جمعرات 24؍ربیع الثانی 1445ھ9؍نومبر 2023ء

Browsing Category

Urdunews

کراچی: ڈاکو خاتون سے شیر خوار بچی چھین کر فرار

کراچی کے علاقے بلدیہ ٹاؤن میں ڈاکو خاتون سے شیر خوار بچی چھین کر فرار ہوگئے۔ایس ایس پی کیماڑی فدا حسین جانوری نے کہا کہ خاتون نے بیگ میں 11 روز کی بچی کو رکھا ہوا تھا۔ایس ایس پی کے مطابق خاتون نے پولیس کو بتایا کہ بچی بیمار تھی، اُسے…

لنکا پریمئیر لیگ: پہلے میچ میں گال گلیڈیئٹرز کو جافنا کنگز نے 24 رنز سے شکست دے دی

لنکا پریمئیر لیگ 2022 کے پہلے میچ میں گال گلیڈیئٹرز کو جافنا کنگز نے 24 رنز سے شکست دے دی۔مہندرا راجا پاکسے انٹرنینشل اسٹیڈیم ہمبنٹوٹا میں کھیلے گئے میچ کا ٹاس گال گلیڈیئٹرز کے کپتان کوشال مینڈس نے جیت کر پہلے فیلڈنگ کا انتخاب کیا۔جافنا…

کرسٹیانو رونالڈو نے سعودی فٹبال کلب میں شمولیت کا فیصلہ نہیں کیا

کرسٹیانو رونالڈو نے سعودی عرب کے فٹبال کلب النصر میں شامل ہونے کے حوالے سے تاحال کوئی فیصلہ نہیں کیا ہے۔ہسپانوی میڈیا نے خبر دی تھی کہ رونالڈو 20 کروڑ یورو فی سیزن کے معاوضے پر سعودی عرب کے کلب النصر کو جوائن کرچکے ہیں۔برطانوی میڈیا کی…

پاکستان اور انگلینڈ کی کرکٹ ٹیمیں ملتان پہنچ گئیں

پاکستان اور انگلینڈ کی کرکٹ ٹیمیں ملتان پہنچ گئیں۔ ملتان میں دھند کے باعث دونوں ٹیموں کو تین گھنٹے تاخیر سے اسلام آباد سے ملتان کیلئے روانہ ہونا پڑا۔ٹیمیں ملتان پہنچیں تو انہیں سخت سیکیورٹی حصار میں ائیرپورٹ سے ہوٹل لے جایا گیا، دونوں…

اسلام آباد: ضلعی انتظامیہ اور تاجروں کے مذاکرات کے بعد نجی مال ڈی سیل کر دیا گیا

اسلام آباد میں نجی مال کو ضلعی انتظامیہ اور تاجروں کے درمیان مذاکرات کے بعد ڈی سیل کر دیا گیا۔کیپٹل ڈیولپمنٹ اتھارٹی (سی ڈی اے) اور ضلعی انتظامیہ نے مال کو مبینہ طور پر حفاظتی اقدامات یقینی نہ بنانے پر سربمہر کیا تھا۔حفاظتی اقدامات یقینی…

 امن خراب کرنے والوں کے لیے کوئی جگہ نہیں ہوگی، آرمی چیف

آرمی چیف جنرل عاصم منیر نے کہا ہے کہ قوم کے تعاون سے دیر پا امن و استحکام کے حصول تک دہشتگردی کے خلاف جنگ جاری رہے گی۔ امن خراب کرنے والوں کے لیے کوئی جگہ نہیں ہوگی۔آئی ایس پی آر کے مطابق جنرل عاصم منیر نے وادی تیراہ ضلع خیبر کا دورہ…

شیریں ابو عاقلہ کا قتل، عرب چینل کا بین الاقوامی عدالت سے رجوع

اسرائیلی فوج کی فائرنگ سے ہلاک ہونے والی عرب میڈیا چینل کی فلسطینی نژاد امریکی صحافی شیریں ابو عاقلہ کے قتل کی تحقیقات کے لیے عرب چینل نے عالمی جرائم کی بین الاقوامی عدالت سے رجوع کر لیا۔عرب چینل کے اقدام پر اسرائیلی وزیراعظم یائیر لاپڈ…

سپریم کورٹ کے حکم پر ارشد شریف کے قتل کا مقدمہ درج

صحافی اور اینکر پرسن ارشد شریف کے قتل کا مقدمہ درج کرلیا گیا۔سپریم کورٹ آف پاکستان کے حکم پر تھانہ رمنا اسلام آباد میں ارشد شریف قتل کیس کی ایف آئی آر درج کی گئی۔اسلام آباد پولیس کے مطابق ارشد شریف قتل کیس کی ایف آئی آر سرکار کی…

وزیراعظم آزاد کشمیر کا ہیلی کاپٹر 24 گھنٹے بعد اسٹیڈیم سے ہٹادیا گیا

وزیراعظم آزاد کشمیر تنویر الیاس کے ہیلی کاپٹر کو تقریباً 24 گھنٹے بعد مظفر آباد کرکٹ اسٹیڈیم سے ہٹادیا گیا۔ وزیراعظم آزاد کشمیرکا ذاتی ہیلی کاپٹر گزشتہ روز میچ کے دوران مظفرآباد کرکٹ اسٹیڈیم میں اُتارا گیا تھا۔ ہیلی کاپٹر اُترنے کے…

صدر مملکت کا فیصل مسجد میں خواتین کی نماز پر پابندی کا نوٹس

صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی کا کہنا ہے کہ میری رائے میں خواتین کو مرکزی ہال میں مخصوص جگہ پر نماز ادا کرنے کی اجازت ہونی چاہیے۔صدر عارف علوی نے فیصل مسجد میں خواتین کی نماز پر پابندی کا نوٹس لے لیا ہے۔صدر مملکت نے کہا کہ دنیا بھر کی مساجد…

سکھر حیدر آباد موٹروے کرپشن اسکینڈل: 6 ملزمان ریمانڈ پر اینٹی کرپشن کے حوالے

سکھر حیدر آباد موٹروے ایم 6 کرپشن اسکینڈل میں گرفتار ملزمان کو ریمانڈ پر اینٹی کرپشن کے حوالے کردیا گیا۔سکھر میں اینٹی کرپشن پولیس نے موٹر وے ایم 6 کرپشن اسکینڈل میں گرفتار 6 ملزمان کو جسمانی ریمانڈ کےلیے عدالت میں پیش کیا۔دوران سماعت…

کربلا: سیکیورٹی فورسز نے فائرنگ کرکے دو خودکش بمباروں کو ہلاک کردیا

عراقی فوج کے ترجمان یحییٰ رسول کا کہنا ہے کہ سیکیورٹی فورسز نے کربلا میں دو خودکش بمباروں کو ہلاک کر دیا۔انہوں نے بتایا کہ ایک ملزم نے دھماکا خیز مواد والی بیلٹ پہن رکھی تھی جسے مار دیا گیا جبکہ دوسرا ملزم جائے وقوعہ سے فرار ہو رہا تھا…

صرف عمران خان ہی نیب ترامیم سے متاثر کیوں ہوئے؟ سپریم کورٹ کا سوال

سپریم کورٹ کے جج جسٹس منصور علی شاہ نے کہا ہے کہ عمران خان کے سوا کسی اور سیاسی جماعت یا شہری نے قومی احتساب بیورو (نیب) ترامیم چیلنج نہیں کیں۔جسٹس منصور علی شاہ نے یہ ریمارکس عدالت عظمیٰ میں نیب ترامیم کے خلاف عمران خان کی درخواست پر…

وزیرِ اعظم آزاد کشمیر کو شہباز شریف سے تکرار کی ہمت کیسے ہوئی؟ عطاء تارڑ

رہنما ن لیگ عطاء اللّٰہ تارڑ نے کہا ہے کہ وزیرِ اعظم آزاد کشمیر سردار الیاس نے سفارت کاروں کی موجودگی میں وزیرِ اعظم شہباز شریف سے تلخ کلامی اور تکرار کی ہمت کیسے کی؟عطاء تارڑ نے اپنی پریس کانفرنس کے دوران گزشتہ روز پیش آنے والے واقعے…

سائفر آڈیو لیک اسکینڈل، عمران خان کی درخواست پر ہائیکورٹ آفس کا اعتراض دور کر دیا گیا

لاہور ہائی کورٹ نے سائفر آڈیو لیک اسکینڈل میں طلبی کے خلاف چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان کی درخواست پر اعتراض کی سماعت کرتے ہوئے ہائی کورٹ آفس کو سابق وزیرِ اعظم کی پٹیشن بینچ کے روبرو لگانے کی ہدایت کر دی۔عدالتِ عالیہ کے جسٹس اسجد…

بھارت، پولیس گاڑیوں کا ڈیزل چوری کرنے والے 5 اہلکار معطل

بھارت کی ریاست مدھیا پردیش میں پولیس اہلکار مبینہ طور پر اپنی ہی فورس کی گاڑی میں سے ڈیزل چوری کرتے پکڑے گئے۔بھارتی میڈیا کے مطابق گزشتہ ماہ پولیس کی 3 گاڑیوں سے کم از کم 250 لیٹر ڈیزل چوری کیا گیا تھا۔رپورٹس کے مطابق تحقیقات کے بعد 2…

اسلام آباد کا نجی مال سیل کردیا گیا

اسلام آباد کے نجی مال کو سیل کر کے دروازے پر نوٹس لگا دیا گیا۔نوٹس کے مطابق سی ڈی اے کے بلڈنگ کنٹرول ڈیپارٹمنٹ نے بلڈنگ قوانین کی خلاف ورزی پر مال کو سیل کیا۔پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنما فواد چوہدری نے نجی مال سیل کرنے کو…

پی ایس ایکس 100 انڈیکس میں 72 پوائنٹس کی کمی

پاکستان اسٹاک ایکسچینج (پی ایس ایکس) میں آج کاروبار کا ملا جلا رجحان رہا۔پی ایس ایکس 100 انڈیکس 72 پوائنٹس کی کمی سے 41 ہزار 539 پر بند ہوا ہے۔کاروباری دن میں 100 انڈیکس 451 پوائنٹس کے بینڈ میں رہا۔حصص بازار میں آج 13 کروڑ شیئرز کے…

اداروں کیخلاف تقریر، شہباز گل کے خلاف کراچی میں مقدمہ درج

اداروں کے خلاف تقریر کرنے پر پی ٹی آئی رہنما شہباز گل کےخلاف کراچی میں مقدمہ درج کرلیا گیا ہے۔پولیس کے مطابق ‏کراچی کے بریگیڈ تھانے میں اداروں کے خلاف تقریر پر شہباز گل کے خلاف مقدمہ درج ہوا ہے۔پولیس نے مزید بتایا کہ سابق وزیراعظم عمران…

کارکنان عمران خان کو ایک بار پھر وزیر اعظم دیکھنا چاہتے ہیں، لالہ رفاقت خان

پاکستان سمیت دنیا بھر میں مقیم تحریک انصاف کے کارکنان عمران خان کو ایک بار پھر وزیر اعظم دیکھنا چاہتے ہیں اس مقصد کے لیے ہر قربانی دینے کو تیار ہیں۔یہ بات تحریک انصاف جاپان کے سرپرست اعلیٰ لالہ رفاقت خان نے پارٹی کارکنوں سے گفتگو کرتے…