Browsing Category
Urdunews
ٹیم منیجر کا رونالڈو کو سوئٹزرلینڈ کیخلاف نہ کھلانے کا فیصلہ
پرتگال کی فٹبال ٹیم کے منیجر فرنانڈو سینٹوز نے فیفا ورلڈکپ میں کپتان کرسٹیانو رونالڈو کو سوئٹزرلینڈ کے خلاف میچ میں نہ کھلانے کا فیصلہ کیا ہے۔راؤنڈ 16 کے میچ میں آج رات 12 بجے پرتگال کا مقابلہ سوئٹرزلینڈ سے ہونا ہے۔غیر ملکی میڈیا رپورٹ…
البانیہ کے سابق وزیراعظم کو مُکا پڑگیا، خون نکل آیا
البانیہ کے سابق وزیراعظم سیلی بیریشا کو دارالحکومت تِرانا میں حکومت مخالف احتجاجی ریلی کی قیادت کے دوران مُکا پڑ گیا۔ملک میں پہلی یورپی یونین اور بلکانز سمٹ جاری ہے جس کے باہر اپوزیشن کے حامی احتجاج کے لیے جمع ہیں۔اپوزیشن رہنما سیلی…
اسپین کو اپ سیٹ شکست، مراکش کوارٹر فائنل میں پہنچ گیا
فیفا فٹبال ورلڈ کپ کے پری کوارٹر فائنل میں بڑا اپ سیٹ ہوگیا، مراکش اسپین کو شکست دے کر اگلے مرحلے میں پہنچ گیا۔دوحا کے ایجوکیشن سٹی اسٹیڈیم میں کھیلے گئے ایونٹ کے ساتویں پری کوارٹر فائنل میں مراکش نے اسپین کو پنالٹی شوٹ آؤٹ پر شکست…
جی سیون ممالک کی طرف سے روسی تیل کی حد مقرر
جی سیون ممالک کی طرف سے روسی تیل کی حد مقرر کرنےکا اقدام کیا گیا ہے۔ امریکی میڈیا کی رپورٹ کے مطابق جی سیون ممالک کے اقدام پر روس کی جانب سے تیل کی قیمتیں مقرر کرنے پر غور کیا گیا ہے۔ امریکی میڈیا کا مزید کہنا ہے کہ روس تیل کی بین…
چین، امریکا، برطانیہ کی پاکستان کو سیلاب کی تباہی سے نمٹنے کیلئے ہر ممکن مدد کی یقین دہانی
چین، امریکا اور برطانیہ نے پاکستان کو سیلاب کے نقصانات سے نمٹنے میں ہر ممکن مدد کا یقین دلادیا۔وزیر خزانہ اسحاق ڈار کو یہ یقین دہانی تینوں ممالک کے سفیروں نے الگ الگ ملاقاتوں میں کرائی۔ وزیرخزانہ نے امریکہ، برطانیہ اور چین کے سفیروں کو…
صوبے میں نوبت گورنر راج تک نہیں جائے گی، گورنر خیبرپختونخوا
گورنر خیبر پختونخوا غلام علی نے کہا ہے کہ صوبے میں نوبت گورنر راج تک نہیں جائے گی۔ایک بیان میں گورنر خیبر پختونخوا نے کہا کہ اسمبلی تحلیل سے متعلق سمری آئی تو آئین کے مطابق دستخط کروں گا۔انہوں نے مزید کہا کہ بہتر ہے اسمبلیوں میں واپس…
زرتاج گل کا مریم نواز سے انتخابی میدان میں مقابلہ کرنے کا اعلان
پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کی مرکزی رہنما زرتاج گل نے مسلم لیگ (ن) کی نائب صدر مریم نواز کا انتخابی میدان میں مقابلہ کرنے کا اعلان کردیا۔زمان پارک لاہور میں میڈیا سے گفتگو میں زرتاج گل نے کہا کہ مریم نواز کو اُن کے پسندیدہ حلقے میں…
8 ماہ میں شخصی آمریت کو دوام بخشنے کی کوشش کی گئی، عمران خان
چیئرمین پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) عمران خان نے کہا ہے کہ 8 ماہ میں چادر و چار دیواری کی حرمت پامال کی گئی۔زمان پارک لاہور میں یوٹیوبرز اور سوشل میڈیا انفلوئنسرز سے ملاقات میں عمران خان نے کہا کہ گذشتہ 8 ماہ میں آزادیٔ اظہار پر…
پولیو سے معذور رکشا ڈرائیور کی والدین سے بچوں کو پولیو قطرے پلوانے کی اپیل
پولیو سے بچاؤ کےلیے دو قطرے پلانے سے عمر بھر کی معذوری سے بچا جا سکتا ہے۔ بدقسمتی سے اب بھی کئی والدین ایسے ہیں جو اپنے بچوں کو پولیو کے قطرے پلانے سے انکاری ہیں۔ رکشا ڈرائیور حضرت عمر بھی ان ہی میں سے ایک ہے، جس کے والدین نے اسے بچپن…
یوکرین کی بلند حوصلہ فوجی اہلکار کا میدان جنگ میں رقص
یوکرین کی نوجوان فوجی اہلکار نے میدان جنگ میں عمدہ رقص کرکے سب کو حیرت زدہ کر دیا۔یوکرینی محکمہ دفاع کے ٹوئٹر اکاؤنٹ سے ایک فوجی اہلکار کی ویڈیو شیئر کی گئی ہے جو ’پکاچو رقص‘ کر رہی ہے۔محکمہ دفاع نے ٹوئٹ کو کیپشن دیا کہ سردیاں کبھی بھی…
عمران خان نے اسمبلی تحلیل اور استعفوں پر آج بھی مشاورت کی
چیئرمین پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) عمران خان نے اسمبلیوں کی تحلیل اور استعفوں کے معاملے پر مشاورتی عمل آج بھی جاری رکھا۔زمان پارک لاہور میں عمران خان نے پی ٹی آئی کی ڈویژنل سطح کی قیادت سے ملاقات کی اور اہم امور پر مشورے…
2019ء کے بعد بین الاقوامی ایئرلائنز کی نفع بخش پوزیشن میں واپسی متوقع
کورونا وائرس کی سفری پابندیوں میں نرمی کے بعد دنیا بھر میں مختلف ممالک کی ایئرلائنز کی 2019ء کے بعد دوبارہ نفع بخش صورتحال میں واپسی متوقع ہے۔انٹرنیشنل ایئر ٹرانسپورٹ ایسوسی ایشن (آئی اے ٹی اے) کے مطابق 2023ء میں فضائی انڈسٹری کو مجموعی…
نواز شریف آئندہ ماہ پاکستان آرہے ہیں، ایاز صادق کا دعویٰ
وفاقی وزیر سردار ایاز صادق نے نئے برس کے آغاز میں سابق وزیراعظم نواز شریف کی پاکستان واپسی کا دعویٰ کردیا۔جیو نیوز کے پروگرام کیپٹل ٹاک میں گفتگو کے دوران سردار ایاز صادق نے دعویٰ سے کہا کہ مسلم لیگ (ن) کے قائد نواز شریف آئندہ ماہ…
منیجر سعید خان نے کوچ سیگفرائیڈ ایکیمن کے طریقہ کار پر سوال اٹھادیا
جنوبی افریقا ہاکی ٹورنامنٹ میں قومی ہاکی ٹیم نے کینیڈا کو چار کے مقابلے میں پانچ گول سے شکست دے کر ساتویں پوزیشن حاصل کرلی۔یہ میچ پوچسٹروم میں آٹھ ملکی ایف آئی ایچ ہاکی ٹورنامنٹ میں کھیلا گیا۔اس سے قبل ملائیشیا کے شہر ایپوہ میں اذلان…
اسلام آباد: ضلعی انتظامیہ اور تاجروں کے مذاکرات کے بعد نجی مال ڈی سیل کر دیا گیا
اسلام آباد میں نجی مال کو ضلعی انتظامیہ اور تاجروں کے درمیان مذاکرات کے بعد ڈی سیل کر دیا گیا۔کیپٹل ڈیولپمنٹ اتھارٹی (سی ڈی اے) اور ضلعی انتظامیہ نے مال کو مبینہ طور پر حفاظتی اقدامات یقینی نہ بنانے پر سربمہر کیا تھا۔حفاظتی اقدامات یقینی…
امن خراب کرنے والوں کے لیے کوئی جگہ نہیں ہوگی، آرمی چیف
آرمی چیف جنرل عاصم منیر نے کہا ہے کہ قوم کے تعاون سے دیر پا امن و استحکام کے حصول تک دہشتگردی کے خلاف جنگ جاری رہے گی۔ امن خراب کرنے والوں کے لیے کوئی جگہ نہیں ہوگی۔آئی ایس پی آر کے مطابق جنرل عاصم منیر نے وادی تیراہ ضلع خیبر کا دورہ…
شیریں ابو عاقلہ کا قتل، عرب چینل کا بین الاقوامی عدالت سے رجوع
اسرائیلی فوج کی فائرنگ سے ہلاک ہونے والی عرب میڈیا چینل کی فلسطینی نژاد امریکی صحافی شیریں ابو عاقلہ کے قتل کی تحقیقات کے لیے عرب چینل نے عالمی جرائم کی بین الاقوامی عدالت سے رجوع کر لیا۔عرب چینل کے اقدام پر اسرائیلی وزیراعظم یائیر لاپڈ…
سپریم کورٹ کے حکم پر ارشد شریف کے قتل کا مقدمہ درج
صحافی اور اینکر پرسن ارشد شریف کے قتل کا مقدمہ درج کرلیا گیا۔سپریم کورٹ آف پاکستان کے حکم پر تھانہ رمنا اسلام آباد میں ارشد شریف قتل کیس کی ایف آئی آر درج کی گئی۔اسلام آباد پولیس کے مطابق ارشد شریف قتل کیس کی ایف آئی آر سرکار کی…
امریکا: کرسمس پریڈ کے شرکا پر گاڑی چڑھانے والے ملزم کو عمر قید کی سزا
امریکی ریاست وسکونسن میں کرسمس پریڈ پر گاڑی چڑھانے والے کو عمر قید کی سزا سنا دی گئی۔عدالت نے ملزم ڈیرل بروکس (Darrell Brooks) کو چھ بار عمر قید اور سات سو اضافی سال جیل میں گزارنے کی سزا سنائی۔عدالت نے ملزم پر عائد تمام 76 الزامات ثابت…
ٹیپو سلطان پولیس کی کارروائی، منشیات فروشی میں مطلوب ملزم گرفتار
منشیات فروشی میں انتہائی مطلوب ملزم کو تھانہ ٹیپو سلطان کی پولیس نے کارروائی کر کے گرفتار کرلیا۔کراچی شرقی کے ٹیپو سلطان تھانے کی پولیس نے ایک کارروائی کے دوران منشیات فروشی میں انتہائی مطلوب ملزم کو گرفتار کرکے اس کے قبضے سے ایک کلو…