جمعرات 24؍ربیع الثانی 1445ھ9؍نومبر 2023ء

Browsing Category

Urdunews

کراچی ایئر پورٹ پر غیر ملکی پرواز سے پرندہ ٹکرا گیا، انجن کو شدید نقصان

کراچی ایئر پورٹ پر غیر ملکی پرواز سے پرندہ ٹکرا گیا، جس کی وجہ سے انجن کو شدید نقصان پہنچا ہے۔ایوی ایشن ذرائع کے مطابق ٹیک آف کرتے ہی پرندہ ٹکرانے سے طیارے کی واپس ہنگامی لینڈنگ کرائی گئی۔ فلائی دبئی کی پرواز ایف زیڈ 334 نے کراچی جناح…

خواتین کے کرکٹ میچز میں خاتون میچ ریفری نظر انداز

پاکستان کرکٹ بورڈ پی ایس ایل 8 کے دوران راولپنڈی میں ویمن لیگ کے سلسلے میں نمائشی ویمن کرکٹ میچز کرا رہا ہے۔تین میچز کے سلسلے کا ایک میچ پنڈی اسٹیڈیم میں کھیلا جا چکا ہے جبکہ دوسرا اور تیسرا میچ آج اور کل کھیلا جائے گا۔ویمن نمائشی میچز…

کوئٹہ پولیس عمران خان کو گرفتار کرنے لاہور پہنچ گئی

سابق وزیرِ اعظم، چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان کی گرفتاری کے لیے کوئٹہ کی پولیس کی ٹیم لاہور پہنچ گئی۔کوئٹہ کی پولیس ٹیم میں ایس پی ندیم، ڈی ایس پی عبدالستار، سب انسپکٹر اور دیگر 2 اہلکار شامل ہیں۔کوئٹہ پولیس کی ٹیم عمران خان کے ناقابلِ…

کرسٹیانو رونالڈو نے شکست کا غصہ پانی کی بوتلوں پر نکال دیا

سعودی عرب کی فٹبال لیگ کے میچ کے اختتام پر کرسٹیانو رونالڈو شدید ناراض اور غصے میں دکھائی دیے۔عرب میڈیا کے مطابق جمعرات کو فٹبال لیگ میں رونالڈو کی ٹیم النصر اور ال اتحاد کے درمیان میچ کھیلا گیا۔میچ کے اختتام پر ایک صفر سے شکست کے بعد…

آسٹریلوی کرکٹ ٹیم کے کپتان پیٹ کمنز کی والدہ انتقال کرگئیں

آسٹریلیا کرکٹ ٹیم کے کپتان پیٹ کمنز کی والدہ سڈنی میں انتقال کر گئیں۔کرکٹ آسٹریلیا نے ماریہ کمنز کی گزشتہ رات وفات پر افسوس کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ پیٹ کمنز، ان کے اہلخانہ اور دوستوں سے دکھ کا اظہار کرتے ہیں۔کرکٹ آسٹریلیا کے مطابق…

شی جن پنگ تیسری مدت کیلئے چین کے صدر منتخب

شی جن پنگ تیسری مدت کے لیے چین کے صدر منتخب ہوگئے۔غیرملکی میڈیا کے مطابق کمیونسٹ پارٹی کے شی جن پنگ اگلے 5 سال کے لیے صدر منتخب ہوئے ہیں۔رپورٹس کے مطابق شی جن پنگ سینٹرل ملٹری کمیشن کے چیئرمین بھی منتخب ہوئے ہیں۔بشکریہ جنگbody a…

کراچی، نبی بخش میں پولیس مقابلہ، 2 زخمی ڈاکو گرفتار

کراچی کے علاقے نبی بخش میں پولیس مقابلے کے بعد 2 ڈاکو زخمی حالت میں  گرفتار کرلیے گئے۔ایس ایس پی سٹی عارف عزیز کے مطابق نبی بخش کے علاقے میں مقابلے کے بعد متعدد ڈکیتیوں میں ملوث 2 ملزمان کو زخمی حالت میں گرفتار کیا گیا ہے۔ ملزمان کی…

کراچی، نوجوان کی فائرنگ سے اسٹریٹ کرمنل زخمی، ساتھی کے ساتھ فرار

کراچی میں نیو کراچی فائیو ایل کے علاقے میں گھر کے باہر بیٹھے نوجوانوں سے موٹرسائیکل سوار 2 ملزمان کی لوٹ مار، متاثرہ نوجوان نے فرار ہوتے ہوئے ڈاکوؤں پر فائرنگ کردی جس سے ایک ملزم زخمی ہوگیا اور زخمی حالت میں ساتھی کے ساتھ موٹر سائیکل پر…

کوئٹہ، مولانا ہدایت کی رہائی کیلئے جماعت اسلامی آج دھرنا دیگی

جماعت اسلامی کے زیراہتمام مولانا ہدایت الرحمٰن کی رہائی اور درج مقدمات کے خاتمے کیلئے آج کوئٹہ کے ایدھی چوک پر دھرنا دیا جائے گا، دھرنے میں امیر جماعت اسلامی پاکستان سراج الحق بھی شرکت کریں گے۔ ترجمان جماعت اسلامی بلوچستان کے مطابق جماعت…

پاکستانی عوام اپنے سیاسی فیصلے خود کریں، امریکا

ترجمان امریکی محکمہ خارجہ نیڈ پرائس نے کہا ہے کہ پاکستانی عوام اپنے سیاسی فیصلے خود کریں، امریکا صرف پاکستانی جمہوریت اور آئینی نظام کی حمایت کرتا ہے۔واشنگٹن میں پریس بریفنگ کے دوران انہوں نے کہا کہ امریکا پاکستان کو پُرامن، مستحکم اور…

جرمنی، چرچ میں فائرنگ سے 7 افراد ہلاک، 25 زخمی

جرمنی کے شہر ہیمبرگ کے ایک چرچ میں فائرنگ سے 7 افراد ہلاک اور 25 زخمی ہوگئے ہیں۔جرمن میڈیا کے مطابق مسلح شخص نے چرچ کی اوپری منزل پر جاکر وہاں موجود شہریوں پر فائرنگ کردی۔مقامی پولیس کا کہنا ہے کہ ملزم کے چرچ سے فرار ہونے کی اطلاع نہیں…

جرمنی، چرچ میں فائرنگ سے 7 افراد ہلاک، متعدد زخمی

جرمنی کے شہر ہیمبرگ کے ایک چرچ میں فائرنگ سے 7 افراد ہلاک اور 25 زخمی ہوگئے ہیں۔جرمن میڈیا کے مطابق مسلح شخص نے چرچ کی اوپری منزل پر جاکر وہاں موجود شہریوں پر فائرنگ کردی۔مقامی پولیس کا کہنا ہے کہ ملزم کے چرچ سے فرار ہونے کی اطلاع نہیں…

کراچی پولیس رینج کے 60 ہزار ملازمین کی میڈیکل انشورنس کیلئے اقدامات شروع

سندھ پولیس کی کراچی رینج کے 60 ہزار ملازمین کو میڈیکل انشورنس کوریج فراہم کرنے کے لیے معروف اور تجربہ کار انشورنس کمپنیوں سے ٹینڈر طلب کر لیے گئے ہیں۔ پولیس حکام کے مطابق چیئرمین پروکیورمنٹ کمیٹی ایس ایس پی مددگار 15 سندھ پولیس کی طرف سے…

لاہور قلندرز کے کھلاڑیوں کا اسلام آباد میں ڈنر

لاہور قلندرز کے کھلاڑیوں نے اسلام آباد میں ٹیم ڈنر کیا، مقامی ریسٹورنٹ کے روف ٹاپ پر کھلاڑی ایک دوسرے کے ساتھ ہنسی مذاق کرتے رہے۔لاہور قلندرز کی جانب سے جاری کردہ ویڈیو میں حارث روف، سیم بلنگ اور راشد خان گنگنانے کی کوشش بھی کررہے…

پی ٹی آئی رہنما عامر کیانی اور عمران اسماعیل کے خلاف فراڈ کا مقدمہ درج

محکمہ اینٹی کرپشن راولپنڈی نے پاکستان تحریک انصاف کے رہنماؤں سابق وفاقی عامر کیانی اور سابق گورنر سندھ عمران اسماعیل کے خلاف فراڈ کا مقدمہ درج کرلیا۔مقدمے کے متن کے مطابق غیر منظور شدہ ہاؤسنگ سوسائٹی کی تشہیر کرکے شہریوں سے فراڈ کیا…

خواتین کرکٹ لیگ سے پاکستان ویمن کرکٹ کو بہت فائدہ ہوگا، ڈینی ویاٹ

انگلینڈ کی تجربہ کار خاتون کرکٹر ڈینی ویاٹ نے کہا ہے کہ خواتین کرکٹ لیگ کے آغاز سے پاکستان ویمن کرکٹ کو بہت فائدہ ہوگا۔جیو نیوز کو انٹرویو دیتے ہوئے ڈینی کا کہنا تھا کہ نوجوان کرکٹرز کے لیے ہم جیسے تجربہ کار پلیئرز کے ساتھ ڈریسنگ روم…

ویڈیو: عورت مارچ میں پولیس اہلکار کی خاتون سے بدتمیزی

وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں گزشتہ روز عورت مارچ کے دوران پولیس اہلکار نے خاتون سے بدتمیزی کی ہے۔پولیس نے خواتین پر لاٹھیاں برسا دیں، جس کی ویڈیو بھی سامنے آگئی۔ویڈیو میں دیکھا جاسکتا ہے کہ پولیس اہلکار نے خاتون کو دھکا دیا، اس پر…

اعظم خان انجری کا شکار، لاہور قلندرز کیخلاف بیٹنگ کیلئے بھی نہیں آئے

اسلام آباد یونائیٹڈ کے کھلاڑی اعظم خان انجری کا شکار ہوگئے۔ اعظم خان کے بائیں ہاتھ کی انگلی میں چوٹ لگی ہے۔وکٹ کیپر بیٹر اعظم خان لاہور قلندرز کے خلاف اہم میچ میں بیٹنگ کےلیے بھی نہیں آئے۔واضح رہے کہ لاہور قلندرز کے خلاف ایچ بی ایل پی…

پنجاب، کے پی میں الیکشن کیلئے 20 ارب روپے درکار صرف 5 ارب موجود ہیں، الیکشن کمیشن

الیکشن کمیشن آف پاکستان میں خیبر پختونخوا اور پنجاب میں انتخابات کی تیاریوں سے متعلق اجلاس ہوا۔سیکریٹری خزانہ کا کہنا ہے کہ پنجاب اور خیبرپختونخوا میں انتخابات کیلئے 20 ارب کے فنڈز مہیا کرنا مشکل ہے۔ اسلام آباد میں چیف الیکشن کمشنر…

عمران خان کو گرفتار کرنے کیلئے بلوچستان پولیس لاہور روانہ

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین اور سابق وزیراعظم عمران خان کو گرفتار کرنے کیلئے بلوچستان پولیس کی ٹیم  لاہور روانہ ہوگئی۔پولیس ذرائع کا کہنا ہے کہ پولیس کی ٹیم عمران خان کے ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری لےکر روانہ ہوئی ہے۔عدالت…