Browsing Category
Urdunews
ٹی وی دیکھتا ہوں تو دوستوں کی سختی گفتار سن کر مایوسی ہوتی ہے، صدر عارف علوی
صدر مملکت عارف علوی کا کہنا ہے کہ ٹی وی دیکھتا ہوں تو دوستوں کی سختی گفتار سن کر مایوسی ہوتی ہے۔سوشل میڈیا پر جاری کیے گئے اپنے بیان میں صدر عارف علوی نے کہا کہ دوست ایک دوسرے کے اندر صرف عیب اور گندگی تلاش کرتے ہیں، گویا دوسروں پر کیچڑ…
برجیس طاہر نے اسپیکر کو ججز کے نام خط لکھنے کی تجویز دے دی
حکمران جماعت مسلم لیگ (ن) کے رکن قومی اسمبلی برجیس طاہر نے اسپیکر قومی اسمبلی کو ججز کے نام خط لکھنے کی تجویز دے دی۔قومی اسمبلی اجلاس سے خطاب میں برجیس طاہر نے کہا کہ اس ایوان کی توہین ہوئی ہے، ایوان کی قرار داد نہ ماننے والوں کے خلاف…
انتخابات ہوں گے یا وزیراعظم پر آرٹیکل 6 لگے گا، فواد چوہدری
پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے مرکزی رہنما فواد چوہدری کا کہنا ہے کہ انتخابات ہوں گے یا پھر وزیراعظم اور ان کی کابینہ پر آرٹیکل 6 لگنا ہے، تیسرا کوئی حل نہیں۔انہوں نے کہا کہ جو آئین پامال کر رہے ہیں انہیں قانون اور تاریخ کبھی معاف…
ملک میں فی تولہ سونا ساڑھے چار سو روپے مہنگا ہوگیا
ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت میں ساڑھے چار سو روپے کا اضافہ ہوگیا۔ آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق اس اضافے کے بعد ملک میں فی تولہ سونے کا دام 2 لاکھ 18 ہزار 650 روپے ہے۔ اسی طرح 10 گرام سونا 386 روپے مہنگا ہوکر ایک لاکھ…
یہ نہیں ہوسکتا کہ عدالت حکم دے اور ہم پیسے دے دیں، اسحاق ڈار
وفاقی وزیر خزانہ سینیٹر اسحاق ڈار نے کہا ہے کہ یہ نہیں ہوسکتا کہ عدالت حکم دے اور ہم پیسے دے دیں۔قومی اسمبلی اجلاس سے خطاب میں اسحاق ڈار نے کہا کہ پروسیجر پر عمل کیے بغیر کوئی رقم جاری نہیں کرسکتا ہے۔انہوں نے کہا کہ کابینہ یا اقتصادی…
پی ٹی آئی کے 7 اراکین کل دوبارہ پارلیمنٹ آنے کا اعلان کرکے واپس چلے گئے
پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے 7 اراکین کل دوبارہ پارلیمنٹ آنے کا اعلان کرکے مرکزی گیٹ پر احتجاج کے بعد واپس چلے گئے۔پی ٹی آئی رہنماؤں کو پارلیمنٹ ہاؤس میں داخلے سے ایک بار پھر روک دیا گیا، پولیس اور پی ٹی آئی ارکان کے درمیان سخت…
اسلام آباد پولی کلینک اسپتال میں منکی پاکس آئسولیشن سینٹر قائم
اسلام آباد کے پولی کلینک اسپتال میں منکی پاکس فلٹریشن اور آئسولیشن سینٹر قائم کردیا گیا ہے۔اسپتال حکام کے مطابق پولی کلینک اسپتال میں 8 بیڈز کا منکی پاکس آئسولیشن وارڈ قائم کیا گیا ہے۔پولی کلینک کے شعبہ ادویات اور جلد کے ڈاکٹر منکی پاکس…
پارلیمنٹ اور عدلیہ کے ٹکراؤ سے ملک کا نقصان ہوتا ہے، شاہد خاقان عباسی
سابق وزیراعظم شاہد خاقان عباسی نے کہا ہے کہ پارلیمنٹ اور عدلیہ کا جب جب ٹکراؤ ہوتا ہے تو ملک کا نقصان ہوتا ہے۔ ملک میں انتشار کی فضا ہے، ٹکراؤ آئین اور قانون کے مطابق نہیں۔ اسلام آباد میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے شاہد خاقان عباسی کا کہنا…
پی ٹی آئی مستعفی اراکین کی ممکنہ آمد، پارلیمنٹ کے باہر سیکیورٹی ہائی الرٹ
تحریک انصاف کے مستعفی اراکین کی ممکنہ آمد کے باعث پارلیمنٹ کی سیکیورٹی ہائی الرٹ کر دی گئی۔پارلیمنٹ ہاؤس کے انٹری گیٹ پر سیکیورٹی کے غیر معمولی انتظامات کیے گئے ہیں۔اسلام آباد پولیس، ایف سی اور پارلیمانی سیکیورٹی اسٹاف مرکزی گیٹ پر…
وفاقی کابینہ کا الیکشن فنڈز کا معاملہ پھر پارلیمنٹ کے سپرد کرنے کا فیصلہ
حکومت نے الیکشن کےلیے فنڈز کے اجراء کا معاملہ ایک مرتبہ پھر پارلیمنٹ کے سپرد کرنے کا فیصلہ کرلیا۔ذرائع کے مطابق وفاقی کابینہ نے اتحادی جماعتوں کے اجلاس میں کیے گئے فیصلوں کی توثیق کردی۔کابینہ اجلاس میں فیصلہ کیا گیا کہ الیکشن کےلیے فنڈز…
الیکشن کمیشن کی پارٹی ٹکٹ جمع کروانے کے وقت میں توسیع
الیکشن کمیشن آف پاکستان (ای سی پی) نے پنجاب میں صوبائی اسمبلی کے انتخابات کے لیے امیدواروں کے پارٹی ٹکٹ جمع کروانے کے اوقات میں توسیع کردی ہے۔الیکشن کمیشن کے مطابق آج رات 12 بجے تک آر او کے پاس پارٹی ٹکٹ جمع کروائے جاسکتے ہیں۔الیکشن…
تنویر الیاس کی نااہلی سے خالی نشست پر الیکشن کا شیڈول سامنے آگیا
سابق وزیراعظم آزاد کشمیر تنویر الیاس کی نااہلی سے خالی ہونے والی نشست پر ضمنی انتخاب کا شیڈول جاری کردیا گیا۔الیکشن کمیشن نے آزاد کشمیر قانون ساز اسمبلی کے حلقے ایل اے 15 باغ 2 پر ضمنی انتخاب کے لیے پولنگ کی تاریخ جاری کردی ہے۔الیکشن…
بھارت کی ریاست چھتیس گڑھ میں دھماکا، 10 پولیس اہلکار ہلاک
بھارت کی ریاست چھتیس گڑھ میں دھماکے کے نتیجے میں 10 پولیس اہلکار اور 1 ڈرائیور ہلاک ہوگیا۔بھارتی میڈیا کے مطابق پولیس اہلکار آپریشن کے بعد واپس آرہے تھے کہ ان کی گاڑی کو آئی ای ڈی کے ذریعے نشانہ بنایا گیا۔بھارتی میڈیا کے مطابق پولیس…
منکی پاکس کیا بیماری ہے، یہ سب سے پہلے کہاں سے پھیلی؟
ماہرین صحت نے خبردار کیا ہے کہ عالمی وبا کورونا وائرس کے بعد منکی پاکس دنیا پر انتہائی خطرناک اثرات مرتب کرنے والی وبا ثابت ہو سکتی ہے اور یہ وائرس پالتو جانوروں سمیت جنگلی حیات میں بھی پھیل سکتا ہے۔منکی پاکس ہے کیا؟منکی پاکس بیماری،…
خیبر: فورسز کی کارروائی، 2 دہشتگرد ہلاک، 2 سپاہی شہید
خیبر پختون خوا کے ضلع خیبر کے علاقے تیرہ میں سیکیورٹی فورسز اور دہشت گردوں کے درمیان فائرنگ کا تبادلہ ہوا ہے جس کے دوران 2 دہشت گرد ہلاک، 2 سپاہی شہید ہوگئے۔پاک فوج کے شعبۂ تعلقاتِ عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق واقعے میں 4 دہشت گرد…
روس سے خام تیل کا جہاز 24 مئی تک پاکستان پہنچنے کا امکان
روس سے خام تیل کا جہاز 24 مئی تک پاکستان پہنچنے کا امکان ہے۔ وزارت توانائی کے ذرائع کے مطابق خام تیل کتنا سستا پڑے گا کچھ بھی کہنا قبل از وقت ہے۔ذرائع کا کہنا ہے کہ ابھی روس سے صرف ٹیسٹنگ کے لیے کارگو آئے گا، روسی خام تیل درآمد سے…
وفاقی کابینہ نے اقتصادی رابطہ کمیٹی کے فیصلوں کی منظوری دیدی
وفاقی کابینہ نے 13 اپریل کے اقتصادی رابطہ کمیٹی (ای سی سی) کے فیصلوں کی منظوری دے دی۔یہ بھی پڑھیں: اقتصادی رابطہ کمیٹی کے اجلاس میں کون کونسے فیصلے کیے گئے؟ذرائع کے مطابق آج وزیراعظم کی زیر صدارت ہونے والے وفاقی کابینہ اجلاس میں اہم…
بارشوں کی پیشگوئی، شیری رحمٰن کا صوبوں کو مشورہ
وفاقی وزیر برائے ماحولیاتی تبدیلی سینیٹر شیری رحمٰن نے بارشوں کی پیش گوئی کے حوالے سے صوبوں کو مشورہ دیا ہے۔ان کا کہنا ہے کہ محکمۂ موسمیات نے 28 اپریل سے 7 مئی تک بارشوں کی پیش گوئی کی ہے، اس دوران ملک کے بیشتر حصوں میں آندھی، ژالہ…
جاپان: سفیر پاکستانی کا سفارتخانے میں پاکستانی تائیکوانڈو ٹیم کا خیرمقدم، کامیابیوں پر مبارکباد
جاپان میں پاکستان کے سفیر رضا بشیر تارڑ نے سفارت خانہ پاکستان میں پاکستانی تائیکوانڈو ٹیم کا خیرمقدم کیا اور 19ویں جاپان واٹا اوپن انٹرنیشنل تائیکوانڈو چیمپئن شپ میں نوجوان کھلاڑیوں کی شاندار کامیابیوں پر مبارکباد دی۔واضح رہے کہ واٹا…
شاہ محمود کا سپریم کورٹ کو پنچایت کہنے پر ردعمل
پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے وائس چیئرمین شاہ محمود قریشی نے سپریم کورٹ کو پنچایت کہنے پر ردعمل دیا ہے۔ایک بیان میں شاہ محمود قریشی نے کہا کہ سپریم کورٹ پنچایت نہیں ہے عدالت نے آئین کے مطابق فیصلہ دیا ہے۔انہوں نے کہا کہ حکومتی…