Browsing Category
Urdunews
کراچی، ایئرپورٹ پر مسافر سے پونے 3 کلو گرام ہیروئن برآمد
اینٹی نارکوٹکس فورس کے عملے نے کراچی کے جناح انٹرنیشنل ایئرپورٹ پر کارروائی کرتے ہوئے کراچی سے جدہ جانے کے لیے پہنچے مسافر کے سامان سے 4 کروڑ روپے سے زائد مالیت کی اعلیٰ کوالٹی کی ہیروئن برآمد کرلی۔حکام کا کہنا ہے کہ مسافر اختر جہاں…
شاہین شاہ آفریدی نے کامیابی کا کریڈٹ کس کو دیا؟
پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) 8 کی فاتح ٹیم لاہور قلندرز کے کپتان شاہین شاہ آفریدی نے کہا ہے کہ جیت پر اللّٰہ کا شکر ہے، جیت کا کریڈٹ مینجمنٹ کو دوں گا۔میچ کے بعد پریس کانفرنس کرتے ہوئے شاہین شاہ آفریدی کا کہنا تھا کہ میچ کافی مشکل تھا،…
اسلام آباد کے پُر تشدد واقعات میں بڑے رہنما ملوث
اسلام آباد کے پُر تشدد واقعات میں بڑے بڑے نام سامنے آگئے، پی ٹی آئی کے سینیٹر دوست محمد خان ہاتھ میں پتھر اٹھائے گھومتے نظر آئے۔ سینیٹر دوست محمد خان کی ویڈیو وائرل ہوگئی، پی ٹی آئی کے فرخ حبیب گاڑی کی چھت پر کھڑے ہو کر ڈنڈا بردار…
عمران خان شرم آئی؟ مریم نواز کا سوال
پاکستان مسلم لیگ (ن) کی چیف آرگنائزر مریم نواز نے پی ٹی آئی چیئرمین عمران خان سے سوال پوچھ لیا۔ مریم نواز نے کہا کہ عمران خان شرم آئی؟ میں تو نہتی تھی، اپنے کمرے میں سو رہی تھی جب تم نے وہاں دھاوا بولا۔رہنما مسلم لیگ ن نے کہا کہ…
پی پی کی سازش کامیاب نہیں ہوگی، میئر ہمارا ہی ہوگا، حافظ نعیم الرحمان
امیر جماعت اسلامی کراچی حافظ نعیم الرحمان کا کہنا ہے کہ پیپلز پارٹی کی کوئی سازش کامیاب نہیں ہوگی، کراچی کا میئر جماعت اسلامی ہی کا ہوگا۔تعمیر کراچی کنونشن سے ٹیلی فونک خطاب میں امیر جماعت اسلامی پاکستان سراج الحق نے کہا کہ 75 سال سے…
رانا ثناءاللّٰہ کا شیریں مزاری کیخلاف قانونی کارروائی کا اعلان
وفاقی وزیر داخلہ رانا ثناء اللّٰہ نے سابق وفاقی وزیر شیریں مزاری کے خلاف قانونی کارروائی کرنے کا اعلان کردیا۔اسلام آباد سے جاری بیان میں رانا ثناء اللّٰہ نے کہا کہ ڈاکٹر شیریں مزاری کا بیان قابل مذمت اور لاقانونیت کی انتہا ہے۔انہوں نے…
سابقہ شوہر کا خاتون پر دوسری شادی سے روکنے کیلئے تشدد
پنجاب کے شہر راولپنڈی میں ایک شخص نے اپنی سابقہ بیوی کو تشدد کا نشانہ بنایا۔متاثرہ خاتون نے ملزم کے خلاف پولیس کو درخواست دے دی۔خاتون کی درخواست پر پولیس نے ملزم کو گرفتار کرلیا۔پولیس کا کہنا ہے ملزم نے سابقہ اہلیہ کو دوسری شادی سے روکنے…
سربراہ مسلم لیگ ضیاء اعجازالحق کا پی ٹی آئی میں شمولیت کا اعلان
سربراہ مسلم لیگ ضیاء اعجاز الحق نے پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) میں شمولیت کا اعلان کردیا۔مسلم لیگ ضیاء کے سربراہ اعجازالحق کی زمان پارک لاہور میں چیئرمین تحریک انصاف عمران خان سے ملاقات ہوئی۔اس ملاقات میں انہوں نے پی ٹی آئی میں…
حب ریلی، نادر مگسی، صاحبزادہ سلطان کی حکمرانی ختم، ٹائٹل تیمور خواجہ کے نام
حب ریلی کراس میں نادر مگسی اور صاحبزادہ سلطان کی حکمرانی ختم ہوگئی۔ریلی میں آج نئی تاریخ رقم ہوگئی، لاہور کے تیمور خواجہ نے صاحبزادہ سلطان اور نادر مگسی کو پیچھے چھوڑ کر ٹائٹل اپنے نام کرلیا۔ حب ریلی کراس میں لیڈیز ٹائٹل دینا پٹیل نے…
چیف آرگنائزر ن لیگ مریم نواز کا ایم این اے محسن داوڑ کو جواب
مسلم لیگ (ن) کی چیف آرگنائزر مریم نواز نے رکن قومی اسمبلی محسن داوڑ کو جواب دے دیا۔چیئرمین پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) عمران خان نے بدھ 22 مارچ کو مینار پاکستان میں جلسہ کرنے کا اعلان کردیا۔سماجی رابطے کی ویب سائٹ پر محسن داوڑ کے…
مظاہرے کے دوران پی ٹی آئی رہنما آپس میں الجھ پڑے
کراچی میں تحریک انصاف کے تحت راشد منہاس روڈ کے قریب عمران خان سے اظہار یکجہتی کیلئے احتجاج کیا گیا، مظاہرے کے دوران پی ٹی آئی رہنما آپس میں الجھ پڑے۔ پی ٹی آئی کراچی کے صدر آفتاب صدیقی نے تقریر کے دوران فردوس شمیم نقوی سے مائیک چھین…
پولیس نے زمان پارک سے پکڑے گئے افراد کی تفصیلات جاری کردیں
لاہور پولیس نے زمان پارک سے پکڑے گئے 98 افراد کی فہرست بمع تصاویر جاری کردی۔پولیس کے مطابق گرفتار پی ٹی آئی ورکرز میں زیادہ تر افراد کا تعلق لاہور، میانوالی اور کے پی کے سے ہے۔پکڑے جانے والوں میں لاہور کے 26، میانوالی کے 11 اور کے پی،…
رانا تنویر حسین نے تقریب میں بدزبانی پر معافی مانگ لی
وفاقی وزیر تعلیم رانا تنویر حسین نے تقریب میں بدزبانی پر معافی مانگ لی۔رانا تنویر حسین نے جی سی یونیورسٹی لاہور کی تقریب سے خطاب میں بدزبانی پر معافی مانگ لی۔ ایک بیان میں وفاقی وزیر تعلیم نے کہا کہ ان کی زبان پھسل گئی تھی، وہ شرمندہ ہیں…
چمن میں سیکیورٹی فورسز کا آپریشن، اسحلہ اور گولہ بارود برآمد
پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ آئی ایس پی آر کا کہنا ہے کہ سیکیورٹی فورسز نے چمن کے علاقے رحمان کاہول میں دہشت گردوں کے مشتبہ ٹھکانوں پر آپریشن کیا۔ جس میں بڑی تعداد میں اسلحہ، گولہ بارود اور آئی ای ڈیز برآمد کرلیں۔آئی ایس پی آر نے کہا کہ…
پاکستانی ایٹمی پروگرام محفوظ، ہم مطمئن ہیں، امریکا
امریکا سینٹرل کمانڈ (سینٹ کام) کے سربراہ جنرل مائیکل کوریلا نے کہا ہے کہ امریکا پاکستان کے ایٹمی پروگرام سے مطمئن ہے۔ایک بیان میں کمانڈر سینٹ کام نے کہا کہ آرمی چیف جنرل عاصم منیر کے ساتھ بہترین تعلقات ہیں۔انہوں نے کہا کہ امریکا پاکستان…
پی پی کی کرپشن، بیڈ گورننس نے سندھ کا ہر ادارہ تباہ کردیا، زین شاہ
سندھ یونائیٹڈ پارٹی (ایس یو پی) کا مہنگائی، بدعنوانی اور ڈیجیٹل مردم شماری کے خلاف پیدل مارچ ایک ماہ کا سفر طے کرکے کراچی پہنچ گیا۔فوارہ چوک پر ایس یو پی کے صدر زین شاہ نے مارچ کے شرکاء سے خطاب کیا۔انہوں نے کہا کہ پیپلز پارٹی کی کرپشن…
چوہدری سرور ق لیگ پنجاب کے صدر منتخب
مسلم لیگ (ق) کی جنرل کونسل نے سابق گورنر چوہدری سرور کو پنجاب کا صدر منتخب کرلیا ہے۔ق لیگ کی جنرل کونسل کا اجلاس صدر چوہدری شجاعت حسین کی زیر صدارت ہوا ۔اجلاس میں ق لیگ کی صوبائی کونسل نے چوہدری سرور کو پنجاب کا صدر اور چوہدری شافع حسین…
پنجاب بیوروکریسی میں تقرر و تبادلوں میں خرد برد کا الزام
ڈپٹی سیکریٹری ہیومن رائٹس اینڈ مینارٹیز افیئرز ڈیپارٹمنٹ طارق محمود کا کہنا ہے کہ کرپٹ اور بدعنوان افسروں کو من پسند پوسٹنگ دے کر میرٹ کا قتل عام کیا گیا۔ان کا کہنا تھا کہ ایماندار افسروں کو نظر انداز کر کے کرپٹ اور سیاسی سفارش والے…
اسلام آباد پولیس کا سینیٹر شبلی فراز کے گھر پر چھاپا
اسلام آباد پولیس نے سابق وزیراعظم عمران خان کے چیف آف اسٹاف سینیٹر شبلی فراز کے گھر پر چھاپا مارا ہے۔ذرائع کا کہنا ہے کہ پولیس نے شبلی فراز کے گھر کی تلاشی لی، شبلی فراز گھر پر نہیں تھے۔ پی ٹی آئی رہنما نصیر جنجوعہ نے کہا کہ اسد عمر…
کم آمدن والوں کیلئے پیٹرول پر 50 روپے فی لیٹر تک ریلیف دینے کی ہدایت
وزیراعظم شہباز شریف نے کم آمدن والے طبقے کےلیے 50 روپے فی لیٹر تک پیٹرولیم ریلیف پیکیج تیار کرنے کی ہدایت کردی۔ وزیراعظم کی زیر صدارت اجلاس میں کم آمدن غریب عوام کےلیے 50 روپے فی لیٹر تک پیٹرولیم ریلیف پیکیج پر غور کیا گیا ہے۔ شہباز شریف…