Browsing Category
Urdunews
میکسیکو کی تین آئل ریفائنریز میں آتشزدگی، 8 زخمی
میکسیکو کی قومی ملکیتی آئل کمپنی پیمیکس کی تین علیحدہ ریفائنریز میں آگ بھڑک اٹھی۔جمعرات کو تینوں ریفائنریز میں علیحدہ علیحدہ آتشزدگی کے واقعات ہوئے جن میں 5 ملازمین لاپتہ جبکہ 8 زخمی ہو گئے۔کمپنی نے اپنے بیان میں کہا کہ راست ویراکروز…
پنجاب اور کے پی میں انتخابات ازخود نوٹس کیس میں فل کورٹ بنانے کی درخواست
سپریم کورٹ میں پنجاب اور خیبر پختونخوا میں انتخابات سے متعلق از خود نوٹس کیس میں پیپلز پارٹی، ن لیگ اور جے یو آئی نے فل کورٹ بنانے کیلئے درخواست دائر کر دی۔سپریم کورٹ میں درخواست فاروق ایچ نائیک، کامران مرتضیٰ اور منصور عثمان ایڈووکیٹ…
عمران خان کا بینکنگ کورٹ میں پیش ہونے کا فیصلہ، ذرائع
سابق وزیراعظم اور پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان نے منگل (28 فروری) کے روز بینکنگ کورٹ میں پیش ہونے کا فیصلہ کیا ہے۔تحریک انصاف کے 32 ارکان قومی اسمبلی کو ڈی نوٹیفائی کرنے کا نوٹیفکیشن معطل کردیا گیا۔عمران خان کی…
کراچی: پانی چور مافیا کیخلاف ایک اور بڑا آپریشن، متعدد ہائیڈرنٹس مسمار
کراچی غربی کے علاقے منگھوپیر میں واٹر بورڈ کی سرکاری سپلائی لائنوں سے پانی چوری کرنے والے ہائیڈرنٹس مافیا کے خلاف ایک اور بڑا آپریشن کیا گیا، اس دوران نصف درجن سے زائد بڑے واٹر ہائیڈرنٹس مسمار کردیے گئے۔ اینٹی واٹر تھیفٹ سیل کے افسر محمد…
اردن کی فوج نے شام سے اسلحہ اسمگل کرنے والے ڈرون کو مار گرایا
اردن کی فوج نے شام سے بذریعہ ڈرون اسلحہ اسمگلنگ کی کوشش ناکام بنا دی۔سرکاری میڈیا کے مطابق سلطنت کے بارڈر گارڈز نے ہتھیاروں اور ہینڈ گرنیڈز سے لدے ہوئے ڈرون کی نشاندہی کی جو ملک کے مشرقی علاقے میں داخل ہو رہا تھا۔فوجی حکام کا کہنا ہے کہ…
فرح گوگی اور شیخ رشید کیخلاف نئے سرے سے انکوائری کا آغاز کردیا گیا
محکمہ اینٹی کرپشن کا کہنا ہے کہ عمران خان کی اہلیہ بشریٰ بی بی کی دوست فرح گوگی اور سابق وزیر داخلہ شیخ رشید کے خلاف نئے سرے سے انکوائری کا آغاز کر دیا گیا ہے۔جیو نیوز سے گفتگو کرتے ہوئے ڈائریکٹر جنرل اینٹی کرپشن سہیل ظفر چٹھہ نے کہا کہ…
بھارتی وزیر مملکت کے قافلے پر شدید پتھراؤ، گاڑی کا شیشہ ٹوٹ گیا
بھارت کی مغربی ریاست بنگال میں وزیر مملکت برائے داخلہ نیشیت پرمانک کے قافلے پر شدید پتھراؤ کیا گیا۔بی جے پی سے تعلق رکھنے والے وزیر نے کہا کہ یہ پتھراؤ ترنمول کانگریس کے حامیوں نے کیا ہے۔پتھراؤ کی وجہ سے وزیر مملکت کی ایس یو وی کا سامنے…
پاکستان نے آئی ایم ایف کی شرح سود دو فیصد بڑھانے کی شرط مان لی
پاکستان نے آئی ایم ایف کی شرح سود دو فیصد بڑھانے کی شرط مان لی۔ وزارت خزانہ حکام کا کہنا ہے کہ پاکستان نے پالیسی ریٹ دو فیصد تک بڑھانے پر آئی ایم ایف سے اتفاق کر لیا ہے۔ پاکستان سےآئی ایم ایف کے مذاکرات گزشتہ رات دیر گئےجاری رہے۔حکام…
ایاز لطیف پلیجو نے ڈیجيٹل مردم شماری کو رد کر دیا
قومی عوامی تحریک کے سربراہ ایاز لطیف پلیجو نے کہا ہے کہ مخصوص ايجنڈے والی ڈیجيٹل مردم شماری کو رد کرتے ہیں۔کراچی آرٹس کونسل ميں کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے ایاز لطیف پلیجو نے کہا کہ مردم شماری دس سال ميں ہونی تھی اور 5 سال ميں کرانا سازش…
روسی حملے کے پہلے دن شادی کرنے والا یوکرینی فوجی کس حال میں ہے؟
روس کی جانب سے یوکرین پر حملے کو ایک سال مکمل ہوا تو اسی دن ایک یوکرینی فوجی نے اپنی شادی کی پہلی سالگرہ بھی منائی۔غیرملکی میڈیا کے مطابق 39 سالہ یوکرینی سارجنٹ ولادیمیر روسین کی شادی 24 فروری 2022ء کو ہوئی تھی اور اسی روز روس نے یوکرین…
شیخ رشید سسرال جانے کے بجائے پتلی گلی سے بھاگ گئے، منظور وسان
پیپلز پارٹی کے سینئر رہنما منظور وسان نے کہا ہے کہ عمران خان کی جیل بھرو تحریک فلاپ تحریک بن چکی ہے۔ایک بیان میں منظور وسان نے کہا کہ خان صاحب جیل بھرو تحریک تم سے نہیں ہو پائے گی، عمران خان اور شیخ رشید نے کہا تھا کہ سب سے پہلے گرفتاری…
کراچی میں کل سے دن میں گرمی بڑھے گی
کراچی میں کل سے دن کے اوقات میں درجہ حرارت بڑھنے کا امکان ظاہر کیا گیا ہے۔موسمیاتی تجزیہ کار جواد میمن کا کہنا ہے کہ مغربی ہواؤں کا سسٹم کل ملک کے بالائی حصے پر اثرانداز ہوسکتاہے، شہر میں مغرب اور شمال مغرب کی ہوائیں چل سکتی ہیں۔جواد…
ن لیگ کے رہنما فرانس سے واپس اپنے علاقے گوجر خان پہنچ گئے
مسلم لیگ ن کے رہنما راجا محمد علی فرانس سے واپس اپنے علاقے گوجر خان پہنچ گئے۔اس موقع پر سابق رکن قومی و صوبائی اسمبلی راجا جاوید اخلاق نے ان کا شاندار استقبال کیا۔راجا محمد علی اپنے علاقے چکری وکیلاں گاؤں کی فلاح و بہود اور بے روزگاری کے…
پی ٹی آئی نے خیبرپختونخوا کیلئے کتنے غیرملکی قرضے لیے؟
تحریک انصاف نے 9 سالہ دورِ حکومت میں خیبرپختونخوا کے لیے اربوں روپے کے غیرملکی قرضے لیے۔خیبرپختونخوا اسمبلی کی دستاویز کے مطابق سال 2103 تا 2022 صوبائی حکومت نے 661 ارب روپے کے قرضوں پر دستخط کیے۔دستاویز کے مطابق خیبرپختونخوا حکومت نے…
الیکشن از خود نوٹس، سپریم کورٹ بار ایسوسی ایشن میں اختلافات سامنے آگئے
سپریم کورٹ کی جانب پنجاب اور خیبرپختونخوا انتخابات میں تاخیر پر لیے گئے از خود نوٹس کے معاملے پر سپریم کورٹ بار ایسوسی ایشن میں اختلافات سامنے آگئے۔سپریم کورٹ بار ایسوسی ایشن کی ایگزیکٹو باڈی نے کیس میں احسن بھون کو وکیل نامزد کر دیا…
بھارت میں طالب علم نے کالج کی خاتون پرنسپل کو جلادیا
بھارت کی ریاست مدھیا پردیش میں کالج کی خاتون پرنسپل کو سابق طالب علم نے جلا دیا۔بھارتی میڈیا کے مطابق پرائیوٹ فارمیسی کالج کی 54 سالہ خاتون پرنسپل ڈاکٹر وموکتا شرما 5 دن اسپتال میں زیر علاج رہنے کے بعد دم توڑ گئیں۔پولیس حکام کے مطابق 24…
امریکی ارب پتی تاجر نے اپنے ہی آفس میں خودکشی کرلی
امریکی ارب پتی تاجر تھامس لی نے اپنے ہی آفس میں خودکشی کرلی۔غیرملکی میڈیا کے مطابق تھامس لی نے مینہیٹن میں 78 سال کی عمر میں خودکشی کی۔رپورٹس کے مطابق تھامس لی نے خود کو سر پر گولی مار کر زندگی کا خاتمہ کیا، ان کی لاش باتھ روم کے فرش پر…
کراچی میں مارکیٹیں ساڑھے 8 بجے بند کرانے کی ہدایت
کمشنر کراچی نے ڈپٹی کمشنرز کو شہر میں مارکیٹیں ساڑھے 8 بجے بند کرانے کی ہدایت کر دی۔ توانائی بحران پر قابو پانے کے لیے وفاقی حکومت کی ہدایت پر کمشنر کراچی نے ڈپٹی کمشنرز کو خط لکھ دیا ہے۔کمشنر کراچی نے ڈپٹی کمشنرز کو ہدایت دیتے ہوئے کہا…
اسلام آباد یونائیٹڈ نے اپنے ہی کھلاڑی کا مذاق بنا کر سب کو ہنسا دیا
پاکستان میں جاری کرکٹ کے سب سے بڑے میلے پاکستان سُپر لیگ کے سیزن 8 میں کرکٹرز تو چوکے چھکوں کی برسات کر ہی رہے ہیں لیکن ساتھ ہی سوشل میڈیا پر بھی سب انہیں اپنے اپنے انداز سے سراہتے دکھائی دے رہے ہیں۔پی ایس ایل کے گزشتہ روز کھیلے گئے میچ…
ترکی، زلزلے سے بے گھر افراد کیلئے گھروں کی تعمیر کے کام کا آغاز
ترکی میں اس ماہ آنے والے تباہ کن زلزلوں کے بعد گھروں کی تعمیر نو کے لیے کام شروع کردیا گیا ہے۔رپورٹس کے مطابق زلزلے کے باعث 15 لاکھ سے زائد افراد بے گھر ہوئے ہیں۔غیرملکی میڈیا کے مطابق ترکی اور شام میں زلزلے کے باعث اموات کی تعداد 50…