Browsing Category
Urdunews
بابر اعظم میں گولف کھیلنے کا شوق بھی بڑھنے لگا
پاکستان کرکٹ ٹیم کے کپتان بابر اعظم میں گولف کا شوق بھی بڑھنے لگا ہے۔ملتان ٹیسٹ پانچویں روز تک نہ پہنچا جس کے باعث کراچی روانگی سے قبل بابر اعظم کو جب ایک روز فری ملا تو وہ ملتان کے رومانزا گولف کورس پر گولف کھیلنے کے لیے پہنچ گئے۔بابر…
مجھے ’انگلش لینگویج‘ کے لفظ سے ہی نفرت ہے، سعید اجمل
قومی کرکٹ ٹیم کے سابق اسپنر سعید اجمل کا کہنا ہے کہ مجھے انگلش لینگویج کے لفظ سے نفرت ہے۔سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر گردش کرنے والی ویڈیو میں سعید اجمل نے کہا کہ مجھے انگلش نہیں آتی، جب میں ورلڈ نمبر ون بنا تو مجھے بڑے لوگوں نے کہا…
امریکی صدر نے مراکش کے وزیراعظم کے ساتھ سیمی فائنل دیکھا
امریکی صدر جوبائیڈن نے مراکش کے وزیراعظم عزيز اخنوش کے ساتھ فرانس اور مراکش کا ورلڈکپ سیمی فائنل میچ دیکھا۔غیر ملکی میڈیا کے مطابق افریقی لیڈرز سمٹ کے موقع پر امریکی صدر نے وائٹ ہاؤس میں غیرملکی رہنماؤں کے ہمراہ فٹبال ورلڈ کپ کا سیمی…
اعظم سواتی کو سکھر سے اسلام آباد پہنچا دیا گیا
پاکستان تحریکِ انصاف کے سینیٹر اعظم سواتی کو سندھ کے شہر سکھر سے وفاقی دارالحکومت اسلام آباد پہنچا دیا گیا۔ذرائع کا کہنا ہے کہ اعظم سواتی کو سکھر سے خصوصی طیارے سے اسلام آباد لایا گیا۔ذرائع نے یہ بھی بتایا ہے کہ اسلام آباد پولیس کے…
امریکا: 16 سالہ نوجوان نے گولڈن گیٹ برج سے چھلانگ لگا کر خودکشی کرلی
بھارتی نژاد امریکی نوجوان نے سان فرانسسکو کے مشہور گولڈن گیٹ برج سے چھلانگ لگا کر خودکشی کرلی۔غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق نوجوان کے والدین اور امریکی کوسٹل گارڈز نے تصدیق کرتے ہوئے بتایا ہے کہ 16 سالہ نوجوان کی سائیکل، فون اور بیگ…
اقوامِ متحدہ کے باہر سے بلاول بھٹو نے ویڈیو پیغام جاری کردیا
وزیر خارجہ بلاول بھٹو نے اقوام متحدہ کی عمارت کے باہر سے ویڈیو پیغام جاری کردیا۔سوشل میڈیا اکاؤنٹ پر بلاول بھٹو نے ویڈیو پیغام میں کہا کہ آج اقوام متحدہ کی سیکیورٹی کونسل میں پاکستان کا مؤقف دیا اور اقوام متحدہ کے صدر سے بھی ملاقات…
امریکا کو موسم سرما کے ایک بڑے طوفان کا سامنا
امریکا کے مختلف حصوں کو موسم سرما کے ایک بڑے طوفان کا سامنا ہے۔غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق طوفان کے باعث امریکا کے شمالی میدانی علاقوں میں برفباری اور بارشیں ہو سکتی ہیں۔میڈیا رپورٹس کے مطابق لوزیانا، مسیسیپی اور ٹیکساس میں 24…
عظمیٰ بخاری نے یوٹیوب چینل بنا لیا
مسلم لیگ ن کی رہنما عظمیٰ زاہد بخاری نے بھی اپنا یوٹیوب چینل بنا لیا ہے۔دورِ حاضر میں سوشل میڈیا کا استعمال وقت کی اشد ضرورت بنتا جا رہا ہے جسے ہر زی شعور بخوبی سمجھتا ہے۔اسی لیے سوشل میڈیا کے دیگر پلیٹ فارمز کے ساتھ یوٹیوبرز کی تعداد…
سابق پاکستانی ٹیسٹ کرکٹر یاسر حمید نے بھارتی چینل کے خلاف آواز اٹھا دی
پاکستان کے سابق ٹیسٹ کرکٹر یاسر حمید نے معاوضہ ادا نہ کرنے پر بھارتی چینل کے خلاف آواز اٹھا دی۔یاسر حمید نے سوشل میڈیا پر لکھا کہ ورلڈکپ کے دوران بھارتی ٹی وی چینل نے مجھ سے رابطہ کیا اور چینل کے لیے کچھ پروگرام کرنے کی درخواست کی۔یاسر…
مسلمانوں پر خودکش حملے کرنے والے مسلمان نہیں ہو سکتے: وزیرِ اعظم
وزیرِ اعظم شہباز شریف نے شمالی وزیرستان کے علاقے میرانشاہ میں ہونے والے خود کش دھماکے کی شدید مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ مسلمانوں پر خودکش حملے کرنے والے مسلمان نہیں ہو سکتے۔جاری کیے گئے بیان میں وزیرِ اعظم شہباز شریف نے شہید حوالدار محمد…
کراچی، تکنیکی اور خفیہ اطلاع پر قتل کا ملزم گرفتار
کراچی کے علاقے گلشن حدید میں گھر میں ایک شخص کو قتل کرنے والے ملزم کو تکنیکی اور خفیہ اطلاع پر پولیس نے گرفتار کرلیا۔پولیس کے مطابق مقتول اشرف کی لاش اس کے دوست کے گھر سے ملی، جو روزانہ صبح چہل قدمی پر نکلتا تو دوست کے گھر جاتا تھا۔پولیس…
شمالی وزیرستان: خودکش دھماکا،پاک فوج کے حوالدار سمیت 2 افراد شہید
شمالی وزیرستان کے علاقے میران شاہ میں خودکش دھماکا ہوا ہے جس کی زد میں آ کر پاک فوج کے جوان اور شہری سمیت 2 افراد شہید ہو گئے۔پاک فوج کے شعبہ تعلقاتِ عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق خودکش دھماکے میں حوالدار محمد امیر شہید ہوئے ہیں۔آئی…
فائنل کوئی بھی جیتے، ورلڈ کپ مراکش کے نام رہے گا
امریکی اخبار نیویارک ٹائمز نے تبصرہ کیا ہے کہ فائنل ارجنٹینا جیتے یا فرانس لیکن فٹبال ورلڈ کپ 2022 مراکش کے نام رہے گا۔اخبار نے لکھا کہ فرانس کیخلاف سیمی فائنل میں مراکش نے جان لڑا دی، بس ذرا سی کمی رہ گئی جس سے مراکش فائنل تک رسائی میں…
پی ایس ایل 8 کے پلیئرز ڈرافٹ کی تقریب آج ہوگی
پاکستان سپر لیگ 8 کے پلیئرز ڈرافٹ کی تقریب آج کراچی میں منعقد ہوگی۔تقریب میں پی ایس ایل کی ٹیمیں ملکی اور غیرملکی کھلاڑیوں کا انتخاب کرتے ہوئے اپنے 18 رکنی اسکواڈ کو مکمل کریں گی۔رپورٹس کے مطابق ڈرافٹ میں 517 غیرملکی اور 491 پاکستانی…
امریکا میں پاکستان کیخلاف پروپیگنڈا کیا گیا، بلاول
وزیر خارجہ بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ امریکا میں پاکستان کے خلاف ایک پروپیگنڈا اور تاثر پیدا کیا گیا ہے۔نیویارک میں جیو نیوز سے خصوصی گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ بار بار رابطوں سے اس تاثر کو توڑنا پڑے گا تاکہ تعلقات میں مزید…
کیمبریج لغت میں’مرد‘ اور ’عورت‘ کی تعریف تبدیل
کیمبریج لغت نے ’مرد‘ اور ’عورت‘ کی تعریف تبدیل کردی، اس اقدام کا مقصد ٹرانسجینڈرز کی شناخت واضح کرنا ہے۔امریکی میڈیا کے مطابق دنیا کی نامور ترین انگریزی لغات میں مرد اور عورت کی تعریف تبدیل کی جارہی ہیں۔ کیمبرج لغت میں مرد اور عورت کی…
امریکی شہریت کے امتحان کا طریقہ تبدیل کرنے کا منصوبہ
امریکا کی شہریت لینے کے امتحان کا طریقہ تبدیل کرنے کا منصوبہ بنا لیا گیا ہے۔ امریکی میڈیا کے مطابق شہریت لینے کا ٹیسٹ اب ملٹی پل چوائس کی بنیاد پر ہوگا جس میں انگریزی سے متعلق قابلیت جانچنےکا طریقہ بھی تبدیل کیا جارہا ہے۔رپورٹ کے مطابق…
شکست کے باوجود مراکش کے کھلاڑی سجدہ ریز کیوں ہوئے؟
فیفا ورلڈ کپ کے دوسرے سیمی فائنل میں فرانس کے ہاتھوں صفر کے مقابلے 2 گولز سے شکست کے باوجود مراکش کے کھلاڑیوں نے گراؤنڈ میں سجدہ ریز ہوکر سب کے دل جیت لیے۔سیمی فائنل کے پہلے ہاف میں فرانس نے پانچ منٹ کے اندر ہی گول کرکے مراکش کی ٹیم پر…
نیوزی لینڈ کے کین ولیمسن کا ٹیسٹ کپتانی چھوڑنے کا اعلان
نیوزی لینڈ کرکٹ ٹیم کے کپتان کین ولیمسن نے ٹیسٹ کپتانی سے مستعفی ہونے کا اعلان کیا ہے، دورۂ پاکستان کیلئے ٹم ساؤتھی بلیک کیپس کی قیادت کریں گے۔کین ولیمسن نے اپنے بیان میں کہا کہ ٹیسٹ کرکٹ میں قومی ٹیم کی کپتانی اُن کیلئے ایک ناقابل…
بائیڈن انتظامیہ نے شرح سود میں اضافہ کردیا
امریکا میں کرسمس کے موقع پر بھی بائیڈن انتظامیہ نے شرح سود میں اضافہ کردیا۔ بائیڈن انتظامیہ نے افراط زر پر قابو پانے کے نام پر سال کے اختتام سے پہلے ہی شرح سود مزید اعشاریہ پانچ فیصد بڑھا دی ہے۔اس کے علاوہ آئندہ سال شرح سود میں مزید…