Browsing Category
Urdunews
مریم نواز کیا نواز شریف بھی لوگوں میں قابل نفرت ہوچکے، حماد اظہر
پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے سینئر رہنما حماد اظہر نے کہا ہے کہ شریف خاندان لوگوں میں قابل نفرت ہوچکا ہے۔حماد اظہر نے ن لیگی سینئر نائب صدر کی لندن سے لاہور واپسی پر تبصرہ کرتے ہوئے کہا کہ مریم نواز کیا نواز شریف بھی آجائیں یہ…
عمر اکمل نے نجم سیٹھی کا شکریہ کیوں ادا کیا؟
ٹیسٹ کرکٹر عمر اکمل نے پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) مینجمنٹ کمیٹی کے چیئرمین نجم سیٹھی کا شکریہ ادا کیا ہے۔مائیکرو بلاگنگ ویب سائٹ ٹوئٹر پر عمر اکمل نے ایک ویڈیو شیئر کی جس کے مطابق وہ نیشنل کرکٹ اکیڈمی میں پریکٹس کر رہے ہیں۔ یہی نہیں…
فواد چوہدری کو انصاف کی فراہمی کیلئے عدالت عظمیٰ کی مداخلت درکار ہے، فیصل چوہدری کا خط
پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے سینئر رہنما فواد چوہدری کے بھائی فیصل چوہدری ایڈووکیٹ نے چیف جسٹس آف پاکستان کے نام خط لکھ دیا۔فیصل چوہدری نے خط کے ذریعے چیف جسٹس آف پاکستان جسٹس عمر عطا بندیال سے فواد چوہدری کی گرفتار سے متعلق از…
2025 میں امریکا اور چین کی جنگ ہوسکتی ہے، امریکی جنرل مائیک منی ہین
امریکی ایئرفورس کے جنرل کا کہنا ہے کہ اگلے دو سال میں امریکا اور چین کی جنگ ہوسکتی ہے۔ایئرفورس کی ایئر موبیلیٹی کمانڈ کے سربراہ جنرل مائیک منی ہین نے کہا کہ امید کرتا ہوں کہ میں غلط ثابت ہوجاؤں لیکن مجھے خدشہ ہے کہ 2025 میں جنگ ہوگی۔جنرل…
وزیر خزانہ کہتا ہے پاکستان کا خدا ہی حافظ ہے، سراج الحق
امیر جماعت اسلامی پاکستان سراج الحق نے کہا ہے کہ وزیر خزانہ اسحاق ڈار کہہ چکے ہیں پاکستان کا خدا ہی حافظ ہے، ایک شہزادی آج لندن سے آئی ہے۔بہاولپور میں جلسے سے خطاب میں سراج الحق نے کہا کہ 75 برسوں کا آخری نتیجہ یہ ہی ہے کہ 8 کروڑ…
کراچی یونین آف جرنلسٹس انتخابات، پروگریسیو پینل مسلسل چھٹے سال کامیاب
کراچی یونین آف جرنلسٹس (کے یو جے) کے انتخابات میں پروگریسیو پینل مسلسل چھٹے سال کامیاب ہوگیا۔فہیم صدیقی صدر، لیاقت رانا جنرل سیکریٹری اور جاوید قریشی کو خازن منتخب کرلیا گیا۔قاضی آصف، نعیم کھوکھر نائب صدور جبکہ فیضان لاکھانی، سمیر قریشی…
کوئٹہ میں پی ایس ایل میچ، شاہد آفریدی اور محمد یوسف کا پیغام
کوئٹہ میں پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) کے نمائشی میچ سے متعلق پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان محمد یوسف اور شاہد آفریدی نے ویڈیو پیغام جاری کیا ہے۔ اپنے پیغام میں شاہد آفریدی کا کہنا تھا کہ بگٹی اسٹیڈیم میں 5 فروری کو پشاور زلمی اور…
شمالی وزیرستان: سیکیورٹی فورسز کا آپریشن،1 دہشت گرد ہلاک
سیکیورٹی فورسز نے شمالی وزیرستان کے علاقے میر علی میں آپریشن کے دوران ایک دہشت گرد کو ہلاک کر دیا ہے۔آئی ایس پی آر کے مطابق خفیہ اطلاع پر کیے گئے آپریشن میں سیکیورٹی فورسز اور دہشت گردوں کے درمیان فائرنگ کا تبادلہ ہوا۔آئی ایس پی آر…
پرویز الہٰی کا اسحاق ڈار سے متعلق طنزیہ جملہ
سابق وزیراعلیٰ پنجاب چوہدری پرویز الہٰی نے وفاقی وزیر خزانہ اسحاق ڈار سے متعلق طنزیہ جملہ کہہ دیا۔لاہور میں گلگت بلتستان کے ق لیگی رہنماؤں سے ملاقات میں چوہدری پرویز الہٰی نے ڈار اور ڈالر کا تذکرہ کیا۔مسلم لیگ (ن) کی سینئر نائب صدر مریم…
پی سی بی کا کوئی توشہ خانہ نہیں، تحائف گھر لے جاؤں گا، نجم سیٹھی
چیئرمین پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) مینجمنٹ کمیٹی نے کہا ہے کہ وہ خود کو ملنے والے تحائف گھر ہی لے کر جائیں گے۔ نجم سیٹھی نے کراچی میں تقریب سے خطاب کرتے ہوئے خود کو ملنے والے تحائف پر دلچسپ ردِعمل دیا۔انہوں نے کہا کہ پاکستان کرکٹ بورڈ…
آسٹریلین اوپن: بیلاروس کی ارینا سبالینکا نے ویمنز سنگلز ٹائٹل جیت لیا
بیلاروس کی ارینا سبالینکا نے آسٹریلین اوپن ویمنز سنگلز کا ٹائٹل جیت لیا۔ فائنل میں قازقستان کی ایلینا ریباکینا کو ہرا کر انہوں نے اپنے کیریئر کا پہلا گرینڈ سلیم ٹائٹل جیتا ہے۔میلبرن کے روڈ لیور ارینا میں سال کے پہلے گرینڈ سلیم ٹینس…
کراچی: بلوچ کالونی میں ایکسپریس وے پر شہری سے 7 لاکھ روپے لوٹ لیے گئے
کراچی کے بلوچ کالونی تھانے کی حدود میں شہید ملت ایکسپریس وے پر موٹر سائیکل سوار مسلح ملزمان نے شہری سے 7 لاکھ روپے لوٹ لیے۔پولیس کے مطابق سہیل نامی شہری طارق روڈ سے رقم لے کر منظور کالونی فرنیچر مارکیٹ جا رہا تھا کہ تعاقب میں آنے والے دو…
گوجرانوالہ: سرکاری دفتر میں خواجہ سرا سے رقص کرانے کا مقدمہ درج، ایک کلرک گرفتار
گوجرانوالہ کے سرکاری دفتر میں خواجہ سرا سے رقص کرانے کا مقدمہ تھانہ سول لائن میں درج کرلیا گیا، پولیس نے ایک کلرک کو گرفتار کرلیا۔پولیس کے مطابق مقدمہ میں حبس بےجا میں رکھنے، غیر اخلاقی حرکات اور دھمکیاں دینے کی دفعات شامل کی گئی ہیں۔ایف…
فوج میں بھرتی سے بچنے کیلئے روسی شہری نے جنگل میں پناہ لے لی
روسی شہری یوکرین جنگ میں لڑائی کیلئے فوج میں بھرتی ہونے سے بچنے کیلئے چار مہینے سے جنگل میں چھپا ہوا ہے۔ایڈم کالینین شروع سے ہی یوکرین جنگ کے خلاف تھا، اس نے اپنی رہائشی عمارت کے باہر ’جنگ کو نا کہیں‘ کے عنوان سے بینر بھی لگایا تھا جس پر…
فواد چوہدری کیخلاف مقدمات کی تفصیل کیلئے لاہور ہائیکورٹ میں درخواست دائر
پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے سینئر رہنما فواد چوہدری کے خلاف مقدمات کی تفصیلات کی فراہمی کےلیے لاہور ہائیکورٹ میں درخواست دائر کردی گئی۔فواد چوہدری کے قریبی عزیز نبیل شہزاد نے اظہر صدیق ایڈووکیٹ کے توسط سے لاہور ہائیکورٹ میں…
مشین ریڈ ایبل پاسپورٹ کی فیس میں اضافے کی خبر بے بنیاد ہے، وزارت داخلہ
وزارت داخلہ نے مشین ریڈ ایبل پاسپورٹ کی فیس میں اضافے کی خبروں کو بے بنیاد قرار دے دیا۔اسلام آباد سے جاری وضاحتی بیان میں ترجمان وزارت داخلہ نے کہا کہ مشین ریڈ ایبل پاسپورٹ فیس میں اضافے کی خبریں بے بنیاد ہیں۔وزارت داخلہ نے الیکٹرانک…
سونا مزید مہنگا ہوگیا، فی تولہ قیمت 2 لاکھ 9 ہزار روپے ہوگئی
سونے کی قیمت بلندی کی جانب گامزن ہے، جہاں آج بھی ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت میں ساڑھے 6 ہزار روپے کا اضافہ ہوگیا۔آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق 6 ہزار 500 روپے اضافے کے بعد ملک میں فی تولہ سونے کا بھاؤ 2 لاکھ 9 ہزار…
پی ٹی آئی کے فرخ الطاف گروپ کو جواب دینا توہین سمجھتا ہوں، فیصل چوہدری
پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے سینئر رہنما فواد چوہدری کے بھائی فیصل چوہدری ایڈووکیٹ نے کہا ہے کہ پی ٹی آئی کے فرخ الطاف گروپ کو جواب دینا توہین سمجھتا ہوں۔فیصل چوہدری نے پی ٹی آئی کے ناراض ارکان کی فواد چوہدری سے متعلق پریس…
سری لنکن صدر نے 8 فروری تک پارلیمنٹ کو معطل کر دیا
سری لنکن صدر رانیل وکرم سنگھے نے 8 فروری تک پارلیمنٹ کو معطل کر دیا، اقلیتی تامل برادری کو اقتدار میں شراکت دار بنانے کی پالیسی تیار کرلی گئی۔صدر وکرما سنگھے متعدد معاملات پر طویل مدتی پالیسیز کا اعلان کریں گے، تب تک کیلئے پارلیمنٹ کو…
طالبات کو داخلہ ٹیسٹ میں بیٹھنے کی اجازت نہ دی جائے، افغان وزارت ہائر ایجوکیشن
افغانستان میں وزارت ہائر ایجوکیشن نے نجی یونیورسٹیز کو حکم نامہ جاری کیا ہے کہ طالبات کو داخلہ ٹیسٹ میں بیٹھنے کی اجازت نہ دی جائے۔اگلے مہینے نجی یونیورسٹیز میں داخلہ ٹیسٹ منعقد ہونا ہیں، وزارت کی طرف سے جاری کردہ خط میں ملک کے شمالی…