جمعرات 24؍ربیع الثانی 1445ھ9؍نومبر 2023ء

Browsing Category

Urdunews

بھارت، سانپ کے ساتھ سیلفی لینے والا شخص جان سے ہاتھ دھو بیٹھا

بھارت کی ریاست آندھرا پردیش میں سانپ کے ساتھ سیلفی لینے والا شخص جان سے ہاتھ دھو بیٹھا۔بھارتی میڈیا کے مطابق ایک نوجوان نے سیلفی لینے کے شوق میں سانپ کو گلے میں ڈالا تاہم اس کو واپس نکالنے کے دوران سانپ نے نوجوان کو ڈس لیا۔رپورٹس کے…

بھارت کو مقبوضہ علاقے میں یومِ جمہوریہ منانے کا حق نہیں: حریت کانفرنس

بھارت کے یومِ جمہوریہ پر مقبوضہ کشمیر میں یومِ سیاہ منایا جا رہا ہے، یومِ سیاہ منانے کی اپیل کل جماعتی حریت کانفرنس نے دی ہے۔کشمیر میڈیا سروس کے مطابق حریت کانفرنس کا اس حوالے سے کہنا ہے کہ بھارت کو مقبوضہ علاقے میں اپنا یومِ جمہوریہ…

بابر اعظم ون ڈے کرکٹر آف دی ایئر قرار

انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) نے ون ڈے کرکٹر آف دی ایئر 2022 کا اعلان کر دیا۔آئی سی سی کی جانب سے قومی کرکٹ ٹیم کے کپتان بابر اعظم کو مسلسل دوسری مرتبہ ون ڈے کرکٹر آف دی قرار دیا گیا ہے۔بابر اعظم نے 2022 میں 3 سنچریوں کی مدد سے 679…

بھارتی جج نے گائے کی حفاظت کی عجیب منطق پیش کردی

بھارت کی ریاست گجرات کی ایک سیشن عدالت کے جج نے ملک میں گائے کی حفاظت کی عجیب منطق پیش کردی۔بھارتی میڈیا کے مطابق عدالت کے جج نے گائے کی حفاظت کی ضرورت پر زور دیتے ہوئے کہا ہے کہ سائنس نے ثابت کیا ہے کہ گائے کے گوبر سے بنے گھر جوہری…

بجلی کے بریک ڈاؤن کی وجہ سامنے آگئی

ملک میں 23 جنوری کو ہونے والے بجلی کے بریک ڈاؤن پر این ٹی ڈی سی نے اپنی ابتدائی تحقیقاتی رپورٹ پاور ڈویژن کو جمع کرا دی۔این ٹی ڈی سی کی رپورٹ کے مطابق 23 جنوری کی صبح فریکوئنسی میں اتار چڑھاؤ پیدا ہوا، جس کے باعث 500 کے وی کی ٹرانسمیشن…

بگٹی اسٹیڈیم کے انکلوژرز 10 سابق پاکستانی کرکٹرز کے نام

پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) نے بگٹی اسٹیڈیم کے انکلوژرز کو 10 سابق پاکستانی کرکٹرز کے نام دے دیے۔بگٹی اسٹیڈیم کے انکلوژرز میں مصباح الحق، شاہد آفریدی، یونس خان، ثناء میر، کرن بلوچ، سعید اجمل، ثقلین مشتاق، محمد یوسف، شعیب ملک اور شعیب…

چین میں کورونا کیسز اور اموات میں کمی

چین میں کورونا وائرس سے اموات میں 80 فیصد جبکہ کیسز میں 72 فیصد کمی آئی ہے۔چینی حکام کے مطابق دسمبر کے آخر اور جنوری کی ابتداء سے کورونا وائرس کی لہر کم ہونا شروع ہوئی ہے۔چینی طبی حکام کا کہنا ہے کہ چین میں پیر کے روز کورونا وائرس سے…

افتخار احمد نے بتادیا کہ ان کا نام ’چاچا کرکٹ‘ کیسے پڑا

پاکستان کرکٹ ٹیم کے مڈل آرڈر بیٹر افتخار احمد نے کہا ہے کہ مجھے لوگوں نے چاچا کہنا شروع کیا اور اسے مشہور کیا، لوگ جو بھی کہتے ہیں میں اس کو زیادہ اہمیت نہیں دیتا۔بنگلادیش پریمیئر لیگ میں شریک افتخار احمد نے ایک کرکٹ ویب سائٹ کو انٹرویو…

مستقبل میں الیکشن میں حصہ نہیں لوں گا، مفتاح اسماعیل

مسلم لیگ ن کے رہنما اور سابق وزیر خزانہ مفتاح اسماعیل کا کہنا ہے کہ پی ٹی آئی میں بہت سارے دوست ہیں، میں مسلم لیگ ن میں ہی ہوں اور مستقبل میں الیکشن میں حصہ نہیں لوں گا، مجھے وزیر بنانا وزیرِ اعظم کا حق ہے اور ہٹانا بھی انہی کی صوابدید…

ایلون مسک ٹوئٹر پر اپنا نام تبدیل کر کے مشکل میں پڑ گئے

سوشل میڈیا سائٹ ٹوئٹر کے چیف ایگزیکٹو آفیسر اور سربراہ ایلون مسک ٹوئٹر پر اپنا نام تبدیل کر کے مشکل میں پڑ گئے۔آج ایلون مسک نے ٹوئٹر پر اپنا نام تبدیل کر کے ’مسٹر ٹوئٹ‘ کیا جس کے بعد اب وہ اسے تبدیل نہیں کر پا رہے۔ٹوئٹر پر ایلون مسک نے…

خیبر پختونخوا: نگراں کابینہ میں کون کون شامل ہو گا؟

صوبۂ خیبر پختون خوا کی نگراں کابینہ کا آج حلف اٹھانے کا امکان ہے۔ ذرائع نے بتایا ہے کہ خیبر پختون خوا کی نگراں کابینہ میں کون کون شامل ہو گا۔ذرائع نے بتایا ہے کہ سابق آئی جی مسعود شاہ اور جسٹس ریٹائرڈ ارشاد قیصر نگراں کابینہ کا حصہ…

بھارتی کپتان روہت شرما کے سنچری بنانے پر غریب افراد میں کھانا تقسیم

بھارتی کرکٹ ٹیم کے کپتان روہت شرما کے سنچری بنانے پر مداحوں نے غریب افراد میں کھانا تقسیم کیا۔رپورٹس کے مطابق نیوزی لینڈ کے خلاف تیسرے ون ڈے میچ میں روہت شرما نے سنچری اسکور کی جو کہ انہوں نے 3 سال بعد بنائی۔بھارت میں مداحوں نے روہت شرما…

ڈالرکی اچانک بلند پرواز

امریکی ڈالرکی پرواز جاری ہے جس کے باعث پاکستانی روپیہ تاحال سنبھل نہیں پایا ہے۔آج صبح کاروبار کے آغاز سے ہی امریکی ڈالر مزید مہنگا ہونا شروع ہوا تاہم اس نے اچانک اونچی اڑان بھری ہے۔انٹربینک میں ڈالر اچانک 7 روپے 11 پیسے منہگا ہونے کے…

بھارت کا نام نہاد یوم جمہوریہ، آج کشمیر میں یوم سیاہ

بھارت کے نام نہاد یوم جمہوریہ پر آزاد اور مقبوضہ کشمیر میں آج یوم سیاہ منایا جارہا ہے، مقبوضہ وادی میں مکمل ہڑتال کا اعلان کیا گیا ہے۔آج کے دن آزاد کشمیر، پاکستان اور مختلف ممالک کے دارالحکومتوں میں بھارت مخالف مظاہرے اور ریلیاں…

خیبرپختونخوا، نگراں کابینہ کی آج حلف برداری کا امکان

خیبرپختونخوا کی نگراں کابینہ کی آج حلف برداری کا امکان ہے۔گزشتہ روز گورنر غلام علی اور نگراں وزیراعلیٰ اعظم خان کی 5 گھنٹے  تک ملاقات ہوئی۔خیبرپختونخوا میں نیا سیاسی بحران پیدا ہوگیا، سابق وزیراعلیٰ محمود خان نے نگراں صوبائی کابینہ کی…

پنجاب، شدید دھند کے باعث متعدد موٹرویز بند

پنجاب کے میدانی علاقوں میں شدید دھند کی وجہ سے حد نگاہ متاثر ہوگئی ہے جس کے باعث متعدد موٹرویز کو بند کردیا گیا ہے۔لاہور اسلام آباد موٹروے ایم 2 ٹھوکر نیاز بیگ سے کوٹ مومن تک اور پنڈی بھٹیاں فیصل آباد موٹروے ایم 3 جڑانوالہ سے فیض پورتک…

ڈی سی کیماڑی کے دفتر پر حملہ، علی زیدی کی CCTV سامنے آگئی

کراچی میں ڈی سی کیماڑی کے دفتر پر مبینہ حملے کی سی سی ٹی وی کیمرے کی فوٹیج سامنے آگئی، فوٹیج میں پی ٹی آئی رہنما علی زیدی اور کارکنان ڈی سی آفس کی دیوار پھلانگتے نظر آئے، ڈی سی آفس میں ہنگامہ آرائی کے خلاف مقدمہ پی ٹی آئی رہنماؤں کے…

نیویارک، پاکستانی نژاد خاتون کا تیار کردہ مجسمہ عدالت کے باہر نصب

نیویارک میں اپیلیٹ عدالت کے باہر پاکستانی نژاد مجسمہ ساز شازیہ سکندر کا تیار کردہ ایک خاتون جج کا مجسمہ لگا دیا گیا ہے۔پاکستانی نژاد مجسمہ ساز شازیہ سکندر کا کہنا ہے کہ یہ 8 فٹ لمبا مجسمہ مزاحمت کی فوری ضرورت کی علامت ہے۔ گلابی رنگ کے…

صدر علوی کی عمران خان سے چند گھنٹوں میں دوسری ملاقات

صدر مملکت عارف علوی نے چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان سے چند گھنٹوں میں دوسری ملاقات کی ہے۔دونوں رہنماؤں نے ملکی سیاسی صورتِ حال پر تبادلہ خیال کیا۔ملاقات میں پنجاب اور خیبر پختون خوا کے گورنرز کی طرف سے الیکشن کی تاریخ نہ دینے پر تشویش…

اِی سی پی کا پنجاب، کے پی میں پولنگ کی تاریخ کیلئے خط

الیکشن کمیشن نے پنجاب اور خیبرپختونخوا کے گورنرز کو خط لکھ کر پولنگ کی تاریخ مقرر کرنے کی ہدایت کردی۔الیکشن کمیشن نے اپنے خط میں لکھا کہ گورنر پنجاب 9 سے 13 اپریل اور گورنر کے پی 15 سے 17 اپریل کے درمیان پولنگ کی تاریخ مقرر کریں۔چیف…