بدھ 5؍شوال المکرم 1444ھ26؍اپریل 2023ء

ملک میں فی تولہ سونا ساڑھے چار سو روپے مہنگا ہوگیا

ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت میں ساڑھے چار سو روپے کا اضافہ ہوگیا۔ 

آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق اس اضافے کے بعد ملک میں فی تولہ سونے کا دام 2 لاکھ 18 ہزار 650 روپے ہے۔ 

اسی طرح 10 گرام سونا 386 روپے مہنگا ہوکر ایک لاکھ 87 ہزار 457 روپے ہے۔ 

ایسوسی ایشن کے مطابق عالمی صرافہ میں سونے کے بھاؤ میں کوئی تبدیلی نہیں ہوئی اور اسکی قیمت 2 ہزار ڈالر فی اونس برقرار ہے۔ 

بشکریہ جنگ
You might also like

Comments are closed.