Browsing Category
Urdunews
رمضان المبارک سے قبل ہی پھلوں اور سبزیوں کی قیمتوں میں اضافہ
لاہور میں رمضان المبارک سے قبل ہی پھلوں اور سبزیوں کی قیمتوں میں اضافہ جاری ہے۔لاہور میں پیاز 150 روپے، بھنڈی 240 ، کریلے160 روپےکلو میں فروخت ہورہے ہیں۔ٹینڈے 80روپے، لوکی بھی 80روپے کلو میں فروخت ہو رہی ہے جبکہ مٹر 70روپے، آلو 45 سے…
علی بلال کے والد کو کل جنازے کے بعد اغوا کر لیا گیا، فواد چوہدری
پاکستان تحریک انصاف کے رہنما فواد چوہدری نے لاہور میں ریلی کے دوران جاں بحق ہونے والے کارکن علی بلال کے والد سے متعلق بڑا دعویٰ کردیا۔سوشل میڈیا پر فواد چوہدری نے لکھا کہ انصاف وکلاء ونگ کے مطابق علی بلال شہید کے والد کو کل جنازے کے بعد…
بس میں سونے والا کنڈکٹر آتشزدگی سے ہلاک
بھارت میں سرکاری مسافر بس میں آگ لگ گئی جس کے نتیجے میں کنڈکٹر ہلاک ہوگیا۔بھارتی میڈیا کے مطابق بنگلور میں ڈرائیور رات ساڑھے 10 بجے اسٹاپ پر بس کھڑی کی اور اسی میں سو گیا۔بھارتی میڈیا کے مطابق ڈرائیو ر نے صبح 4:45 منٹ پر بس میں آتشزدگی…
ملک کی پہلی ڈیجیٹل مردم شماری، خود شماری کی آج آخری تاریخ
ترجمان ادارہ شماریات سرور گوندل کا کہنا ہے کہ خود شماری کی آج آخری تاریخ ہے، خود شماری پورٹل رات 12 بجے بند ہو جائے گا۔ملک بھر میں ساتویں اور ملک کی پہلی ڈیجیٹل مردم شماری جاری ہے۔ترجمان ادارہ شماریات کے مطابق خود شماری کے تحت تقریبا 5…
حکام نے الیکشن کمیشن کو خیبر پختونخوا میں سیکیورٹی خدشات سے آگاہ کر دیا
پنجاب اور خیبر پختون خوا میں عام انتخابات کے معاملے پر الیکشن کمیشن میں اجلاس ہوا ہے جس میں سیکیورٹی کے حوالے سے بریفنگ دی گئی۔الیکشن کمیشن آف پاکستان اسلام آباد میں چیف الیکشن کمشنر سکندر سلطان راجہ کی زیرِ صدارت اجلاس ہوا جس میں…
گردے فیل کیوں ہوتے ہیں؟
گردے ہمارے جسم کا انتہائی اہم عضو ہیں، یہ خون میں موجود اضافی سیال اور کچرے کو فلٹر کرتے ہیں۔ یہ جسم کے پی ایچ لیول، نمک اور پوٹاشیم کو کنٹرول کرتے ہیں، یہ ایسے ہارمونز بھی پیدا کرتے ہیں جو خون کے سرخ خلیوں کی پیداوار کو کنٹرول کرکے پورے…
مردم شماری ڈیوٹی میں غیر حاضر 54 اساتذہ کی تنخواہیں روکنے کا حکم
محکمہ تعلیم سندھ نے مردم شماری ڈیوٹی میں غیر حاضر 54 اساتذہ کی تنخواہیں روکنے کا حکم دے دیا۔محکمہ تعلیم سندھ نے اس حوالے سے اسکول کے ہیڈ ماسٹرز اور انتظامیہ کو خط لکھ دیا۔خط کے متن میں کہا گیا ہے کہ ضلع ایسٹ کے 54 اساتذہ مردم شماری…
گلگت بلتستان، مردم شماری، انتخابات کی ڈیوٹی پر ٹیچرز کی تعیناتی پر پابندی
چیف سیکریٹری گلگت بلتستان نے اساتذہ کی غیرتدریسی خدمات پر پابندی عائد کردی۔چیف سیکریٹری گلگت بلتستان محی الدین وانی نے کہا ہے کہ مردم شماری، انتخابات کی ڈیوٹی پر ٹیچرز تعینات نہیں کیےجائیں گے۔چیف سیکریٹری جی بی کے مطابق اساتذہ ثانوی ذمہ…
کراچی میں مہنگا آٹا اور اس کی قلت شہریوں کیلئے مسئلہ بن گیا
سندھ میں گندم کٹائی سیزن میں بھی آٹا مہنگا فروخت کیا جارہا ہے جبکہ کراچی کے کئی علاقوں میں آٹے کی قلت کا بھی مسئلہ ہے۔گندم کی سپورٹ پرائس 100 روپے کلو اور اوپن مارکیٹ میں کچی گندم 116 روپے کلو ہے جبکہ مارکیٹ میں صاف گندم 122 روپے کلو…
زبردستی کا نہیں اصل نتیجہ چاہتے ہیں، حافظ نعیم الرحمٰن
جماعت اسلامی کراچی کے امیر حافظ نعیم الرحمٰن نے کہا ہے کہ ہمیں زبردستی کا نتیجہ نہیں چاہیے، ہم اصل نتیجہ چاہتے ہیں۔کراچی میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ ووٹوں اور یوسیز کے لحاظ سے جماعت اسلامی سب سے زیادہ کامیاب جماعت ہے۔…
مظفر گڑھ: باپ 4 سالہ بیٹی کو خود سے باندھ کر نہر میں کود گیا
پنجاب کے ضلع مظفر گڑھ کی تحصیل علی پور میں گزشتہ روز 1 شخص نے اپنی 4 سالہ بیٹی کو خود سے باندھ کر عباسیہ نہر میں چھلانگ لگا دی۔باپ اور بیٹی کی تلاش کے لیے ریسکیو آپریشن آج دوسرے روز بھی جاری ہے۔تحصیل علی پور میں گزشتہ روز سلیم نامی شخص…
تھک گیا اور قیادت کی صلاحیت کھودی تو استعفیٰ دے دوں گا، پوپ فرانسس
مسیحی برادری کے مذہبی پیشوا پوپ فرانسس نے کہا ہے کہ ’تھک گیا اور قیادت کی صلاحیت کھودی تو استعفیٰ دے دوں گا۔‘اطالوی میڈیا کو انٹرویو دیتے ہوئے پوپ فرانسس نے کہا کہ جنگیں بنتی ہیں، پرانے ہتھیار بیچے اور نئے ٹیسٹ کیے جاتے ہیں، یوکرین تنازع…
پاک افغان ٹی 20 سیریز، شاہین آفریدی کو کپتان بنانے کا امکان
رواں ماہ پاکستان اور افغانساتن کے مابین شارجہ میں 3 ٹی 20 میچوں کی سیریز کھیلی جائے گی، اس سیریز کے لئے پاکستان کرکٹ بورڈ نئے کھلاڑیوں کو موقع دینے کی منصوبہ بندی کر رہا ہے۔مستقبل کے لئے مضبوط اور متوازن ٹیم کی تشکیل دینے کے لئے پی سی بی…
کراچی ایئر پورٹ پر غیر ملکی پرواز سے پرندہ ٹکرا گیا، انجن کو شدید نقصان
کراچی ایئر پورٹ پر غیر ملکی پرواز سے پرندہ ٹکرا گیا، جس کی وجہ سے انجن کو شدید نقصان پہنچا ہے۔ایوی ایشن ذرائع کے مطابق ٹیک آف کرتے ہی پرندہ ٹکرانے سے طیارے کی واپس ہنگامی لینڈنگ کرائی گئی۔ فلائی دبئی کی پرواز ایف زیڈ 334 نے کراچی جناح…
خواتین کے کرکٹ میچز میں خاتون میچ ریفری نظر انداز
پاکستان کرکٹ بورڈ پی ایس ایل 8 کے دوران راولپنڈی میں ویمن لیگ کے سلسلے میں نمائشی ویمن کرکٹ میچز کرا رہا ہے۔تین میچز کے سلسلے کا ایک میچ پنڈی اسٹیڈیم میں کھیلا جا چکا ہے جبکہ دوسرا اور تیسرا میچ آج اور کل کھیلا جائے گا۔ویمن نمائشی میچز…
کوئٹہ پولیس عمران خان کو گرفتار کرنے لاہور پہنچ گئی
سابق وزیرِ اعظم، چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان کی گرفتاری کے لیے کوئٹہ کی پولیس کی ٹیم لاہور پہنچ گئی۔کوئٹہ کی پولیس ٹیم میں ایس پی ندیم، ڈی ایس پی عبدالستار، سب انسپکٹر اور دیگر 2 اہلکار شامل ہیں۔کوئٹہ پولیس کی ٹیم عمران خان کے ناقابلِ…
کرسٹیانو رونالڈو نے شکست کا غصہ پانی کی بوتلوں پر نکال دیا
سعودی عرب کی فٹبال لیگ کے میچ کے اختتام پر کرسٹیانو رونالڈو شدید ناراض اور غصے میں دکھائی دیے۔عرب میڈیا کے مطابق جمعرات کو فٹبال لیگ میں رونالڈو کی ٹیم النصر اور ال اتحاد کے درمیان میچ کھیلا گیا۔میچ کے اختتام پر ایک صفر سے شکست کے بعد…
امید ہے شی جن پنگ کی صدارت میں پاک چین اسٹریٹجک تعاون مزید مضبوط ہوگا، وزیراعظم
وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ امید ہے شی جن پنگ کی صدارت میں پاک چین اسٹریٹجک تعاون مزید مضبوط ہوگا۔وزیراعظم نے شی جن پنگ کو تیسری بار چین کا صدر منتخب ہونے پر مبارکباد دیتے ہوئے کہا کہ شی جن پنگ پر عوام اور پارلیمنٹ کا اعتماد ان کی…
امریکی ڈالر آج پسپا ہونے لگا
گزشتہ کئی روز سے اڑان بھرنے والے امریکی ڈالر نے آج پسپائی دکھائی ہے۔آج کاروبار کے آغاز سے ہی انٹر بینک میں ڈالر سستا ہونے لگا۔انٹر بینک میں ڈالر 2 روپے 30 پیسے سستا ہونے کے بعد 280 روپے کا ہو گیا۔انٹر بینک میں گزشتہ روز ڈالر 282 روپے…
متحدہ عرب امارات میں رمضان سے 2 ہفتہ قبل ہی شہریوں کیلئے بڑی بچت کا اعلان
متحدہ عرب امارات میں رمضان سے 2 ہفتہ قبل ہی شہریوں کے لیے بڑی بچت کا اعلان کردیا گیا۔عرب میڈیا کے مطابق سُپر مارکیٹس کی جانب سے کھانے پینے اور دیگر ضروری اشیاء پر 75 فیصد تک رعایت دینے کا اعلان کیا گیا ہے۔رپورٹس کے مطابق رمضان المبارک کے…