جمعرات 24؍ربیع الثانی 1445ھ9؍نومبر 2023ء

Browsing Category

Urdunews

کراچی: ماڑی پور روڈ پر ٹریلر کے بریک فیل، کئی گاڑیوں سے ٹکرا گیا

کراچی میں ماڑی پور روڈ پر تیز رفتار ٹریلر نے بریک فیل ہونے کے باعث کئی گاڑیوں کو ٹکر مار دی۔پولیس کے مطابق حادثے میں کوئی جانی نقصان نہیں ہوا تاہم وین اور موٹرسائیکل سمیت کئی گاڑیوں کو نقصان پہنچا۔حکام کے مطابق ڈاکس پولیس نے ٹریلر تحویل…

ایس یو پی کی مہنگائی کے خلاف لانگ مارچ کا کراچی پہنچنے پر شاندار استقبال کیا جائے گا، سردار رحیم

پاکستان مسلم لیگ فنکشنل کراچی زون رابطہ کمیٹی کا اہم اجلاس فنکشنل لیگ ہاؤس کراچی میں سردار عبدالرحیم کی صدارت میں منعقد ہوا۔اجلاس میں کراچی زون رابطہ کمیٹی کے کنوینر بیرسٹر ارشد شر بلوچ، نعیم سجاد، بشیر لاڑک، فیصل بلوچ، جمشید خان، سر…

پاکستان بار کونسل نے بھی جسٹس مظاہر اکبر نقوی کے خلاف شکایت دائر کردی

پاکستان بار کونسل نے بھی سپریم کورٹ کے جسٹس مظاہر اکبر نقوی کے خلاف شکایت دائر کردی۔بار کونسل نے سپریم جوڈیشل کونسل سے شکایت کی فوری تحقیقات کرنے کی استدعا کی ہے۔جسٹس مظاہر اکبر نقوی کے خلاف شکایت وائس چیئرمین ہارون الرشید اور چیئرمین…

جنوبی کوریا: مسافر سے پستول کی گولیاں برآمد، طیارے کو خالی کروا لیا گیا

کورین ایئرلائنز کے مسافر طیارے کو پستول کی گولیاں برآمد ہونے کے بعد خالی کروا لیا گیا۔جنوبی کوریا کے انچیون انٹرنیشنل ایئرپورٹ پر اڑان بھرنے سے قبل طیارے میں سوار ایک مسافر سے 9 ایم ایم کی گولیاں برآمد ہوئیں۔طیارے کو صبح پونے 8 بجے…

راولپنڈی پولیس کا پی ٹی آئی ورکر کو پروپیگنڈا کرنے سے قبل حقائق جاننے کا مشورہ

راولپنڈی پولیس نے پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے ورکر کو پروپیگنڈا کرنے سے قبل حقائق جاننے کا مشورہ دے دیا۔پولیس نے سوشل میڈیا پر پی ٹی آئی ورکر چوہدری عرفان کو جواب دیا۔پی ٹی آئی ورکر نے تصاویر کو پی ٹی آئی ورکرز سے منسوب کیا تھا۔…

ایک ہفتے میں مہنگائی مزید بڑھ گئی، 29 اشیاء ضروریہ کی قیمتوں میں اضافہ

ایک ہفتے کے دوران مہنگائی مزید بڑھ گئی۔ آلو، پیاز، ٹماٹر، آٹا، چینی اور گھی سمیت 29 اشیاء ضروریہ مہنگی ہوگئیں۔ ملک میں مہنگائی کی مجموعی ہفتہ وار شرح 1 اعشاریہ37 فیصد اضافے کے ساتھ 42 اعشاریہ27 فیصد کی سطح پر پہنچ گئی۔ اعداد و شمار کے…

شعیب شیخ کے جسمانی ریمانڈ کی منظوری کا تحریری حکم نامہ جاری

ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹ اسلام آباد نے چیئرمین ایگزیکٹ شعیب شیخ کا تین روز کا جسمانی ریمانڈ منظور کرلیا، جس کا تحریری حکم نامہ بھی جاری کردیا گیا۔شعیب شیخ کا سیشن جج کو رشوت دینے کے کیس کے تحریری حکم نامہ میں عدالت نے کہا کہ ملزم کو 13مارچ…

کےپی کے، سیکریٹری مذہبی امور کو رویت ہلال کمیٹی اجلاس میں کھانے کا ٹینڈر واپس لینے کا حکم

خیبرپختونخوا کے نگراں وزیر برائے مذہبی امور نے سیکریٹری کو فوری طور پر رویت ہلال کمیٹی اجلاس کیلئے کھانے کا ٹینڈر واپس لینے کے احکامات جاری کر دیے ہیں۔فیروز جمال شاہ کاکا خیل نے رویت ہلال کمیٹی کیلئے کھانے کے ٹینڈر کا نوٹس لے لیا…

کراچی ایئرپورٹ پر پھنسے دبئی کے مسافروں کیلئے متبادل پرواز کا انتظام

کراچی ایئر پورٹ پر ممکنہ طور پر پرندہ ٹکرانے سے فلائی دبئی کے طیارے کو نقصان پہنچنے سے پھنسے 168 سے زائد مسافر ٹرانزٹ لاؤنج میں دبئی جانے کے منتظر ہیں۔طیارہ پرواز کے قابل نہ ہونے کی وجہ سے ایئر لائن کی جانب سے دوسرے طیارے کا انتظام کیا…

تارکین ہم وطنوں نےفروری میں 2 ارب ڈالر پاکستان بھیجے

تارکین ہم وطنوں نےفروری میں 2 ارب ڈالر پاکستان بھیجے۔  اسٹیٹ بینک کے مطابق فروری کےترسیلات رواں سال جنوری سے4.9 فیصد زائد رہیں جبکہ جنوری میں ورکرز ترسیلات 1 ارب 89 کروڑ ڈالر تھیں۔ فروری میں سعودی عرب میں مقیم پاکستانیوں نے 45 کروڑ 46…

رویت ہلال کمیٹی کے اجلاس کے کھانوں کا مینو منظرعام پر

پشاور میں رویت ہلال کمیٹی کے ہونے والے اجلاس کے کھانوں کا مینو منظرعام پر آگیا۔ایڈمنسٹریٹر محکمہ اوقاف نے اجلاس کے انتظامات کے لیے ٹینڈر نوٹس جاری کردیا۔محکمہ اوقاف کے دستاویز کے مطابق 22 مارچ کو رویت ہلال کمیٹی کا اجلاس اوقاف آفس میں…

کراچی: غیر ملکی طیارے سے برڈ ہٹ ہونے کا معاملہ مشکوک قرار، انجن کے 3 بلیڈ ٹیڑھے

کراچی ایئر پورٹ پر غیر ملکی طیارے سے برڈ ہٹ ہونے کا معاملہ مشکوک قرار دے دیا گیا، مذکورہ طیارے کے انجن کے 3 بلیڈ ٹیڑھے ہوئے ہیں۔مشتبہ برڈ ہٹ کا واقعہ کراچی ایئر پورٹ پر آج صبح پیش آیا تھا۔ترجمان سول ایوی ایشن اتھارٹی کا اس حوالے سے…

بھارت میں ہولی کے دوران مسلمان اور غیرملکی خواتین سے بدتمیزی

بھارت میں ہولی کے تہوار پر کئی انتہا پسندوں نے ہلڑ بازی کی اور اس دوران انہوں نے خواتین کو بھی نہ بخشا اور بدتمیزی کرتے ہوئے آپے سے باہر ہوگئے۔بھارت میں عبایا پہنی مسلمان خواتین پر رنگ اور دیگر چیزیں پھینکی گئیں جبکہ غیر ملکی بلاگر…

نیٹ فلکس کے پاکستانی صارفین کیلئے بڑی خوشخبری

مشہور اسٹریمنگ سروس نیٹ فلکس نے اپنے پاکستانی صارفین کو بڑی خوشخبری سنادی۔پاکستان میں موجود نیٹ فلکس صارفین کے لیے خوشی کی خبر یہ ہے کہ پاکستان کا شمار ان ممالک میں کیا گیا ہے جہاں پر نیٹ فلکس اپنے سب سے سستے سبسکرپشن پیکجز متعارف کروائے…

مردم شماری ڈیوٹی میں غیر حاضر 54 اساتذہ کی تنخواہیں روکنے کا حکم

محکمہ تعلیم سندھ نے مردم شماری ڈیوٹی میں غیر حاضر 54 اساتذہ کی تنخواہیں روکنے کا حکم دے دیا۔محکمہ تعلیم سندھ نے اس حوالے سے  اسکول کے ہیڈ ماسٹرز اور انتظامیہ کو خط لکھ دیا۔خط کے متن میں کہا گیا ہے کہ ضلع ایسٹ کے 54 اساتذہ مردم شماری…

گلگت بلتستان، مردم شماری، انتخابات کی ڈیوٹی پر ٹیچرز کی تعیناتی پر پابندی

چیف سیکریٹری گلگت بلتستان نے اساتذہ کی غیرتدریسی خدمات پر پابندی عائد کردی۔چیف سیکریٹری گلگت بلتستان محی الدین وانی نے کہا ہے کہ مردم شماری، انتخابات کی ڈیوٹی پر ٹیچرز تعینات نہیں کیےجائیں گے۔چیف سیکریٹری جی بی کے مطابق اساتذہ ثانوی ذمہ…

کراچی میں مہنگا آٹا اور اس کی قلت شہریوں کیلئے مسئلہ بن گیا

سندھ میں گندم کٹائی سیزن میں بھی آٹا مہنگا فروخت کیا جارہا ہے جبکہ کراچی کے کئی علاقوں میں آٹے کی قلت کا بھی مسئلہ ہے۔گندم کی سپورٹ پرائس 100 روپے کلو اور اوپن مارکیٹ میں کچی گندم 116 روپے کلو ہے جبکہ مارکیٹ میں صاف گندم 122 روپے کلو…

پولیس پر تشدد کا کیس، فواد چوہدری کی عبوری ضمانت منظور

لاہور کی انسدادِ دہشت گردی کی عدالت نے پی ٹی آئی کی ریلی سے قبل پولیس پر تشدد، قتل و دیگر الزامات کے مقدمے میں تحریکِ انصاف کے رہنما فواد چوہدری کی 25 مارچ تک عبوری ضمانت منظور کر لی۔لاہور کی انسدادِ دہشت گردی کی عدالت کے جج اعجاز احمد…

شعیب شیخ کا 3 روز کا جسمانی ریمانڈ منظور

سیشن جج کو رشوت دینے کے کیس میں ایگزیکٹ جعلی ڈگری کیس کے سزا یافتہ شعیب شیخ کا 3 روز کا جسمانی ریمانڈ منظور کرلیا گیا۔ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹ اسلام آباد میں جوڈیشل مجسٹریٹ عمر شبیر نے شعیب شیخ کو 3 روز کے ریمانڈ پر ایف آئی اے کی تحویل میں…

بھارت، اسکول میں لنچ بریک کے دوران طالبہ نے 45 آئرن کی گولیاں کھالیں

بھارت کی ریاست تامل ناڈو میں 8 ویں جماعت کی طالبہ نے آئرن کی 45 گولیاں کھالیں جس سے اس کی موت ہوگئی۔بھارتی میڈیا کے مطابق سرکاری اسکول میں طالبہ کے درمیان ہمت کا کام کرنے سے متعلق ایک کھیل کھیلا گیا جس کے دوران طالبہ نے ہیڈ ماسٹر کے…