جمعرات 24؍ربیع الثانی 1445ھ9؍نومبر 2023ء

Browsing Category

Urdunews

پمز کا پیشگی اطلاع کے بغیر شیخ رشید کا طبی معائنہ کرنے سے انکار

پمز اسپتال انتظامیہ نے پیشگی اطلاع اور میڈیکل بورڈ کی تشکیل کے بغیر سابق وزیر داخلہ شیخ رشید کا طبی معائنہ کرنے سے انکار کردیا۔ پولیس شیخ رشید کو لے کر پمز  اسپتال پہنچی جہاں ان کا طبی معائنہ کیا جانا تھا۔شیخ راشد شفیق نے کہا کہ اگر شیخ…

جیل بھرو تحریک سے پہلے 4 دن کی جیل کاٹنے والوں کا رونا تو بند کرائیں، فیصل کریم کنڈی

وزیر مملکت فیصل کریم کنڈی نے کہا ہے کہ جیل بھرو تحریک سے پہلے 4 دن کے جیل جانے والوں کا رونا تو بند کرائیں۔عمران خان کے جیل بھرو تحریک کے اعلان پر رد عمل دیتے ہوئے فیصل کریم کنڈی کا کہنا تھا کہ خان صاحب جیل جانے کا شوق ہے تو ضمانتیں کیوں…

شاہین آفریدی تصاویر وائرل کرنے والوں سے ناراض

قومی کرکٹ ٹیم کے اسٹار فاسٹ بولر شاہین شاہ آفریدی نکاح کی تصاویر وائرل کرنے والوں سے ناراض ہوگئے۔  مائیکرو بلاگنگ ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنے پیغام میں شاہین شاہ آفریدی نے برہمی کا اظہار کیا جبکہ مداحوں سے تصاویر شیئر نہ کرنے کی درخواست بھی…

روس اور یوکرین کے درمیان جنگی قیدیوں کا تبادلہ

روس اور یوکرین کے درمیان جنگی قیدیوں کا تبادلہ کیا گیا ہے، جس کے بعد درجنوں قیدی اپنے اپنے وطن روانہ ہوگئے۔یوکرین کے صدارتی مشیر آندریے یرماک نے سوشل میڈیا پر بتایا کہ روس نے 116 یوکرینی فوجیوں کو رہا کر دیا ہے۔ان کا کہنا تھا کہ رہا کیے…

حیدرآباد سکھر موٹر وے کرپشن اسکینڈل، 3 ملزمان کی درخواست ضمانت مسترد

بینکنگ کورٹ کراچی نے حیدرآباد سکھر موٹر وے کرپشن اسکینڈل کے تین ملزمان کی درخواست ضمانت مسترد کردی۔عدالت نے ملزمان مظفر چانڈیو، سعود الحسن اور ذیشان لاڑک کی درخواست ضمانت پر فیصلہ سنا دیا۔وفاقی تحقیقاتی ادارے ایف آئی اے کے مطابق ملزم…

کراچی: شہریوں نے دو ڈاکوؤں کو زندہ جلا کر مار ڈالا

کراچی کے علاقے نارتھ کراچی سیکٹر ایل 1 میں شہریوں نے دو مبینہ ڈاکوؤں کو پکڑنے کے بعد زندہ جلا دیا۔ریسکیو ذرائع کا کہنا ہے کہ شہریوں  نے مبینہ ڈاکوؤں پر تشدد کرنے کے بعد زندہ جلا یا، جھلسنے والے دونوں مبینہ ڈاکو دم توڑ گئے۔ریسکیو ذرائع کا…

سونے کی فی تولہ قیمت میں 4 ہزار روپے کی کمی ہوگئی

ہفتے کے آخری کاروباری دن میں سونے کی فی تولہ قیمت میں 4 ہزار روپے کی کمی ہوگئی۔ آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق اس کمی کے بعد ایک تولہ سونا 2 لاکھ 4 ہزار 500 روپے کا ہوگیا۔ اسی طرح 10 گرام سونے کا بھاؤ 3 ہزار 429 روپے…

آئی ایم ایف اور پاکستان کے درمیان کئی امور پر پیشرفت

عالمی مالیاتی ادارے (آئی ایم ایف) اور پاکستان کے درمیان مذاکرات میں کئی امور پر پیشرفت ہوگئی ہے۔ذرائع کا کہنا ہے کہ پاکستان کی اقتصادی ٹیم کے آئی ایم ایف مشن سے تفصیلی مذاکرات ہوئے۔توانائی کے شعبے میں تکنیکی مذاکرات پیر تک جاری رہیں گے،…

دہشتگردی کیخلاف افغان حکومت سے تعاون کا فیصلہ کیا گیا ہے، آئی جی کے پی

انسپکٹر جنرل (آئی جی) خیبر پختونخوا معظم جاہ انصاری نے کہا ہے کہ دہشتگردی کے خلاف افغان حکومت سے تعاون حاصل کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ افغانستان سے کہا جائے گا کہ پاکستان کو غیر مستحکم کرنے والے لوگوں کے خلاف کارروائی کرے۔ جیو نیوز سے…

پولیس نے ضلع صوابی کو بڑی تباہی سے بچا لیا، ڈی آئی جی مردان

ڈپٹی انسپکٹر جنرل (ڈی آئی جی) مردان محمد علی کا کہنا ہے کہ پولیس نے ضلع صوابی کو بڑی تباہی سے بچا لیا ہے، پولیس نے کارروائی کے دوران 4 دہشتگردوں کو گرفتار کیا۔صوابی میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے ڈی آئی جی مردان ریجن نے کہا کہ گرفتار…

وہاڑی: درندہ صفت گارڈ کی 18 سالہ بس ہوسٹس کے ساتھ زیادتی

وہاڑی کی ایک مسافر بس میں 18 سال کی بس ہوسٹس کے ساتھ زیادتی کا افسوسناک واقعہ پیش آیا ہے۔پولیس کے مطابق بس کے گارڈ نے اسلحے کے زور پر بس ہوسٹس کو زیادتی کا نشانہ بنایا۔پولیس کا کہنا ہے کہ ملزم واردات کے بعد سے فرار ہوچکا ہے، گارڈ نے بس…

جیل بھرو تحریک کا نعرہ وہ لگا رہا ہے، جو پلاستر چڑھا کر چھپا بیٹھا ہے، مریم اورنگزیب

وزیر اطلاعات مریم اورنگزیب کا کہنا ہے کہ جیل بھرو تحریک کا نعرہ وہ ڈرپوک لگا رہا ہے، جو ٹانگ پر پلاستر چڑھا کر زمان پارک میں چھپا بیٹھا ہے۔اسلام آباد میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے مریم اورنگزیب نے پی ٹی آئی چیئرمین عمران خان پر تنقید کرتے…

یو اے ای، فرانس اور بھارت کا اہم شعبوں میں وسیع تر تعاون پر اتفاق

متحدہ عرب امارات (یو اے ای)، فرانس اور بھارت نے مختلف شعبوں میں وسیع تر تعاون پر اتفاق کیا ہے۔یو اے ای کے وزیر خارجہ شیخ عبداللّٰہ بن زاید، فرانس کی وزیر خارجہ کیتھرین کولونا اور بھارتی وزیر خارجہ جے شنکر نے ٹیلیفون کال پر بات کی۔تینوں…

اسلام آباد: پارک میں مسلح ملزمان کی لڑکی سے مبینہ زیادتی کا مقدمہ درج

اسلام آباد کے ایف 9 پارک میں میاں چنوں کی رہائشی لڑکی کے ساتھ مبینہ زیادتی کا مقدمہ درج کرلیا گیا۔پولیس کے مطابق جمعرات کی رات پارک میں دو مسلح ملزمان نے خاتون کو گن پوائنٹ پر زیادتی کا نشانہ بنایا۔تھانہ مارگلہ پولیس نے مقدمہ درج کرکے…

عمران خان کی کال پر پورے پاکستان کی جیلیں بھر دیں گے، شاہ محمود قریشی

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنما شاہ محمود قریشی کا کہنا ہے کہ عمران خان کی کال پر ہم پورے پاکستان کی جیلیں بھر دیں گے۔اسلام آباد میں اپنے ایک بیان میں سابق وزیر خارجہ نے کہا کہ حکومت کا یہ شوق بھی پورا ہو جائے گا۔انہوں نے مزید…

زیادتی کے ملزم کا 50 ہزار میں چھوٹ جانے کا دعویٰ

خیرپور میں بچیوں سے زیادتی کے ملزم کو پولیس نے پکڑنے کے بعد 50 ہزار روپے لے کر چھوڑ دیا تھا اور اس کا موبائل بھی واپس کردیا۔خیرپور میں بچیوں سے زیادتی، خواتین کی قابل اعتراض ویڈیوز کے کیس میں گرفتار ملزم کا 14 دن کا جوڈیشل ریمانڈ دے دیا…

شیخ رشید کے راہداری ریمانڈ کیلئے سندھ پولیس کی درخواست مسترد

اسلام آباد ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹ نے شیخ رشید کے راہداری ریمانڈ کیلئے سندھ پولیس کی درخواست مسترد کردی۔عدالت نے شیخ رشید کی درخواست ضمانت پر پیر کےلیے نوٹس جاری کردیا، درخواست ضمانت پر سماعت پرسوں ہوگی۔اس سے قبل کراچی کے تھانہ موچکو میں…

عمران خان کا جیل بھرو تحریک شروع کرنے کا اعلان

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان نے جیل بھرو تحریک  شروع کرنے کا اعلان کرتے ہوئے کہا کہ کارکن تیاری کرلیں، سگنل دوں گا تو گرفتاریاں دیں گے۔ ویڈیو لنک خطاب میں عمران خان نے کہا کہ  75 سال کے شیخ رشید کو ہتھکڑیاں لگا…

افغانستان کو تنہا نہیں کرنا چاہتے، تھامس نکلسن

افغانستان کیلئے یورپی یونین کے خصوصی ایلچی تھامس نکلسن کا کہنا ہے کہ افغانستان کو تنہا نہیں کرنا چاہتے لیکن طالبان کی حکومت کو تسلیم کرنے کی میز پر نہیں ہیں۔انہوں نے افغانستان میں جامع حکومت کی ضرورت اور افغان شہریوں کے حقوق اور آزادیوں…

عمران خان اور پرویز الٰہی کاحکومت کامقابلہ کرنے کے عزم کا اظہار

چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان اور پرویزالہٰی کا حکومت کےمنفی ہتھکنڈوں کامقابلہ کرنےکےعزم کا اظہار کیا ہے۔ چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان سے چوہدری پرویز الہٰی کی ملاقات ہوئی ہے جس میں سیاسی صورت حال، ملکی معاملات، حکومت کے انتقامی اقدامات…