Browsing Category
Urdunews
ن لیگ کے رہنما فرانس سے واپس اپنے علاقے گوجر خان پہنچ گئے
مسلم لیگ ن کے رہنما راجا محمد علی فرانس سے واپس اپنے علاقے گوجر خان پہنچ گئے۔اس موقع پر سابق رکن قومی و صوبائی اسمبلی راجا جاوید اخلاق نے ان کا شاندار استقبال کیا۔راجا محمد علی اپنے علاقے چکری وکیلاں گاؤں کی فلاح و بہود اور بے روزگاری کے…
پی ٹی آئی نے خیبرپختونخوا کیلئے کتنے غیرملکی قرضے لیے؟
تحریک انصاف نے 9 سالہ دورِ حکومت میں خیبرپختونخوا کے لیے اربوں روپے کے غیرملکی قرضے لیے۔خیبرپختونخوا اسمبلی کی دستاویز کے مطابق سال 2103 تا 2022 صوبائی حکومت نے 661 ارب روپے کے قرضوں پر دستخط کیے۔دستاویز کے مطابق خیبرپختونخوا حکومت نے…
الیکشن از خود نوٹس، سپریم کورٹ بار ایسوسی ایشن میں اختلافات سامنے آگئے
سپریم کورٹ کی جانب پنجاب اور خیبرپختونخوا انتخابات میں تاخیر پر لیے گئے از خود نوٹس کے معاملے پر سپریم کورٹ بار ایسوسی ایشن میں اختلافات سامنے آگئے۔سپریم کورٹ بار ایسوسی ایشن کی ایگزیکٹو باڈی نے کیس میں احسن بھون کو وکیل نامزد کر دیا…
بھارت میں طالب علم نے کالج کی خاتون پرنسپل کو جلادیا
بھارت کی ریاست مدھیا پردیش میں کالج کی خاتون پرنسپل کو سابق طالب علم نے جلا دیا۔بھارتی میڈیا کے مطابق پرائیوٹ فارمیسی کالج کی 54 سالہ خاتون پرنسپل ڈاکٹر وموکتا شرما 5 دن اسپتال میں زیر علاج رہنے کے بعد دم توڑ گئیں۔پولیس حکام کے مطابق 24…
امریکی ارب پتی تاجر نے اپنے ہی آفس میں خودکشی کرلی
امریکی ارب پتی تاجر تھامس لی نے اپنے ہی آفس میں خودکشی کرلی۔غیرملکی میڈیا کے مطابق تھامس لی نے مینہیٹن میں 78 سال کی عمر میں خودکشی کی۔رپورٹس کے مطابق تھامس لی نے خود کو سر پر گولی مار کر زندگی کا خاتمہ کیا، ان کی لاش باتھ روم کے فرش پر…
کراچی میں مارکیٹیں ساڑھے 8 بجے بند کرانے کی ہدایت
کمشنر کراچی نے ڈپٹی کمشنرز کو شہر میں مارکیٹیں ساڑھے 8 بجے بند کرانے کی ہدایت کر دی۔ توانائی بحران پر قابو پانے کے لیے وفاقی حکومت کی ہدایت پر کمشنر کراچی نے ڈپٹی کمشنرز کو خط لکھ دیا ہے۔کمشنر کراچی نے ڈپٹی کمشنرز کو ہدایت دیتے ہوئے کہا…
بابر اعظم کے خلاف اچھا مقابلہ ہوگا، راشد خان
افغانستان کرکٹ ٹیم کے اسپنر اور پی ایس ایل کے لیے لاہور قلندرز کی ٹیم میں شامل راشد خان نے کہا ہے کہ بابر اعظم کے خلاف اچھا مقابلہ ہوگا۔جیو نیوز سے گفتگو کرتے ہوئے راشد خان نے کہا کہ بڑے کرکٹر کو بولنگ کر کے بولر انجوائے کرتا ہے، کبھی وہ…
ممنوعہ فنڈنگ کیس، عمران خان کو 28 فروری کو پیش ہونے کا حکم
اسلام آباد کی بینکنگ کورٹ نے اسلام آباد ہائی کورٹ کے فیصلے کی روشنی میں عمران خان کو 28 فروری کو پیش ہونے کا حکم دے دیا۔ بینکنگ کورٹ میں عمران خان اور دیگر کے خلاف فارن ایکسچینج ایکٹ کے تحت ممنوعہ فنڈنگ کیس کی سماعت ہوئی۔عمران خان کے…
مریم نواز کا تحریک انصاف کی جیل بھرو تحریک پر ردعمل
پاکستان مسلم لیگ ن کی سینئر نائب صدر مریم نواز نے تحریک انصاف کی جیل بھرو تحریک پر ردعمل دیا ہے۔سوشل میڈیا اکاؤنٹ پر مریم نواز نے جیل بھرو تحریک سے متعلق سیاسی اور مزاحیہ ردعمل دیا۔مریم نواز نے اس حوالے سے ٹی وی پر چلنے والی خبروں کی…
پی ٹی آئی کے 6 رہنما اڈیالہ جیل سے شاہ پور جیل منتقل
پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کی جیل بھرو تحریک میں راولپنڈی سے گرفتاری دینے والے 6 رہنماؤں کو اڈیالہ جیل سے شاہ پور جیل منتقل کر دیا گیا۔پی ٹی آئی رہنماؤں کی ایک ماہ کی نظر بندی کے احکامات بھی جاری کر دیے گئے۔شاہ پور جیل منتقل کیے…
تحریک انصاف کی جیل بھرو تحریک پر سوشل میڈیا پر دلچسپ تبصرے
پشاور میں تحریک انصاف کی جیل بھرو تحریک نے سوشل میڈیا صارفین کو طنز و مزاح کے لیے دلچسپ موضوع دے دیا۔ خیبرپختونخوا کے سابق گورنر شاہ فرمان اور سابق وزیراعلیٰ پرویز خٹک سمیت سابق اراکین صوبائی اسمبلی اور یہاں تک کے کارکنان بھی سوشل میڈیا…
پاک امریکا تعلقات وقت کے ساتھ مزید مضبوط ہو رہے ہیں، نوید قمر
وزیر تجارت نوید قمر نے کہا ہے کہ پاک امریکا تعلقات وقت کے ساتھ مزید مضبوط ہو رہے ہیں۔امریکا میں نوید قمر اور امریکن اپیرل اینڈ فٹ ویئر ایسوسی ایشن کی قیادت کی ملاقات ہوئی ہے۔وزیر تجارت کی پاکستانی معروف کاروباری اداروں کے نمائندوں سے بھی…
پینٹاگون کا یوکرین کیلیے طویل المدتی سیکیورٹی امداد کے 2 ارب ڈالر کے پیکج کا اعلان
پینٹاگون نے یوکرین کے لیے طویل المدتی سیکیورٹی امداد کے 2 ارب ڈالر کے پیکج کا اعلان کردیا۔امریکی میڈیا کے مطابق پینٹاگون نے یوکرین کے لیے امدادی پیکج کا اعلان امریکی صدر جوبائیڈن اور یوکرینی صدر زیلنسکی کی ملاقات کے بعد کیا۔اس حوالے سے…
ملک میں کورونا سے 2 افراد کا انتقال، 42 کیسز بھی سامنے آگئے
ملک میں کورونا سے 2 افراد انتقال کرگئے جبکہ اس بیماری کے 42 کیسز بھی سامنے آئے ہیں۔این آئی ایچ کے مطابق 24 گھنٹے کے دوران کورونا کے 5 ہزار 19 ٹیسٹ کیے گئے۔چین میں پائے جانے والے کورونا وائرس کے نئے ایکس بی بی ویرینٹ کی پاکستان میں…
کراچی، حادثے کے بعد گرین لائن ٹریک کی مرمت مکمل
کراچی کے علاقے ناگن چورنگی کے قریب گرین لائن ٹریک کی مرمت مکمل کرلی گئی۔انتظامیہ کے مطابق گرین لائن بسیں معمول کے مطابق چلائی جائیں گی۔انتظامیہ کا کہنا ہے کہ گرین لائن بس ٹریک کے گرد رہنے والے خانہ بدوشوں کو ہٹا دیا گیا ہے۔کراچی میں ناگن…
رانا ثناء عمران خان کو قتل کرانا چاہتے ہیں، یاسمین راشد کا الزام
پی ٹی آئی رہنما ڈاکٹر یاسمین راشد نے وفاقی وزیر داخلہ رانا ثناء اللہ پر الزام عائد کردیا کہ وہ عمران خان کو قتل کرانا چاہتے ہیں۔یاسمین راشد نے میڈیا سے گفتگو میں کہا کہ عمران خان پر حملے میں وفاقی حکومت اور نگراں حکومت ملوث ہے، یہ سارا…
کیا آپ کو معلوم ہے کون سی غذائیں آپ کا خون صاف کرتی ہیں؟
کہتے ہیں انسان کا خون جتنا صاف ہوگا وہ اتنا ہی تندرست اور بیماریوں سے محفوظ رہے گا اور یہ ہر شخص صرف اپنی غذا کا خیال رکھ کر کرسکتا ہے۔ماہرینِ صحت کے مطابق انسان کے خون میں موجود ریڈ بلڈ سیلز (RBC) جسم کے تمام حصوں میں آکسیجن پہنچانے…
کھانوں میں نمک زیادہ ہوجائے تو کیا کریں؟
کھانے کا ذائقہ دوبالا کرنا ہو یا اسے بگڑنا ہو صرف ایک اجزاء یعنی نمک کی کمی یا زیادتی کافی ہے۔آپ یقین کریں یہ ہر گھر کا مسئلہ ہے، چاہے کوئی ماہر شیف ہو یا پھر کوئی عام کھانے پکانے والے مرد و خواتین ان کے کھانوں میں اکثر و بیشتر جانے…
بھارتی ٹیم پاکستان نہیں آتی تو پاکستان ٹیم کو بھی بھارت نہیں جانا چاہیے، کامران اکمل
پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق وکٹ کیپر کامران اکمل نے کہا ہے کہ بھارتی ٹیم ایشیا کپ کے لیے پاکستان نہیں آتی تو پاکستان کو بھی ورلڈ کپ کے لیے بھارت نہیں جانا چاہیے۔ایک پوڈکاسٹ میں گفتگو کرتے ہوئے کامران اکمل نے کہا کہ یہ ہمارے ہاتھ میں نہیں،…
عمران خان کی درخواست ضمانت، بینکنگ کورٹ کو فیصلے سے روکنے کا تحریری حکمنامہ
عمران خان کی بینکنگ کورٹ کو عبوری ضمانت کا فیصلہ روکنے کی درخواست پر اسلام آباد ہائی کورٹ نے تحریری حکمنامہ جاری کر دیا۔اسلام آباد ہائی کورٹ کے دو رکنی بینچ نے 6 صفحات پر مشتمل تحریری فیصلہ جاری کیا۔ہائی کورٹ کے حکمنامے کے مطابق بظاہر…