Browsing Category
Urdunews
اسد عمر، علی اعوان، راجہ خرم نواز کے قومی اسمبلی سے استعفوں کی منظوری کا نوٹیفکیشن معطل
اسلام آباد ہائی کورٹ نے پی ٹی آئی رہنماؤں اسد عمر، علی اعوان اور راجہ خرم نواز کے قومی اسمبلی سے استعفوں کی منظوری کا نوٹیفکیشن معطل کر دیا۔ اسلام آباد ہائی کورٹ نے فیصلہ سناتے ہوئے الیکشن کمیشن کو ضمنی انتخابات سے بھی روک دیا۔عدالتِ…
دنیا کے مہنگے ترین پھل کی تلاش میں 10 افراد جان گنوا بیٹھے
شام کے صحرائی علاقے میں پائے جانے والے نایاب اور مہنگے ترین پھل کی تلاش میں 10 افراد جان سے ہاتھ دھو بیٹھے۔غیرملکی میڈیا کے مطابق صحرا میں گھومتے 10 شکاری بارودی سرنگ کے دھماکے میں ہلاک ہوئے۔رپورٹس کے مطابق شام کے وسطی صوبے حما کے صحرائی…
فیفا پلیئر آف دی ایئر کا اعزاز لیونل میسی کے نام
ارجنٹینا کے اسٹار فٹبالر لیونل میسی نے فرانسیسی فٹبالرز کریم بینزیما اور امباپے کو پیچھے چھوڑتے ہوئے فیفا پلیئر آف دی ایئر 2022ء کا ایوارڈ جیت لیا۔غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق فرانس کے دارالحکومت پیرس میں پیر کے روز فیفا ایوارڈ کی…
از خود نوٹس قابلِ سماعت نہیں: جسٹس منصور اور جسٹس مندوخیل کا اختلافی نوٹ
پنجاب اور خیبر پختون خوا اسمبلی کے انتخابات سے متعلق از خود نوٹس کا فیصلہ سناتے ہوئے چیف جسٹس پاکستان عمر عطاء بندیال نے جسٹس منصور علی شاہ اور جسٹس جمال مندوخیل کا اختلافی نوٹ بھی پڑھ کر سنایا۔ جسٹس منصور اور جسٹس مندوخیل کے اختلافی نوٹ…
نوابشاہ، دولہا دلہن کا نکاح کے بعد گھر جانے سے پہلے مہنگائی کیخلاف سڑک پر احتجاج
سندھ کے شہر نوابشاہ میں دولہا دلہن نے رخصتی کے فوراً بعد گھر جانے کے بجائے مہنگائی کے خلاف احتجاج کی قیادت کی۔دولہا یاسر برڑو نے روایتی لباس اور دلہن سحرش پیرزادہ نے سرخ عروسی جوڑا پہنے سڑک پر آٹا، پیٹرول اور چینی مہنگی کرنے کے خلاف…
آج پاکستان کا اہم سیاسی دن ہے، شیخ رشید
سابق وزیرِ داخلہ شیخ رشید نے کہا ہے کہ آج پاکستان کا اہم سیاسی دن ہے، سیاسی عدم استحکام سے آج چھٹکارا مل سکتا ہے۔ سپریم کورٹ کے باہر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے شیخ رشید نے کہا کہ الیکشن ہی حل ہے، چیف جسٹس نے بھی یہی کہا ہے۔انہوں نے کہا…
پی ایس ایل میں بہت الرٹ ہوں، شاہین شاہ آفریدی
لاہور قلندرز کے کپتان شاہین شاہ آفریدی نے کہا ہے کہ پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) میں، میں بہت الرٹ ہوں۔جیو نیوز سے گفتگو کرتے ہوئے شاہین شاہ آفریدی نے کہا کہ میرا کرکٹ میں کم بیک اچھا ہوا ہے، ایک وقفے کے بعد کھیل رہا ہوں، میری ہمیشہ کوشش…
ملک بھر میں پہلی ڈیجیٹل مردم شماری کا آغاز
اسلام آباد، لاہور سمیت ملک بھر میں پہلی ڈیجیٹل مردم شماری کا آغاز ہو گیا۔دارالحکومت اسلام آباد میں چیف مردم شماری کمشنر ڈاکٹر نعیم الظفر نے مردم شماری کا افتتاح کیا۔ چیف مردم شماری کمشنر ڈاکٹر نعیم الظفر نے کہا کہ آج ملک بھر میں…
ترک شہریوں کو آرام دہ، محفوظ اور جدید عمارتیں بناکر دینے کا عزم
ترکی کے صدر رجب طیب اردوان نے زلزلہ متاثرین کے لیے کہا ہے کہ ہم اپنی رات کو اپنے دن کے ساتھ ملا کر کام کریں گے اور اللّٰہ کے حکم سے اپنا وعدہ ضرور نبھائیں گے۔سوشل میڈیا اکاؤنٹ پر ترک صدر نے لکھا کہ ہم یقینی طور پر اپنے شہریوں کو آرام…
سپریم کورٹ نے وزیرِ اعظم کو گلگت بلتستان میں ججز کی تعیناتی سے روک دیا
سپریم کورٹ آف پاکستان نے گلگت بلتستان میں ججز کی تعیناتی کے خلاف کیس کی سماعت کرتے ہوئے وزیرِ اعظم کو گلگت بلتستان میں ججز کی تعیناتی سے روک دیا۔جسٹس اعجاز الاحسن کی سربراہی میں 2 رکنی بینچ نے سماعت کی۔عدالت نے مقدمے کے فیصلے تک…
ایف بی آر نے فروری میں 527 ارب 20 کروڑ روپے کے ٹیکس اکٹھے کیے، اسحاق ڈار
وفاقی وزیر خزانہ اسحاق ڈار نے کہا ہے کہ ایف بی آر نے فروری میں 527 ارب 20 کروڑ روپے کے ٹیکس اکٹھے کیے۔سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر جاری کیے گئے بیان میں اسحاق ڈار نے کہا کہ فروری میں ٹیکس وصولیوں میں 17 فیصد اضافہ ریکارڈ کیا…
آئی ایم ایف کا دباؤ، برآمدی صنعتوں کیلئے سستی بجلی کی سہولت واپس
بین الاقوامی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف) کے دباؤ پر برآمدی صنعتوں کے لیے سستی بجلی کی سہولت واپس لے لی گئی۔وزارتِ توانائی کے نوٹیفکیشن کے مطابق زیرو ریٹڈ برآمدی صنعتوں کے لیے سستی بجلی کی سہولت ختم کر دی گئی ہے، برآمدی شعبے کو حاصل…
جوڈیشل کمپلیکس میں ہنگامہ آرائی، عمران خان سمیت پی ٹی آئی کے 21 رہنماؤں کیخلاف مقدمہ درج
گزشتہ روز عمران خان کی جوڈیشل کمپلیکس آمد پر ہنگامہ آرائی کے معاملے پر پی ٹی آئی چیئرمین سمیت 21 رہنماؤں کے خلاف اسلام آباد کے تھانہ رمنا میں مقدمہ درج کر لیا گیا۔مقدمے میں پی ٹی آئی کے 250 کارکنان کو بھی نامزد کیا گیا ہے جس میں…
کراچی: CTD کی بڑی کارروائی، 2 ملزمان گرفتار، بھاری اسلحہ گولہ بارود برآمد
کاؤنٹر ٹیرر ازم ڈیپارٹمنٹ کے عملے نے کراچی کے علاقے ناظم آباد، پاپوش نگر میں ایک بڑی کارروائی کے دوران 2 ملزمان کو گرفتار کر کے بھاری اسلحہ اور گولہ بارود برآمد کر لیا۔سی ٹی ڈی شعبہ تفتیش کے انچارج چوہدری غلام صفدر کے مطابق ناظم…
قائداعظم یونیورسٹی، 60 طلبا کیخلاف مقدمات درج
اسلام آباد میں قائداعظم یونیورسٹی انتظامیہ کی جانب سے 60 کے قریب طلبا کے خلاف مقدمات درج کرا دیے گئے۔طلبا پر مقدمات کارسرکار میں مداخلت، توڑ پھوڑ اور طالبات کو ہراساں کرنے پر درج کرائے گئے۔ایف آئی آر کے مطابق طلبا نے جھگڑے کے بعد…
پیٹرول کی قیمت میں کمی شہریوں کو پسند نہ آئی
حکومت کی جانب سے ملک میں پیٹرول کی قیمت میں کمی شہریوں کو پسند نہ آئی۔پیٹرول کی قمیت پر ردعمل دیتے ہوئے شہریوں نے کہا ہے کہ 35 روپے قیمت بڑھا کر 5 روپے کمی کرنامذاق ہے۔شہریوں نے کہا ہے کہ پیٹرول کی قیمت میں کمی آٹے میں نمک کے برابر…
کراچی میں آج اور کل گرمی بڑھنے کا امکان
محکمہ موسمیات نے کراچی میں آج اور کل گرمی بڑھنے کا امکان ظاہر کیا ہے۔محکمہ موسمیات کا کہنا ہے کہ ہواؤں کی تبدیلی کے باعث آج کراچی میں زیادہ سے زیادہ درجہ حرارت 33 سے 35 ڈگری سینٹی گریڈ تک بڑھنے کا امکان ہے۔محکمہ موسمیات کے مطابق…
کراچی، گینگ وار کارندہ ہاشم رضا گرفتار
کراچی میں گارڈن، عثمان آباد سے پولیس نے منشیات فروش گینگ وار کارندے کو اسلحہ اور منشیات سمیت گرفتار کرلیا۔پولیس کے مطابق گارڈن عثمان آباد سے منشیات فروش پکڑا گیا، ملزم ہاشم عرف تارو لیاری گینگ وار کا کارندہ ہے۔ملزم کے خلاف 14 سے زائد…
اٹلی کے بعد لیبیا میں بھی کشتی کو حادثہ، 3 پاکستانی جاں بحق
اٹلی کے بعد لیبیا کے شہر بن غازی کے قریب بھی کشتی کو حادثہ پیش آیا ہے۔دفتر خارجہ کے ترجمان کا کہنا ہے حادثے میں 3 پاکستانیوں کے جاں بحق ہونے کی اطلاعات ہیں۔کوچ غلام عباس نے جیو سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ شاہدہ رضا پہلے ہاکی کھیلتی تھیں…
کراچی، پانی اور بجلی کی عدم فراہمی کے خلاف مظاہرہ
کراچی میں لیاری کے علاقے بغدادی میں علاقہ مکینوں نے پانی اور بجلی کی عدم فراہمی پر احتجاجی مظاہرہ کیا۔مشتعل مظاہرین نے پیپلز پارٹی کے علاقائی دفتر میں گھس کر توڑ پھوڑ کی۔واقعے کے بعد پولیس کی بھاری نفری جائے وقوع پر پہنچ کر مظاہرین کو…