Browsing Category
Urdunews
پی ٹی آئی کا اراکین پارلیمنٹ اور سیاسی کارکنوں پر تشدد کا معاملہ عالمی سطح پر اٹھانے کا فیصلہ
پاکستان تحریک انصاف نے اراکین پارلیمنٹ اور سیاسی کارکنوں پر تشدد کا معاملہ عالمی سطح پر اٹھانے کا فیصلہ کر لیا۔سابق اسپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر نے دنیا بھر کے پارلیمانی و انسانی حقوق کے فورمز کو خطوط لکھ دیے۔اسد قیصر کی جانب سے یورپی…
نااہل قرار دیے جانے کے بعد راہول گاندھی نے مودی کو آڑے ہاتھوں لے لیا
بھارت کی سیاسی جماعت کانگریس کے رہنما راہول گاندھی نے کہا ہے کہ میں خوفزدہ نہیں ہوں اور سوالات پوچھتا رہوں گا۔راہول گاندھی نے پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا کہ میری نااہلی کی وجہ نریندر مودی کا میری ان باتوں سے ڈر اور خوف ہے جس میں، میں نے…
پی ٹی آئی نے پنجاب الیکشن ملتوی کرنے پر سپریم کورٹ سے رجوع کر لیا
پاکستان تحریک انصاف(پی ٹی آئی) نے پنجاب کے الیکشن ملتوی کرنے پر الیکشن کمیشن کے خلاف سپریم کورٹ سے رجوع کر لیا۔سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر جاری کیے گئے بیان میں پی ٹی آئی رہنما اسد عمر نے کہا ہے کہ الیکشن کمیشن کے خلاف پٹیشن آج…
پاکستان ارتھ آور کیسے منائے گا؟
وزیراعظم شہباز شریف نے ارتھ آور سے متعلق پیغام جاری کردیا۔سوشل میڈیا پر وزیراعظم شہباز شریف نے لکھا کہ پاکستان آج عالمی برادری کے ساتھ موسمیاتی تبدیلی کے اقدامات سے متعلق اپنی ذمے داریوں کے عزم کا مظاہرہ کرنے کے لیے ارتھ آور مہم کا…
عمران خان کی عدالت پیشی کے انداز پر ناصر شاہ کا تبصرہ
سندھ کے وزیر بلدیات ناصر شاہ نے کہا ہے کہ عمران خان بلٹ پروف برقع پہن کر عدالت جاتے ہیں جو ان پر اچھا بھی لگتا ہے۔اپنے ایک بیان میں ناصر شاہ نے کہا کہ یہ کریڈٹ عمران خان کو ہی جاتا ہے کہ انہوں نے بلٹ پروف بر قع متعارف کرایا نہیں تو یہ…
الیکشن التوا پر اسپیکر پنجاب اسمبلی کی سپریم کورٹ میں درخواست دائر
اسپیکر پنجاب اسمبلی سبطین خان صوبے میں انتخابات کےا لتوا پر سپریم کورٹ پہنچ گئے۔سبطین خان نے پنجاب میں انتخابات کے التوا کے الیکشن کمیشن کے فیصلے کے خلاف سپریم کورٹ میں درخواست دائر کردی۔صدر عارف علوی نے وزیراعظم کے نام خط میں کہا کہ…
نوابشاہ ایئرپورٹ پر 2 ماہ کیلئے فلائٹ آپریشن بند
نوابشاہ ایئرپورٹ پر 2 ماہ کیلئے فلائٹ آپریشن بند کردیا گیا۔سول ایوی ایشن اٹھارٹی (سی اے اے) کے اعلامیہ کے مطابق 23 مئی تک نوابشاہ ایئرپورٹ فلائٹ آپریشن کیلئے بند رہے گا۔سی اے اے کے اعلامیہ میں مزید کہا گیا ہے کہ نوابشاہ ایئرپورٹ پر جیو…
سراج الحق نے عمران خان کو منصورہ آنے کی دعوت دیدی
امیر جماعت اسلامی پاکستان سراج الحق نے عمران خان کو منصورہ آنے کی دعوت دے دی۔منصورہ میں نیوز کانفرنس کے دوران سراج الحق نے کہا کہ الیکشن کمیشن نے ملک کو آئینی بحران میں مبتلا کردیا ہے۔پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے وائس چیئرمین…
عمران خان کی سیاست اور ریاست اکٹھے نہیں چل سکتے، حافظ حمداللّٰہ
پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ (پی ڈی ایم) کے ترجمان حافظ حمداللّٰہ کا کہنا ہے کہ عمران خان کی سیاست ریاست کے خلاف ہے۔ عمران خان کی سیاست اور ریاست اکٹھے نہیں چل سکتے۔لاہور کی انسداد دہشت گردی کی عدالت نے پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے…
مینز کرکٹ ورلڈکپ سپر لیگ میں نیوزی لینڈ پہلے نمبر پر آگئی
آئی سی سی مینز کرکٹ ورلڈکپ سپر لیگ میں نیوزی لینڈ کی ٹیم پہلے نمبر پر آگئی۔نیوزی لینڈ نے پہلے ون ڈے میں سری لنکا کو شکست دے کر پوائنٹس ٹیبل پر پہلی پوزیشن پر قبضہ جمالیا۔ نیوزی لینڈ کے 22 میچز کے بعد 160 پوائنٹس ہوگئے ہیں۔ عالمی چیمپئن…
تحریک انصاف کے 93 کارکنوں نے ضمانتی مچلکے جمع کرا دیے
لاہور کی انسداد دہشت گردی عدالت میں تحریک انصاف کے 93 کارکنوں نے ضمانتی مچلکے جمع کروا دیے۔جلاؤ گھیراؤ، پولیس پر تشدد اور کار سرکار میں مداخلت کے معاملے پر گزشتہ روز عدالت نے پی ٹی آئی کے 93 کارکنوں کی ضمانتیں منظور کی تھیں۔پی ٹی آئی کے…
پورے ملک میں کنٹینرز لگا کر مقبوضہ کشمیر بنایا ہوا ہے، عمران خان
پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان نے کہا ہے کہ پورے ملک میں کنٹینرز لگا کر مقبوضہ کشمیر بنایا ہوا ہے۔ انسداد دہشت گردی کی عدالت کے باہر میڈیا سے بات چیت کرتے ہوئے عمران خان نے کہا کہ یہ اپنی آنکھوں سے دیکھیں گے کہ…
غدارِ وطن مینارِ پاکستان جیسی پاک جگہ کو اپنے جھوٹ کے لیے استعمال کر رہا ہے، رانا ثناء
وفاقی وزیر داخلہ رانا ثناء اللّٰہ نے کہا ہے کہ غدارِ وطن مینارِ پاکستان جیسی پاک جگہ کو اپنے جھوٹ کے لیے استعمال کر رہا ہے۔اپنے ایک بیان میں وزیر داخلہ نے کہا کہ پاکستان کے خلاف کام کرنے والے ایجنٹ کو مینارِ پاکستان پر جلسے کی اجازت نہیں…
عمران خان نے سیکیورٹی کیلئے لاہور ہائیکورٹ میں متفرق درخواست دائر کردی
تحریک انصاف کے چیئرمین و سابق وزیراعظم عمران خان نے سیکیورٹی کے لیے لاہور ہائیکورٹ میں متفرق درخواست دائر کردی۔عمران خان کا درخواست میں مؤقف ہے کہ وہ سیکیورٹی نہیں مل رہی جو سابق وزیراعظم کی حیثیت سے میرا حق ہے۔عمران خان نے درخواست میں…
عمران خان کے انتشار، الزام تراشی اور نفرت کے’وژن‘ سے قوم خوب واقف ہے، شیری رحمٰن
پیپلز پارٹی کی سینیٹر شیری رحمٰن نے کہا ہے کہ عمران خان کہتے ہیں وہ آج جلسے میں اپنے ’حقیقی آزادی‘ کے وژن پر روشنی ڈالیں گے، آپ کے وژن سے قوم ہر روز مستفید ہوتی ہے۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر جاری کیے گئے بیان میں شیری حمٰن نے…
سابق کرکٹر عمران نذیر کا 3 دن جیل میں گزارنے کا انکشاف
سابق پاکستانی کرکٹر عمران نذیر نے انکشاف کیا ہے کہ انہوں نے 3 دن جیل میں گزارے۔عمران نذیر نے ایک پوڈکاسٹ میں ایئرپورٹ پر بیگ سے پستول نکلنے کا واقعہ بیان کیا۔عمران نذیر نے کہا کہ میرا دل صاف ہے، یہ واقعہ سب کو پتا ہے، تحقیقات کے بعد کچھ…
انسداد دہشت گردی عدالت سے عمران خان کی تین مقدمات میں عبوری ضمانت منظور
لاہور کی انسداد دہشت گردی کی عدالت نے پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان کی تین مقدمات میں عبوری ضمانت منظور کر لی۔ سابق وزیرِ اعظم عمران خان تین مقدمات میں ضمانت کے لیے انسداد دہشت گردی کی عدالت پہنچے۔ انسداد دہشت…
حقیقی آزادی کا جنازہ آج رات مینارِ پاکستان میں پڑھا جائے گا، مریم اورنگزیب
وفاقی وزیر اطلاعات مریم اورنگزیب نے عمران خان کے بیان پر ردعمل دیتے ہوئے کہا ہے کہ آج حقیقی آزادی حقیقی طور پر دفن ہو چکی ہے، حقیقی آزادی کا جنازہ آج رات مینارِ پاکستان میں پڑھا جائے گا۔سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر جاری کیے گئے…
کمپیوٹرز کے اہم سامان بنانے والی کمپنی کے شریک بانی چل بسے
امریکی کاروبای شخصیت و ٹیکنالوجی مفکر اور انٹیل کارپوریشن کے شریک بانی گورڈن مور 94 سال کی عمر میں چل بسے۔غیرملکی میڈیا کے مطابق امریکا کی ریاست ہوائی میں گورڈن مور کی طبی موت گھر میں اہلخانہ کی موجودگی میں ہوئی۔رپورٹس کے مطابق گورڈن مور…
انگولا سے پرتگال کی پرواز میں عملے اور مسافروں میں تصادم، 10 افراد زخمی
افریقی ملک انگولا سے پرتگال کی پرواز میں عملے کے ارکان اور مسافروں کے مابین تصادم کے نتیجے میں 2 فضائی میزبانوں سمیت 10 افراد زخمی ہوگئے جن میں سے عملے کے ایک رکن کی ٹانگ ٹوٹ گئی۔ ایوی ایشن ذرائع کے مطابق افریقی ملک انگولا کی سرکاری…