جمعرات 24؍ربیع الثانی 1445ھ9؍نومبر 2023ء

Browsing Category

Urdunews

ای سی پی ذمہ داران کی وفاداری آئین کیساتھ نہیں کہیں اور ہے، فرخ حبیب

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنما فرخ حبیب نے کہا ہے کہ الیکشن کمیشن آف پاکستان (ای سی پی) میں بیٹھے ذمہ داران کی وفاداری آئین کے ساتھ نہیں بلکہ کہیں اور ہی ہے۔ ہماری آپ سے کوئی دشمنی نہیں ہے، آپ نے دشمنی کرنی ہے تو ملک دشمنوں…

پی ٹی آئی سیاسی جماعت نہیں فتنہ کا نام ہے، رانا ثناء اللّٰہ

وزیر داخلہ رانا ثناء اللّٰہ کا کہنا ہے کہ پی ٹی آئی سیاسی جماعت نہیں ایک فتنہ کا نام ہے، یہ جتنا مرضی شور مچائے انتخابات مقررہ وقت پر ہی ہوں گے۔فرانس کی نوجوان معروف شخصیت کی طرف سے وفاقی وزیر داخلہ رانا ثناء اللّٰہ کے اعزاز میں پُرتکلف…

سونے کی فی تولہ قیمت میں 4900 روپے کا ہوشربا اضافہ

سونے کی قیمت کی اونچی اُڑان جاری ہے جہاں آج بھی ملک میں سونے کے فی تولہ بھاؤ میں ہوشربا اضافہ ہوا ہے۔ آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق آج سونے کی فی تولہ قیمت میں 4900 روپے کا بڑا اضافہ ہوگیا۔ اس اضافے کے بعد ملک میں…

بھارت کے حوالے سے فیصل جاوید کا سوال، حنا ربانی کھر کا جواب

سینیٹ میں پی ٹی آئی کے سینیٹر فیصل جاوید نے بھارت سے متعلق سوال کیا جس کا وزیرِ مملکت برائے خارجہ امور حنا ربانی کھر نے جامع اور مفصل جواب دیا۔سینیٹ میں پی ٹی آئی کے سینیٹر فیصل جاوید نے سوال کیا کہ 5 اگست کے اقدام پر فیصلہ ہوا تھا کہ…

چینلز کو طالبات کی لڑائی والی ویڈیو چلانے سے روک دیا گیا

لاہور ہائی کورٹ نے چینلز کو ڈیفنس کے نجی اسکول کی طالبات کی لڑائی والی ویڈیو چلانے سے روک دیا۔لاہور ہائی کورٹ میں اسکول میں طالبہ پر ساتھی لڑکیوں کے تشدد کی ویڈیو نیوز چینلز پر چلنے سے رکوانے کے لیے دائر کی درخواست پر سماعت ہوئی۔عدالت کی…

سابق امامِ کعبہ شیخ عادل الکلبانی اور لیونل میسی کی ملاقات

سابق امامِ کعبہ شیخ عادل الکلبانی اور ارجنٹینا کے اسٹار فٹبالر لیونل میسی کی ملاقات ہوئی ہے۔سوشل میڈیا پر 20 جنوری کو شیخ عادل الکلبانی نے لیونل میسی اور مراکش کے اشرف حکیمی کے ساتھ ملاقات کی تصویر اور ویڈیوز شیئر کیں۔رپورٹس کے مطابق شیخ…

خیبر پختونخوا کی نگراں کابینہ کی تشکیل

صوبۂ خیبر پختون خوا کی نگراں کابینہ تشکیل دے دی گئی، محکمۂ انتظامیہ نے اس حوالے سے احکامات جاری کر دیے۔محکمۂ انتظامیہ کے مطابق گورنر خیبر پختون خوا غلام علی نے نگراں کابینہ کے ارکان تعینات کر دیے۔نگراں کابینہ میں عبدالحلیم قصوریہ، سید…

پرفیوم نے نوجوان لڑکی کی جان لے لی

برطانیہ کے شہر ڈربی میں نوجوان لڑکی پرفیوم سونگھنے کے بعد مرگئی جس کے بعد اس کے والدین دیگر لوگوں کو اس حوالے سے خبر دار کر رہے ہیں۔غیرملکی میڈیا کے مطابق 14 سالہ جارجیا گرین کو کمرے میں پرفیوم اسپرے کرنے کے بعد دل کا دورہ پڑا تھا۔اس…

بلوچستان میں قانون کی بالادستی کا ہمارا منصوبہ آج مکمل ہو گیا: امریکی سفیر

امریکی سفیر ڈونلڈ بلوم کا کہنا ہے کہ بلوچستان میں قانون کی بالادستی کے لیے ہمارا منصوبہ آج مکمل ہو گیا۔اسلام آباد میں اقوامِ متحدہ کے ادارہ برائے انسدادِ منشیات (یو این او ڈی سی) کی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے امریکی سفیر ڈونلڈ نے کہا کہ…

میئر جماعت اسلامی کا ہی بننا ہے، حافظ نعیم الرحمٰن

امیر جماعت اسلامی کراچی حافظ نعیم الرحمٰن کا کہنا ہے کہ میئر جماعت اسلامی کا ہی بننا ہے، کراچی کی ترقی کے لیے تمام جماعتوں کے ساتھ ملکر کام کرنے کو تیار ہیں۔کراچی میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے حافظ نعیم الرحمٰن نے کہا کہ بلدیاتی انتخابات…

انسان کے دماغ کو طاقتور بنانے والی غذائیں کون سی ہیں؟

انسان جو کچھ بھی کھاتا ہے اس کا اثر اس کے جسم پر ہوتا ہے، اسی لیے  ہمیشہ زور دیا جاتا ہے کہ صحیح غذا کا انتخاب کیا جائے۔اکثر دیکھا گیا ہے کہ لوگ دل اور ہڈیوں کو مضبوط کرنے والی غذاؤں پر تو خاص توجہ دیتے ہیں لیکن جسم کے تمام اعضا کو…

سندھ میں خواتین کے لئے پہلی بس سروس کا اعلان

سندھ حکومت خصوصی طور پر خواتین کیلئے کراچی میں یکم فروری سے پنک بس سروس شروع کر رہی ہے جس میں مرد مسافروں کا داخلہ ممنوع ہوگا۔ کراچی میں پبلک ٹرانسپورٹ کے شعبے میں یہ نیا اضافہ کہا جارہا ہے۔ ذرائع کے مطابق خواتین کیلئے مخصوص پنک بس سروس…

پاکستان کی معاشی صورتحال اس وقت بہت نازک ہے، چیئرمین ایف بی آر

چیئرمین ایف بی آر عاصم احمد کا کہنا ہے کہ پاکستان کی معاشی صورتِ حال اس وقت بہت نازک ہے۔پشاور میں تقریب سے خطاب کرتے ہوئے چیئرمین ایف بی آر عاصم احمد نے کہا کہ ٹیکس گیپ کو کم عرصے میں فل کرنے کی کوشش کریں گے، ٹیکس کا ہدف حاصل کریں…

تم زرداری کے جوتے کے برابر نہیں ہو: بہر مند تنگی کا سیف اللّٰہ ابڑو سے مکالمہ

سینیٹ کے اجلاس کے دوران پیپلز پارٹی کے سینیٹر بہر مند تنگی اور پی ٹی آئی کے سینیٹر سیف اللّٰہ ابڑو میں تلخ جملوں کا تبادلہ ہوا ہے۔سینیٹ کے اجلاس میں قائدِ حزبِ اختلاف شہزاد وسیم کے اظہارِ خیال کے دوران حکومتی ارکان نے شور شرابہ کیا…

چوہدری شجاعت کو مسلم لیگ ق کی صدارت سے ہٹا دیا گیا

مسلم لیگ ق کے سربراہ چوہدری شجاعت حسین کو مسلم لیگ ق کی صدارت سے ہٹا دیا گیا۔مسلم لیگ ق کا مسلم لیگ ہاؤس ڈیوس روڈ میں مشاورتی اجلاس ہوا جس میں چوہدری شجاعت حسین کو صدارت سے ہٹانے کا فیصلہ ہوا۔ترجمان کا کہنا ہے کہ اجلاس میں چوہدری وجاہت…

کیا انٹیلی جنس اداروں کو علم نہیں کہ ڈالر کیوں مہنگا ہوا ہے، جاوید لطیف

مسلم لیگ ن رہنما کے جاوید لطیف کا کہنا ہے کہ کیا انٹیلی جنس اداروں کے علم میں نہیں ہے کہ ڈالر کیوں مہنگا ہوا ہے۔سینیٹ اجلاس میں گفتگو کرتے ہوئے جاوید لطیف نے کہا کہ کیا انٹیلی جنس ادارں کے علم میں نہیں ہے کہ مہنگائی کیوں ہوئی ہے، جنرل…

اسرائیلی فوج کی فائرنگ اور آنسو گیس کی شیلنگ، 8 فلسطینی شہید

مغربی کنارے میں اسرائیلی فوج کی فائرنگ اور آنسو گیس کی شیلنگ سے جاں بحق ہونے والے فلسطینیوں کی تعداد 8 ہوگئی جبکہ 15 سے زائد افراد زخمی ہیں۔فلسطینی وزارت صحت کے مطابق اسرائیلی فوج نے جنین کیمپ میں چھاپے کے دوران فلسطینیوں کو نشانہ…

چھوٹا چور جیل میں، بڑا اقتدار پر بیٹھا ہے: فیصل جاوید

پاکستان تحریکِ انصاف (پی ٹی آئی) کے سینیٹر فیصل جاوید کا کہنا ہے کہ چھوٹا چور جیل میں ہے، جبکہ بڑا چور اقتدار پر بیٹھا ہے۔سینیٹ میں پاکستان تحریکِ انصاف (پی ٹی آئی) کے سینیٹر فیصل جاوید نے اظہارِ خیال کرتے ہوئے کہا کہ عمران خان نے کہا…

بگٹی اسٹیڈیم کے انکلوژرز 10 سابق پاکستانی کرکٹرز کے نام

پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) نے بگٹی اسٹیڈیم کے انکلوژرز کو 10 سابق پاکستانی کرکٹرز کے نام دے دیے۔بگٹی اسٹیڈیم کے انکلوژرز میں مصباح الحق، شاہد آفریدی، یونس خان، ثناء میر، کرن بلوچ، سعید اجمل، ثقلین مشتاق، محمد یوسف، شعیب ملک اور شعیب…

چین میں کورونا کیسز اور اموات میں کمی

چین میں کورونا وائرس سے اموات میں 80 فیصد جبکہ کیسز میں 72 فیصد کمی آئی ہے۔چینی حکام کے مطابق دسمبر کے آخر اور جنوری کی ابتداء سے کورونا وائرس کی لہر کم ہونا شروع ہوئی ہے۔چینی طبی حکام کا کہنا ہے کہ چین میں پیر کے روز کورونا وائرس سے…