Browsing Category
Urdunews
روہیت کی بھولنے کی عادت پر کوہلی کا پرانا بیان وائرل
بھارتی کرکٹر ویرات کوہلی روہیت شرما کی بھول جانے کی عادت کے بارے میں کتنا جانتے ہیں؟ اس حوالے سے ان کا ایک بیان وائرل ہو رہا ہے۔ واضح رہے کہ نیوزی لینڈ کے خلاف سیریز کے دوسرے میچ کی ٹاس کے بعد اس وقت دلچسپ صورتحال پیدا ہوئی جب روہیت یہی…
عمران خان کے خواجہ آصف کیخلاف 10 ارب ہرجانہ کیس کی سماعت
پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان کی جانب سے وزیر دفاع خواجہ آصف کے خلاف 10 ارب روپے ہرجانے کے کیس میں خواجہ آصف پیش نہیں ہوئے، عمران خان ویڈیو لنک کےذریعے عدالت میں پیش ہوئے۔ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹ اسلام آباد میں…
معاشی حالات ٹھیک نہ ہوئے تو الیکشن 6 ماہ موخر کرسکتے ہیں، حافظ حمد اللّٰہ
حکمران اتحاد پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ (پی ڈی ایم) کے ترجمان حافظ حمد اللّٰہ نے کہا ہے کہ آئین اور اسمبلیوں کو توڑنا آمروں کا کام ہے۔ہنگو میں پریس کانفرنس کے دوران حافظ حمد اللّٰہ نے کہا کہ جنرل الیکشن اکتوبر2023ء میں ہوں گے، معاشی…
ہفتے کے آخری روز سونے کی فی تولہ قیمت میں 1200 روپے کا اضافہ
ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت میں آج 1200 روپے کا اضافہ ہوا ہے۔ آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق اس اضافے کے بعد ملک میں فی تولہ سونے کا بھاؤ ایک لاکھ 87 ہزار 200 روپے ہوگیا۔ اسی طرح 10 گرام سونے کا بھاؤ ایک ہزار 29 روپے…
بھارت سے آنے والا نایاب ہرن بنیال جنگل میں آزاد کر دیا گیا
بھارت سے آنے والا نایاب ہرن بنیال جنگل میں آزاد کر دیا گیا، محکمہ وائلڈ لائف کے مطابق ہرن کو ضیا روڈ پر شہریوں نے پکڑ لیا تھا۔محکمہ وائلڈ لائف کا کہنا ہے کہ شہریوں سے ہرن لے کر عدالت میں پیش کیا گیا۔اسپیشل مجسٹریٹ کے حکم پر ہرن کو بنیال…
سلیمان شہباز کو بےگناہ قرار دینےکی سماعت کا تحریری حکم جاری
لاہور کی اسپیشل کورٹ سینٹرل نے وزیراعظم شہباز شریف کے صاحبزادے سلیمان شہباز کو بے گناہ قرار دینے کی سماعت کا تحریری حکم جاری کر دیا۔ کیس کے تفتیشی افسر ندیم اختر کی رپورٹ بھی حکم نامے کا حصہ بنائی گئی ہے۔تفتیشی رپورٹ میں کہا گیا کہ…
ترکیہ نے سوئیڈن کے وزیر دفاع کا مجوزہ دورہ منسوخ کردیا
ترکیہ نے سوئیڈن کے وزیر دفاع کا مجوزہ دورہ منسوخ کردیا۔ یہ اقدام سوئیڈن کی طرف سے ترک مخالف احتجاجی مظاہروں کی اجازت دینے کے ردعمل میں کیا گیا ہے۔ترکیہ کے وزیر دفاع حلوسی آکر نے کہا کہ 27 جنوری کو ان کے سوئیڈش ہم منصب پال جانسن دورے پر…
میئر کے انتخاب کیلئے پی ٹی آئی، جماعت اسلامی اجلاس بغیر کسی نتیجے کے ختم
پاکستان تحریک انصاف اور جماعت اسلامی کی ملاقات کی اندرونی کہانی سامنے آگئی، میئر کے انتخاب کیلئے دونوں جماعتوں کا اجلاس بغیر کسی نتیجے پر ختم ہوگیا۔ذرائع کے مطابق جماعت اسلامی نے پی ٹی آئی سے کراچی کے میئر کیلئے معاونت کی درخواست کی جس…
ڈیانا بیگ انجری کے باعث آسٹریلیا کیخلاف ٹی ٹوئنٹی سیریز اور ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ سے باہر
پاکستان ویمن ٹیم کی فاسٹ بولر ڈیانا بیگ انجری کے باعث آسٹریلیا کے خلاف ٹی ٹوئنٹی سیریز اور ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ سے باہر ہوگئیں۔ڈیانا بیگ کی دائیں ہاتھ کی انگلی میں فریکچر ہوا ہے جس کی وجہ سے اب وہ کرکٹ نہیں کھیل سکیں گی۔ڈیانا بیگ کی جگہ…
پیر امین الحسنات ن لیگ چھوڑ کر پی ٹی آئی میں شامل
سرگودھا سے تعلق رکھنے والی اہم شخصیت پیر امین الحسنات شاہ نے پاکستان مسلم لیگ چھوڑ کر پی ٹی آئی میں شمولیت اختیار کر لی۔اس موقع پر منعقدہ تقریب میں پی ٹی آئی رہنماؤں اسد عمر، شاہ محمود قریشی اور فواد چوہدری نے پیر امین الحسنات شاہ کی…
ن لیگی رہنما پیر امین الحسنات کی پی ٹی آئی میں شمولیت انتہائی اہم ہے، فواد چوہدری
پی ٹی آئی رہنما فواد چوہدری کا کہنا ہے کہ مسلم لیگ ن کے مرکزی رہنما پیر محمد امین الحسنات کی پی ٹی آئی میں شمولیت انتہائی اہم ہے۔ یہ بات پی ٹی آئی رہنما فواد چوہدری نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر جاری کیے بیان میں کہی ہے۔ان کا…
لاہور میں نان اور روٹی کی قیمت میں اضافے کا اعلان
لاہور میں کل سے نان اور روٹی کی قیمت میں اضافے کا اعلان کردیا گیا۔ متحدہ نان روٹی ایسوسی ایشن کے سینئر نائب صدر وحید عباسی نے کہا ہے کہ روٹی 16 روپے اور نان 30 روپے میں فروخت کیا جائے گا۔وحید عباسی نے کہا ہے کہ فائن آٹے کا 80 کلو کا…
لبنان: صدر کے انتخاب کیلئے ارکان پارلیمان کا انوکھا احتجاج، رات ایوان میں گزاری
لبنان کے دو ارکان پارلیمنٹ نے 11ویں بار بھی نئے صدر کے انتخاب ناکام ہونے پر احتجاجاً ایوان میں رات سوتے ہوئے گزاری۔ غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق لبنان میں بدترین معاشی بحران کی صورتحال ہے اور لبنانی پارلیمنٹ مسلسل 11ویں بار نئے صدر کا…
شرجیل میمن کے سینے میں تکلیف، انجیو پلاسٹی کردی گئی
وزیر اطلاعات سندھ شرجیل انعام میمن کو سینے میں تکلیف کے باعث اسپتال منتقل کردیا گیا ہے۔ذرائع کے مطابق شرجیل میمن کو حیدرآباد میں این آئی سی وی ڈی منتقل کیا گیا ہے۔ڈاکٹرز کا کہنا ہے کہ شرجیل میمن کی انجیو گرافی کے بعد انجیو پلاسٹی کردی…
پاکستان سپر لیگ کیلئے لاہور قلندرز کا تربیتی کیمپ 4 فروری سے لاہور میں شروع ہوگا
لاہور قلندرز کے ہیڈ کوچ عاقب جاوید نے کہا ہے کہ ایچ بی ایل پی ایس ایل 8 کے لیے دفاعی چیمپئن لاہور قلندرز کا تربیتی کیمپ 4 فروری سے لاہور میں شروع ہوگا۔عاقب جاوید نے کہا ہے کہ کیمپ 9 فروری تک قلندرز ہائی پرفارمنس سینٹر لاہور میں جاری رہے…
کامران ٹیسوری کے فیملی کے ساتھ سیر سپاٹے کی ویڈیو شیئر کر دی
سندھ کے گورنر کامران ٹیسوری نے مختلف سماجی رابطوں کی ویب سائٹ پر ملک کے شمالی علاقہ جات سے ویڈیو شیئر کرکے اہل خانہ کے ساتھ وقت گزارنے کی اہمیت کو اجاگر کیا۔سوشل میڈیا پلیٹ فارمز پر انہوں نے ایک ویڈیو شیئر کی، اس ویڈیو میں انہیں برفیلے…
کراچی: پولیس مقابلے میں گرفتار ملزمان کے سنسنی خیز انکشافات
کراچی میں سرسید تھانے کی حدود میں 20 جنوری کو پولیس مقابلے کے بعد گرفتار کیے گئے ملزمان نے سنسنی خیز انکشافات کیے ہیں۔ایس ایس پی سینٹرل معروف عثمان کے مطابق سرسید پولیس نے مقابلے کے بعد ملزمان رحمٰن عرف سونو، اسامہ عرف ڈھولا، ندیم عرف…
شان مسعود کی دلہنیا کی تصاویر وائرل
پاکستان کرکٹ ٹیم کے بیٹر شان مسعود کی دلہنیا نیشے خان کی نکاح کی تقریب سے لی گئیں تصاویر سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئیں۔نکاح کی سادہ مگر پُروقار تقریب میں شان مسعود نے روایتی، سفید، کرتا شلوار اور واسکٹ کا اتخاب کیا جبکہ دلہن نے ساڑھی نما…
پاک چین دوستی مضبوط سے مضبوط تر ہوتی جا رہی ہے، لی بیجان
چین کے قونصل جنرل لی بیجان نے کہا ہے کہ پاکستان اور چین کی دوستی مثالی ہے۔کراچی میں پاک چائنا فرینڈ شپ پارک کے افتتاح کے موقع پر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ اس طرح کے منصوبے مستقبل میں کراچی کے لیے بہتر ثابت ہوں گے۔ لی…
پشاور: بی آر ٹی کے سپرایکسپریس روٹ کا آغاز 23 جنوری کو ہو گا
خیبر پختون خوا کے دا رالخلافہ پشاور میں بی آر ٹی بس کے سپر ایکسپریس روٹ کا آغاز 23 جنوری سے ہو رہا ہے۔ٹرانس پشاور کے ترجمان کے مطابق سپر ایکسپریس روٹ کے ذریعے مسافر چمکنی سے حیات آباد تک کا سفر 30 منٹ میں طے کر سکیں گے۔ترجمان ٹرانس…