جمعرات 24؍ربیع الثانی 1445ھ9؍نومبر 2023ء

Browsing Category

Urdunews

عوام کے مسائل ان کے باہر نکلنے سے پہلے حل کریں، شاہد خاقان

پاکستان مسلم لیگ (ن) کے سینئر رہنما اور سابق وزیراعظم شاہد خاقان عباسی  کا کہنا ہے کہ عوام کے مسائل اُن کے باہر نکلنے سے پہلے حل کیے جائیں، ملک میں نئے سوشل کنٹریکٹ پر بات کرنے کی ضرورت ہے۔کوئٹہ میں پاکستان کے تصور نو پر قومی ڈائیلاگ سے…

بغداد: ڈالر کی قیمت کنٹرول کرنے کیلئے کرنسی ایکسچینج کمپنیز پر چھاپے

عراق کی سیکیورٹی فورسز نے ڈالر کی قیمت کنٹرول کرنے کیلئے بغداد میں دو بڑی کرنسی ایکسچینج کمپنیز پر چھاپے مارا۔وزارت داخلہ کے مطابق الحارثیہ اور الکفاح پر چھاپہ مار کر متعدد تاجروں کو گرفتار کیا گیا۔آج وزیراعظم شیعہ السوڈانی نے اعلان کیا…

ویڈیو: رشوت طلب کرنے پر محکمہ انہار کے ایکسیئن پر شہری کا تشدد

پنجاب کے شہر گوجرانوالہ میں محکمہ انہار کے ایکسیئن پر شہری نے تشدد کیا ہے، واقعے کی ویڈیو وائرل ہو گئی ہے۔ شہری کا کہنا ہے کہ اس کے والد محکمہ انہار سے کچھ عرصہ قبل ریٹائرڈ ہوئے وہ پینشن کیلئے چکر لگا رہا ہے، اس نے رشوت مانگنے پر ایکسیئن…

سندھ میں کچے کے علاقے میں ڈاکو راج، کس کی آشیر باد؟

سندھ میں کچے کے علاقے میں ڈاکو راج کو کس کی آشیر باد حاصل ہے؟ ڈاکوؤں کے پاس جدید اسلحہ کہاں سے آیا؟ ٹھکانوں پر 30 سال کس نے بٹھایا، موبائل فونز کس نے دلوائے؟ انٹرنیٹ کنکشن کیسے ہاتھ آئے؟ کس نے سر پر ہاتھ رکھا؟پردے کے سامنے ڈاکو اور  پردے…

ہم نے دیکھا ہے پارلیمنٹ بھی ایک حد تک مفلوج ہے، لشکری رئیسانی

سابق سینیٹر نوابزادہ لشکری رئیسانی نے کہا ہے کہ ہم نے دیکھا ہے پارلیمنٹ بھی ایک حد تک مفلوج ہے۔کوئٹہ میں پاکستان کے تصور نو کے موضوع پر خطاب میں لشکری رئیسانی نے کہا کہ امید ہے کہ آج مسائل کو میڈیا اور دیگر فورمز پر آگے بڑھایا جائے…

ہم خوف سے بچوں کو یونیورسٹی نہیں بھیجتے کہ کوئی اٹھا کر نہ لے جائے، اسلم رئیسانی

سابق وزیر اعلیٰ بلوچستان نواب اسلم رئیسانی کا کہنا ہے کہ بلوچستان کے 9,000 بچے، پولیٹکل ایکٹیویسٹ غائب ہیں، ہم خوف سے بچوں کو یونیورسٹیاں نہیں بھیجتے کہ کوئی اٹھا کر نہ لے جائے۔ کوئٹہ میں قومی ڈائیلاگ کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے اسلم…

پاکستانی پاسپورٹ پر کراچی سے یو اے ای جاتے ہوئے ایرانی شہری گرفتار

وفاقی تحقیقاتی ادارے (ایف آئی اے) کے شعبہ امیگریشن نے پاکستانی پاسپورٹ پر کراچی سے متحدہ عرب امارات (یو اے ای) روانگی کےلیے تیار ایرانی شہری کو گرفتار کرلیا۔ ایف آئی اے شعبہ امیگریشن نے کراچی ایئرپورٹ پر کارروائی کرتے ہوئے پاکستانی…

انٹرنیشنل لیگ ٹی 20: شارجہ واریئرز نے دبئی کیپٹلز کو 7 وکٹ سے ہرادیا

انٹرنیشنل لیگ ٹی 20 میں شارجہ واریئرز نے دبئی کیپٹلز کو 7 وکٹ سے شکست دے دی۔دبئی میں کھیلے گئے میچ میں دبئی کیپٹلز نے پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے مقررہ اوورز میں 4 وکٹ پر 177 رنز بنائے۔جو روٹ نے 80 رنز کی ناقابل شکست اننگز کھیلی، رومین پاؤل 44…

چوہدری نثار کا قومی اور صوبائی اسمبلی کا انتخاب آزاد حیثیت میں لڑنے کا اعلان

چوہدری نثار نے قومی اور صوبائی اسمبلی سے انتخاب آزاد حیثیت میں لڑنے کا اعلان کردیا۔سابق وزیر داخلہ چوہدری نثار نے جیو نیوز کے پروگرام ’جرگہ‘ میں میزبان سلیم صافی سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ مسلم لیگ ن سے 30 سال کا تعلق رہا ہے، ن لیگ کے…

آسٹریلین اوپن: جوکووچ اور بوٹسٹا کوارٹر فائنل میں، اینڈی مرے آؤٹ

سربیا کے نوواک جوکووچ اور اسپین کے روبرٹو بوٹسٹا آسٹریلین اوپن کے پری کوارٹر فائنل میں پہنچ گئے، برطانیہ کے اینڈی مرے ایونٹ کے تیسرے راؤنڈ میں باہر ہوگئے۔آسٹریلیا میں جاری گرینڈ سلیم ٹینس ٹورنامنٹ میں نوواک جوکووچ نے بلغاریہ کے گریگور…

رازداری سے غرباء کی دوائیوں کا بل ادا کرنے والا امریکی شہری چل بسا

امریکی ریاست الاباما میں فرشتہ صفت انسان ہوڈی چلڈریس انتقال کرگئے، وہ نہایت رازداری کے ساتھ 10 سال تک غریب مریضوں کی ادویات کے بل ادا کرتے رہے۔واشنگٹن پوسٹ کی رپورٹ کے مطابق چلڈریس دولت مند نہیں تھے، وہ ایک ریٹائرڈ کسان تھے اور اپنی جمع…

نگراں وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا محمد اعظم خان نے منصب سنبھال لیا

محمد اعظم خان نے نگراں وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا کا منصب سنبھال لیا، انہیں وزیراعلیٰ سیکریٹریٹ میں گارڈ آف آنر پیش کیا گیا۔نگراں وزیراعلیٰ نے کہا کہ صوبے میں صاف اور شفاف انتخابات ترجیح ہیں۔ان کا کہنا تھا کہ انتخابات کرانا الیکشن کمیشن کی…

کے پی میں گزشتہ سال 400 سے زیادہ دہشت گردی کے واقعات

خیبر پختونخوا میں گزشتہ سال 400 سے زیادہ دہشت گردی کے واقعات رونما ہوئے، دہشت گردوں نے متعدد پولیس اسٹیشنز، چوکیوں، پولیس وینز اور سی ٹی ڈی دفتر پر حملے کیے۔ پشاور میں پہلی بار دہشت گردوں نے جدید اسلحے کا استعمال کرتے ہوئے ڈی ایس پی کو…

چاند پر قدم رکھنے والے دوسرے شخص نے چوتھی شادی کرلی

نیل آرمسٹرانگ کے بعد چاند پر قدم رکھنے والے دوسرے امریکی شخص نے اپنی 93 ویں سالگرہ کے موقع پر  چوتھی شادی کرلی۔غیرملکی میڈیا کے مطابق بز ایلڈرن نے سوشل میڈیا اکاؤنٹ پر اپنی اہلیہ کے ہمراہ تصویر شیئر کرتے ہوئے بتایا کہ انہوں نے لاس…

اوباڑو: مغویوں کی رہائی کیلئے کچے میں ڈاکوؤں کیخلاف ٹارگٹڈ آپریشن

سندھ کے ضلع گھوٹکی کی تحصیل اوباڑو میں رونتی کے کچے کے علاقے میں پولیس کا ڈاکوؤں کے خلاف اغواء برائے تاوان کے مغویوں کی رہائی کے لیے ٹارگٹڈ آپریشن جاری ہے۔پولیس کے مطابق اوباڑو میں 6 بکتر بند گاڑیاں کے ساتھ پولیس کے اعلیٰ افسران سمیت…

صدرِ مملکت کا آن لائن بینک فراڈ اور جعل سازی کے بڑھتے واقعات کا نوٹس

صدرِ مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے آن لائن بینک فراڈ اور جعل سازی کے بڑھتے واقعات کا نوٹس لے لیا۔صدرِ مملکت نے آن لائن بینک فراڈ سے متعلق خبروں پر تشویش کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ متاثرین کو ریلیف دینے کے باوجود فراڈ کے واقعات بڑھنا پریشان…

صرف زبان ہے جسے جرم بنا دیا گیا: حلیم عادل شیخ

پی ٹی آئی رہنما، سندھ اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر حلیم عادل شیخ کا کہنا ہے کہ ہمارے پاس صرف زبان ہوتی ہے، جسے جرم بنا دیا گیا ہے۔ کراچی میں عدالت کے باہر میڈیا سے گفتگو کے دوران رہنما پی ٹی آئی حلیم عادل شیخ نے یہ بات کہی ہے۔ان کا کہنا ہے…

لاہور: ڈیفنس میں طالبہ پر ساتھی لڑکیوں کا مبینہ تشدد، انکوائری کمیٹی تشکیل

لاہور کے علاقے ڈیفنس کے نجی اسکول میں طالبہ پر ساتھی لڑکیوں کے مبینہ تشدد کے واقعے پر ڈسٹرکٹ ایجوکیشن اتھارٹی نے انکوائری کمیٹی تشکیل دے دی جس کی سربراہ ڈسٹرکٹ ایجوکیشن افسر ہوں گی۔ڈسٹرکٹ ایجوکیشن اتھارٹی نے نجی اسکول میں طالبہ پر تشدد…

جماعت اسلامی کو ساتھ لے کر چلنا چاہتے ہیں، سعید غنی

پاکستان پیپلز پارٹی کے رہنما سعید غنی نے کہا ہے کہ ہم جماعت اسلامی کو ساتھ لے کر چلنا چاہتے ہیں، پہلی ترجیح جماعت اسلامی کے ساتھ کام کرنا ہے۔سعید غنی نے کراچی میں میڈیا سے گفتگو میں کہا کہ ن لیگ اور پیپلز پارٹی وفاقی حکومت میں اتحادی…

ترکیہ برطانیہ سے لڑاکا طیارے، فریگیٹ اور ٹینکوں کے انجن خریدنے کا خواہاں

ترکیہ نے برطانیہ سے ہتھیاروں، لڑاکا طیاروں، ٹرانسپورٹ طیاروں اور فریگیٹس خریدنے کیلئے بات چیت کی ہے۔ترک وزیر دفاع حلوسی آکر اتوار کو لندن گئے تھے جہاں انہوں نے اپنے ہم منصب بین والس سے ملاقات کی۔غیر ملکی میڈیا رپورٹ کے مطابق دونوں…