Browsing Category
Urdunews
عمران خان حملہ کیس: وزیر داخلہ سمیت 3 وزرا جے آئی ٹی میں طلب
پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے لانگ مارچ کے دوران وزیرآباد میں عمران خان پر ہونے والے قاتلانہ حملہ کیس کی تحقیقات کے معاملے پر مشترکہ تحقیقاتی کمیٹی (جے آئی ٹی) نے وزیر داخلہ رانا ثناء اللّٰہ کو طلب کرلیا۔جے آئی ٹی نے وفاقی وزیر…
برطانیہ کے تمام ہوائی اڈوں پر سیکیورٹی قوانین میں نرمی کا منصوبہ
برطانیہ کے تمام ہوائی اڈوں پر سیکیورٹی قوانین میں نرمی کا منصوبہ ہے۔ لندن سے برطانوی محکمہ ٹرانسپورٹ کے مطابق ہوائی اڈوں پر مائع اور پرفیومری کی 100 ملی لٹر کی پابندی ختم کی جا رہی ہے۔ محکمہ ٹرانپسورٹ نے مزید بتایا کہ لیپ ٹاپ کو الگ…
نوشہرو فیروز موٹروے کرپشن کیس میں گرفتار ملزم کا 10 کروڑ کی منی لانڈرنگ کا اعتراف
نوشہرو فیروز موٹروے کرپشن کیس میں ایف آئی اے نے مفرور ڈی سی تاشفین عالم کے برادر نسبتی کو گرفتار کرلیا۔رؤف علی نے تاشفین عالم کی جانب سے 10 کروڑ روپے کی منی لانڈرنگ کیے جانے کا اعتراف کرلیا۔ ایف آئی اے حکام نے تاشفین کے برادرِ نسبتی رؤف…
بھتہ خوری سے پریشان تاجروں نے عمران خان اور کورکمانڈر پشاور کو خط لکھ دیا
پشاور میں بھتہ خوروں اور دستی بم حملوں سے تنگ تاجروں نے چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان اور کور کمانڈر پشاور کو خط لکھ دیا، جس میں ملاقات کیلئے وقت مانگ لیا۔خط میں کہا گیا ہے کہ امن و امان کی صورتِ حال غیر تسلی بخش ہوگئی ہے۔خیبر پختونخوا…
چین میں شوہر کی مچھلی کے شکار کی عادت سے تنگ بیوی نے طلاق لے لی
ایک چینی خاتون نے اپنے شوہر کے ساتھ 10 سالہ ازدواجی زندگی کا اختتام کرتے ہوئے طلاق لے لی۔اس انتہائی اقدام کی وجہ یہ بتائی جارہی ہے کہ خاتون کا شوہر مچھلی کے شکار کا شوقین تھا اور اپنے مشغلے کی تکمیل کے لیے وہ اپنے خاندان کو بھی بھول جاتا…
عمران خان کے خطاب کے دوران طلبا کی بڑی تعداد اٹھ کر باہر چلی گئی
پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان کے خطاب کے دوران سیٹلائٹ ڈگری کالج راولپنڈی کا ہال خالی ہوگیا، عمران خان کا خطاب شروع ہونے سے پہلے ہال میں طالبات کی کثیر تعداد تھی، خطاب شروع ہوتے ہی طالبات ہال سے اٹھ کر چلی…
عامر لیاقت کی تیسری اہلیہ دانیہ شاہ کو ایف آئی اے نے گرفتار کرلیا
وفاقی تحقیقاتی ادارے ایف ائی اے کے سائبر کرائم سرکل نے مرحوم عامر لیاقت کی تیسری اہلیہ کو لودھراں سے گرفتار کرلیا۔ دانیہ شاہ کے خلاف مرحوم کی بیٹی نے شکایت درج کروائی تھی۔ دانیہ شاہ کی والدہ سلمیٰ بی بی کا کہنا ہے کہ بیٹی دانیہ شاہ کو…
ڈالر کی صورتحال پر کل اہم اجلاس طلب، آئی ایس آئی حکام بھی شرکت کریں گے
ڈالر کی صورتحال پر کل اسلام آباد میں اہم اجلاس طلب کرلیا گیا۔ ذرائع کے مطابق آئی ایس آئی کے نمائندے سمیت کسٹمز حکام بھی شرکت کریں گے۔وزیر خزانہ اسحاق ڈار کی زیر صدارت اجلاس میں وزیر داخلہ، وزیر قانون، معاونین خصوصی اور سیکریٹری خزانہ…
پیٹرول کی قیمت میں 10 روپے کمی کا اعلان
وفاقی وزیر خزانہ نے پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں بڑی کمی کا اعلان کردیا۔ وزیر خزانہ اسحاق ڈار نے نیوز کانفرنس کرتے ہوئے کہا کہ پیٹرول کی قیمت میں 10 روپے جبکہ ڈیزل کی قیمت میں ساڑھے 7 روپے کی کمی کردی گئی ہے۔ واضح رہے کہ مسلسل چار مرتبہ…
لیفٹیننٹ جنرل (ر) فیض حمید کو عملی سیاست میں آنے کی دعوت
فوج سے قبل از وقت ریٹائرمنٹ لینے والے سابق ڈی جی آئی ایس آئی لیفٹیننٹ جنرل فیض حمید کو تحریک انصاف کی مقامی قیادت نے عملی سیاست میں آنے کی دعوت دی ہے۔ فیض حمید نے اس پیشکش پر پی ٹی آئی قیادت کا سینے پر ہاتھ رکھ کر شکریہ ادا کیا۔سابق ڈی…
لاہور: ملالہ یوسفزئی کی شوہر اور والدین کے ہمراہ تاریخی مقامات کی سیر
نوبل انعام یافتہ ملائی یوسفزئی نے دورہ لاہور کے دوران اپنے شوہر، والدین اور سسرال والوں کے ساتھ شاہی قلعہ اور شیش محل سمیت دیگر تاریخی مقامات کی سیر کی۔ملالہ یوسفزئی نے لاہور میں تاریخی مقامات میں کی جانے والے مینا کاری اور آرٹ ورک کے…
میں الیکشن لڑتا ہوں تو زمین بیچتا ہوں، میری زمین کم ہوگئی ہے، نور عالم خان
پبلک اکاؤنٹس کمیٹی (پی اے سی) کے چیئرمین نور عالم خان کا کہنا ہے کہ میں نے مخالف ووٹ نہیں دیا، ہمارے کسی رکن نے پیپلز پارٹی، ن لیگ کو ووٹ نہیں دیا، میں الیکشن لڑتا ہوں تو زمین بیچتا ہوں، میری زمین کم ہوگئی ہے۔جیو نیوز کے پروگرام’’کیپٹل…
امریکا نے چین کی 36 کمپنیوں کو تجارتی بلیک لسٹ میں شامل کردیا
امریکا نے چین کی 36 کمپنیوں کو تجارتی بلیک لسٹ میں شامل کر دیا۔ واشگنٹن سے امریکی محکمہ تجارت کے مطابق بلیک لسٹ میں شامل چینی کمپنیاں امریکی ٹیکنالوجی استعمال نہیں کرسکیں گی۔امریکی محکمہ تجارت کا کہنا ہے کہ امریکی پابندیوں کا مقصدچین کے…
ٍٍآرمی چیف سے کمانڈر امریکی سینٹ کام کی ملاقات
آرمی چیف جنرل عاصم منیر سے امریکی سینٹرل کمانڈ کے کمانڈر مائیکل ایرک کوریلا نے ملاقات کی۔اس موقع پر انہوں نے دہشت گردی کے خلاف جنگ میں پاکستان کی کامیابیوں اور علاقائی امن کیلئے پاکستان کے تعاون کا اعتراف کیا۔ جبکہ پاک، امریکا مسلح…
فرید ایکسپریس کو بحال کرنے کا فیصلہ
وفاقی وزیر ریلوے خواجہ سعد رفیق کی زیر صدارت وزارت ریلوے کا اجلاس ہوا، جس میں فرید ایکسپریس کو بحال کرنے کا فیصلہ کیا گیا۔سرکاری اعلامیہ کے مطابق فرید ایکسپریس 22 دسمبر سے 18 کوچز کے ساتھ چلے گی۔ وزارت ریلوے کے اعلامیہ کے مطابق ملکوال…
مونس الہٰی کی 24 گھنٹے میں عمران سے دوسری ملاقات
پاکستان مسلم لیگ (ق) کے رہنما مونس الہٰی کی 24 گھنٹے میں پی ٹی آئی چیئرمین اور سابق وزیراعظم عمران خان سے دوسری ملاقات ہوئی ہے۔مونس الہٰی اور عمران خان کے درمیان ہونے والی ملاقات میں سیاسی صورت حال پر گفتگو کی گئی۔ملاقات میں مونس الہٰی…
امریکا و پاکستان کو مشترکہ تعاون سے بڑی کامیابیاں ملیں، فاصلوں سے نقصان ہوا، وزیر خارجہ
وزیر خارجہ بلاول بھٹو زرداری کا کہنا ہے کہ جب بھی امریکا اور پاکستان نے مل کر کام کیا، ہم نے بڑی کامیابیاں حاصل کیں اور جب پاکستان امریکا کے درمیان کوئی فاصلہ پیدا ہوا تو ہم نے اس سے نقصان اٹھایا۔امریکی نشریاتی ادارے ”پبلک براڈکاسٹنگ…
پرویز الہٰی اور پی ٹی آئی کے درمیان کیا چل رہا ہے؟
پنجاب اسمبلی ٹوٹے گی یا نہیں، فوری ٹوٹے گی یا دیر سے، وزیراعلیٰ پنجاب چوہدری پرویز الہٰی اور تحریک انصاف کے درمیان کیا چل رہا ہے؟ ملاقاتوں میں کیا کھچڑی پک رہی ہے، تجسس بڑھنے لگا۔پرویز الہٰی نے صدر مملکت عارف علوی سے ملاقات میں پھر یقین…
ایران کے افشین دنیا کے سب سے چھوٹے آدمی قرار
ایران سے تعلق رکھنے والے افشین اسماعیل غدیرزادہ کو دنیا کا سب سے چھوٹا آدمی قرار دے دیا گیا۔ صوبے مغربی آزربائیجان کی بوکان کاؤنٹی کے گاؤں میں پیدا ہونے والے افشین اسماعیل کا نام گینیز بک آف ورلڈ ریکارڈ میں شامل کرلیا گیا ہے۔ غیر ملکی…
نیب حکام زبردستی کیس چلانے کیلئے ہدایات دے رہے ہیں، اسپیشل کورٹ سینٹرل
اسپیشل کورٹ سینٹرل نے نیب ترمیمی قانون کی روشنی میں احتساب عدالت سے واپس ہونے والے کیسز کا مستقبل طے کرنے کیلئے قانون سازی کی ہدایت کر دی۔ عدالت نے فیصلے میں کہا ہے کہ قانون میں دانستہ یا نادانستہ ایسے کیسز سے متعلق قانون سازی نہیں کی…