Browsing Category
Urdunews
عمران خان کی گرفتاری کیلئے عدالت نے پولیس آپریشن کل صبح تک روک دیا
لاہور ہائی کورٹ کے جسٹس طارق سلیم شیخ نے چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان کی گرفتاری کے لیے جاری پولیس آپریشن کل صبح 10 بجے تک روک دیا۔زمان پارک میں پولیس آپریشن کے خلاف درخواست پر سماعت کے دوران آئی جی پنجاب نے عدالتِ عالیہ کو بتایا کہ…
صدر عارف علوی اور یاسمین راشد کی مبینہ آڈیو منظر عام پر آگئی
صدر مملکت عارف علوی اور تحریک انصاف کی رہنما یاسمین راشد کی مبینہ آڈیو منظر عام پر آگئی۔یاسمین راشد نے مبینہ آڈیو میں صدر عارف علوی سے کہا کہ ’سر یہاں پر صورتحال پر بہت خراب ہے، پیٹرول بم پھینکنا شروع کردیے ہیں ہمارے ورکرز نے‘۔انہوں نے…
عمان سے ڈیپورٹ افغان باشندہ لاہور ایئر پورٹ پر گرفتار
عمان سے ڈیپورٹ کیے گئے افغان باشندے نور اسلام کو لاہور ایئر پورٹ پر گرفتار کر لیا گیا۔ ترجمان ایف آئی اے کے مطابق ملزم فلائٹ نمبر WY343 سے لاہور پہنچا تھا، جس کو گرفتار کرنے کی کارروائی ایف آئی اے امیگریشن کے عملے نے انجام دی۔ دورانِ…
رمضان المبارک میں سعودی عرب کا موسم کیسا رہے گا؟
سعودی عرب کے کئی علاقوں میں رمضان المبارک میں درجہ حرارت میں اضافے اور معمول سے زیادہ بارش ہونے کی پیشگوئی کی گئی ہے۔سعودی میڈیا کے مطابق رمضان المبارک میں ملک کے بیشتر علاقوں میں درجہ حرارت میں اضافے اور معمول سے زیادہ بارش ہونے کی توقع…
پاکستان کے دیوالیہ پن کا جو خوف تھا وہ ختم ہوگیا،وزیراعظم
وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ عالمی مالیاتی ادارے (آئی ایم ایف) کی سخت ترین شرائط کا سامنا ہے، دیوالیہ پن کا جو خوف تھا وہ ختم ہوگیا۔اسلام آباد میں سی پی این ای کے وفد سے گفتگو کرتے ہوئے وزیراعظم نے کہا کہ پاکستان کو معاشی، خارجی…
سابق وفاقی وزیر خزانہ شوکت ترین کی والدہ انتقال کرگئیں
سابق وفاقی وزیر خزانہ شوکت ترین کی والدہ انتقال کرگئیں. شوکت ترین کی والدہ کی نمازِ جنازہ کل صبح 11 بجے لاہور میں خالد مسجد کیولری گراؤنڈ میں ادا کی جائے گی۔بشکریہ جنگbody a {display:none;}
موسیقی کے 14 آلات بیک وقت بجانے والے ماہر شخص کی ویڈیو وائرل
انسان ایک، خواب ایک ، پھیپھڑا بھی ایک لیکن موسیقی کے 14 آلات بیک وقت بجانے والے ماہر شخص کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی، اس شخص کی بس یہ خواہش ہے کہ کسی طرح اپنا نام گینیز بُک آف ورلڈ ریکارڈ میں درج کروا لے۔بھارتی میڈیا رپورٹس کے…
عمران خان کے وکیل نے وارنٹ منسوخی کی درخواست دائر کی، پھر واپس لے لی
ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹ اسلام آباد میں توشہ خانہ کیس میں چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان کی وارنٹ منسوخی کی درخواست پہلے دائر کی گئی گئی پھر واپس لے لی گئی۔اسلام آباد کی ایڈیشنل سیشن جج ظفراقبال کی عدالت میں چیئرمین پی ٹی آئی کے وکیل فیصل…
سپلائی پر قیمت کی حد مقرر کرنیوالے کسی ملک کو تیل فروخت نہیں کرینگے، سعودی عرب
سعودی عرب کے وزیر توانائی شہزادہ عبدالعزیز بن سلمان نے کہا ہے کہ کسی ایسے ملک کو تیل فروخت نہیں کریں گے جو ہماری سپلائیوں پر قیمتوں کی حد نافذ کرے۔ایک انٹرویو کے دوران سعودی وزیر نے کہا کہ سال کے آخر تک پیداوار میں کمی کے لیے اوپیک پلس…
یاسمین راشد کی اعجازشاہ کے ساتھ آڈیو کی تصدیق
پی ٹی آئی رہنما یاسمین راشد نے اعجازشاہ کے ساتھ ہونے والی گفتگو کی آڈیو لیک کی تصدیق کردی۔یاسمین راشد کا کہنا ہے کہ میں پارٹی کی صدر ہوں، کیا اپنے لوگوں کو نہیں بلاوں گی؟انہوں نے کہا کہ 23 گھنٹے ہوگئے ہیں ہمارے لوگ سڑکوں پر ہیں ان پر…
پولیس نے عمران خان کی گرفتاری کیلئے پیش قدمی کیوں روکی؟
حکومتی ذرائع سے پتہ چلا ہے کہ چیئرمین پی ٹی آئی کی گرفتاری کے لیے پولیس نے پیش قدمی کیوں روکی ہے؟حکومتی ذرائع کا کہنا ہے کہ چیئرمین پی ٹی آئی کی گرفتاری کے لیے پولیس نے پی ایس ایل کے میچ کی وجہ سے پیش قدمی روک لی ہے۔حکومتی ذرائع کا…
دل کے دورے سے بچاؤ ممکن، اگر ان علامات پر غور کرلیں
کہتے ہیں احتیاط علاج سے بہتر ہے، اگر بات دل کی بیماریوں کی ہو تو ہمیں مزید محتاط ہوجانا چاہیے کیوں کہ دنیا بھر میں ہر سال لاکھوں افراد کی موت دل کا دورہ پڑنے سے ہوتی ہے۔دل کا دورہ، جسے مایوکارڈیل انفارکشن (myocardial infarction) کہا جاتا…
لاہور کی سڑکوں پر تعمیر اور تخریب کا مقابلہ جاری ہے، خرم دستگیر
وفاقی وزیر توانائی خرم دستگیر نے کہا ہے کہ لاہور کی سڑکوں پر تعمیر اور تخریب کا مقابلہ جاری ہے۔اسلام آباد میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے صحافی نے خرم دستگیر سے سوال کیا کہ کیا لاہور میں عمران خان کے گھر کی بجلی بند کر رہے ہیں؟اس پر وفاقی…
خرم شیر زمان اور شرجیل میمن کی نوک جھوک پر ایوان میں قہقہے
سندھ اسمبلی میں اجلاس کے دوران تحریک انصاف کے رکن خرم شیر زمان اور پیپلز پارٹی کے شرجیل میمن کے درمیان نوک جھوک ہوگئی۔اس موقع پر دونوں اراکین کی گفتگو پر سندھ اسمبلی میں اراکین نے قہقے بھی لگائے۔تحریک انصاف کے رکن خرم شیر زمان نے کہا کہ…
میڈیا کی نفرت انگیزی کا میگھن کے ذہن پر بہت برا اثر پڑا، شہزادہ ہیری
برطانوی شاہی خاندان سے علیحدگی اختیار کرنے والے شہزادہ ہیری کا کہنا ہے کہ میڈیا کی نفرت انگیزی کی وجہ سے میگھن کے ذہن پر بہت برا اثر پڑا۔شہزادہ ہیری نے اپنی کتاب ’اسپیئر‘ میں انکشاف کیا ہے کہ’میڈیا کے ناگوار روّیے کی وجہ سے میگھن نے جینے…
جو زمان پارک نہیں پہنچا اس کیساتھ کیا ہو گا؟ یاسمین راشد کی مبینہ آڈیو میں انکشاف
پی ٹی آئی رہنما، سابق وزیرِ صحت پنجاب ڈاکٹر یاسمین راشد اور سابق وفاقی وزیرِ داخلہ اعجاز شاہ کی مبینہ آڈیو منظرِ عام پر آ گئی ہے۔اعجاز شاہ سے گفتگو کی منظرِ عام پر آنے والی مبینہ آڈیو میں یاسمین راشد کہتی سنائی دے رہی ہیں کہ خان…
عمران اپنے نام کے ساتھ خان نہ لگائیں، خان تو بہادر ہوتے ہیں، مریم اورنگزیب
وفاقی وزیر اطلاعات مریم اورنگزیب نے کہا ہے کہ عمران اپنے نام کے ساتھ خان نہ لگائیں، خان تو بہادر ہوتے ہیں، جو ڈر گیا وہ مرگیا، وہ شخص لیڈر نہیں ہوتا جو عورتوں اور بچوں کو ڈھال بنائے۔مریم اورنگزیب نے اسلام آباد میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے…
عمران خان کی حفاظتی ضمانت کیلئے درخواستیں دائر
لاہور ہائی کورٹ میں چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان کی 4 مقدمات میں حفاظتی ضمانت کے لیے درخواستیں دائر کر دی گئیں۔عمران خان کی جانب سے لاہور ہائی کورٹ میں وکیل اظہر صدیق نے درخواست دائر کی۔تھانہ رمنا اور تھانہ ریس کورس کے 2، 2 کیسز میں…
یوریا کھاد بنانے والی فیکٹریوں کو ملکی گیس فراہم کرنے کی منظوری
اقتصادی رابطہ کمیٹی نے یوریا کھاد بنانے والی فیکٹریوں کو ملکی گیس فراہم کرنے کی منظوری دے دی۔وزیر خزانہ اسحاق ڈار کی زیر صدارت ای سی سی کا اجلاس ہوا جس میں کپاس کی قیمت 8500 روپے فی من اور این ڈی ایم اے کے لیے 10 ارب روپے کی منظوری دیدی…
شیری رحمٰن نے ماضی میں گرفتاری دیتے ہوئے زرداری کی ویڈیو شیئر کردی
وفاقی وزیر برائے ماحولیاتی تبدیلی سینیٹر شیری رحمٰن نے ماضی میں گرفتاری دیتے ہوئے آصف زرداری کی ویڈیو شیئر کردی۔شیری رحمٰن نے اپنے ٹوئٹ میں کہا کہ آج جب عمران خان گرفتاری سےچھپتا پھر رہا ہے، وہ وقت یاد آرہا ہے کہ صدر زرداری جیل جاتے…