Browsing Category
Urdunews
فواد چوہدری کی گرفتاری ان کے کردار اور گفتار کی وجہ سے ہوئی، حافظ حمداللّٰہ
پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ (پی ڈی ایم) کے ترجمان سینیٹر حافظ حمداللّٰہ نے کہا ہے کہ فواد چوہدری کی گرفتاری ان کے کردار اور گفتار کی وجہ سے ہوئی۔ساہیوال میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے حافظ حمداللّٰہ نے کہا کہ عمران خان کیخلاف کیسز عدالتوں…
پنجاب کی 11 رکنی نگراں کابینہ آج حلف اٹھائے گی
پنجاب کی 11 رکنی نگراں کابینہ آج گورنر ہاؤس میں حلف اٹھائے گی۔ذرائع کے مطابق گورنر ہاؤس میں نگراں کابینہ کی حلف برداری کے انتظامات مکمل کرلیے گئے ہیں۔ جبکہ تمام اسٹاف کو گورنر ہاؤس میں رہنے کی ہدایت کردی گئی ہے۔گورنر ہاؤس حکام کے مطابق…
اسمبلیاں توڑتے وقت اچھی طرح مشکلات کا اندازہ تھا، حماد اظہر
پاکستان تحریک انصاف کے رہنما حماد اظہر نے کہا ہے کہ اسمبلیاں توڑتے وقت تحریک انصاف کو اچھی طرح مشکلات کا اندازہ تھا۔چوہدی پرویز الہٰی کے بیان پر پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کا ردعمل بھی سامنے آگیا ہے۔تحریک انصاف کے رہنما نے اتحادی…
بہت سمجھایا اسمبلی مت توڑو، مگر میری بات نہیں مانی گئی، پرویز الہٰی
سابق وزیراعلیٰ پنجاب چوہدری پرویز الہٰی نے کہا ہے کہ میں نے پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) والوں کو بہت سمجھایا کہ ابھی کام کرنے دو اسمبلی مت توڑو، مگر میری بات نہیں مانی گئی۔لاہور میں مسلم لیگ (ق) کے اجلاس کے بعد خطاب میں چوہدری پرویز…
ملک گیر پاور بریک ڈاؤن کی انکوائری کیلئے 4 رکنی کمیٹی تشکیل
ملک گیر پاور بریک ڈاؤن کی انکوائری کیلئے وزیر اعظم شہباز شریف کی ہدایت پر 4 رکنی کمیٹی تشکیل دے دی گئی۔ وزیر مملکت پیٹرولیم مصدق ملک کمیٹی کے کنوینر ہوں گے۔ پاور ڈویژن نے انکوائری کمیٹی کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا۔لاہور،کراچینیشنل گرڈ میں…
پہلی ڈیجیٹل مردم شماری کے نتائج مقررہ وقت پر ہی مرتب ہوں گے، ادارہ شماریات
ادارہ شماریات نے کہا ہے کہ پہلی ڈیجیٹل مردم شماری کے نتائج مقررہ وقت پر ہی مرتب ہوں گے۔ ڈیجیٹل مردم شماری سے متعلق بیان میں ادارہ شماریات نے کہا کہ مردم شماری کے حتمی نتائج کی تاریخ میں کوئی تبدیلی نہیں کی گئی۔ مردم شماری کے نتائج 30…
انسداد دہشتگردی عدالت نے 2 فروری تک موسیٰ الہٰی کی عبوری ضمانت منظور کرلی
انسداد دہشتگردی عدالت نے 2 فروری تک مسلم لیگ (ق) کے رہنما موسیٰ الہٰی کی عبوری ضمانت منظور کرلی۔لاہور کے تھانہ غالب مارکیٹ میں اپنے خلاف درج مقدمے پر موسیٰ الہٰی انسداد دہشتگردی کی عدالت میں پیش ہوئے۔موسیٰ الہٰی کے وکیل نے کہا کہ لاہور…
ق لیگ کے صدر چوہدری شجاعت حسین ہی ہیں، طارق بشیر چیمہ
پاکستان مسلم لیگ (ق) کے رہنما اور وفاقی وزیر طارق بشیر چیمہ نے کہا ہے کہ ق لیگ کے صدر چوہدری شجاعت حسین ہی ہیں۔ خیال رہے کہ مسلم لیگ (ق) کا مسلم لیگ ہاؤس ڈیوس روڈ میں مشاورتی اجلاس ہوا جس میں چوہدری شجاعت حسین کو صدارت سے ہٹانے کا فیصلہ…
عمران خان کی گرفتاری ملک میں آگ لگانے کے مترادف ہوگی، صدر مملکت
صدر مملکت عارف علوی کا کہنا ہے کہ عمران خان کی گرفتاری ملک میں آگ لگانے کے مترادف ہوگی۔لاہور میں سینئر صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے صدر مملکت نے خیال ظاہر کیا کہ عمران خان یا کسی بڑے رہنما کی گرفتاری سے مزاحمت ہوگی، عمران کو خدشہ ہے کہ…
کویتی ولی عہد نے حکومت کا استعفیٰ منظور کرلیا
کویتی حکومت کا استعفیٰ منظور کرلیا گیا، ولی عہد شیخ مشعل الصباح نے استعفے کی منظوری کا شاہی فرمان جاری کر دیا۔وزیراعظم شیخ احمد نواف الصباح کے ماتحت حکومت نئی کابینہ کی تشکیل تک بطور نگراں سیٹ اپ کام جاری رکھے گی۔وزیراعظم نے پارلیمنٹ میں…
اجلاس جعلی تھا، چوہدری شجاعت کو نہیں ہٹا سکتے، چوہدری سالک حسین
وفاقی وزیر سرمایہ کاری بورڈ چوہدری سالک حسین کا کہنا ہے کہ مسلم لیگ ہاؤس ڈیوس روڈ میں ہونے والا اجلاس ایک جعلی اجلاس تھا۔ایک بیان میں چوہدری سالک حسین نے کہا کہ یہ چوہدری شجاعت کو مسلم لیگ ق کی صدارت سے نہیں ہٹا سکتے۔انہوں نے کہا کہ…
نگراں خیبر پختون خوا کابینہ نے حلف اٹھا لیا
صوبۂ خیبر پختون خوا کی نگراں کابینہ نے حلف اٹھا لیا۔گورنر ہاؤس پشاور میں نگراں کابینہ کی حلف برداری کی تقریب منعقد ہوئی۔تقریب میں گورنر خیبر پختون خوا حاجی غلام علی نے نگراں وزراء سے حلف لیا۔تقریب میں نگراں وزیرِ اعلیٰ خیبر پختون خوا…
فواد چوہدری کو منہ پر کپڑا ڈالنے کے علاوہ کچھ نہیں کیا، شہباز گل
پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنما شہباز گل کا کہنا ہے کہ فواد چوہدری صاحب کو منہ پر کپڑا ڈالنے کے علاوہ کچھ نہیں کیا۔لاہور ہائی کورٹ میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے شہباز گل نے کہا کہ نئی حکومت کا شکر گزار ہوں، ان کے آنے کے بعد…
یاسمین راشد کی نئی جے آئی ٹی کو عمران خان پر حملے کی تحقیقات سے روکنے کی استدعا
لاہور ہائی کورٹ میں چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان پر قاتلانہ حملے کی تحقیقات کرنے والی نئی جے آئی ٹی کی تشکیل چیلنج کر دی گئی۔پی ٹی آئی رہنما، سابق وفاقی وزیرِ صحت ڈاکٹر یاسمین راشد نے وفاقی حکومت کے جے آئی ٹی کی تشکیل کے نوٹیفکیشن کو…
نجم سیٹھی کی بابر اعظم کو دلچسپ انداز میں مبارک باد
چیئرمین پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) مینجمنٹ کمیٹی نجم سیٹھی نے بابر اعظم کو 2 اعزازات ملنے پر خوشی کا اظہار کرتے ہوئے قومی ٹیم کے اسٹار بیٹر کو مبارکباد دی ہے۔نجم سیٹھی نے سوشل میڈیا پر لکھا کہ کیا زبردست خبر ہے، واہ جی واہ، مبارک ہو…
عمران کو خان نہیں کہوں گا: بہر مند تنگی
سینیٹ کے اجلاس کے دوران پیپلز پارٹی کے سینیٹر بہر مند تنگی کی بات پر پی ٹی آئی کے ارکانِ سینیٹ نے اظہارِ ناراضی کرتے ہوئے احتجاج کیا۔بہر مند خان تنگی نے ایوانِ میں اظہارِ خیال کرتے ہوئے کہا کہ عمران کو خان نہیں کہوں گا۔پیپلز پارٹی کے…
قائد اعظم کے بعد عمران خان جیسا ایماندار لیڈر پاکستان میں نہیں آیا، پرویز الہٰی
سابق وزیرِ اعلیٰ پنجاب چوہدری پرویز الہٰی کا کہنا ہے کہ عمران خان کے ساتھ شانہ بشانہ کھڑے ہیں، قائد اعظم کے بعد اتنا بڑا ایماندار لیڈر پاکستان میں نہیں آیا۔لاہور میں تقریب سے خطاب کرتے ہوئے چوہدری پرویز الہٰی نے کہا کہ میں نے عمران خان…
سندھ: سردی کے باعث محکمہ تعلیم کی اسکولوں کے کھلنے کے اوقات میں تبدیلی
سندھ میں محکمہ تعلیم نے شدید سردی کے باعث اسکولوں کے کھلنے کے اوقات میں تبدیلی کردی۔اس سلسلے میں ڈائریکٹوریٹ انسپکشن اینڈ رجسٹریشن پرائیویٹ اسکول کی ایڈیشنل ڈائریکٹر رجسٹریشن رافیعہ جاوید نے حکم نامہ جاری کردیا۔ اس حکم نامے میں کہا گیا…
بھارت: کثیر المنزلہ عمارت حادثے کا شکار، 6 سالہ بچے کی جان ڈوریمون کارٹون نے بچالی
بھارتی شہر لکھنؤ میں منگل کو پیش آنے والے حادثے میں بچوں کے کارٹون ڈوریمون نے ایک 6 سالہ بچے کی جان بچالی۔بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق لکھنؤ میں منگل کو کثیر المنزلہ عمارت گر گئی ، جس میں دو خواتین جاں بحق جبکہ 14 زخمی افراد کو بچا کر…
ڈالر کو فلوٹ کرنے کا فیصلہ اچھا ہے، مفتاح اسماعیل
سابق وزیر خزانہ مفتاح اسماعیل نے کہا ہے کہ ڈالر کو فلوٹ کرنے کا فیصلہ اچھا ہے۔ کراچی میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے مفتاح اسماعیل کا کہنا تھا کہ آئی ایم ایف کو لانا مسائل کے حل کی طرف پیش رفت ہے، قیمتوں پر پریشر آئے گا مگر یہ ضروری…