Browsing Category
Urdunews
ایم کیو ایم رابطہ کمیٹی کا اجلاس، مختلف آپشنز پر غور
متحدہ قومی موومنٹ (ایم کیو ایم) پاکستان نے الیکشن کمیشن کے فیصلے سے متعلق مختلف آپشنز پر غور شروع کردیا گیا۔بہادرآباد مرکز میں ہونے والے رابطہ کمیٹی کے اجلاس میں کراچی اور حیدرآباد میں کل کروائے جانے والے الیکشن کمیشن کے فیصلے پر غور…
وزارت اہم نہیں، شہر اور پارٹی اہم ہے، امین الحق
متحدہ قومی موومنٹ کے مرکزی رہنما اور وفاقی وزیر امین الحق نے کہا ہے کہ وزارت اہم نہیں، شہر اور پارٹی اہم ہے۔ پارٹی مرکز بہادر آباد آمد پر امین الحق کا کہنا تھا کہ پارٹی کے فیصلوں کا پابند ہوں۔امین الحق نے کہا کہ خالد مقبول صدیقی جو فیصلہ…
ایم کیو ایم نے قانونی ٹیم کو مشاورت کیلئے طلب کرلیا
الیکشن کمیشن آف پاکستان کے کراچی اور حیدرآباد میں بلدیاتی الیکشن کروانے کے فیصلے کے بعد متحدہ قومی موومنٹ (ایم کیو ایم) پاکستان نے قانونی ٹیم کو مشاورت کیلئے طلب کرلیا۔ذرائع کا کہنا ہے کہ قانونی ٹیم سے مختلف پہلوؤں پر مشاورت کی جائے…
اردو بھارت کے ہندی پڑھنے والے نوجوانوں میں مقبول ہورہی ہے، بھارتی مصنف
بھارتی مصنف، مکالمہ نویس، صحافی اور خاکہ نگار جاوید صدیقی نے کہا ہے کہ اردو بھارت کے ہندی پڑھنے والے نوجوانوں میں مقبول ہورہی ہے۔ جاوید صدیقی کے اعزاز میں انجمن ترقی اردو پاکستان کے دفتر ’اردو باغ‘ میں تقریبِ ملاقات کا اہتمام کیا گیا۔اس…
برطانیہ یوکرین کو جنگی ٹینک اور اضافی بھاری اسلحہ دے گا
برطانیہ یوکرین کی مدد کیلئے جنگی ٹینک اور اضافی بھاری اسلحہ بھیجے گا۔ یہ بات برطانوی وزیراعظم رشی سوناک نے یوکرین کے صدر ولودومیر زیلنسکی سے ٹیلیفونک گفتگو کرتے ہوئے کہی۔برطانوی وزیراعظم کے ترجمان نے کہا کہ دونوں رہنماؤں نے یوکرین کیلئے…
سابق صدر آصف علی زرداری لاہور پہنچ گئے
پاکستان پیپلز پارٹی (پی پی پی) کے شریک چیئرمین اور سابق صدر آصف علی زرداری لاہور پہنچ گئے۔ذرائع کا کہنا ہے کہ آصف زرداری کی وزیراعظم شہباز شریف سے ملاقات متوقع ہے۔ذرائع کا کہنا ہے کہ دونوں رہنما موجودہ سیاسی صورتحال پر تبادلہ خیال کریں…
بلدیاتی انتخابات کے انعقاد پر کراچی کے شہریوں کا ردعمل کیا ہے؟
کراچی کے شہریوں نے کل ہونے والے بلدیاتی انتخابات کے حوالے سے ملے جلے رد عمل کا اظہار کیا ہے۔ کچھ شہری بلدیاتی الیکشن کروانے کے حق میں نظر آئے جبکہ کچھ نے اسے وقت کا ضیاع قرار دیا ہے۔واضح رہے کہ الیکشن کمیشن آف پاکستان نے بلدیاتی…
الیکشن کمیشن کے فیصلے پر ایم کیو ایم پاکستان کا موقف
الیکشن کمیشن آف پاکستان کے کراچی اور حیدرآباد میں بلدیاتی الیکشن کروانے کے فیصلے کے بعد ایم کیو ایم پاکستان کا موقف سامنے آگیا۔متحدہ قومی موومنٹ (ایم کیو ایم) پاکستان کے رہنما رؤف صدیقی کا کہنا ہے کہ غیر قانونی حلقہ بندیوں کے ساتھ…
گورنر پنجاب بلیغ الرحمان کی ماڈل ٹاؤن میں وزیراعظم شہباز شریف سے اہم ملاقات
گورنر پنجاب بلیغ الرحمان نے وزیراعظم شہباز شریف سے اُن کی رہائشگاہ ماڈل ٹاؤن میں ملاقات کی ہے۔پارٹی ذرائع کے مطابق گورنر پنجاب نے وزیراعظم سے 15 منٹ ون آن ون ملاقات کی۔ذرائع کے مطابق وزیراعظم سے گورنر پنجاب کی ملاقات کے دوران پنجاب…
طیارے سے آئن پونٹ کی بنائی گئی خوبصورت برفانی چوٹیوں کی ویڈیو وائرل
غیر ملکی فاسٹ بولنگ ایکشن کوچ آئن پونٹ چند روز پہلے پاکستان پہنچے ہیں، انہوں نے طیارے سے پاکستان کے برفیلے پہاڑی سلسلے کی ویڈیو بنائی جو وائرل ہو رہی ہے۔آئن پونٹ ملک کی ایک نجی کرکٹ اکیڈمی کے کیمپ میں ٹریننگ دینے کیلئے پاکستان آئے…
کراچی: بلدیاتی الیکشن کےلیے 43 ہزار 605 پولیس افسران و اہلکار ڈیوٹی دیں گے
کراچی میں بلدیاتی الیکشن کےلیے سیکیورٹی پلان کے تحت 43 ہزار 605 سے زائد اہلکار ڈیوٹی سرانجام دیں گے۔ترجمان سندھ پولیس کے مطابق کراچی میں 4 ہزار 997 پولنگ اسٹیشنز پر 26 ہزار 50 افسران اور اہلکار الیکشن ڈیوٹی دیں گے۔ترجمان پولیس کے مطابق…
اسرائیلی آرمی چیف کی وزیراعظم نیتن یاہو کو اسٹیبلشمنٹ میں تبدیلیوں پر تنبیہ
ریٹائرمنٹ کے قریب اسرائیلی آرمی چیف نے وزیراعظم بن یامین نیتن یاہو کی نئی اتحادی حکومت کو ملک کی سیکیورٹی اسٹیبلشمنٹ میں تبدیلیوں سمیت آبادکاری کے حامی سیاستدانوں کو اختیارات دینے کے معاملے پر تنبیہ کی ہے۔لیفٹیننٹ جنرل اویف کوخاوی چند…
بھارتی کرکٹر مرلی وجے نے چونکا دینے والا فیصلہ کرلیا
بھارتی کرکٹر مرلی وجے نے اپنے مستقبل کے حوالے سے فیصلے کا بتا کر سب کو حیران کردیا۔بھارتی میڈیا کے مطابق مرلی وجے نے کہا ہے کہ میری عمر کرکٹ میں مواقع حاصل کرنے میں رکاوٹ بن رہی ہے۔بھارتی میڈیا کا کہنا ہے کہ 38سالہ مرلی وجے نے کہا ہے کہ…
آخری وقت میں یو اے ای سے قرض مانگنے کا فیصلہ کیا، وزیر اعظم شہباز شریف
وزیراعظم شہباز شریف نےکہا ہے کہ فیصلہ کیا تھا یو اے ای سے مزید قرضہ نہیں مانگیں گے، آخری وقت میں ان سے قرض مانگنے کا فیصلہ کیا۔لاہور میں پاکستان ایڈمنسٹریٹو سروسز پروبیشنری افسران کی پاسنگ آؤٹ تقریب سے خطاب کے دوران وزیر اعظم نے کہا کہ…
پنجاب اسمبلی تحلیل کا نوٹیفکیشن آج شام جاری ہونے کا امکان
گورنر پنجاب بلیغ الرحمٰن کی جانب سے اسمبلی تحلیل کا نوٹیفکیشن آج شام جاری ہونے کا امکان ہے۔ذرائع کے مطابق نوٹیفکیشن جاری ہونے پر موجودہ وزیرِ اعلیٰ ہی نگران کے آنے تک کام جاری رکھیں گے۔دوسری جانب عطا تارڑ کا کہنا ہے کہ گورنر پنجاب نے…
افغان آل راؤنڈر محمد نبی نے سابق وزیر داخلہ کو کھری کھری سنا دیں
افغانستان کی کرکٹ ٹیم کے آل راؤنڈر محمد نبی نے سابق وزیر داخلہ امراللّٰہ صالح کو کھری کھری سنا دیں۔امراللّٰہ صالح نے ٹوئٹ کرتے ہوئے کہا تھا کہ افغان عوام اپنی کرکٹ ٹیم کو خودکش بمباروں کے سرغنہ کے ساتھ تصویر کھنچوانے کیلئے مسکراتا دیکھ…
لوگ بلاخوف و خطر پولنگ کیلئے جائیں، وفاقی سیکریٹری الیکشن کمیشن
وفاقی سیکریٹری الیکشن کمیشن عمر حمید خان نے کہا ہے کہ بلدیاتی انتخابات وقت پر ہوں گے،الیکشن کمیشن اپنا آئینی حق استعمال کر رہا ہے، لوگ بلاخوف و خطر پولنگ کے لیے جائیں۔کراچی میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ صوبائی حکومت ہمیشہ…
شاہین شاہ آفریدی کا بی پی ایل کھیلنے کا ارادہ ترک
پاکستان کرکٹ ٹیم کے فاسٹ بولر شاہین شاہ آفریدی نے بنگلادیش پریمئیر لیگ (بی پی ایل) کھیلنے کا ارادہ ترک کر دیا۔ ذرائع کے مطابق شاہین شاہ آفریدی فٹنس بحالی پروگرام کے تحت بی پی ایل کھیلنے کا ارادہ رکھتے تھے۔پروگرام کے مطابق شاہین شاہ…
جنرل باجوہ کے ٹیکس ریکارڈ کا معاملہ، شاہداسلم 2روزہ ریمانڈ پرایف آئی اے کےحوالے
ایف آئی اے نے گرفتار ملزم شاہد اسلم کو اسلام آباد کی عدالت میں پیش کر دیا۔سابق آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ اور ان کے اہل خانہ کے ٹیکس ریکارڈ کے معاملے پر اسلام آباد کی ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹ میں گرفتار ملزم شاہد اسلم کو ایف آئی اے…
سابق نائب ایرانی وزیر دفاع کو پھانسی، برطانیہ کی مذمت
ایران میں برطانوی شہریت رکھنے والے سابق نائب ایرانی وزیر دفاع کو پھانسی دیے جانے کے بعد برطانوی وزیراعظم رشی سونک کا بیان سامنے آیا ہے۔برطانوی وزیراعظم نے کہا ہے کہ علی رضا اکبری کی سزائے موت پر عملدرآمد پر صدمے میں ہوں۔رشی سونک نے کہا…