جمعرات 24؍ربیع الثانی 1445ھ9؍نومبر 2023ء

Browsing Category

Urdunews

پاکستان سمیت دنیا بھر میں آج ارتھ آور منایا جا رہا ہے

زمین کے ماحول کے تحفظ کیلئے پاکستان سمیت دنیا بھر میں آج ارتھ آور منایا جا رہا ہے۔ پاکستان میں ارتھ آور کا دورانیہ رات ساڑھے 8 بجے سے ساڑھے 9 بجے ہے۔آئیے اگے بڑھیں، ارتھ آور منائیں۔ یہ ایک گھنٹہ ایسے منائیں جس میں بجلی کی ضرورت نہ ہو یا…

بونیر: غیر ملکی سرمایہ کاروں کی مشینری چوری کا مقدمہ درج

خیبرپختونخوا کے ضلع بونیر میں غیر ملکی سرمایہ کاروں کی مشینری چوری کرنے کا مقدمہ درج کرلیا گیا۔ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر (ڈی پی او) کے مطابق مشینری چوری کا مقدمہ 4 افراد کے خلاف درج کیا گیا ہے۔ڈی پی او بونیر کے مطابق پولیس نے مقدمے میں نامزد…

3 دوستوں کے اغوا کا کیس: پولیس اہلکاروں سمیت 5 ملزمان کا جسمانی ریمانڈ

نارتھ ناظم آباد تھانے کی چھت پر 3 دوستوں کو اغوا کرنے کے کیس میں گرفتار پولیس اہلکاروں سمیت 5 ملزمان کو عدالت میں پیش کردیا گیا۔شہریوں کو جھانسہ دے کر اغواء برائے تاوان کی وارداتوں کے کیس میں ملزمان کو انسداد دہشت گردی عدالت منتظم جج کے…

امریکا: چاکلیٹ فیکٹری میں دھماکا، 2 افراد ہلاک، 9 لاپتہ

امریکی ریاست پنسلوانیا کے علاقے ویسٹ ریڈنگ میں واقع چاکلیٹ فیکٹری میں دھماکے سے 2 افراد ہلاک، 9 لاپتہ جبکہ متعدد زخمی ہوگئے۔دھماکے کے بعد فیکٹری سے آگ شعلے بلند ہوئے۔ پولیس چیف وین ہولڈن کا کہنا تھا کہ جائے وقوعہ پر امدادی کارروائیاں…

جینیوا کانفرنس: سیلاب متاثرین کیلئے کانفرنس کے وعدے پر عمل میں تاخیر

سیلاب متاثرین کیلئے جینیوا ڈونرز کانفرنس میں کیے گئے وعدوں پر عمل درآمد میں تاخیر ہورہی ہے۔پاکستان کو امدادی سامان کے علاوہ اب تک صرف ساڑھے 12 کروڑ ڈالر ملے ہیں، 30 جون تک مزید 30 کروڑ ڈالر ملنے کا امکان ہے۔چین نے سیلاب متاثرہ علاقوں کی…

ذوالفقار مرزا و دیگر تھانے پر حملے کے مقدمے میں بری

کراچی کی انسداد دہشت گردی عدالت (اے ٹی سی) نے درخشاں تھانے پر حملے کے کیس میں سابق وزیر داخلہ سندھ ذوالفقار مرزا اور دیگر کو بری کردیا۔عدالتی فیصلے میں کہا گیا ہے کہ پراسکیوشن 8 سال میں گواہ پیش نہیں کرسکا۔پولیس کے مطابق ملزمان کے خلاف…

پورے پاکستان میں 14 کروڑ افراد گنے جا چکے ہیں، چیف سینسس کمشنر

چیف سینسس کمشنر پاکستان نعیم الظفر کا کہنا ہے کہ کراچی ابھی تک آدھے سے کچھ کم گنا گیا ہے، آدھے سے زائد کراچی گننا باقی ہے، پورے پاکستان میں 14 کروڑ افراد گنے جاچکے ہیں۔کراچی میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے چیف سینسس کمشنر نے کہا کہ 2017 کی…

باکسر عامر خان کو لوٹنے والے ملزمان مجرم قرار

پاکستانی نژاد برطانوی باکسر عامر خان کو لوٹنے والے دو ملزمان کو مجرم قرار دے دیا۔ برطانوی میڈیا کی رپورٹ کے مطابق اسنارزبروک کراؤن کورٹ نے 20 سالہ ڈینٹے کیمپبل، 25 سالہ احمد بانا کو مجرم قرار دیا۔رپورٹ کے مطابق اسنارزبروک کراؤن کورٹ…

پشاور: مردہ بھینسوں کا گوشت سپلائی کرنے والے 2 افراد گرفتار

پشاور میں مردہ بھینسیں ذبح کرکے گوشت مارکیٹ میں سپلائی کرنے والے دو قصاب کو  گرفتار کرلیا گیا۔محکمہ خوراک کا کہنا ہے کہ 3  مردہ بھینسوں کا گوشت قبضے میں لے کر تلف کردیا گیا۔محکمہ خوراک کے مطابق قصاب مردہ بھینسوں کا گوشت گھنٹہ گھر بازار…

گورنر سندھ بھی اشیاء ضروریہ کی قیمتوں پر بول پڑے

گورنر سندھ کامران ٹیسوری بھی کرا چی میں اشیاء ضروریہ کی قیمتوں پر بول پڑے۔ایک بیان میں گورنر سندھ نے کہا کہ کراچی میں ہر چیز مقررہ نرخ سے دگنی قیمت پر مل رہی ہے۔سندھ حکومت نے رمضان المبارک میں منافع خوروں کے خلاف بھرپور کارروائی کرنے کا…

وائٹ ہاؤس حکام نے اسرائیلی وزیراعظم کو امریکا کا دورہ کرنے سے روک دیا

وائٹ ہاؤس حکام نے اسرائیلی وزیراعظم بنیامین نیتن یاہو کو امریکا کا دورہ کرنے سے روک دیا۔عرب میڈیا کے مطابق اسرائیل میں عدالتی اصلاحات کے خلاف مظاہروں کی  گونج امریکی ایوان اقتدار میں بھی پہنچ گئی۔وائٹ ہاؤس کے عہدیداروں نے اسرائیلی…

پی ٹی آئی رہنما حماد اظہر کی پولیس کو دھمکی

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنما حماد اظہر نے پولیس افسران کو دھمکی دے دی۔لاہور میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے حماد اظہر نے کہا کہ پی ٹی آئی کے خلاف کارروائیوں میں ملوث ہر افسر سے ساری عمر حساب لیا جائے گا۔حماد اظہر نے کہا کہ آئی…

گلستان جوہر میں مولانا صوفی قیوم کا قتل، دو اجرتی قاتل گرفتار

کراچی کے علاقے گلستان جوہر میں مولانا صوفی قیوم کے قتل کے الزام میں پولیس نے دو ملزمان کو گرفتار کرلیا ہے جو اجرتی قاتل قرار دیے گئے ہیں۔ ڈپٹی انسپکٹر جنرل پولیس کراچی ایسٹ مقدس حیدر نے پولیس کی اس کارروائی کے حوالے سے ایس ایس پی ایسٹ کے…

افغانستان: بارش اور برفباری، مختلف حادثات میں 3 افراد ہلاک، 7 زخمی

افغانستان کے مختلف حصوں میں گزشتہ دو روز کے دوران بارش اور برفباری سے ہونے والے مختلف حادثات میں 3 افراد ہلاک جبکہ 7 زخمی ہوگئے۔افغان حکام کے مطابق بارشوں اور برفباری سے 756 مکانات کو نقصان پہنچا۔حکام نے بتایا کہ گزشتہ ہفتے کے زلزلے سے…

نوابشاہ ایئرپورٹ پر 2 ماہ کیلئے فلائٹ آپریشن بند

نوابشاہ ایئرپورٹ پر 2 ماہ کیلئے فلائٹ آپریشن بند کردیا گیا۔سول ایوی ایشن اٹھارٹی (سی اے اے) کے اعلامیہ کے مطابق 23 مئی تک نوابشاہ ایئرپورٹ فلائٹ آپریشن کیلئے بند رہے گا۔سی اے اے کے اعلامیہ میں مزید کہا گیا ہے کہ نوابشاہ ایئرپورٹ پر جیو…

سراج الحق نے عمران خان کو منصورہ آنے کی دعوت دیدی

امیر جماعت اسلامی پاکستان سراج الحق نے عمران خان کو منصورہ آنے کی دعوت دے دی۔منصورہ میں نیوز کانفرنس کے دوران سراج الحق نے کہا کہ الیکشن کمیشن نے ملک کو آئینی بحران میں مبتلا کردیا ہے۔پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے وائس چیئرمین…

عمران خان کی سیاست اور ریاست اکٹھے نہیں چل سکتے، حافظ حمداللّٰہ

پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ (پی ڈی ایم) کے ترجمان حافظ حمداللّٰہ کا کہنا ہے کہ عمران خان کی سیاست ریاست کے خلاف ہے۔ عمران خان کی سیاست اور ریاست اکٹھے نہیں چل سکتے۔لاہور کی انسداد دہشت گردی کی عدالت نے پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے…

مینز کرکٹ ورلڈکپ سپر لیگ میں نیوزی لینڈ پہلے نمبر پر آگئی

آئی سی سی مینز کرکٹ ورلڈکپ سپر لیگ میں نیوزی لینڈ کی ٹیم پہلے نمبر پر آگئی۔نیوزی لینڈ نے پہلے ون ڈے میں سری لنکا کو شکست دے کر پوائنٹس ٹیبل پر پہلی پوزیشن پر قبضہ جمالیا۔ نیوزی لینڈ کے 22 میچز کے بعد 160 پوائنٹس ہوگئے ہیں۔ عالمی چیمپئن…

ملک میں آج سونا 1800 روپے سستا ہوگیا

ہفتے کے آخری کاروباری دن میں سونے کی فی تولہ قیمت میں 1800 روپے کی کمی ہوگئی۔ آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق اس کمی کے بعد ملک میں فی تولہ سونے کا دام 2 لاکھ 5 ہزار 700 روپے ہے۔ اسی طرح 10 گرام سونے کا بھاؤ 1543 روپے…

رکاوٹیں کھڑی کرنا گھبراہٹ نہیں تو کیا ہے؟ شاہ محمود قریشی

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے وائس چیئرمین شاہ محمود قریشی نے کہا ہے کہ رکاوٹیں کھڑی کی جارہی ہیں، پوچھتا ہوں یہ گھبراہٹ نہیں تو کیا ہے؟لاہور میں میڈیا سے گفتگو میں شاہ محمود قریشی نے کہا کہ اجازت کے باوجود مینار پاکستان جلسے کی…