Browsing Category
Urdunews
اسلام آباد ہائیکورٹ نے عمران خان کی درخواست ضمانت منظور کرلی
اسلام آباد ہائی کورٹ نے سابق وزیراعظم اور چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان کی درخواست ضمانت منظور کرلی ہے۔عدالت عالیہ اسلام آباد کے جسٹس عامر فاروق نے عمران خان کی درخواست ضمانت پر سماعت کی۔اسلام آباد ہائیکورٹ نے عمران خان کو عبوری ضمانت…
بیلاروس: حکومت مخالف کارکنوں کا ڈرون حملہ، روسی جاسوس طیارہ تباہ
دو ڈرونز نے روس کے ایک جاسوس طیارے کو بیلاروس میں قائم روسی ایئربیس پر تباہ کر دیا۔برطانوی اخبار کے مطابق روسی جاسوس طیارے کی مالیت 27 کروڑ 40 لاکھ پاؤنڈ ہے۔طیارے کو بیلاروس حکومت مخالف کارکنوں نے تباہ کیا، یہ ایک اواکس بیریف اے 50 یو…
ریچھ کو آبدوز کا ذائقہ پسند نہ آیا، تصاویر بنوائیں اور چلتا بنا
27 فروری کو برفانی ریچھوں کا عالمی دن منایا جاتا ہے، امریکی بحریہ کے انسٹیٹیوٹ نے موقع کی مناسبت سے دلچسپ تصاویر شیئر کی۔2003 میں یو ایس ایس کنٹیکٹ نامی آبدوز جزوی طور پر برف سے اوپر ابھری تو برفانی ریچھ اس کا معائنہ کرنے پہنچ…
عمران خان کی گاڑی کو ہائیکورٹ میں پہلے داخلے سے روکا، بعد میں جانے دیا گیا
چیئرمین پی ٹی آئی، سابق وزیرِ اعظم عمران خان کی گاڑی کو اسلام آباد ہائی کورٹ کے مرکزی دروازے پر روک دیا گیا تاہم کافی دیر کی تکرار کے بعد اندر جانے کی اجازت دے دی گئی۔عمران خان بائیومیٹرک کی تصدیق کے لیے ہائی کورٹ پہنچے تھے۔عمران خان…
فرح گوگی کیخلاف کرپشن اور منی لانڈرنگ کا مقدمہ درج
پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان کی اہلیہ بشریٰ بی بی کی دوست فرحت شہزادی عرف فرح گوگی کے خلاف کرپشن اور منی لانڈرنگ کا مقدمہ درج کر لیا گیا۔وفاقی تحقیقاتی ادارے (ایف آئی اے) لاہور نے فرح گوگی کے خلاف منی لانڈرنگ کا…
کیمبرج یونیورسٹی کا کم عمر ترین پروفیسر جو 18 برس کی عمر تک لکھنا پڑھنا نہیں جانتا تھا
11 برس کی عمرمیں بولنا سیکھا جبکہ 18 برس کی عمر تک نہ تو لکھنا آتا تھا اور نہ ہی پڑھنا لیکن پھر بھی 37 برس کی عمر میں برطانیہ کی معتبر جامعہ میں کم عمر ترین پروفیسر تعینات ہوکر جیسن آرڈے نے تاریخ رقم کر دی۔غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق…
اگلے 5 میچز میں کارکردگی مزید بہتر کرنے کی کوشش کریں گے، محمد حارث
پاکستان سپر لیگ کی ٹیم پشاور زلمی کے کھلاڑی محمد حارث نے کہا ہے کہ اگلے 5 میچز میں کارکردگی مزید بہتر کرنے کی کوشش کریں گے۔اسلام آباد میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ پشاور زلمی اپنی غلطیوں سے سیکھے گی۔محمد حارث نے کہا کہ پی…
مجھ پر کرپشن کا الزام ثابت ہو جائے تو پھانسی دی جائے، عثمان ڈار
پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی ) کے رہنما عثمان ڈار کا کہنا ہے کہ مجھ پر کرپشن کا الزام ثابت ہو جائے تو علامہ اقبال چوک میں پھانسی دی جائے۔کرپشن کے الزامات میں عثمان ڈار اینٹی نے کرپشن ٹیم کے سامنے پیش ہونے کے بعد میڈیا سے گفتگو کرتے…
سندھ اسمبلی میں جہیز اور شادی کے غیر ضروری اخراجات کے خاتمے کی قرارداد پیش
سندھ اسمبلی میں تحریک انصاف کے رکن شہزاد قریشی نے جہیز اور شادی کے غیر ضروری اخراجات کے خاتمے کی قرارداد پیش کردی۔شہزاد قریشی نے کہا کہ شادی کے موقع پر غیر ضروری اخراجات اور جہیز مالی بوجھ ہیں جس کی وجہ سے بہت سی لڑکیوں کی شادی نہیں…
ایلون مسک ایک بار پھر دنیا کے امیر ترین شخص بن گئے
ٹوئٹر کے سربراہ، ٹیسلا اور اسپیس ایکس کے بانی ایلون مسک ایک بار پھر دنیا کے امیر ترین شخص بن گئے۔غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق ٹیسلا کے شیئرز کی قیمتوں میں 100 فیصد اضافے کے بعد ایلون مسک کی دولت میں کئی گنا اضافہ ہو گیا، جس کے باعث…
بھارت، پٹاخوں سے بھرے رکشے میں جلتا ہوا پٹاخہ آگرا
بھارت کی ریاست اتر پردیش کے شہر گریٹر نوئیڈا میں پٹاخوں سے بھرے رکشے میں جلتا ہوا پٹاخہ ہی آگرا۔بھارتی میڈیا کے مطابق پٹاخوں سے بھرے رکشے میں ہونے والے دھماکے سے ایک شخص جاں بحق اور ایک زخمی ہوگیا۔رپورٹس کےمطابق واقعے میں دو افراد زخمی…
لاہور: پی ٹی آئی کے کارکنوں اور انتظامیہ کے درمیان جھگڑا
لاہور میں عمران خان کی رہائش زمان پارک کے باہر پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے کارکنوں اور ضلعی انتظامیہ کے درمیان جھگڑا ہو گیا۔ زمان پارک سے سیکیورٹی بیریئرز ہٹانے کے معاملے پر پی ٹی آئی کے کارکنوں اور انتظامیہ میں جھگڑا ہوا۔ پی ٹی…
توشہ خانہ فیصلے پر احتجاج، عمران خان کی درخواستِ ضمانت پر 3 اعتراضات عائد
توشہ خانہ فیصلے پر احتجاج کے کیس میں اسلام آباد ہائی کورٹ کے رجسٹرار نے چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان کی درخواستِ ضمانت پر 3 اعتراضات عائد کر دیے۔رجسٹرار آفس نے پہلا اعتراض عائد کیا ہے کہ پٹیشن پر عمران خان کے دستخط 2 جگہوں پر مختلف…
ملک بھر میں 24 کروڑ سے زائد درخت لگائے جائیں گے، شیری رحمٰن
وفاقی وزیر ماحولیاتی تبدیلی سینیٹر شیری رحمٰن نے کہا ہے کہ آج وفاقی حکومت نے شجر کاری مہم کا آغاز کیا ہے، ملک بھر میں 24 کروڑ سے زائد درخت لگائے جائیں گے۔سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر جاری کیے گئے سلسلہ وار ٹوئٹس میں شیری رحمٰن نے…
سپریم کورٹ اہم فیصلے کے قریب ہے، شیخ رشید
عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید نے کہا ہے کہ سپریم کورٹ اہم فیصلے کے قریب ہے۔سپریم کورٹ کے باہر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے شیخ رشید نے کہا کہ اسی بلڈنگ سے انصاف نکلے گا، اللّٰہ کرے ملک میں خوشی اور بہتری آئے۔انہوں نے کہا کہ سارے پاکستان…
جب آرڈر آئے گا الیکشن کرا دیں گے، محسن نقوی
پنجاب کے نگراں وزیرِ اعلیٰ محسن نقوی نے کہا ہے کہ ہم الیکشن کرانے سے نہیں بھاگ رہے، جب آرڈر آئے گا الیکشن کرا دیں گے۔ لاہور میں تقریب سے خطاب کرتے ہوئے محسن نقوی نے کہا کہ عمران خان اس وقت زمان پارک میں موجود نہیں ہیں، اس لیے سیکیورٹی…
بنگلادیش میں بلیوں کی اپنے مالکان کے ساتھ خوب بن سنور کر ’کیٹ واک‘
بنگلادیش میں بلیوں نے اپنے مالکان کے ساتھ خوب بن سنور کر ’کیٹ واک‘ کی۔آنکھوں پر چشمہ، گلے میں گھنٹی اور طرح طرح کے کپڑے پہن کر اِتراتی بلیوں کو دیکھنے لوگوں کی بڑی تعداد آئی۔اس موقع پر کچھ بلیاں کھانے پینے میں مصروف رہیں تو کسی نے صرف…
عبدالستار ایدھی کی آج 95 ویں سالگرہ
انسانیت کے عظیم خدمت گار عبدالستار ایدھی کی آج 95 ویں سالگرہ کے موقع پر سوشل میڈیا پر صارفین انہیں خراجِ تحسین پیش کر رہے ہیں۔عبدالستار ایدھی اپنی ساری زندگی ضرورت مندوں کے لیے وقف کر کے رہتی دنیا تک انسانوں کے لیے مشعل راہ بن گئے۔انہوں…
عمران خان کب نااہل ہوں گے؟ منظور وسان نے خواب دیکھ لیا
پاکستان پیپلز پارٹی کے رہنما اور مشیر زراعت سندھ منظور وسان نے کہا ہے کہ پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) چیئرمین عمران خان نااہل بھی ہوں گے اور جیل بھی جائیں گے۔ایک بیان میں منظور وسان نے کہا کہ عمران خان آئندہ ماہ مارچ میں نااہل ہو…
چاہتا ہوں بابر میچ ختم کرنے والا کھلاڑی بنے، شاہد آفریدی
پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان شاہد آفریدی نے کہا ہے کہ بابر اعظم نے میچ ختم کرنے والے کے طور پر اب تک خود کو ثابت نہیں کیا، میں چاہتا ہوں وہ میچ ختم کرنے والا بنے۔ایک نجی چینل پر پاکستان سپر لیگ میں لاہور قلندرز اور پشاور زلمی کے…