلیٰ پنجاب فیاض الحسن چوہان نے کہا ہے کہ عمران خان کو پارٹی چیئرمین شپ سے ہٹانے کی سازش ناکام ہوگی۔فیاض الحسن چوہان نے اپنے تازہ بیان میں کہا ہے کہ نوازشریف اور عمران خان کے فیصلوں میں زمین و آسمان کا فرق ہے، عقل کے اندھے…
سندھ: دو میڈیکل جامعات میں VC کی تقریر کا عمل تاخیر کا شکار، انٹرویو ملتوی
لیاقت میڈیکل یونیورسٹی جامشورو اور لاڑکانہ میڈیکل یونیورسٹی کے وائس چانسلرز کے عہدوں کیلئے 13 امیدواروں کے انٹرویو ایک مخصوص امیدوار کا نام نہ شامل کیئے جانے کے باعث ملتوی کردئیے گئے ہیں۔یہ انٹرویوز جمعہ 9 دسمبر کو ہونے تھے اور امیدواروں…
عمران خان کو پارٹی چیئرمین رہنے کا حق نہیں، کنور دلشاد
سابق سیکریٹری الیکشن کمیشن کنور دلشاد کا کہنا ہے کہ الیکشن کمیشن نے عمران خان کو نااہل قرار دیا، انہیں پارٹی چیئرمین رہنے کا حق نہیں۔ایک بیان میں کنور دلشاد نے کہا کہ نواز شریف کو بھی نااہلی کے بعد پارٹی سربراہی سے بھی نااہل قرار دیا گیا…
ملتان ٹیسٹ، انگلینڈ کیخلاف میچ کیلئےحارث رؤف کے متبادل کھلاڑی کا فیصلہ نہ ہوسکا
انگلینڈ کے خلاف ملتان ٹیسٹ کے لیے فاسٹ بولر حارث رؤف کے متبادل کھلاڑی کا فیصلہ اب تک نہیں ہوسکا۔ذرائع کے مطابق متبادل کھلاڑی طلب کرنے یا نہ کرنے کے حوالے سے آج میٹنگ ہوگی جس کے بعد پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) فیصلے کا اعلان کرے…
جنید جمشید کو دنیا سے رخصت ہوئے 6 سال ہوگئے
معروف نعت خواں جنید جمشید کو دنیا سے رخصت ہوئے 6 سال ہوگئے، آج بھی ان کی پڑھی نعتیں اور بیانات لوگ سنتے ہیں۔نامور نعت خواں 3 ستمبر 1964ء کو کراچی میں پیدا ہوئے تھے اور یہیں ان کی تدفین ہوئی۔جنید جمشید کی نمازِ جنازہ مولانا طارق جمیل نے…
مارگلہ ہلز میں تیندوے کی ہلاکت کیسے ہوئی؟
اسلام آباد کے مارگلہ ہلز میں نایاب نسل کا تیندوا مردہ حالت میں پایا گیا۔وائلڈ لائف مینجمنٹ بورڈ کے ترجمان کا کہنا ہے کہ تیندوا مارگلہ ہلز کے علاقے سنہیاری میں مردہ حالت میں پایا گیا ہے۔ترجمان نے کہا کہ ابتدائی رپورٹ کے مطابق تیندوے کی…
امریکا کے ساحل پر پُراسرار 80 فٹ لمبی چیز کیا ہے؟
امریکا کی ریاست فلوریڈا کے ساحل پر ایک بہت بڑی پُراسرار چیز دریافت ہونے سے مقامی لوگ اور حکام پریشان ہوگئے۔غیر ملکی میڈیا کے مطابق پہلے کبھی نہ نظر آنے والی یہ چیز لکڑی اور لوہے سے بنی ہے جو کہ تقریباً 80 فٹ لمبی ہے جسے پہلی مرتبہ ساحل…
عمران خان آج اسمبلیاں توڑنے سے متعلق فیصلہ کریں گے، اسد عمر
پاکستان تحریک انصاف کے سیکریٹری جنرل اسد عمر کا کہنا ہے کہ اسمبلیاں توڑنے سے متعلق آج زمان پارک میں اجلاس ہے، جس میں عمران خان فیصلہ کریں گے۔ راولپنڈی میں سماعت کے بعد میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے اسد عمر نے کہا کہ اسمبلیاں توڑ کر ہم کوئی…
توہین عدالت کیس، اسد عمر نے غیر مشروط معافی مانگ لی
سیکریٹری جنرل پاکستان تحریک انصاف اسد عمر نے توہین عدالت کے معاملے پر عدالت سے غیر مشروط معافی مانگ لی۔لاہور ہائی کورٹ راولپنڈی بینچ میں توہین عدالت سے متعلق جاری نوٹس پر اسد عمر کے خلاف سماعت ہوئی۔ جسٹس جواد حسن نے توہین عدالت نوٹس کیس…