Browsing Category
Urdunews
ملک میں پارٹیاں بہت ہیں ہم کوئی نئی پارٹی نہیں بنا رہے، شاہد خاقان عباسی
پاکستان مسلم لیگ (ن) کے سینئر رہنما شاہد خاقان عباسی کا کہنا ہے کہ ملک میں پارٹیاں بہت ہیں ہم کوئی نئی پارٹی نہیں بنا رہے۔ کوئٹہ میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے شاہد خاقان عباسی نے کہا کہ مریم نواز کو سینئر نائب صدر بنانے کا فیصلہ پارٹی کا…
عمران خان کو سندھ کے عوام نے دھول چٹوادی، فیصل کریم کنڈی
پیپلز پارٹی کے ترجمان فیصل کریم کنڈی نے کہا ہے کہ عمران خان کو سندھ کے باشعور عوام نے دھول چٹوادی ہے۔مسلم لیگ (ن) کے سینئر رہنما اور سابق وفاقی وزیر خزانہ مفتاح اسماعیل نے کہا ہے کہ روزگار صرف بلوچستان کا نہیں بلکہ پورے پاکستان کا مسئلہ…
رانا ثناء نے پیر امین الحسنات کے ن لیگ چھوڑنے کی وجہ بتا دی
وفاقی وزیر داخلہ رانا ثناء اللّٰہ نے پیر امین الحسنات کے ن لیگ چھوڑ کر پی ٹی آئی میں جانے کی وجہ بتا دی۔لندن میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے رانا ثناء اللّٰہ نے کہا کہ پیر امین الحسنات ٹکٹ نہ ملنے کے بعد غیر فعال ہوگئے تھے۔ مریم نواز کی…
سوئیڈن میں قرآن کی بے حرمتی، پاکستان کی شدید مذمت
پاکستان نے سوئیڈن میں قرآن پاک کی بے حرمتی کے گھناؤنے فعل کی شدید مذمت کی ہے۔ترجمان دفتر خارجہ نے کہا ہے کہ مسلمانوں کے مذہبی جذبات کو ٹھیس پہنچانا اظہار رائے کی آزادی میں نہیں آتا۔دفتر خارجہ نے کہا کہ انسانی حقوق کے علم بردار لوگوں کو…
آسٹریلیا میں 2.7 کلو وزنی دیو قامت مینڈک
آسٹریلیا میں ایک دیو قامت مینڈک پایا گیا ہے جس کا وزن 2.7 کلو ہے۔اس مینڈک کو ’ٹوڈزلا‘ کا لقب دیا گیا ہے، یہ ایک اہلکار کو شمالی کویئنز لینڈ کے کونوے نیشنل پارک میں ملا تھا۔کوئینز لینڈ کا محکمہ برائے سائنس و ماحولیات راستہ صاف کر رہا تھا…
آئی ایم ایف چیزوں کے ریٹ بڑھانے کا کہہ رہا ہے، نہیں بڑھائیں گے تو قسط نہیں ملے گی، مفتاح اسماعیل
سابق وزیر خزانہ مفتاح اسماعیل کا کہنا ہے کہ آئی ایم ایف چیزوں کے ریٹ بڑھانے کا کہہ رہا ہے، نہیں بڑھائیں گے تو قسط نہیں ملے گی، ایکسپورٹ بڑھانے، امپورٹ کم کرنے کے علاوہ معیشت کی بحالی کا کوئی طریقہ نہیں۔جیو نیوز کے پروگرام’’نیا…
نجی اسکول میں طالبہ پر ساتھی لڑکیوں کے تشدد کی ایک اور ویڈیو سامنے آگئی
لاہور کے پوش علاقے ڈیفنس کے ایک نجی اسکول میں طالبہ پر ساتھی لڑکیوں کے تشدد کی ایک اور ویڈیو سامنے آگئی ہے۔ ویڈ یو میں حملہ آور لڑکیاں متاثرہ طالبہ کو معافی مانگنے پر مجبور کررہی ہیں۔ ڈسٹرکٹ ایجوکیشن اتھارٹی نے نجی اسکول میں طالبہ پر…
انٹرنیشنل ٹی20 لیگ: ایم آئی ایمریٹس نے ابوظبی نائٹ رائیڈرز کو 5 وکٹ سے ہرا دیا
انٹرنیشنل ٹی 20 لیگ میں ایم آئی ایمریٹس نے ابوظبی نائٹ رائیڈرز کو 5 وکٹ سے مات دے دی۔ابوظبی میں کھیلے گئے میچ میں ابوظبی نائٹ رائیڈرز نے پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے مقررہ اوورز میں 7 وکٹ پر 170 رنز بنائے۔انٹرنیشنل لیگ ٹی 20 میں شارجہ واریئرز…
بھارتی کرکٹر کا منیجر اس کے 44 لاکھ ہڑپ کرگیا
بھارتی کرکٹر امیش یادیو کا منیجر ان کے 44 لاکھ روپے ہڑپ کرگیا۔ بھارتی میڈیا کی رپورٹ کے مطابق فاسٹ بولر کے ساتھ اتنا بڑا فراڈ کرنے والا یہ منیجر ان کا دوست ہی تھا۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق سیلیش ٹھاکرے نامی 37 سالہ شخص نے امیش یادیو کو یہ…
راولپنڈی اسلام آباد کے سینئر صحافیوں کا ہنگامی اجلاس
راولپنڈی اسلام آباد کے سینئر صحافیوں کا ہنگامی اجلاس پی ایف یو جے کے صدر افضل بٹ کی زیر صدارت نیشنل پریس کلب اسلام آباد میں منعقد ہوا۔ اجلاس میں ایسوسی ایشن آف بیورو چیفز کے رہنما، سینئر صحافیوں، اینکر پرسنز، آر آئی یو جے اور نیشنل پریس…
لندن میں اجلاس: الیکشن کی تیاری، مریم نواز کی واپسی پر غور
پاکستان مسلم لیگ (ن) کے قائد میاں نواز شریف نے پنجاب اور کے پی الیکشن میں قیادت سے متعلق سوال کے جواب میں کہا کہ وہ اس پر جلد بات کریں گے۔لندن میں مسلم لیگ ن کے قائد نواز شریف کی قیادت میں پارٹی رہنماؤں کا اجلاس ہوا۔ اجلاس میں الیکشن کی…
شان مسعود بارات لےکر پشاور پہنچ گئے، نامور کھلاڑیوں کی شرکت
پاکستانی بلے باز شان مسعود کراچی سے پشاور اپنی دلہن لینے پہنچے، جس میں نامور کھلاڑیوں نے بھی شرکت کی۔ کرکٹر بابر اعظم، مصباح الحق، امام الحق و دیگر کھلاڑی بھی بارات کے ہمراہ موجود تھے، شان مسعود نے سفید رنگ کی شیروانی زیب تن کر رکھی…
اسلام آباد: عدالت نے سب انسپکٹر قتل کے 3 ملزمان کو سزائے موت سنادی
ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹ اسلام آباد نے سب انسپکٹر اسلم گل شہید کیس میں تینوں ملزمان کو سزائے موت سنادی۔اسلام آباد کی مقامی عدالت کی جج عابدہ سجاد نے سب انسپکٹر اسلم گل شہید کیس کا فیصلہ سنایا۔ٹرانسجینڈر ایکٹوسٹ شہزادی رائے نے غیر ملکی نجی…
عمران خان کی نگراں وزیراعلیٰ کیلئے اپوزيشن کے ناموں پر تنقید
پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان نے کہا ہے کہ پنجاب میں نگراں وزیراعلیٰ کے لیے اپوزيشن نے جو نام دیے ہیں وہ زرداری اور شہباز شریف کے فرنٹ مین ہیں، ایک نام وہ ہے جو ان کے خلاف رجیم چينج میں ملوث تھا، الیکشن کمیشن ایسا…
عالمی شہرت یافتہ پستہ قد سعودی یوٹیوبر عزیز الاحمد انتقال کرگئے
اپنے پستہ قد کی وجہ سے عالمی شہرت یافتہ سعودی یوٹیوبر عزیز الاحمد انتقال کرگئے۔ عرب میڈیا کی رپورٹ کے مطابق 27 سالہ عزیز الاحمد عرف ’بونا‘ کی موت نے ان کے مداحوں کو رنجیدہ کردیا جن کی جانب سے ان کے اہلِ خانہ سے تعزیت کا تانتا بندھ گیا۔ …
عمران خان کی حکومت ہٹانے کے معاملہ، سائفر کی تحقیقات کیلئے دائر اپیلیں سماعت کیلئے مقرر
سپریم کورٹ آف پاکستان نے مبینہ عالمی سازش کے ذریعے عمران خان کی حکومت ہٹانے کے معاملے پر دائر اپیلوں کو سماعت کےلیے مقرر کردیا۔چیئرمین پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) اور سابق وزیراعظم عمران خان نے قومی اسمبلی میں واپسی کی شرط رکھ دی…
عوام کے مسائل ان کے باہر نکلنے سے پہلے حل کریں، شاہد خاقان
پاکستان مسلم لیگ (ن) کے سینئر رہنما اور سابق وزیراعظم شاہد خاقان عباسی کا کہنا ہے کہ عوام کے مسائل اُن کے باہر نکلنے سے پہلے حل کیے جائیں، ملک میں نئے سوشل کنٹریکٹ پر بات کرنے کی ضرورت ہے۔کوئٹہ میں پاکستان کے تصور نو پر قومی ڈائیلاگ سے…
بغداد: ڈالر کی قیمت کنٹرول کرنے کیلئے کرنسی ایکسچینج کمپنیز پر چھاپے
عراق کی سیکیورٹی فورسز نے ڈالر کی قیمت کنٹرول کرنے کیلئے بغداد میں دو بڑی کرنسی ایکسچینج کمپنیز پر چھاپے مارا۔وزارت داخلہ کے مطابق الحارثیہ اور الکفاح پر چھاپہ مار کر متعدد تاجروں کو گرفتار کیا گیا۔آج وزیراعظم شیعہ السوڈانی نے اعلان کیا…
ویڈیو: رشوت طلب کرنے پر محکمہ انہار کے ایکسیئن پر شہری کا تشدد
پنجاب کے شہر گوجرانوالہ میں محکمہ انہار کے ایکسیئن پر شہری نے تشدد کیا ہے، واقعے کی ویڈیو وائرل ہو گئی ہے۔ شہری کا کہنا ہے کہ اس کے والد محکمہ انہار سے کچھ عرصہ قبل ریٹائرڈ ہوئے وہ پینشن کیلئے چکر لگا رہا ہے، اس نے رشوت مانگنے پر ایکسیئن…
سندھ میں کچے کے علاقے میں ڈاکو راج، کس کی آشیر باد؟
سندھ میں کچے کے علاقے میں ڈاکو راج کو کس کی آشیر باد حاصل ہے؟ ڈاکوؤں کے پاس جدید اسلحہ کہاں سے آیا؟ ٹھکانوں پر 30 سال کس نے بٹھایا، موبائل فونز کس نے دلوائے؟ انٹرنیٹ کنکشن کیسے ہاتھ آئے؟ کس نے سر پر ہاتھ رکھا؟پردے کے سامنے ڈاکو اور پردے…