Browsing Category
Urdunews
ایران کے افشین دنیا کے سب سے چھوٹے آدمی قرار
ایران سے تعلق رکھنے والے افشین اسماعیل غدیرزادہ کو دنیا کا سب سے چھوٹا آدمی قرار دے دیا گیا۔ صوبے مغربی آزربائیجان کی بوکان کاؤنٹی کے گاؤں میں پیدا ہونے والے افشین اسماعیل کا نام گینیز بک آف ورلڈ ریکارڈ میں شامل کرلیا گیا ہے۔ غیر ملکی…
نیب حکام زبردستی کیس چلانے کیلئے ہدایات دے رہے ہیں، اسپیشل کورٹ سینٹرل
اسپیشل کورٹ سینٹرل نے نیب ترمیمی قانون کی روشنی میں احتساب عدالت سے واپس ہونے والے کیسز کا مستقبل طے کرنے کیلئے قانون سازی کی ہدایت کر دی۔ عدالت نے فیصلے میں کہا ہے کہ قانون میں دانستہ یا نادانستہ ایسے کیسز سے متعلق قانون سازی نہیں کی…
قانون حرکت میں آئے تو عمران کی گرفتاری کبھی بھی ہو سکتی ہے، شرجیل میمن
وزیر اطلاعات سندھ شرجیل انعام میمن نے کہا ہے کہ قانون حرکت میں آئے تو عمران خان کی گرفتاری کسی بھی وقت عمل میں آسکتی ہے۔ وفاقی حکومت فراخ دلی کا مظاہرہ کررہی ہے۔ ملکی معیشت کی تباہی کا ذمے دار بھی عمران خان ہی ہے۔ وزیر اطلاعات سندھ شرجیل…
طلال چوہدری خواتین کے بارے میں زبان درازی سے پرہیز کریں، مسرت جمشید چیمہ
ترجمان پنجاب حکومت مسرت جمشید چیمہ کا کہنا ہے کہ طلال چوہدری خواتین کے بارے میں زبان درازی سے پرہیز کریں۔اپنے بیان میں ترجمان پنجاب حکومت مسرت جمشید چیمہ نے پاکستان مسلم لیگ (ن) کے رہنما طلال چوہدری کی پریس کانفرنس پر ردعمل دے دیا۔مسرت…
ترکیہ: سرکاری عہدیداروں کیلئے ہتک آمیز گفتگو، استنبول کے میئر کو 19 ماہ قید کی سزا
ترکیہ کی عدالت نے استنبول کے میئر اکرم اماموغلو کو سرکاری عہدیداروں کی بےعزتی کرنے پر جیل بھیجنے کا حکم دے دیا۔2019 میں میونسپل انتخابات میں کامیابی کے بعد اماموغلو نے ایک تقریر کرتے ہوئے سرکاری عہدیداروں کے متعلق ہتک آمیز گفتگو کی…
بینک آف انگلینڈ نے شرح سود میں اضافہ کردیا
بینک آف انگلینڈ نے شرح سود میں اضافہ کر دیا۔ لندن سے برطانوی میڈیا کے مطابق 0.5 فیصد اضافے کے بعد شرح سود 3.5 فیصد ہوگئی۔ برطانوی میڈیا نے مزید بتایا کہ 3.5 فیصد شرح سود 14 برس کی بلند ترین شرح ہے۔ بینک آف انگلینڈ پہلے ہی کساد بازاری کے…
پہلے مرید چور نکلا تھا، اب مرشد بھی چور نکلی، طلال چوہدری
پاکستان مسلم لیگ (ن) کے سینئر رہنما طلال چوہدری کا کہنا ہے کہ توشہ خانہ پاکستان کی تاریخ کا سب سے بڑا اسکینڈل ہے، بشریٰ بی بی سیاسی ہیں یا غیر سیاسی وہ چور ہیں، ان کے نام پر گفٹ لے کر نجانے کہاں کہاں بیچے گئے، پہلے مرید چور نکلا تھا، اب…
کراچی: ڈاکوؤں کی فائرنگ سے این ای ڈی یونیورسٹی کا طالب علم جاں بحق
کراچی میں ڈکیتی مزاحمت پر ڈاکوؤں کی فائرنگ سے این ای ڈی یونیورسٹی کا طالب علم جاں بحق ہوگیا۔پولیس کا کہنا ہے کہ یونیورسٹی روڈ پر فائرنگ سے نوجوان جاں بحق ہوا، نوجوان بلال این ای ڈی یونیورسٹی کا طالب علم تھا، فائرنگ کا واقعہ ڈکیتی کے…
خبردار کرتا ہوں عمران نیازی معیشت دشمن ایجنڈے سے باز آجائے، وزیر داخلہ
وزیر داخلہ رانا ثناء اللّٰہ کا کہنا ہے کہ عمران نیازی غیر ملکی ایجنڈے پر عمل کرتے ہوئے پارلیمانی نظام جمہوریت پر حملےکی تیاریاں کر رہا ہے، خبردار کرتا ہوں عمران نیازی معیشت دشمن ایجنڈے سے باز آجائے۔اپنے بیان میں وزیر داخلہ نے کہا کہ ملکی…
پی ایس ایل 8 کا ڈرافٹ: دنیا کے صف اول کھلاڑی لیگ کا حصہ بن گئے
پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) کے آٹھویں ایڈیشن کے لیے ڈرافٹ جاری ہے، جہاں دنیا کے صف اول کھلاڑیوں کو فرنچائز نے پک کیا۔ پلاٹیننم کیٹیگری کے پہلے رؤانڈ میں لاہور قلندرز نے فخر زمان کو پک کیا جبکہ کوئٹہ گلیڈی ایٹرز نے سری لنکا کے ونندو…
شاہ محمود قریشی کے اسپیکر قومی اسمبلی کو خط میں تاریخ غلط لکھ دی گئی
پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنما شاہ محمود قریشی کی جانب سے اسپیکر قومی اسمبلی کو بھیجے جانے والے خط میں تاریخ غلط لکھ دی گئی۔ پی ٹی آئی رہنما نے کہا کہ موجودہ اسپیکر راجہ پرویز اشرف نےحکومت کی ایما پر غیر قانونی اور آئین سے ہٹ…
سابق برطانوی وزیراعظم بورس جانسن نے 10 لاکھ پاؤنڈ کیسے کمائے؟
سابق برطانوی وزیراعظم بورس جانسن نے وزارت عظمیٰ سے مستعفی ہونے کے بعد 10 لاکھ پاؤنڈ کما لیے۔برطانوی پارلیمینٹیرنز کے سرکاری رجسٹر کے مطابق بورس جانسن نے تقاریر کرنے کا معاوضہ وصول کیا جس سے ان کی آمدنی ہوئی۔اپنے انداز خطابت کی وجہ سے…
بابر کی موجودگی سے پشاور زلمی کو فائدہ ہوگا، انضمام الحق
پشاور زلمی کے صدر انضمام الحق نے کہا ہے کہ بابر اعظم کی موجودگی سے پشاور زلمی کو فائدہ ہوگا۔پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) 8 کے لیے ڈرافٹ کے موقع پر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے انضمام کا کہنا تھا کہ بابر اعظم صرف پاکستان ہی نہیں دنیا کا بڑا…
امن کیلئے پاکستان کے ساتھ بہتر تعلقات ضروری ہیں، فاروق عبداللّٰہ
مقبوضہ کشمیر کے سابق وزیراعلیٰ فاروق عبداللّٰہ نے کہا ہے کہ امن کیلئے پاکستان کے ساتھ بہتر تعلقات ضروری ہیں۔ نئی دلی میں ایک تقریب سے خطاب کرتے ہوئے فاروق عبداللّٰہ کا مزید کہنا تھا کہ پاکستان سے تعلقات میں بہتری کے بغیر بھارت میں امن…
پی ایس ایکس 100 انڈیکس میں 557 پوائنٹس کی بڑی کمی
پاکستان اسٹاک ایکسچینج (پی ایس ایکس) میں آج کاروبار کا منفی دن رہا جہاں 100 انڈیکس میں 557 پوائنٹس کی بڑی کمی دیکھنے میں آئی۔ پی ایس ایکس بینچ مارک 100 انڈیکس کاروبار کے اختتام پر اس کمی کے بعد 41 ہزار 179 پوائنٹس پر بند ہوا۔ کاروبار…
تھائی لینڈ کی شہزادی بےہوش ہوگئیں، ہیلی کاپٹر سے بینکاک لایا گیا
تھائی لینڈ کی شہزادی دل میں تکلیف کے باعث بےہوش ہوگئیں، انہیں بذریعہ فضائی ایمبولینس بینکاک کے اسپتال لایا گیا۔شاہی محل سے جاری ہونے والے بیان کے مطابق شہزادی بجراکیتی بدھ کی شام ملک کے شمال میں واقع علاقے میں عسکری ٹریننگ سیشن میں شریک…
ملک میں فی تولہ سونا 500 روپے مہنگا ہوگیا
ملک میں آج سونے کی فی تولہ قیمت میں 500 روپے کا اضافہ ہوا ہے۔ آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق اس اضافے کے بعد ملک میں فی تولہ سونے کا بھاؤ ایک لاکھ 71 ہزار 400 روپے ہے۔اسی طرح 10 گرام سونے کا بھاؤ 429 روپے اضافے سے ایک…
اقتصادی رابطہ کمیٹی نے ایک لاکھ ٹن چینی برآمد کرنے کی منظوری دے دی
اقتصادی رابطہ کمیٹی (ای سی سی) نے چینی برآمد کرنے کی منظوری دے دی، ایک لاکھ ٹن تک چینی برآمد کرنے کی اجازت ہوگی۔وزیر خزانہ اسحاق ڈار کی زیر صدارت اقتصادی رابطہ کمیٹی کے اجلاس میں فیصلہ کیا گیا کہ ہر 15 روز بعد پاکستان سے چینی برآمد کی…
اسپیکر کو استعفوں کی تصدیق کیلئے خط لکھ دیا، شاہ محمودقریشی
پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنما شاہ محمود قریشی نے کہا کہ اسپیکر کو پی ٹی آئی ارکان کے استعفوں کی تصدیق کیلئے خط لکھ دیا ہے، اسپیکر چاہیں سب کو ایک ساتھ بلائیں یا ایک ایک کرکے بلائیں۔لاہور میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے شاہ محمود…
روانڈا کی پاکستانی کمیونٹی کو ہراساں کرنے کا معاملہ، چیئرمین سینیٹ کمیٹی ایف آئی اے پر برہم
روانڈا میں پاکستانی کمیونٹی کے ساتھ ایف آئی اے کی ہراسگی کے معاملے پر سینیٹ کی قائمہ کمیٹی برائے امور خارجہ کے چئیرمین نے برہمی کا اظہار کیا ہے۔چیئرمین کمیٹی فاروق ایچ نائیک نے بتایا کہ روانڈا میں پاکستانی کمیونٹی نے کہا کہ انہیں ویزا آن…