جمعرات 24؍ربیع الثانی 1445ھ9؍نومبر 2023ء

Browsing Category

Urdunews

آصف زرداری سے مثبت بات ہوئی، وہ وعدے پورے کرتے ہیں، خالد مقبول صدیقی

متحدہ قومی موومنٹ (ایم کیو ایم) پاکستان کے کنوینر خالد مقبول صدیقی نے سابق صدر اور پیپلز پارٹی کے شریک چیئرمین آصف علی زرداری سے ہونے والی گفتگو بتادی۔ایک بیان میں خالد مقبول صدیقی نے کہا کہ آصف زرداری سے مثبت بات ہوئی ہے، وہ اپنے وعدے…

تیسرا ون ڈے: نیوزی لینڈ نے پاکستان کو 2 وکٹ سے شکست دے کر سیریز جیت لی

نیوزی لینڈ نے پاکستان کا281 رنز کا ہدف 8 وکٹ کے نقصان پر 11 گیندوں قبل حاصل کرکے تیسرا میچ اور سیریز اپنے نام کرلی۔نیوزی لینڈ کی فتح میں گیلن فلپس کی 63 رنزکی ناقابل شکست اننگز کا نمایاں کردار رہا، انہوں نے بیٹنگ کے دوران 4 چھکے اور اتنے…

نواز دور میں منگوائی گئی کروڑوں کی گاڑیوں کا معاملہ پی اے سی میں اٹھا لیا گیا

پبلک اکاؤنٹس کمیٹی (پی اے سی) کی ذیلی کمیٹی کے کنوینر مشاہد حسین سید نے سابق وزیراعظم میاں نواز شریف کے دور حکومت میں سارک کانفرنس کیلئے منگوائی گئی کروڑوں روپے کی 33 گاڑیوں پر تشویش کا اظہار کیا۔مشاہد حسین سید نے کہا کہ ملکی معاشی حالات…

اسمبلی تحلیل کی سمری سے متعلق گورنر پنجاب آزاد ہیں، عطا اللّٰہ تارڑ

وزیراعظم شہباز شریف کے معاون خصوصی عطا اللّٰہ تارڑ نے کہا ہے کہ اسمبلی تحلیل کی سمری سے متعلق گورنر پنجاب بلیغ الرحمان آزاد ہیں۔لاہور میں میڈیا سے گفتگو میں عطا اللّٰہ تارڑ نے کہا کہ  پرویز الہٰی نے 186 نمبر پورے کرکے اپنی ہی حکومت…

کراچی: بلدیاتی الیکشن کیلئے ڈی آر او کو انتخابی سامان کی ترسیل شروع

کراچی میں بلدیاتی الیکشن کےلیے ڈسٹرکٹ ریٹرننگ آفیسر (ڈی آر او) کو انتخابی سامان کی ترسیل شروع ہوگئی۔ڈی سی آفس ایسٹ کے باہر ٹرک میں الیکشن کمیشن کی طرف سے سامان پہنچایا گیا ہے، اس موقع پر پولیس کی بھاری نفری موجود رہی۔ڈی آر او ایسٹ…

نہیں سمجھتا 15 جنوری کو الیکشن ہو پائیں گے، خواجہ اظہار

متحدہ قومی موومنٹ (ایم کیو ایم) پاکستان کے رہنما خواجہ اظہارالحسن کا کہنا ہے کہ رابطہ کمیٹی کے بعض ارکان کی رائے ہے کہ 15 جنوری کو الیکشن ہوا تو حکومت سے علیحدہ ہوجائیں، اس کا حتمی فیصلہ کل ایم کیو ایم کے جنرل ورکرز اجلاس میں ہوگا۔کراچی…

عمران خان نے گرفتاری کے ڈر سے برطانیہ جانا بھی چھوڑ دیا، فیصل کریم کنڈی

پیپلز پارٹی کے سیکریٹری اطلاعات فیصل کریم کنڈی نے کہا ہے کہ عمران خان نے گرفتاری کے ڈر سے برطانیہ جانا بھی چھوڑ دیا ہے۔ایک بیان میں فیصل کریم کنڈی نے کہا کہ عمران خان سفارتی استثنیٰ کی پناہ میں امریکا جاتے تھے، سابق وزیراعظم کے احمقانہ…

اوسط ذہانت کے افراد کا دماغ کباڑ خانہ ہوتا ہے، جاوید اختر

اردو شاعر اور اسکرین رائٹر جاوید اختر نے دلچسپ واقعہ سناتے ہوئے بتایا کہ اوسط ذہانت کے افراد کا دماغ بالکل کباڑ خانے کی مانند ہوتا ہے۔ جاوید اختر نے بتایا کہ ایک بار ایئرپورٹ پر کسی نے انہیں گلزار سمجھ لیا اور انہوں نے اس کی اصلاح بھی…

آصف علی زرداری کا خالد مقبول صدیقی سے ٹیلیفونک رابطہ

متحدہ قومی موومنٹ (ایم کیو ایم) پاکستان کے پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ (پی ڈی ایم) چھوڑنے کے خدشات پر سابق صدر آصف علی زرداری نے خالد مقبول صدیقی سے ٹیلیفونک رابطہ کیا ہے۔ذرائع کے مطابق دونوں رہنماؤں نے مختلف معاملات پر گفتگو کی اور آصف علی…

ایم کیو ایم کو چاہیے الیکشن حکومت سے الگ ہو کر لڑے، شیخ رشید

سابق وزیر داخلہ شیخ رشید احمد نے ایم کیو ایم پاکستان کو مشورہ دیتے ہوئے کہا ہے کہ ایم کیو ایم کو چاہیے الیکشن حکومت سے الگ ہو کر لڑے،  جو کچھ بھی ہوگا، ایم کیو ایم کا ووٹ بینک کم ہوگا۔ نجی ٹی وی سے گفتگو کرتے ہوئے شیخ رشید نے کہا کہ ہمیں…

کراچی میں بلدیاتی الیکشن کے سیکورٹی انتظامات، ضلع شرقی پولیس کا فلیگ مارچ

کراچی میں بلدیاتی انتخابات کی سیکورٹی کے سلسلے میں ضلع شرقی پولیس کی جانب سے فلیگ مارچ کیا گیا، جس میں تمام پولیس افسران اور تھانوں کی نفری نے شرکت کی۔سینئر سپرنٹنڈنٹ آف پولیس ایسٹ سید عبدالرحیم شیرازی کی قیادت میں پولیس کی بھاری نفری…

کراچی میں حساس اداروں کا اجلاس، سندھ میں بلدیاتی انتخابات پر شدید تحفظات

کراچی میں حساس اداروں کے اجلاس میں سندھ میں ہونے والے دوسرے مرحلے کے بلدیاتی انتخابات پر شدید تحفظات کا اظہار کیا گیا۔سینئر صحافی اور تجزیہ کار مظہر عباس سے گفتگو کرتے ہوئے شرجیل میمن نے کہا کہ بلدیاتی انتخابات اب 15 جنوری کو ہی ہوں…

پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں آج کا دن سرمایہ کاری کےلیے منفی ثابت ہوا

پاکستان اسٹاک ایکسچینج (پی ایس ایکس) میں کاروباری ہفتے کا آخری دن سرمایہ کاری کے لیے منفی ثابت ہوا۔شیئر بازار میں 100 انڈیکس 480 پوائنٹس کی کمی کے بعد 40 ہزار 323 پر بند ہوا۔پی ایس ایکس میں آج کے کاروباری دن میں 100 انڈیکس 603 پوائنٹس…

سندھ بلدیاتی الیکشن، ای سی پی سیکریٹریٹ میں مرکزی کنٹرول روم قائم

الیکشن کمیشن آف پاکستان (ای سی پی) نے سندھ بلدیاتی انتخابات کے دوسرے مرحلے کےلیے مرکزی کنٹرول روم قائم کردیا ہے۔اعلامیے کے مطابق ای سی پی سیکریٹریٹ میں 3 دن کےلیے مرکزی کنٹرول روم قائم کیا گیا ہے، جو 14 جنوری سے کام شروع کردے گا۔ای سی…

2025 تک پاکستان کو درپیش 10 بڑے خطرات کی نشاندہی

ورلڈ اکنامک فورم کی گلوبل رسک رپورٹ نے 2025 تک پاکستان کو درپیش 10 بڑے خطرات کی نشاندہی کردی ہے۔ ان خطرات میں سائبر سیکیورٹی، مہنگائی، بےروزگاری اور معاشی بحران کو شامل کیا گیا ہے۔ خوراک اور قرضوں کے بحران کا سامنا کرتے پاکستان میں…

کولمبین بیسن پگمی دنیا کا سب سے چھوٹا اور نایاب ترین خرگوش

کولمبین بیسن پگمی خرگوش دنیا کا سب سے چھوٹا اور نایاب ترین خرگوش ہے۔خرگوش کی یہ نسل ریاست واشنگٹن کے ایک علاقے میں پائی جاتی ہے اور یہ 500 گرام سے کم وزن رکھتے ہیں۔یہ خرگوش اتنے چھوٹے ہوتے ہیں کہ ہتھیلی پر باآسانی سما جاتے ہیں۔اس نسل کو…

جسٹس عائشہ فوربز کی 50 کامیاب ایشیائی خواتین کی فہرست میں شامل

فوربز بزنس میگزین نے ایشیائی ملکوں کی 50 سال سے زائد عمر کی 50 کامیاب خواتین کی فہرست جاری کر دی ہے۔ فوربز کی فہرست میں سپریم کورٹ آف پاکستان کی جسٹس عائشہ ملک بھی شامل ہیں۔ فوربز میگزین نے جسٹس عائشہ ملک کو 50 سال سے زیادہ عمر میں…

آٹے کی قلت کم ہوتے ہی قیمتیں نیچے آنا شروع ہوگئیں

ملک بھر میں آٹے کی قلت میں کمی کے بعد قیمتیں نیچے آنا شروع ہوگئیں۔وفاقی دارالحکومت اسلام آباد کی اوپن مارکیٹ میں آٹے کی قیمتوں میں کمی آنا شروع ہوگئی۔مارکیٹ ذرائع کے مطابق آٹا 15 روپے فی کلو سستا ہوگیا، آٹے کے 15 کلو تھیلے کی قیمت…

4 سال پنجاب کے وسائل لوٹنے والوں سے صوبہ پاک ہوگیا، الحمداللّٰہ، مریم اورنگزیب

وفاقی وزیر اطلاعات مریم اورنگزیب کا کہنا ہے کہ الحمدا للّٰہ 4 سال پنجاب کے وسائل لوٹنے والوں سے صوبہ پاک ہوگیا ہے۔اپنے بیان میں مریم اورنگزیب نے کہا کہ پنجاب کے وسائل اور عوام کی محنت کی کمائی سے ہیرے کی انگوٹھیاں خریدنے والوں کو صوبے کے…

پنجاب اسمبلی کی تحلیل کے بعد نگراں وزیر اعلیٰ کا تقرر کیسے ہوگا؟

پنجاب اسمبلی کی تحلیل کے بعد نگراں وزیر اعلیٰ کا تقرر کرنے کیلئے لیڈر آف ہاؤس اور لیڈر آف اپوزیشن کو مجوزہ ناموں میں سے کسی ایک پر 3 دن میں اتفاق کرنا ہوگا۔ عدم اتفاق کی صورت میں معاملہ اسپیکر پنجاب اسمبلی کو بھیج دیا جائے گا جو اپوزیشن…