Browsing Category
Urdunews
سپریم کورٹ کا 9 رکنی بینچ ٹوٹنا نیک شگون نہیں، وسیم سجاد
سابق چیئرمین سینیٹ ماہر قانون وسیم سجاد کا کہنا ہے کہ سپریم کورٹ کے 9 رکنی بینچ کا ٹوٹنا نیک شگون نہیں۔جیو نیوز کے پروگرام کیپٹل ٹاک میں سابق چیئرمین سینیٹ ماہر قانون وسیم سجاد، صدر اسلام آباد ہائی کورٹ بار نوید حیات اور لاہور ہائی کورٹ…
بلوچستان، خضدار میں 3.5 شدت کا زلزلہ
بلوچستان کے ضلع خضدار میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کئے گئے تاہم کوئی جانی نقصان کی اطلاع نہیں ملی۔زلزلہ پیما مرکز کے مطابق پیر کی رات 10 بجکر 45 منٹ پر ضلع خضدار میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کئے گئے جن کی شدت 3.5 اور گہرائی 40 کلومیٹر زیر زمین…
کوئٹہ میں آج اور کل بارش کا امکان
بارش کا سبب بننے والی مغربی ہوائیں بلوچستان میں داخل ہوگئیں، محکمہ موسمیات نے منگل اور بدھ کو کوئٹہ سمیت صوبے کے گیارہ اضلاع میں تیز ہواؤں اور گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان ظاہر کردیا۔ محکمہ موسمیات کے مطابق مغربی ہوائیں پیر کی شب سے…
پیٹرول کی قیمت میں 5 روپے فی لیٹر کمی، 267 روپے کا ہوگیا
پیٹرول کی قیمت میں پانچ روپے فی لٹر کمی کردی گئی ہے۔ وزیر خزانہ اسحاق ڈار نے کہا ہے کہ پیٹرول کی قیمت میں 5 روپے فی لٹر کمی کی جارہی ہے۔ آئندہ 15 روز کے لیے ملک میں پیٹرول کی نئی قیمت 267 روپے فی لٹر مقرر کردی گئی۔ وزیر خزانہ نے لائٹ…
اسلام آباد میں صحافیوں پر تشدد ناقابل قبول ہے، مریم اورنگزیب
وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات مریم اورنگزیب نے اسلام آباد میں صحافیوں پر تشدد کو ناقابل قبول قرار دیا ہے۔ایک بیان میں مریم اورنگزیب نے عدالت کے باہر صحافیوں سے پولیس کی بدسلوکی کی مذمت کی اور وزیر داخلہ رانا ثناءاللّٰہ سے واقعے کا نوٹس…
پیٹرول 500، بجلی فی یونٹ 100 اور گیس 10 گنا مہنگی کردوں، مخدوم احمد محمود کی نئی منطق
پاکستان پیپلز پارٹی (پی پی پی) جنوبی پنجاب کے صدر اور سابق گورنر پنجاب مخدوم احمد محمود نے مہنگائی پر نئی منطق پیش کردی۔ایک تقریب سے خطاب میں مخدوم احمد محمود نے مہنگائی کی چکی میں پسے ہوئے عوام کے زخموں پر مرہم رکھنے کے بجائے نمک چھڑک…
اٹلی کشتی حادثے میں قومی ویمن ہاکی و فٹبال پلیئر شاہدہ رضا بھی جاں بحق
اٹلی کشتی حادثے میں قومی ویمن ہاکی اور فٹبال پلیئر شاہدہ رضا بھی جاں بحق ہوئیں۔اٹلی میں پاکستانی سفیر علی جاوید نے کہا ہے کہ کشتی میں سوار 28 پاکستانیوں کی موت سے متعلق ابتدائی معلومات غیرمصدقہ تھیں۔کوچ غلام عباس نے جیو سے گفتگو کرتے…
چیف جسٹس کل کسی مقدمے کی سماعت نہیں کریں گے، نیا ڈیوٹی روسٹر جاری
سپریم کورٹ نے ججز کا نیا ڈیوٹی روسٹر جاری کردیا جس کے مطابق چیف جسٹس پاکستان عمر عطا بندیال کل کسی مقدمے کی سماعت نہیں کریں گے۔ازخود نوٹس کے بینچ کے دیگر ججز بھی دن 11 بجے تک کسی کیس کی سماعت نہیں کریں گے۔جسٹس منصور علی شاہ کل ساڑھے 11…
اسحاق ڈار کی امریکی نائب وزیر خزانہ سے ورچوئل ملاقات، آئی ایم ایف مذاکرات سے متعلق آگاہ کیا
وزیر خزانہ اسحاق ڈار کی امریکی ڈپٹی سیکریٹری خزانہ ویلے ایڈیمیو سے ورچوئل ملاقات ہوئی ہے۔اس موقع پر وزیرخزانہ نے امریکی ڈپٹی سیکریٹری خزانہ کو آئی ایم ایف جائزہ مذاکرات سے متعلق آگاہ کیا۔وزیر خزانہ کا کہنا تھا کہ پاکستان آئی ایم ایف قرض…
کوئٹہ: خواجہ سراؤں کے رات 12 کے بعد گھر سے نکلنے پر پابندی
کوئٹہ میں خواجہ سراؤں کے رات 12 بجے کے بعد گھر سے نکلنے پر پابندی لگادی گئی۔کوئٹہ کے سول لائن تھانے کے ایس ایچ او نے تھانے کی حدود میں خواجہ سراؤں پر رات 12 بجے کے بعد گھر سے نکلنے پر پابندی لگادی۔ایس ایچ او تھانہ سول لائن نے کہا کہ…
کراچی اور لاہور میں اسٹیڈیم کے ساتھ ہوٹل بنانے کا پلان ہے، نجم سیٹھی
پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) کی مینجمنٹ کمیٹی کے سربراہ نجم سیٹھی کا کہنا ہے کہ کراچی اور لاہور میں اسٹیڈیم کے ساتھ ہوٹل بنانے کا پلان ہے، چیف سکریٹری پنجاب کو خط لکھ دیا ہے کہ ہوٹل کےلیے زمین کی نشاندہی کردیں تاکہ اس پر کام شروع کیا…
بزدار کابینہ کے رکن کے گھر سے 15 کروڑ مالیت کی ملکی و غیر ملکی کرنسی برآمد
سابق وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار کی کابینہ کے رکن عبدالحئی دستی کے گھر سے 15 کروڑ سے زائد مالیت کی ملکی اور غیر ملکی کرنسی برآمد ہوئی ہے۔ڈائریکٹر جنرل (ڈی جی) اینٹی کرپشن پنجاب سہیل ظفر چٹھہ کے مطابق عثمان بزدار کے سابق مشیر عبدالحئی…
آئی ایم ایف نے پاکستان کے سامنے 4 نئی شرائط رکھ دیں
عالمی مالیاتی ادارے (آئی ایم ایف) نے معاہدے سے پہلے پاکستان کے سامنے نئی شرائط رکھ دیں۔آئی ایم ایف نے پاکستان سے اسٹاف لیول معاہدے سے پہلے 4 نئے مطالبات رکھ دیے ہیں۔پیپلز پارٹی جنوبی پنجاب کے صدراور سابق گورنر پنجاب مخدوم احمد محمود نے…
آئندہ مہینوں کے دوران مہنگائی میں اضافے کا امکان، وزارت خزانہ کی آؤٹ لک رپورٹ جاری
آئندہ مہینوں میں مہنگائی میں اضافے کا امکان ہے، وفاقی وزارت خزانہ نے رواں ماہ کی آؤٹ لک رپورٹ جاری کردی۔رپورٹ کے مطابق آئندہ مہینوں میں مہنگائی کی شرح 28 سے 30 فیصد ہوسکتی ہے، غیر یقینی سیاسی اور معاشی صورتحال کے باعث مہنگائی بڑھ رہی…
ایک ٹورنامنٹ سے کسی کو جج نہیں کرنا چاہیے، نسیم شاہ
پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل ) فرنچائز کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کے فاسٹ بولر نسیم شاہ نے کہا ہے کہ ایک ٹورنامنٹ سے کسی ٹیم کو جج نہیں کرنا چاہیے۔لاہور میں میڈیا سے گفتگو میں نسیم شاہ نے کہا کہ ہماری ٹیم اچھا نہیں کھیلی، امید ہے ہم کم بیک کریں…
اٹلی کشتی حادثے میں 4 پاکستانی جاں بحق، 16 کو بچا لیا گیا، ترجمان دفتر خارجہ
ترجمان دفتر خارجہ ممتاز زہرا بلوچ کا کہنا ہے کہ اٹلی کشتی حادثے میں ابتدائی اطلاعات کے مطابق 4 پاکستانی جاں بحق ہوئے۔انہوں نے کہا کہ یہ حادثہ 26 فروری کو بن غازی لیبیا کے قریب پیش آیا تھا۔ترجمان نے بتایا کہ طرابلس میں پاکستانی سفارتخانہ…
حیدرآباد: گونگی و بہری لڑکی سے زیادتی اور قتل کے ملزم کو دو بار پھانسی و قید کی سزا
کوٹری میں قوت گویائی اور سماعت سے محروم لڑکی سے زیادتی کے ملزمان کو سزائے موت سنادی گئی۔ حیدرآباد سینٹرل جیل میں قائم اے ٹی سی نے زیادتی و قتل کیس کا فیصلہ سنا دیا۔عدالت نے ملزم عبدالرحمان کو 2 بار پھانسی دینے اور 15 سال قید کا حکم…
لاہور: پرویز الہٰی سے امریکا کے منتخب نمائندگان، پاکستانی نژاد امریکی رہنماؤں کی ملاقات
سابق وزیراعلیٰ پنجاب چوہدری پرویز الہٰی سے امریکا کے منتخب نمائندگان اور پاکستانی نژاد امریکی رہنماؤں نے لاہور میں ملاقات کی۔12 رکنی وفد کی سربراہی پاکستانی نژاد امریکن ڈیموکریٹ رہنما ڈاکٹر آصف محمود نے کی۔وفد میں کیلیفورنیا قانون ساز…
قانون نے اجازت دی تو عمران خان کو ضرور گرفتار کریں گے، خواجہ آصف
وزیر دفاع خواجہ محمد آصف نے کہا ہے کہ قانون نے اجازت دی تو عمران خان کو ضرور گرفتار کریں گے۔جیونیوز کے پروگرام آج شاہزیب خانزادہ کے ساتھ میں گفتگو کے دوران خواجہ آصف نے سپریم کورٹ کی آج کی کارروائی پر تبصرہ کیا۔انہوں نے کہا کہ سپریم…
کراچی: انسداد دہشت گردی عدالت نے 12 سال بعد 2 مجرمان کو سزا سنادی
انسداد دہشت گردی کی عدالت نے 12 سال بعد سہیل عرف منا اور شکیل برگر کے خلاف مقدمات کا فیصلہ سنادیا۔کراچی میں انسداد دہشت گردی کی خصوصی عدالت نے سہیل عرف منا اور شکیل برگر پر قتل، پولیس مقابلہ، اقدام قتل اور غیر قانونی اسلحے کے جرائم ثابت…