Browsing Category
Urdunews
آصف زرداری اور تاجک صدر کی ملاقات، باہمی دلچسپی کے امور پر گفتگو
سابق صدرِ مملکت آصف علی زرداری اور تاجکستان کے صدر امام علی رحمان کی ملاقات ہوئی ہے۔اسلام آباد میں ہونے والی ملاقات میں باہمی دلچسپی کے امور سمیت دوطرفہ تعلقات کے فروغ پر بات چیت کی گئی۔اس موقع پر تاجکستان کے صدر امام علی رحمان نے آصف…
توشہ خانہ کیس سماعت کیلئے مقرر، عمران خان ذاتی حیثیت میں طلب
اسلام آباد کی مقامی عدالت نے توشہ خانہ کیس سماعت کے لیے مقرر کرتے ہوئے سابق وزیر اعظم عمران خان کو نوٹس جاری کر دیا۔ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹ میں الیکشن کمیشن کی عمران خان کے خلاف فوجداری کارروائی کی درخواست پر سماعت ہوئی۔الیکشن کمیشن کی…
بھارت، شردھا قتل کیس میں اہم پیشرفت
بھارت میں دوست کے ہاتھوں قتل ہونے والی لڑکی شردھا کے کیس میں اہم پیش رفت ہوئی ہے۔بھارتی میڈیا کے مطابق ڈی این اے سے پولیس کو معلوم ہوگیا کہ جنگل سے ملنے والی ہڈیاں مقتولہ کی تھیں۔رپورٹس کے مطابق مقتولہ کے والد کا ڈی این اے ٹیسٹ سیمپل لے…
افغان فورسز کی سرحد پر پھر گولہ باری، متعدد پاکستانی شہری زخمی
پاک افغان سرحد پر افغان فورسز نے پاکستانی آبادی پر پھر گولہ باری کی ہے، جس کے نتیجے میں متعدد پاکستانی شہری زخمی ہو گئے۔پاک افغان سرحد پر کلی شیخ لعل محمد کے علاقے میں پاکستانی اور افغان بارڈر فورسز کے درمیان جھڑپیں ہوئی ہیں۔ سیکیورٹی…
ٹوئٹر کی ڈیل ایلون مسک کو مہنگی پڑگئی، امیر ترین شخص کا اعزاز چھن گیا
ٹیسلا اور اسپیس ایکس کے بانی اور ٹوئٹر کے سربراہ ایلون مسک کو ٹوئٹر کی 44 بلین ڈالر کی ڈیل مہنگی پڑگئی، ان سے دنیا کے امیر ترین شخص ہونے کا اعزاز چھن گیا۔بین الاقوامی ادارے فوربز اور بلومبرگ نے دنیا کی امیر ترین شخصیات کی نئی رئیل ٹائم…
ورلڈ کپ فائنل میں لیونل میسی کا مقابلہ کرنے کی کوشش کرینگے، کوچ فرانس
دفاعی چیمپئن فرانس ٹیم کے کوچ نے کہا ہے کہ فائنل میں ارجنٹینا کے لیونل میسی کا مقابلہ کرنے کی کوشش کریں گے جو کہ اس وقت شاندار فارم میں ہیں۔فٹبال ورلڈ کپ کے سیمی فائنل میں مراکش کو شکست دینے کے بعد فرانس کے کوچ ڈی ڈیئر ڈے شوم (Didier…
پاکستان میں ملیریا پھیلانے والا روایتی مچھر غائب
پاکستان میں ملیریا پھیلانے والا روایتی مچھر غائب ہو گیا ہے جبکہ موسمیاتی تبدیلیوں کے باعث ’اینافلیس پلچیری مس‘ نامی مچھر ملیریا پھیلا رہا ہے جو پہلے یہ کام نہیں کرتا تھا۔ڈائریکٹر آف ملیریا کنٹرول ڈاکٹر محمد مختار نے انکشاف کیا ہے کہ نئے…
عمران خان کی اسمبلیوں کی تحلیل پر قانونی مشاورت مکمل
پاکستان تحریکِ انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین، سابق وزیرِ اعظم عمران خان نے اسمبلیوں کی تحلیل پر قانونی مشاورت مکمل کر لی۔پی ٹی آئی کے ذرائع کے مطابق قانونی ماہرین نے عمران خان کو تمام قانونی و آئینی معاملات سے آگاہ کر دیا ہے، عمران…
عمران خان کی ہدایت پر تونسہ کو ضلع بنانے کا فیصلہ
پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان نے تونسہ کو ضلع بنانے کے لیے پنجاب حکومت کو ہدایت کر دی۔ذرائع کے مطابق پنجاب حکومت نے تونسہ کو ضلع کا درجہ دینے کا فیصلہ کر لیا ہے۔ذرائع نے کہا کہ گزشتہ روز ارکان اسمبلی نے عمران خان…
خاتون رپورٹر لیونل میسی کے سامنے جذباتی ہو گئیں
ارجنٹینا کے کپتان لیونل میسی سے خاتون رپورٹر نے انٹرویو کے اختتام پر سوال کے بجائے اپنے جذبات بیان کردیے۔غیرملکی میڈیا کے مطابق سیمی فائنل میں کروشیا کو شکست دینے کے بعد ارجنٹینا کی خاتون رپورٹر لیونل میسی کا انٹرویو کرتے ہوئے اپنے جذبات…
بھتے سے پریشان تاجروں کے عمران خان، کور کمانڈر پشاور کو خط
بھتے کی کالز اور گھروں پر دستی بم حملوں سے پریشان پشاور کے تاجروں نے چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان اور کور کمانڈر پشاور کو خط لکھ دیا۔پی ٹی آئی سے تعلق رکھنے والے تاجروں نے انصاف ٹریڈرز ونگ کی جانب سے عمران خان اور کور کمانڈر پشاور کو خط…
روس نے کرسمس پر یوکرین میں سیز فائر کا امکان مسترد کر دیا
روس نے کرسمس پر یوکرین میں سیز فائر کا امکان مسترد کر دیا۔غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق کریملن کا کہنا ہے کہ سیز فائر کی پیشکش موصول نہیں ہوئی، یہ موضوع ایجنڈے میں شامل نہیں۔دوسری جانب ایک بیان میں یوکرینی صدر زیلنسکی نے کہا کہ فرنٹ…
اعظم سواتی کیخلاف سندھ میں درج تمام مقدمات ختم
سندھ بھر میں پاکستان تحریکِ انصاف کے گرفتار سینیٹر اعظم سواتی کے خلاف درج تمام مقدمات ختم کر دیے گئے۔اسلام آباد ہائی کورٹ میں جسٹس کے کے آغا نے اعظم سواتی کے خلاف سندھ میں مقدمات درج کرنے کے خلاف درخواست کی سماعت کی۔دورانِ سماعت…
ننھی ہے تو کیا، آخر بڑی بہن ہے، ذمہ داریاں بھرپور انداز میں نبھاتی بچی کی ویڈیو وائرل
بڑی بہن، ماں کا دوسرا روپ ہوتی ہے، اس کی ڈانٹ میں بھی بھلائی ہوتی ہے، کسی مشکل سے حفاظت کرنے پر آئے تو بڑے بڑوں سے ٹکرا جاتی ہے، اب اس ننھی بچی کو ہی دیکھ لیجئے جس کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہو رہی ہے۔مائیکرو بلاگنگ سائٹ ٹوئٹر پر یوگ…
عمران خان کے کہنے پر اسمبلیاں نہیں ٹوٹیں گی: وزیرِ اعلیٰ سندھ
وزیرِ اعلیٰ سندھ مراد علی شاہ کا کہنا ہے کہ چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان کے کہنے پر اسمبلیاں نہیں ٹوٹیں گی۔سیہون کے علاقے واہڑ میں اپنی رہائش گاہ پر میڈیا سے بات چیت کے دوران وزیرِ اعلیٰ سندھ مراد علی شاہ نے یہ بات کہی ہے۔ان کا کہنا ہے…
سچن ٹنڈولکر کے بیٹے نے پہلے میچ میں سنچری داغ دی
بھارتی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان سچن ٹنڈولکر کے بیٹے ارجن ٹنڈولکر نے فرسٹ کلاس کیریئر کے پہلے میچ میں ہی سنچری اسکور کر دی۔سچن ٹنڈولکر کے بیٹے ارجن ٹنڈولکر نے فرسٹ کلاس کرکٹ کے ڈیبیو میچ میں سنچری بنائی ہے۔بائیں ہاتھ کے فاسٹ بولر ارجن…
مستعفی ممبران کی تنخواہیں معطل ہیں: فواد چوہدری
پی ٹی آئی کے رہنما فواد چوہدری کا کہنا ہے کہ مستعفی ممبران کی تنخواہیں معطل ہیں، کسی ممبر کو تنخواہ نہیں مل رہی۔سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر جاری کیے گئے بیان کے ذریعے پی ٹی آئی رہنما فواد چوہدری نے یہ بات کہی ہے۔ان کا کہنا ہے کہ…
پرویز الہٰی کی رائے ہے اسمبلیاں توڑنے میں جلدی نہیں کرنی چاہیے، شاہ محمود قریشی
پاکستان تحریک انصاف کے وائس چیئرمین شاہ محمود قریشی نے اعتراف کرتے ہوئے کہا ہے کہ وزیرِ اعلیٰ پنجاب چوہدری پرویز الہٰی اور کچھ دیگر کی رائے ہے کہ اسمبلیاں توڑنے میں جلدی نہیں کرنی چاہیے۔ایک انٹرویو میں شاہ محمود قریشی نے کہا کہ یہ سیاست…
پنجاب میں آٹے کے بحران کا خدشہ ہے، چیئرمین فلور ملز ایسوسی ایشن
فلور ملز ایسوسی ایشن پنجاب کے چیئرمین افتخار مٹو کا کہنا ہے کہ صوبے میں آٹے کے بحران کا خدشہ ہے۔افتخار مٹو نے کہا کہ گندم اور اس کی مصنوعات کی بین الاضلاعی نقل و حرکت پر پابندی لگا دی ہے، فلار ملز پرائیویٹ گندم، آٹا، فائن میدہ اور سوجی…
پاکستان اور انگلینڈ نے کراچی ٹیسٹ کیلئے تیاریاں شروع کردیں
پاکستان اور انگلینڈ کی ٹیموں نے کراچی ٹیسٹ کے لیے تیاریوں کا آغاز کردیا، نیشنل اسٹیڈیم میں کھلاڑیوں نے پچ کا جائزہ بھی لیا۔کراچی کے نیشنل اسٹیڈیم میں انگلینڈ ٹیم کے کوچ اور کھلاڑی کافی دیر تک پچ کا جائزہ لیتے رہے۔پاکستان ٹیم کے ہیڈ کوچ،…