Browsing Category
Urdunews
عمران خان کی درج مقدمات کی تفصیلات کیلئے درخواست، فریقین سے جواب طلب
اسلام آباد ہائی کورٹ نے چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان کی اپنے خلاف درج مقدمات کی تفصیلات فراہمی کی درخواست پر سماعت کرتے ہوئے تمام فریقین کو نوٹس جاری کر دیے اور ان سے 27 مارچ تک جواب طلب کر لیا۔اسلام آباد ہائی کورٹ کے چیف جسٹس عامر…
بھارتی کپتان روہت شرما نے مداح کو شادی کیلئے پرپوز کر دیا
بھارتی کرکٹ ٹیم کے کپتان روہت شرما نے مداح کو شادی کے لیے پرپوز کر دیا۔بھارتی میڈیا کے مطابق روہت شرما ٹیم کے ساتھ ایئر پورٹ سے جا رہے تھے کہ ایک مداح ویڈیو بنا رہا تھا۔روہت شرما نے مداح کو پھول دیا اور مذاحیہ انداز میں شادی کے لیے پرپوز…
توشہ خانہ کیس: جوڈیشل کمپلیکس میں سماعت کا تحریری حکم نامہ جاری
توشہ خانہ کیس کی جوڈیشل کمپلیکس میں سماعت کا تحریری حکم نامہ جاری کر دیا گیا۔ایڈیشنل سیشن جج ظفر اقبال نے 3 صفحات کا حکم نامہ جاری کیا ہے۔18 مارچ کی 3 دفعہ کی سماعتوں کا الگ الگ حکم نامہ جاری کیا گیا۔ایس پی سمیع ملک، عمران خان کے وکلاء…
علی امین گنڈا پور کی پولیس چیک پوسٹ پر فائرنگ
پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنما علی امین گنڈا پور نے داجل چیک پوسٹ بھکر پر فائرنگ کر دی۔بھکر پولیس کے ترجمان نے کہا ہے کہ داجل چیک پوسٹ پر علی امین گنڈا پور کی گاڑی کو تیز رفتاری پر روکا گیا۔ترجمان نے کہا کہ گاڑی کے روکے جانے…
ڈالر آج مزید مہنگا ہونے لگا
امریکی ڈالر کے عروج اور پاکستان روپے کے زوال کا سفر مسلسل جاری ہے۔آج کاروباری ہفتے کے پہلے روز امریکی ڈالر مزید مہنگا ہوا ہے۔انٹر بینک میں ڈالر 19 پیسے مہنگا ہونے کے بعد 282 روپے کا ہو گیا۔کمرشل بینکوں کی جانب سے امریکی ڈالرز کی ذخیرہ…
نیوزی لینڈ کے دورۂ پاکستان کا شیڈول تبدیل
نیوزی لینڈ کرکٹ ٹیم کے دورۂ پاکستان کا شیڈول تبدیل کر دیا گیا۔پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) نے کہا ہے کہ پاکستان اور نیوزی لینڈ کے بورڈز نے تبدیلی پر اتفاق کیا ہے۔ ذرائع کے مطابق شیڈول میں تبدیلی پنجاب میں صوبائی انتخابات کی وجہ سے کی…
شاہین آفریدی نے لاہور قلندر کی جیت کا جشن کس کے ساتھ منایا؟
لاہور قلندرز نے سنسنی خیز فائنل میں ملتان سلطانز کو شکست دے کر بیک ٹو بیک پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) کا ٹائٹل اپنے نام کر لیا۔ لاہور قلندر کی جیت کا سہرا کپتان شاہین آفریدی کے سر جاتا ہے۔تاہم اس بار کپتان شاہین آفریدی نے لاہور قلندر…
امریکی رکن کانگریس ڈاکٹر آصف سے وزیراعظم آفس کا رابطہ
امریکی ڈیموکریٹک رکن کانگریس ڈاکٹر آصف سے وزیراعظم آفس کا رابطہ ہوا جس میں پاکستان کی سیاسی صورتحال پر امریکن کانگریس مین کے حالیہ بیانات پر تشویش کا اظہار کیا گیا۔ذرائع کے مطابق وزیراعظم آفس نے کہا کہ پاکستان مشکل وقت سےگزر رہا ہے،…
کراچی، رنچھوڑ لائن میں شوہر کے ہاتھوں بیوی قتل
کراچی کے علاقے رنچھوڑ لائن میں شوہر نے چھری کے وار کرکے بیوی کو قتل کردیا اور موقع سے فرار ہوگیا۔پولیس کے مطابق واقعہ رنچھوڑ لائن گلی نمبر 3 میں پیش آیا، مقتولہ دو بچیوں کی ماں تھی اور ملازمت کرکے گھر کا گزر بسر کرتی تھی۔اہل محلہ کا…
ایم کیو ایم پاکستان وفد کی گورنر ہاؤس آمد
ایم کیو ایم پاکستان کے رہنما سربراہ خالد مقبول صدیقی کی قیادت میں گورنر ہاؤس کراچی پہنچ گئے۔متحدہ رہنماؤں نے کراچی میں 53 بلدیاتی نشستیں بڑھانے پر گورنر کامران خان ٹیسوری کی کوششوں کو سراہا۔متحدہ قومی موومنٹ کے تمام مطالبات کی اصولی…
واشنگٹن، پی ٹی آئی کارکنان کا وائٹ ہاؤس کے سامنے مظاہرہ
واشنگٹن میں وائٹ ہاؤس کے سامنے پاکستان تحریک انصاف کے کارکنوں کی جانب سے احتجاجی مظاہرہ کیا گیا۔مظاہرے میں امریکا کی مختلف ریاستوں سے پی ٹی آئی کارکنان نے شرکت کی۔اس موقع پر کارکنان نے عمران خان کے حق میں نعرے لگائے اور پاکستان میں…
سندھ کے کچھ علاقوں میں آج بارش کا امکان
کراچی سمیت سندھ کے زیریں علاقوں میں آج بھی بارش کا امکان ہے۔ محکمۂ موسمیات کا کہنا ہے کہ آج پنجاب کے بالائی علاقوں، خیبر پختونخوا، جنوبی بلوچستان اور کشمیر میں بھی گرج چمک کے ساتھ بارش ہو سکتی ہے۔واضح رہے کہ گزشتہ روز دادو، میہڑ،…
کراچی: سعودیہ جانیوالی PIA پرواز کئی گھنٹے تاخیر کا شکار
پی آئی اے کی کراچی سے سعودی عرب جانے والی پرواز کئی گھنٹے تاخیر کا شکار ہونے کے بعد اب آج صبح 9 بجے روانہ ہوگی۔ذرائع کے مطابق کراچی سے جدہ جانے والی پرواز پی کے 831 گزشتہ روز شام 6 بجے شیڈول تھی جو اب آج صبح 9 بجے روانہ ہوگی۔ذرائع نے…
کراچی، اسٹریٹ کرائم میں ملوث 2 ملزمان کورنگی سے گرفتار
کراچی کے علاقے کورنگی سے پولیس نے اسٹریٹ کرائم، منشیات فروشی اور قتل میں ملوث 2 ملزمان کو گرفتار کرلیا۔کورنگی پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے اسٹریٹ کراٸم اور پلاٹ کے تنازعے پر شہری کے قتل کے مقدمے میں دو نامزد مطلوب و اشتہاری ملزمان اسلحہ…
وزیراعظم نے اتحادی جماعتوں کا اہم اجلاس آج بلالیا
وزیراعظم شہباز شریف نے اتحادی جماعتوں کا اہم اجلاس آج بلالیا ہے۔ذرائع کے مطابق اجلاس میں موجودہ سیاسی صورتحال اور مستقبل کے لائحہ عمل پر غور ہوگا۔وزیراعظم کی زیر صدارت اجلاس دوپہر 2 بجے وزیر اعظم ہاؤس میں ہوگا۔رپورٹس کے مطابق اجلاس میں…
اسرائیل اور فلسطین میں رمضان المبارک میں قیام امن پر اتفاق
اسرائیلی اور فلسطینی حکام کے درمیان مقبوضہ فلسطینی علاقوں میں اسرائیلی تشدد روکنے کا طریقہ کار وضع کرنے پر اتفاق ہوگیا۔غیرملکی میڈیا کے مطابق مصر میں ہونے والی ملاقات میں امریکی، مصری اور اردنی حکام بھی شامل تھے۔حکام نے اسرائیل فلسطین…
شاہین شاہ آفریدی نے کامیابی کا کریڈٹ کس کو دیا؟
پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) 8 کی فاتح ٹیم لاہور قلندرز کے کپتان شاہین شاہ آفریدی نے کہا ہے کہ جیت پر اللّٰہ کا شکر ہے، جیت کا کریڈٹ مینجمنٹ کو دوں گا۔میچ کے بعد پریس کانفرنس کرتے ہوئے شاہین شاہ آفریدی کا کہنا تھا کہ میچ کافی مشکل تھا،…
اسلام آباد کے پُر تشدد واقعات میں بڑے رہنما ملوث
اسلام آباد کے پُر تشدد واقعات میں بڑے بڑے نام سامنے آگئے، پی ٹی آئی کے سینیٹر دوست محمد خان ہاتھ میں پتھر اٹھائے گھومتے نظر آئے۔ سینیٹر دوست محمد خان کی ویڈیو وائرل ہوگئی، پی ٹی آئی کے فرخ حبیب گاڑی کی چھت پر کھڑے ہو کر ڈنڈا بردار…
عمران خان شرم آئی؟ مریم نواز کا سوال
پاکستان مسلم لیگ (ن) کی چیف آرگنائزر مریم نواز نے پی ٹی آئی چیئرمین عمران خان سے سوال پوچھ لیا۔ مریم نواز نے کہا کہ عمران خان شرم آئی؟ میں تو نہتی تھی، اپنے کمرے میں سو رہی تھی جب تم نے وہاں دھاوا بولا۔رہنما مسلم لیگ ن نے کہا کہ…
پی پی کی سازش کامیاب نہیں ہوگی، میئر ہمارا ہی ہوگا، حافظ نعیم الرحمان
امیر جماعت اسلامی کراچی حافظ نعیم الرحمان کا کہنا ہے کہ پیپلز پارٹی کی کوئی سازش کامیاب نہیں ہوگی، کراچی کا میئر جماعت اسلامی ہی کا ہوگا۔تعمیر کراچی کنونشن سے ٹیلی فونک خطاب میں امیر جماعت اسلامی پاکستان سراج الحق نے کہا کہ 75 سال سے…