Browsing Category
Urdunews
کراچی میں فروری معمول سے زائد گرم رہا
چیف میٹرولوجسٹ سردار سرفراز کا کہنا ہے کہ کراچی میں رواں سال کا فروری معمول سے زائد گرم رہا۔انہوں نے بتایا ہے کہ کراچی میں فروری کا دن کا اوسط درجۂ حرارت معمول سے 2 ڈگری سینٹی گریڈ زائد رہا۔چیف میٹرولوجسٹ نے بتایا ہے کہ شہرِ قائد میں…
پاک بھارت موسم پر عالمی ماہر موسمیات کی پیشگوئی
عالمی ماہر موسمیات نے پاکستان اور بھارت میں اس سال مارچ کے آخر سے مئی تک شدید گرمی کی لہروں کا امکان ظاہر کردیا۔عالمی ماہر موسمیات جیسن نکولس کے مطابق پاکستان اور بھارت میں خشک سردی سے رواں ماہ گرمی کی شدت میں اضافہ ہوگا۔جیسن نکولس نے…
انگلش کرکٹر سیم بلنگز پی ایس ایل کے بارے میں کیا کہتے ہیں؟
لاہور قلندرز کے بیٹر سیم بلنگز کا کہنا ہے کہ پاکستان پہلی مرتبہ آیا ہوں، بہت لطف اندوز ہو رہا ہوں، مجھے یہاں کھیل کر گیم کے بارے میں سیکھنے کا مزید موقع ملے گا۔ جیو نیوز سے گفتگو کرتے ہوئے سیم بلنگز نے کہا کہ پاکستان سپر لیگ میرا پہلا…
بھارت نے آسٹریلیا کیخلاف اپنی ہی دوا کا مزہ چکھ لیا
آسٹریلیا کے خلاف تیسرے ٹیسٹ میچ میں بھارت نے اپنی ہی دوا کا مزہ چکھ لیا۔اندور میں کھیلے جارہے تیسرے ٹیسٹ میچ کی پہلی اننگز میں 3 آسٹریلوی اسپن بولرز نے پوری بھارتی ٹیم کو صرف 33.2 اوورز میں 109 رنز پر واپس پویلین بھیج دیا۔بھارت نے ٹاس…
ڈیزل پر لیوی اور آئل مارکیٹنگ کمپنیوں کا منافع بڑھا دیا گیا
ملک میں یکم مارچ سے ڈیزل پر لیوی 5 روپے بڑھائی گئی ہے جو اب 45 روپے فی لیٹر ہوگئی ہے۔ذرائع کا کہنا ہے کہ ڈیزل پر آئل مارکیٹنگ کمپنیوں کا منافع بھی 1 روپے 3 پیسے بڑھا دیا گیا ہے۔ذرائع کے مطابق ڈیزل پر آئل مارکیٹنگ کمپنیوں کا منافع 5 روپے…
ثانیہ مرزا نے’انسپریشنل آئیکون ایوارڈ‘ اپنے نام کرلیا
عالمی شہرت یافتہ بھارتی ٹینس اسٹار ثانیہ مرزا نے ’اسپورٹس اسٹار ایسز انسپائریشنل آئیکون ایوارڈ‘ اپنے نام کرلیا۔گزشتہ ماہ ریٹائر ہونے والی ثانیہ مرزا نے اپنے 20 سالہ ٹینس کیریئر میں اپنی شاندار صلاحیتوں اور ناقابل یقین کامیابیوں کے ذریعے…
دو ججز نے مزید کہہ دیا ہے ازخود نوٹس قابل سماعت نہیں، وزیر قانون
وفاقی وزیر قانون اعظم نذیر تارڑ نے کہا ہے کہ دو جج صاحبان نے مزید کہہ دیا ہے کہ ازخود نوٹس قابل سماعت نہیں۔جیو نیوز سے خصوصی گفتگو کرتے ہوئے اعظم نذیر تارڑ نے سپریم کورٹ کے فیصلے پر ردعمل دیتے ہوئے کہا کہ میری رائے میں یہ چار تین کا…
کراچی میں رواں سال کی بڑی ڈکیتی، بلڈر سے 6 کروڑ روپے چھین لیے گئے
کراچی کے علاقے بہادر آباد میں روال سال کی بڑی ڈکیتی کی واردات ہوئی ہے۔بہادر آباد میں مسلح ملزمان نے بلڈر سے لگ بھگ 6 کروڑ روپے چھین لیے اور فرار ہو گئے۔پولیس کے مطابق راحیل عبدالغفار نے بہادر آباد تھانے میں ایف آئی آر نمبر 56/2023…
فرح گوگی کو پاکستان لانے کیلئے انٹرپول سے رابطے کا فیصلہ
وفاقی تحقیقاتی ادارے (ایف آئی اے) نے فرحت شہزادی المعروف فرح گوگی کو پاکستان لانے کے لیے انٹرپول سے رابطے کا فیصلہ کر لیا۔ذرائع ایف آئی اے کے مطابق اس حوالے سے وزارتِ داخلہ سے اجازت مانگ لی گئی ہے۔ایف آئی اے کے ذرائع نے بتایا ہے کہ…
آج آئین کی فتح ہوئی ہے، فواد چوہدری
پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنما فواد چوہدری نے کہا ہے کہ آج آئین کی فتح ہوئی ہے۔سپریم کورٹ کے فیصلے کے بعد شبلی فراز، شیخ رشید اور علی ظفر کے ہمراہ میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے فواد چوہدری نے کہا کہ کے پی الیکشن کی تاریخ کا اعلان…
عمران خان کا جیل بھرو تحریک معطل کرنے کا اعلان
سپریم کورٹ کے فیصلے کے بعد پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان نے جیل بھرو تحریک معطل کرنے کا اعلان کر دیا۔سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر جاری کئے گئے بیان میں عمران خان نے جیل بھرو تحریک معطل کرنے اور انتخابی مہم کے…
انسدادِ ہراسگی محتسب فوزیہ وقار نے حلف اٹھا لیا
فوزیہ وقار نے انسدادِ ہراسگی محتسب کے عہدے کا حلف اٹھا لیا۔صدرِ مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے فوزیہ وقار سے انسدادِ ہراسگی محتسب کا حلف لیاہے۔فوزیہ وقار چیئرپرسن پنجاب کمیشن برائے حقوقِ خواتین کے عہدے پر بھی فائز رہی ہیں۔بشکریہ جنگbody a…
جسٹس منصور کے نوٹ کا دوسرا پیراگراف اہمیت کا حامل ہے، اٹارنی جنرل
اٹارنی جنرل شہزاد عطا الہٰی نے کہا ہے کہ جسٹس منصور کے نوٹ کا دوسرا پیراگراف اہمیت کا حامل ہے، اختلافی نوٹ میں کہا گیا ہے کہ وہ دو ججز کے نوٹ سے اتفاق کرتے ہیں۔وزیر قانون اعظم نذیر تارڑ کے ہمراہ سپریم کورٹ کے باہر پریس کانفرنس کرتے ہوئے…
آج پی ٹی آئی رہنماؤں کو گرفتاریاں دینے سے رو ک دیا: اعجاز چوہدری
فوکل پرسن جیل بھرو تحریک، رہنما پی ٹی آئی، سینیٹر اعجاز چوہدری کا کہنا ہے کہ آج کے دن کے لیے تحریکِ انصاف کے رہنماؤں کو گرفتاریاں دینے سے رو ک دیا گیا ہے۔پنجاب اور خیبر پختون خوا میں انتخابات کے معاملہ پر سپریم کورٹ کے فیصلے کے بعد…
کوکنگ شو کی امید وار دکان کی تیار کردہ بریانی لے کر مقابلے کیلئے پہنچ گئی
کھانا پکانا نہیں آتا لیکن مقابلے میں بھی حصہ لینا ہے تو ’شیف حمیرا‘ سے سیکھیں کہ ایسی صورت میں کھانا پکانے کے مقابلے میں کیسے حصہ لیا جاسکتا ہے۔سوشل میڈیا پر ان دنوں نجی چینل کے گیم شو کی ایک ویڈیو خوب وائرل ہو رہی ہے، اس ویڈیو میں…
جیل بھرو تحریک، پی ٹی آئی کے گرفتار 59 کارکن ڈسٹرکٹ جیل راجن پور منتقل
جیل بھرو تحریک میں گرفتاری دینے والے تحریک انصاف کے 59 کارکنوں کو سرگودھا جیل سے ڈسٹرکٹ جیل راجن پور منتقل کر دیا گیا۔جیل ذرائع کے مطابق گرفتار 59 کارکنوں کے 30 روز کے لیے نظر بندی کے احکامات ہیں۔ذرائع کا بتانا ہے کہ ڈسٹرکٹ جیل میں نظر…
یونان میں مسافر اور مال بردار ٹرین کی ٹکر، 32 افراد ہلاک، 85 زخمی
یونان میں مسافر اور مال بردار ٹرین کی ٹکر کے نتیجے میں 32 افراد ہلاک اور 85 زخمی ہوگئے۔غیرملکی میڈیا کے مطابق حادثے کے باعث 3 بوگیوں کو آگ لگ گئی جبکہ کئی بوگیاں پٹری سے بھی اتر گئیں۔رپورٹس کے مطابق مسافر ٹرین میں 350 افراد سوار تھے…
منی لانڈرنگ کیس، پرویز الہٰی کے بیٹے اور بہوؤں کی عبوری ضمانت میں 15 مارچ تک توسیع
سیشن کورٹ لاہور نے منی لانڈرنگ کیس میں مونس الہٰی کی اہلیہ تحریم الہیٰ، راسخ الہٰی اور زارا الہٰی کی عبوری ضمانت میں 15 مارچ تک توسیع کر دی۔لاہور کی سیشن کورٹ میں پرویز الہٰی کے بیٹے اور بہوؤں کے خلاف منی لانڈرنگ کیس کی سماعت ہوئی۔…
عمران خان کو گرفتار کر کے 7 مارچ کو پیش کیا جائے: عدالت کا تفصیلی حکم جاری
ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹ اسلام آباد نے توشہ خانہ کیس میں چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان کے ناقابلِ ضمانت وارنٹ سے متعلق تفصیلی حکم جاری کر دیا۔ایڈیشنل سیشن جج ظفر اقبال نے وارنٹِ گرفتاری جاری کرنے کا تفصیلی حکم جاری کر دیا۔تفصیلی حکم میں…
بھارتی فوج اب مویشی بھی چوری کرنے لگی
بھارت اور بنگلادیش کے تعلقات میں کشیدگی بڑھ گئی ہے، بھارتی فوج اب مویشی چوری بھی کرنے لگی۔بنگالی کسانوں نے آپریشن پر آئے بی ایس ایف کے جوانوں کو مار مار کر بھگا دیا۔بھارتی کسانوں نے بی ایس ایف کو بنگالی چرواہوں کے کھیتوں سے جانور چرانے…