اتوار 5؍شعبان المعظم 1444ھ26؍فروری 2023ء

ملک میں کورونا سے 2 افراد کا انتقال، 42 کیسز بھی سامنے آگئے

ملک میں کورونا سے 2 افراد انتقال کرگئے جبکہ اس بیماری کے 42 کیسز بھی سامنے آئے ہیں۔

این آئی ایچ کے مطابق 24 گھنٹے کے دوران کورونا کے 5 ہزار 19 ٹیسٹ کیے گئے۔

چین میں پائے جانے والے کورونا وائرس کے نئے ایکس بی بی ویرینٹ کی پاکستان میں تصدیق ہو گئی۔

ملک میں 24 گھنٹے میں کورونا مثبت کیسز کی شرح 0.84 فیصد سامنے آئی۔

قومی ادارہ برائے صحت کے مطابق کورونا کے 15 مریضوں کی حالت تشویشناک ہے۔

بشکریہ جنگ
You might also like

Comments are closed.