Browsing Category
Urdunews
النصر کے ساتھ رونالڈو پہلی مرتبہ ایکشن میں، گول بھی اسکور کردیا
سعودی پرو لیگ میں الفتح اور النصر کے درمیان ہونے والا میچ دو، دو گول سے برابر رہا۔ النصر کی جانب سے پہلی بار کھیلنے والے رونالڈو نے ایک گول کیا۔سعودی پرو لیگ میں النصر اور الفتح کی درمیان میچ توجہ کا مرکز رہا کیونکہ النصر کلب کا حصہ بننے…
چارلی ہیبڈو میگزین کا ڈیٹا ایرانی حمایت یافتہ ہیکرز نے چرایا، مائیکروسافٹ
مائیکروسافٹ کا کہنا ہے کہ ’ہولی سولز‘ نامی ہیکرز کے ایک گروپ نے دعویٰ کیا ہے کہ ان کے پاس فرانسیسی میگزین چارلی ہیبڈو کے 2 لاکھ سے زائد سبکسرائبرز کے نام اور دیگر تفصیلات موجود ہیں۔مائیکروسافٹ کے سیکیورٹی ریسرچرز نے کہا کہ ایرانی حکومت…
فیصل آباد: تحریک انصاف کے دفتر میں ٹکٹوں کی تقسیم پر بےنظمی
فیصل آباد میں پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے دفتر میں ٹکٹوں کی تقسیم پر بے نظمی کا واقعہ پیش آیا ہے۔پی ٹی آئی ویسٹ ریجن پنجاب کےصدر فیض اللّٰہ کمو کی پریس کانفرنس کے دوران کارکنوں کی جانب سے احتجاج کیا گیا۔پی ٹی آئی رہنما فیض…
شیخ رشید کے راہداری ریمانڈ کیلئے سندھ پولیس کی درخواست مسترد
اسلام آباد ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹ نے شیخ رشید کے راہداری ریمانڈ کیلئے سندھ پولیس کی درخواست مسترد کردی۔عدالت نے شیخ رشید کی درخواست ضمانت پر پیر کےلیے نوٹس جاری کردیا، درخواست ضمانت پر سماعت پرسوں ہوگی۔اس سے قبل کراچی کے تھانہ موچکو میں…
عمران خان کا جیل بھرو تحریک شروع کرنے کا اعلان
پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان نے جیل بھرو تحریک شروع کرنے کا اعلان کرتے ہوئے کہا کہ کارکن تیاری کرلیں، سگنل دوں گا تو گرفتاریاں دیں گے۔ ویڈیو لنک خطاب میں عمران خان نے کہا کہ 75 سال کے شیخ رشید کو ہتھکڑیاں لگا…
افغانستان کو تنہا نہیں کرنا چاہتے، تھامس نکلسن
افغانستان کیلئے یورپی یونین کے خصوصی ایلچی تھامس نکلسن کا کہنا ہے کہ افغانستان کو تنہا نہیں کرنا چاہتے لیکن طالبان کی حکومت کو تسلیم کرنے کی میز پر نہیں ہیں۔انہوں نے افغانستان میں جامع حکومت کی ضرورت اور افغان شہریوں کے حقوق اور آزادیوں…
عمران خان اور پرویز الٰہی کاحکومت کامقابلہ کرنے کے عزم کا اظہار
چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان اور پرویزالہٰی کا حکومت کےمنفی ہتھکنڈوں کامقابلہ کرنےکےعزم کا اظہار کیا ہے۔ چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان سے چوہدری پرویز الہٰی کی ملاقات ہوئی ہے جس میں سیاسی صورت حال، ملکی معاملات، حکومت کے انتقامی اقدامات…
مجھے کچھ ہوا تو پانچ مجرم ہوں گے، شیخ رشید
سابق وزیرِ داخلہ اور عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید کا کہنا ہے کہ مجھے کچھ ہوا تو پانچ مجرم ہوں گے۔ کمرہ عدالت میں صحافیوں سے غیر رسمی گفتگو کرتے ہوئے شیخ رشید نے کہا کہ کچھ ہوا تو آصف زرداری، بلاول بھٹو اور محسن نقوی مجرم ہوں…
امراض قلب میں مبتلا افراد کتنے انڈے کھاسکتے ہیں؟
چاہے آپ دل کے مریض ہوں یا کولیسٹرول کے ، سنڈے ہو یا منڈے، اب آپ روزانہ بغیر کسی فکر کے انڈے کھا سکتے ہیں۔ ہارورڈ میڈیکل اسکول کی جانب سے شائع ہونے والی حالیہ تحقیق سے یہ بات ثابت ہوگئی ہے کہ اگر ایک ہفتے میں آپ 3-4 انڈے کھاتے ہیں تو…
وزیراعظم بیٹی کے نکاح میں کیوں نہ آئے، شاہد آفریدی نے خط شیئر کردیا
پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان شاہد آفریدی نے وزیراعظم کا خط شیئر کر کے ان کی بیٹی کے نکاح میں شرکت نہ کرنے کی وجہ بتادی۔شاہد آفریدی کی جانب سے شیئر کی گئی خط کی کاپی کے مطابق وزیراعظم نے 27 جنوری کو شاہد آفریدی کو خط لکھ کر آگاہ کیا…
ماں کو قتل کرنے والا 10 سالہ بچہ ریمانڈ پر پولیس کے حوالے
گوجرانوالہ کے علاقے سیٹلائٹ ٹاؤن میں ماں کو فائرنگ کر کے قتل کرنے والے 10 سالہ بچے کو عدالت نے 2 روزہ جسمانی ریمانڈ پر پولیس کے حوالے کردیا۔والدہ خاتون کے ساتھ گلی میں جارہی ہوتی ہے کہ بچہ تعاقب کرنے کے بعد پستول سے اپنی ماں پر فائرنگ…
ایم کیو ایم نےضمنی الیکشن کیلئے27 نام شارٹ لسٹ کرلیے
کراچی میں قومی اسمبلی کی 9 نشستوں پرضمنی انتخابات سے متعلق ایم کیوایم کی حکمت عملی تیار کرلی۔ ذرائع کے مطابق ایم کیو ایم نےضمنی الیکشن کےلیے 27 نام شارٹ لسٹ کرلیے۔ذرائع کا کہنا ہے کہ ضمنی الیکشن کے 9 حلقوں میں ایم کیو ایم مضبوط امیدوار…
فواد چوہدری گرفتاری کے وقت نشے کی حالت میں تھے، میڈیکل رپورٹ
تحریک انصاف کے رہنما فواد چوہدری کے حوالے سے میڈیکل رپورٹ میں یہ بات سامنے آئی ہے کہ وہ گرفتاری کے وقت نشے کی حالت میں تھے۔اسلام آباد پولیس نے فواد چوہدری کی میڈیکل رپورٹ حاصل کرلی ہے۔میڈیکل رپورٹ آنے کے بعد پولیس نے مزید کارروائی کرتے…
شاہد آفریدی نے صدرِ مملکت کی ٹوئٹ کا جواب دے دیا
پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان شاہد آفریدی نے صدرِ مملکت عارف علوی کی ٹوئٹ کا جواب دے دیا۔گزشتہ روز صدر عارف علوی نے شاہین آفریدی اور انشا آفریدی کے نکاح کے موقع پر دولہا دلہن کے لیے مبارک باد کا پیغام جاری کیا تھا۔عارف علوی نے شاہین…
امریکا: شازیہ مری کی ورلڈ بینک کے گلوبل ڈائریکٹر مائکل رتکواسکائے سے ملاقات
پاکستان پیپلز پارٹی کی رہنما اور وفاقی وزیر شازیہ مری نے واشنگٹن ڈی سی میں ورلڈ بینک کے گلوبل ڈائریکٹر جناب مائکل رتکواسکائے سے ملاقات کی۔ملاقات میں شازیہ مری نے ورلڈ بینک کے گلوبل ڈائریکٹر جناب مائکل رتکواسکائے کو سیلاب کے بعد پاکستانی…
شیخ رشید کے جسمانی ریمانڈ پر فیصلہ محفوظ، 4 بجے سنایا جائےگا
اسلام آباد کی کچہری نے شیخ رشید کے جسمانی ریمانڈ پر فیصلہ محفوظ کر لیا جو 4 بجے سنایا جائے گا۔شیخ رشید کے خلاف آصف زرداری پر عمران خان کے قتل کی سازش کا الزام لگانے کے کیس کی سماعت ہوئی۔شیخ رشید کو جوڈیشل مجسٹریٹ عمر شبیر کی عدالت میں…
شیخ رشید کو اسلام آباد کچہری پہنچا دیا گیا
سابق وزیر داخلہ، عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید کو اسلام آباد کچہری پہنچا دیا گیا۔شیخ رشید کے خلاف آصف زرداری پر قتل کی سازش کا الزام لگانے کے کیس کی سماعت ہو گی۔عوامی مسلم لیگ کے سربراہ کو 2 روزہ جسمانی ریمانڈ مکمل ہونے پر عدالت…
شاہد آفریدی کی دوسری صاحبزادی انشا کا حق مہر کتنا رکھا گیا؟
قومی کرکٹ ٹیم کے نوجوان فاسٹ بولر شاہین آفریدی کے نکاح میں آنے والی قومی کرکٹ ٹیم کے سابق مایہ ناز آل راؤنڈر شاہد آفریدی کی دوسری صاحبزادی انشا کا حق مہر بھی بڑی بہن اقصیٰ کی طرح مہر فاطمی قرار پایا۔ شاہد آفریدی کی صاحبزادی انشا …
شیخ رشید کیخلاف حب میں مقدمہ درج
عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید کے خلاف بلوچستان کے شہر حب کے صدر تھانہ میں مقدمہ درج کرلیا گیا۔شیخ رشید کی جانب سے پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کے خلاف نازیبا الفاظ استعمال کرنے پر کارکن نے ایف آر درج کرائی۔درخواست…
مونس الہٰی کا ایک اور دوست غائب ہو گیا
سابق وزیرِ اعلیٰ پنجاب چوہدری پرویز الہٰی کے بیٹے مونس الہٰی کا ایک اور دوست غائب ہو گیا۔سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر مونس الہٰی نے لاپتہ ہونے اپنے دوست کی تصویر شیئر کرتے ہوئے لکھا کہ کئی دنوں سے میرا دوست عامر سعید راں غائب ہے۔مونس…