جمعرات 24؍ربیع الثانی 1445ھ9؍نومبر 2023ء

Browsing Category

Urdunews

پاکستان کو ڈیفالٹ کا کوئی خطرہ نہیں، وزیر مملکت برائے خزانہ

وزیر مملکت خزانہ عائشہ غوث پاشا کا کہنا ہے کہ پاکستان کو ڈیفالٹ کا کوئی خطرہ نہیں، جب حکومت سنبھالی تھی تو ڈیفالٹ کا خطرہ موجود تھا۔اسلام آباد میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے عائشہ غوث پاشا نے کہا کہ پاکستان اور آئی ایم ایف کے درمیان آن…

جرمنی: حملے کی دھمکیوں کے بعد سٹی سینٹر کے کرسمس بازار بند

مغربی جرمنی کے شہر ڈسلڈورف میں تاریخی سٹی سینٹر کے کرسمس بازاروں کو حملے کی دھمکیاں ملنے کے بعد بند کر دیا گیا۔جرمن اخبار کے مطابق ایک نامعلوم فون کالر نے پولیس کو دھمکی دی تھی کہ وہ سٹی ہال کے بازار میں ٹرک لے کر گھس جائے گا۔پولیس کے…

عمران خان کو بھارت اور اسرائیل سے فنڈنگ ہوئی: عبدالغفور حیدری

جمعیت علمائے اسلام (جے یو آئی) کے سیکریٹری جنرل مولانا عبدالغفور حیدری کا کہنا ہے کہ عمران خان کو بھارت اور اسرائیل سے فنڈنگ ہوئی۔کوئٹہ میں سیکریٹری جنرل جے یو آئی مولانا عبدالغفور حیدری نے پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا کہ ملک پر عمران…

بھارت کا پاکستان بلائنڈ کرکٹ ٹیم کو ویزے جاری کرنے سے انکار

پاکستان بلائنڈ کرکٹ کونسل کا کہنا ہے کہ بھارت نے ویزے جاری کرنے سے انکار کر دیا ہے۔بلائنڈ کرکٹ کونسل نے کہا کہ بھارت کے ویزے جاری کرنے کے انکار پر مایوسی ہوئی ہے، پاکستان کرکٹ ٹیم ورلڈ کپ جیتنے کی مضبوط امیدوار تھی۔پاکستان بلائنڈ کرکٹ…

ارشد شریف کی شہادت پر ازخود نوٹس خوش آئند ہے، فواد چوہدری

پاکستان تحریک انصاف کے رہنما فواد چوہدری نے سپریم کورٹ کے ازخود نوٹس کو خوش آئند قرار دے دیا۔فواد چوہدری نے سوشل میڈیا پر جاری کردہ بیان میں کہا ہے کہ سپریم کورٹ اور ججز کی عزت اسی میں ہے کہ وہ آئین کی حاکمیت کے لیے کھڑے ہوں۔فواد چوہدری…

کراچی: عالمی کتب میلہ ایکسپو سینٹر میں 8 دسمبر سے شروع ہو گا

پاکستان پبلشرز اور بک سیلرز ایسوسی ایشن کی جانب سے 17واں عالمی کتب میلہ 2022 کراچی کے ایکسپو سینٹر میں 8 دسمبر سے سجایا جائے گا۔عالمی کتب میلہ 12 دسمبر 2022 تک جاری رہے گا جس میں 330 سے زائد کتب کے اسٹال لگائے جائیں گے۔ اس عالمی کتب میلے…

ایشیا کپ 2027 کی میزبانی کیلئے سعودی عرب واحد امید وار

ایشین فٹ بال کنفیڈریشن (اے ایف سی) نے اپنے جاری کردہ بیان میں تصدیق کی ہے کہ آل انڈیا فٹ بال فیڈریشن (اے آئی ایف ایف) نے ایشین کپ 2027 کی میزبان کی دوڑ سے دستبرداری کا اعلان کر دیا ہے۔اے ایف سی کے مطابق آل انڈیا فٹ بال فیڈریشن (اے آئی…

ایم کیوایم پاکستان کےوفدکی گورنرسندھ سےملاقات کی اندرونی کہانی

متحدہ قومی موومنٹ (ایم کیو ایم) پاکستان کے وفد کی گورنر سندھ کامران ٹیسوری سے ملاقات کی اندرونی کہانی سامنے آ گئی۔ذرائع کے مطابق ایم کیو ایم نے پیپلز پارٹی کی جانب سے معاہدے پر عمل درآمد نہ ہونے پر ایک بار پھر شکایت کر دی ہے۔کامران…

شکرقندی آلو سے بہتر ہے

شکرقندی کا موسمِ سرما میں استعمال خاصا فائدہ مند ثابت ہوتا ہے، یہ جسم کو حرارت دیتا ہے۔ یہ وٹامن اے کے حصول کا بہترین ذریعہ ہے، اس میں بیٹا کیروٹین، فاسفورس، میگنشیم، وٹامن بی وَن، وٹامن بی ٹُو، وٹامن سی، وٹامن بی-6، کیلشیم، آئرن،…

ڈاکٹر نوشاد شیخ کا پی ایم سی کے عہدے سے مستعفی ہونے کا اعلان

پاکستان میڈیکل کمیشن کے صدر ڈاکٹر نوشاد احمد شیخ نے اپنے عہدے سے باقاعدہ استعفیٰ دینے کا اعلان کر دیا ہے۔جنگ سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ میں خود پی ایم سی میں کام کرنے سے مطمئن نہیں تھا اور اپنے دیگر وعدوں کی وجہ سے میں زیادہ وقت…

ملتان ٹیسٹ میں انگلینڈ کیخلاف سب پلیئرز جان ماریں: رمیز راجہ

پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) کے چیئرمین رمیز راجہ نے قومی کرکٹ ٹیم کو ہدایت کی ہے کہ ملتان ٹیسٹ میں انگلینڈ کے خلاف سب پلیئرز جان ماریں۔ذرائع کا کہنا ہے کہ پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی ) کے چیئرمین رمیز راجہ نے پنڈی ٹیسٹ ہارنے پر مایوسی…

بھارت، اسپتال کے بستروں پر کتوں کے ڈیرے

بھارت کی ریاست مدھیا پردیش کے اسپتال میں کتوں کی بھرمار سامنے آنے کے بعد تحقیقات شروع کردی گئیں۔بھارتی میڈیا کے مطابق سوشل میڈیا پر سامنے آنے والی ویڈیو میں دو کتوں کو سرکاری اسپتال کے الگ الگ بستر پر آرام کرتے دیکھا جاسکتا ہے۔رپورٹس…

جان کی پروا کئے بغیر بیٹی کو بہادری سے بچانے والی ماں کی ویڈیو وائرل

بلاشبہ ماں بے لوث محبت اور قربانی کا دوسرا نام ہے، جس کا مظاہرہ ایک بہادر ماں نے اپنی 5 سالہ بیٹی کی جان جنگلی جانور سے بچاکر کیا۔غیر ملکی میڈیا رپورٹ کے مطابق امریکی ریاست کنیکٹیکٹ (Connecticut) میں ایک سَر پِھرے راکون (ایک گوشت خور…

نور مقدم قتل کے مرکزی مجرم ظاہر جعفر کی میڈیکل کی درخواست پر نوٹس جاری

اسلام آباد ہائی کورٹ نے نور مقدم قتل کیس میں سزا یافتہ مرکزی مجرم ظاہر جعفر کی میڈیکل کرانے کی درخواست پر نوٹس جاری کر دیے۔عدالتِ عالیہ کے چیف جسٹس عامر فاروق اور جسٹس سردار اعجاز اسحاق خان پر مشتمل بینچ نے نور مقدم قتل کیس میں سزا کے…

اسلام آباد کا نجی مال سیل

اسلام آباد کے نجی مال کو سیل کر کے دروازے پر نوٹس لگا دیا گیا۔نوٹس کے مطابق سی ڈی اے کے بلڈنگ کنٹرول ڈیپارٹمنٹ نے بلڈنگ قوانین کی خلاف ورزی پر مال کو سیل کیا۔پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنما فواد چوہدری نے نجی مال سیل کرنے کو…

عمر فاروق ظہور کا نام ECL سے نہ نکالنے پر توہینِ عدالت کی درخواست نمٹا دی گئی

لاہور ہائی کورٹ نے دبئی میں مقیم ارب پتی تاجر عمر فاروق ظہور کا نام ای سی ایل سے نہ نکالنے پرتوہینِ عدالت کی درخواست نمٹا دی۔عدالتِ عالیہ کے جسٹس شجاعت علی خان نے عمر فاروق ظہور کی متفرق درخواست پر سماعت کی۔دورانِ سماعت درخواست گزار عمر…

حکومت کا ایچ ای سی کے اختیارات میں کمی کا فیصلہ

حکومت نے ہائیر ایجوکیشن کمیشن (ایچ ای سی) کے اختیارات میں کمی کرنے کا فیصلہ کرلیا ہے۔ذرائع کا کہنا ہے کہ  کابینہ کمیٹی قانون سازی نے ترمیم کی منظوری دے دی جس کے بعد ایچ ای سی کےچیئرمین سے وفاقی وزیر کا درجہ واپس لیا جائے گا۔ذرائع کے…

کراچی، شاہین فورس کے اہلکار کا قتل، کیس کی مزید تفتیش CTD کے حوالے کرنیکا فیصلہ

پولیس حکام کی جانب سے کراچی میں شاہین فورس کے اہلکار عبدالرحمٰن کے قتل کیس کی مزید تفتیش کاونٹر ٹیرززم ڈپارٹمنٹ (سی ٹی ڈی) کے حوالے کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔شاہین فورس کے اہلکار کے قتل کیس کی تفتیش کاؤنٹر ٹیرززم ڈپارٹمنٹ کو منتقل کرنے…

وزیرِ اعظم آزاد کشمیر کے ہیلی کاپٹر کے باعث آج بھی میچ نہ ہو سکا

وزیرِ اعظم آزاد کشمیر تنویر الیاس کے ہیلی کاپٹر کو مظفر آباد کے کرکٹ اسٹیڈیم میں لینڈ کر دیا گیا۔ وزیر اعظم آزاد کشمیر کا ہیلی کاپٹر اترنے کے باعث کلب ٹورنامنٹ کا میچ روک دیا گیا، کل سے گراؤنڈ میں کھڑے ہیلی کاپٹر کی وجہ سے آج بھی…

بلوچستان ہائیکورٹ کا اعظم سواتی کیخلاف مزید مقدمات نہ درج کرنے کا حکم

بلوچستان ہائی کورٹ نے پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے سینیٹر اعظم سواتی کے خلاف مزید مقدمات نہ درج کرنے کا حکم دے دیا۔ہائی کورٹ نے یہ حکم اعظم سواتی کے خلاف مقدمات ختم کرانے کے حوالے سے درخواست پر دیا۔ درخواست کی سماعت جسٹس کامران…