Browsing Category
Urdunews
عمران خان، قاسم سوری پر بغاوت کا مقدمہ نہ بنانا غلطی تھی، ملک احمد
پاکستان مسلم لیگ (ن) کے رہنما ملک احمد خان نے عمران خان اور قاسم سوری پر آرٹیکل 6 کا مقدمہ نہ بنانے کو اپنی حکومت کی غلطی قرار دے دیا۔نیوز کانفرنس میں ملک احمد خان نے کہا کہ عمران خان اور قاسم سوری پر بغاوت کا مقدمہ نہ بنانا غلطی تھی۔ملک…
کراچی: کیماڑی میں زہریلی گیس سے 18 بچوں کی اموات کا انکشاف
کراچی کے ضلع کیماڑی کے علاقے مواچھ گوٹھ میں گزشتہ چند روز میں زہریلی گیس سے متاثرہ 18 بچوں کی اموات کا انکشاف ہوا ہے۔ واقعے کے بعد چار کمپنیوں کو سیل کرکے ایک مالک اور دیگر کو گرفتار کرلیا گیا ہے۔ضلعی انتظامیہ کیماڑی کا کہنا ہے کہ محکمہ…
ریاست اور مجرموں کا گروہ سمجھتا ہے ہمیں جھکا لیں گے تو سنگین غلطی پر ہیں، عمران خان
چیئرمین پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) عمران خان نے کہا ہے کہ اگر ریاست اور مجرموں کا گروہ سمجھتے ہیں ہمیں دہشت زدہ کر کے جھکا لیں گے تو سنگین غلطی پر ہیں۔اپنے بیان میں سابق وزیراعظم کا کہنا تھا کہ فواد چوہدری کے ساتھ سلوک سے ظاہر ہوتا…
پرویز الہٰی نے فواد چوہدری سے متعلق بیان پر معذرت کرلی
سابق وزیراعلیٰ پنجاب چوہدری پرویز الہٰی نے پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنما فواد چوہدری سے متعلق بیان پر معذرت کرلی۔ خیال رہے کہ لاہور میں مسلم لیگ (ق) کے اجلاس کے بعد خطاب کرتے ہوئے چوہدری پرویز الہٰی نے کہا تھا کہ عمران خان کے…
شمالی بلوچستان میں آج رات سے سردی کی لہر میں کمی کا امکان
شمالی بلوچستان میں آج رات سے شدید سردی کی لہر میں کمی آنے کا امکان ہے۔پشین اور قلعہ سیف اللّٰہ میں رابطہ سڑکوں سے برف ہٹانے کا کام جاری ہے، تحصیل برشور کی بیشتر رابطہ سڑکوں کو ٹریفک کیلئے کھول دیا گیا ہے۔توبہ اچکزئی میں تمام متاثرہ لنک…
ملک بھر میں شدید سردی کی لہر برقرار
ملک بھر میں شدید سردی کی لہر برقرار ہے، کوئٹہ میں خون جماتی سردی میں شہری گیس سے محروم ہوگئے۔ گلگت بلتستان، خیبر پختونخوا اور آزاد کشمیر کے علاقوں میں برف باری اور بارش کے بعد سردی کی شدت میں اضافہ ہوا ہے۔ کئی رابطہ سڑکیں بند، امدادی…
پہلے غریب اور مزدور روتا تھا اب متوسط طبقہ بھی رو رہا ہے، سراج الحق
امیر جماعت اسلامی سراج الحق نے کہا ہے کہ پاکستان میں پہلے غریب اور مزدور روتا تھا اب متوسط طبقہ بھی رورہا ہے، حکمران پروٹوکول کے مزے لوٹ رہے ہیں۔ منصورہ لاہور میں منعقدہ علما کنونشن میں خطاب کرتے ہوئے سراج الحق نے کہا عوام کو لوٹا جارہا…
امریکی اسکول میں 7 ہزار لائٹس ڈیڑھ سال سے مسلسل روشن
امریکا کے ایک ہائی اسکول میں 7 ہزار لائٹس گزشتہ ڈیڑھ سال سے مسلسل 24 گھنٹے روشن ہیں اور کوئی بھی انہیں آف نہیں کر پا رہا ہے۔ اس حوالے سے بتایا جاتا ہے کہ امریکی ریاست میساچوسسٹس میں واقع مائنچوگ ریجنل ہائی اسکول میں روشن اسمارٹ لائٹس…
سر گارفیلڈ سوبرز ایوارڈ جیتنے کی خوشی الفاظ میں بیان نہیں کرسکتا، بابر اعظم
کرکٹر آف دا ایئر بننے والے پاکستان کرکٹ ٹیم کے کپتان بابر اعظم کا کہنا ہے کہ سر گارفیلڈ سوبرز ایوارڈ جیتنا ان کیلئے اعزاز کی بات ہے۔ کرکٹ کا سب سے بڑا ایوارڈ جیت کر جو خوشی ہورہی ہے وہ الفاظ میں بیان نہیں کرسکتا کیونکہ میرا شمار اس…
پی ایس ایکس 100 انڈیکس میں 1061 پوائنٹس کا اضافہ
انٹرنیشنل مانیٹری فنڈ (آئی ایم ایف) کی شرائط پر عملدرآمد نے سرمایہ کاروں کا اعتماد بحال کیا ہے۔ پی ایس ایکس 100 انڈیکس کاروباری ہفتے کے مسلسل چوتھے روز مثبت رہا۔ انڈیکس ایک ہزار 61 پوائنٹس اضافے سے 40 ہزار 846 پر بند ہوا ہے۔ رواں…
خیبر پختونخوا: نگراں کابینہ کے 14وزراء نےحلف اٹھا لیا
خیبرپختونخوا کی نگراں کابینہ کے 15 میں سے 14وزراء نےحلف اٹھا لیا، محکمہ ایڈمنسٹریشن نے نگراں وزراء کی تقرری کا نوٹیفکیشن جاری کیا۔ذرائع کے مطابق نامزد نگراں صوبائی وزیر منظور آفریدی ملک سے باہر ہیں، وہ وطن واپس آنے کے بعد حلف اٹھائیں…
عمران خان حملہ کیس کی سماعت کا تحریری حکم نامہ
انسداد دہشتگردی عدالت (اے ٹی سی) نے عمران خان حملہ کیس کے ملزم مدثر نذیر کے جسمانی ریمانڈ کی استدعا مسترد کرتے ہوئے جوڈیشل ریمانڈ پر جیل بھیجنے کا حکم دے دیا۔عمران خان حملہ کیس میں اے ٹی سی نے آج کی سماعت کا تحریری حکم نامہ جاری کرتے…
اسحاق ڈار کے آنے کے بعد سے اب تک ڈالر کتنا مہنگا ہوا؟
ڈالر نئے وزیر خزانہ اسحاق ڈار کو منہ چڑانے لگا، اپنی اصل قدر دکھانے لگا اور ڈھائی سو سے اوپر ہوگیا۔گزشتہ برس 27 ستمبر کو مفتاح اسماعیل کی جگہ جب اسحاق ڈار نے وزارت خزانہ کا چارج سنبھالا تھا تو اس وقت انٹر بینک میں ڈالر 233 روپے 91 پیسے…
اتحادی حکومت کا عام انتخابات سے متعلق نئی حکمت عملی پر غور
پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ (پی ڈی ایم) کی اتحادی حکومت عام انتخابات سے متعلق نئی حکمت عملی پر غور کر رہی ہے۔وزیراعظم شہباز شریف سے آصف زرداری اور مولانا فضل الرحمان نے ملاقات کی۔ذرائع کے مطابق ملاقات میں ملک کی مجموعی سیاسی و معاشی صورتحال…
روس کے 30 سے زائد میزائل حملوں سے ایک شہری ہلاک، 15 حملے ناکام بنادیے، یوکرین
یوکرین نے دعویٰ کیا ہے کہ روسی فورسز نے یوکرین میں مختلف مقامات پر 30 سے زائد میزائلوں سے حملے کیے ہیں۔میزائل حملوں میں کیف کے ضلع گولو سیوسکی میں ایک شخص ہلاک جبکہ دو زخمی ہوگئے۔روسی میزائل حملوں میں جنوبی ریجن اوڈیسا میں توانائی کی دو…
افغانستان کا پولیو وائرس لاہور آگیا، انسداد پولیو مہم دوبارہ چلائی جائے گی
لاہور میں افغانستان کا پولیو وائرس آگیا، انسداد پولیو مہم دوبارہ چلانے کا فیصلہ کرلیا گیا۔پنجاب پولیو پروگرام نے ماحولیاتی نمونے کی تصدیق کے بعد بتایا کہ پولیو کا افغانستان ویریئنٹ لاہور کے سیوریج میں پایا گیا۔صوبائی پولیو پروگرام کے…
فواد چوہدری کی گرفتاری ان کے کردار اور گفتار کی وجہ سے ہوئی، حافظ حمداللّٰہ
پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ (پی ڈی ایم) کے ترجمان سینیٹر حافظ حمداللّٰہ نے کہا ہے کہ فواد چوہدری کی گرفتاری ان کے کردار اور گفتار کی وجہ سے ہوئی۔ساہیوال میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے حافظ حمداللّٰہ نے کہا کہ عمران خان کیخلاف کیسز عدالتوں…
پنجاب کی 11 رکنی نگراں کابینہ آج حلف اٹھائے گی
پنجاب کی 11 رکنی نگراں کابینہ آج گورنر ہاؤس میں حلف اٹھائے گی۔ذرائع کے مطابق گورنر ہاؤس میں نگراں کابینہ کی حلف برداری کے انتظامات مکمل کرلیے گئے ہیں۔ جبکہ تمام اسٹاف کو گورنر ہاؤس میں رہنے کی ہدایت کردی گئی ہے۔گورنر ہاؤس حکام کے مطابق…
اسمبلیاں توڑتے وقت اچھی طرح مشکلات کا اندازہ تھا، حماد اظہر
پاکستان تحریک انصاف کے رہنما حماد اظہر نے کہا ہے کہ اسمبلیاں توڑتے وقت تحریک انصاف کو اچھی طرح مشکلات کا اندازہ تھا۔چوہدی پرویز الہٰی کے بیان پر پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کا ردعمل بھی سامنے آگیا ہے۔تحریک انصاف کے رہنما نے اتحادی…
بہت سمجھایا اسمبلی مت توڑو، مگر میری بات نہیں مانی گئی، پرویز الہٰی
سابق وزیراعلیٰ پنجاب چوہدری پرویز الہٰی نے کہا ہے کہ میں نے پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) والوں کو بہت سمجھایا کہ ابھی کام کرنے دو اسمبلی مت توڑو، مگر میری بات نہیں مانی گئی۔لاہور میں مسلم لیگ (ق) کے اجلاس کے بعد خطاب میں چوہدری پرویز…