Browsing Category
Urdunews
عمران خان کےخلاف فوجداری کارروائی کیلئے الیکشن کمیشن کی درخواست منظور
پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان کے خلاف فوجداری کارروائی کیلئے الیکشن کمیشن کی درخواست منظور کرلی گئی۔ایڈیشنل سیشن جج ظفر اقبال نے تحریری فیصلہ جاری کر دیا۔فیصلے میں کہا گیا ہے کہ عمران خان کی جانب سے اثاثوں میں…
پی ایم سی جیل میں قیدیوں کیلئے ایم ڈی کیٹ امتحان کا انعقاد کرے گا
وزیر صحت قادر پٹیل کی ہدایت پر پی ایم سی جیل میں موجود قیدیوں کے لیے ایم ڈی کیٹ امتحان کا انعقاد کرے گا۔اس سلسلے میں پاکستان میڈیکل کمیشن نے تمام پبلک سیکٹر یونیورسٹیوں کے وائس چانسلرز کو اگلے سال سے جیلوں میں MDCAT امتحان منعقد کرنے کی…
اپریل کے بعد سے پی ٹی آئی کے کسی رکن کو تنخواہ نہیں ملی، فواد چوہدری
پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنما فواد چوہدری کا کہنا ہے کہ اپریل کے بعد سے پی ٹی آئی کے کسی رکن کو تنخواہ نہیں ملی، اب شبہ ہے کہ ہمارے نام پر تنخواہیں نکال کر حکومتی ارکان خود نہ کھاگئے ہوں۔لاہور میں پی ٹی آئی رہنماؤں کے ہمراہ…
آپ سوچ بھی نہیں سکتے کہ اس بار پی ایس ایل کتنا بڑا ہونے والا ہے، چیئرمین پی سی بی
چیئرمین پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) رمیز راجہ نے کہا ہے کہ آپ سوچ بھی نہیں سکتے کہ اس بار پی ایس ایل کتنا بڑا ہونے والا ہے۔پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) کے آٹھویں سیزن کے سلسلے میں ہونے والے ڈرافٹ کی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے رمیز راجہ…
260 افراد کی المناک موت کا سبب بنی بلدیہ فیکٹری کو مسمار کرنے کا کام شروع
کراچی کے علاقے بلدیہ ٹاؤن میں لگ بھگ 260 افراد کی المناک موت کا سبب بننے والی بلدیہ فیکٹری کی سوختہ عمارت کو سانحہ کے 10 سال بعد مسمار کرنے کا کام شروع کردیا گیا ہے۔ضلع کیماڑی پولیس کے مطابق اس سلسلے میں بلدیہ فیکٹری مالکان یا متعلقین کی…
لاہور: سابق پرنسپل سیکریٹری ٹو وزیرِ اعلیٰ کے بھائی کی نیب میں طلبی کا نوٹس معطل
لاہور ہائی کورٹ نے سابق پرنسپل سیکریٹری ٹو وزیرِ اعلیٰ طاہر خورشید کے بھائی کامران خورشید کو بے نامی جائیداد بنانے کے الزام میں نیب میں طلبی کا نوٹس معطل کر دیا۔عدالتِ عالیہ کے جسٹس شہباز علی رضوی کی سربراہی میں 2 رکنی بینچ نے درخواست کی…
پی پی ایل گمبٹ گیس فیلڈ میں تکنیکی خرابی
پی پی ایل کی گمبٹ گیس فیلڈ میں تکنیکی خرابی ہوئی ہے جس کی وجہ سے گیس کا اخراج ہوا ہے۔سوئی سدرن گیس کمپنی کا کہنا ہے کہ گیس فیلڈ میں تکنیکی خرابی کے باعث کمپنی کو گیس سپلائی میں 50 ایم ایم سی ایف ڈی کی کمی آ گئی ہے۔سوئی سدرن گیس کمپنی نے…
جاپان: پاکستانی سفیر رضا بشیر تارڑ کی ہنڈا موٹرز کے وفد سے ملاقات
جاپان کی عالمی شہرت یافتہ کمپنی ہنڈا موٹرز جاپان کے اعلیٰ سطح کے وفد نے جاپان میں مقیم پاکستان کے سفیر رضا بشیر تارڑ سے خصوصی ملاقات کی۔ملاقات کے دوران انہیں کمپنی کی سالانہ کارکردگی رپورٹ پیش کی جبکہ پاکستان میں کمپنی کی آٹو موبائل اور…
اب اسمارٹ فون کو بھی دھونا ممکن
مائیکرو بلاگنگ ویب سائٹ ٹوئٹر پر جاپان میں آج کل باتھ روم موضوعِ بحث بنا ہوا ہے۔ دراصل ٹوئٹر پر حال ہی میں جاپان میں موجود ایک میکڈونلڈ کے آؤٹ لیٹ کے باتھ روم سے ایک ویڈیو شیئر کی گئی ہے۔اس ویڈیو میں نظر آنے والے باتھ روم سِنک نے…
ثناء میر فیکا بورڈ میں انڈیپینڈنٹ ڈائریکٹر مقرر
پاکستان ویمن کرکٹ ٹیم کی سابق کپتان ثناء میر فیکا بورڈ میں انڈیپینڈنٹ ڈائریکٹر مقرر ہو گئیں۔فیڈریشن آف انٹرنیشنل کرکٹرز ایسوسی ایشن نے تقرری کا اعلان کرتے ہوئے ثناء میر کو 11 رکنی فیکا بورڈ میں شامل کرلیا۔ فیکا کا کہنا ہے کہ فیکا کی…
پاکستانی ویب سیریز ’سیوک‘ پر بھارت میں پابندی کیوں عائد کی گئی؟
پاکستانی ویب سیریز ’سیوک دی کنفیشنز‘ نے نشر ہوتے ہی بھارت سمیت دنیا بھر میں ہلچل مچادی ہے۔سیریز ’سیوک دی کنفیشنز‘ کو پاکستانی اسٹریمنگ سروس’ویڈلی ڈاٹ ٹی وی (vidly.tv)‘ پر نشر کیا گیا ہے۔بھارتی حکومت کی جانب سے اس سیریز کو ملک میں نشر…
ہمارے اوپر بیٹھے غلام ڈرتے ہیں: عمران خان
پاکستان تحریکِ انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین، سابق وزیرِ اعظم عمران خان کا وفاقی حکومت پر تنقید کرتے ہوئے کہنا ہے کہ ڈالرز نے ان کو غلام بنا دیا ہے، ہمارے اوپر بیٹھے غلام ڈرتے ہیں۔بذریعہ ویڈیو لنک عمران خان نے طلباء سے خطاب کرتے ہوئے کہا…
صدر عارف علوی اور وزیر اعلیٰ پنجاب پرویز الٰہی کی ملاقات
عمران خان کی جانب سے اسمبلیاں تحلیل کرنے کے اعلان سے متعلق ملک میں سیاسی گہما گہمی ایک مرتبہ پھر شروع ہوگئی ہے۔صدرِ مملکت عارف علوی اور وزیراعلیٰ پنجاب پرویز الٰہی کی لاہور میں ملاقات ہوئی ہے جس میں مونس الٰہی اور حسین الٰہی بھی موجود…
پاکستان کرکٹ ٹیم میں میسی کے فینز زیادہ یا رونالڈو کے؟
پاکستان ٹیم کے اوپنر امام الحق کا کہنا ہے کہ قومی ٹیم میں سب رونالڈو کے فینز ہیں، پرتگال کی شکست پر دکھ ہوا تھا۔ کراچی میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے امام الحق نے کہا کہ ٹیم میں میسی کے فینز کم ہیں، انگلینڈ ٹیم کے ساتھ فٹبال میچز تو نہیں…
پاکستان میں پیٹرول سستا ہونے کا امکان
عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمت میں کمی کے باعث پاکستان میں پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی امکان ہے۔ انڈسٹری ذرائع کے مطابق فی لیٹر ڈیزل 9 روپے سستا ہونے کا تخمینہ ہے۔ذرائع کا کہنا ہے کہ پیٹرول کی قیمت میں ساڑھے 7 روپے کمی کا امکان…
عمران خان صحتیاب، دوبارہ اپنے پیروں پر کھڑے ہو گئے
پاکستان تحریکِ انصاف کے چیئرمین، سابق وزیرِ اعظم عمران خان قاتلانہ حملے کے بعد صحتیاب ہوکر دوبارہ اپنے پیروں پر چلنے کے قابل ہوگئے۔یاد رہے کہ عمران خان پر گزشتہ ماہ، 3 نومبر کو لانگ مارچ کے دوران حملہ ہوا تھا، اُنہیں ٹانگ پر چار گولیاں…
پنجاب و خیبر پختونخوا حکومتوں کو پولیس آرڈر 2002ء پر عملدرآمد کا حکم
سپریم کورٹ آف پاکستان نے پولیس افسران کے سیاسی بنیادوں پر تبادلوں کے خلاف کیس کی سماعت کرتے ہوئے پنجاب اور خیبر پختون خوا حکومتوں کو پولیس آرڈر 2002ء پر عمل درآمد کا حکم دے دیا۔چیف جسٹس پاکستان عمر عطاء بندیال نے کیس کی سماعت کرتے ہوئے…
بلاول بھٹو نے مسئلہ کشمیر پر بھارت کو چیلنج کردیا
وزیر خارجہ بلاول بھٹو نے اقوام متحدہ سیکیورٹی کونسل میں مسئلہ کشمیر کے حل کے لیے آواز اٹھا دی۔سوشل میڈیا اکاؤنٹ پر اپنے خطاب کی ویڈیو شیئر کی جس میں بلاول بھٹو نے سیکیورٹی کونسل کی میٹنگ میں بھارت کو بڑی بڑی باتیں کرنے کے بجائے اقوام…
پی آئی اے میں لازمی سروس ایکٹ ایک بار پھر نافذ
قومی ایرلائن پی آئی اے میں ایک بار پھر لازمی سروس ایکٹ نافذ کردیا گیا ، لازمی سروس ایکٹ 6 ماہ کے لیے نافذ کیا جائے گا۔لازمی سروس ایکٹ کے دوران پی آئی اے کے کپتان اور فضائی عملہ سمیت تمام ملازمین کام سے منع نہیں کر سکیں گے ۔ یہ جہاز کے…
فرانس کے سپر اسٹار فٹبالر کائلان ایمباپے نے میچ تو جیتا، دل بھی جیت لئے
فٹبال کے عالمی کپ کے دوسرے سیمی فائنل میں فرانس نے مراکش کو 2 صفر سے شکست دے کر فائنل میں جگہ حاصل کرلی ہے۔دفاعی چیمپئن فرانس نے سیمی فائنل اپنے نام کیا تو اس ٹیم کے سپر اسٹار فٹ بالر کائلان ایمباپے نے نہ صرف میدان میں بلکہ سوشل میڈیا پر…