Browsing Category
Urdunews
نیٹ فلکس پر شہزادہ ولیم اور شہزادی کیٹ کی پہلی جھلک پر مداحوں کے دلچسپ تبصرے
اسٹریمنگ پلیٹ فارم نیٹ فلکس پر سیریز ’دا کراؤن‘ کے چھٹے سیزن میں شہزادہ ولیم اور شہزادی کیٹ کی پہلی جھلک سامنے آگئی۔ سوشل میڈیا پر مداحوں نے ان تصاویر پر دلچسپ تبصرے بھی کرنا شروع کردیے۔ دا کراؤن کے آفیشل ٹوئٹر اکاؤنٹ سے ہی سیریز میں ان…
اسلام آباد ہائیکورٹ کو 13 مئی تک شاہراہ دستور پر نئی عمارت میں منتقل کرنے کی منظوری
اسلام آباد ہائیکورٹ کو 13 مئی تک شاہراہ دستور پر نئی عمارت میں منتقل کرنے کی منظوری دے دی گئی۔چیف جسٹس اسلام آباد ہائیکورٹ عامر فاروق کی ہدایت پر رجسٹرار نے آفس آرڈر جاری کر دیا۔آفس آرڈر کے مطابق 13 مئی تک عدالتوں کی منتقلی کا مرحلہ…
ججز کو استحقاق کمیٹی میں بلانے کا ابھی فیصلہ نہیں ہوا، فاروق ایچ نائیک
پاکستان پیپلز پارٹی (پی پی پی) کے رہنما سینیٹر فاروق ایچ نائیک نے کہا ہے کہ ججز کو استحقاق کمیٹی میں بلانے کا ابھی فیصلہ نہیں ہوا۔ جیو نیوز کے پروگرام ’کیپٹل ٹاک‘ میں گفتگو کرتے ہوئے فاروق ایچ نائیک نے کہا کہ شہری کا حق بنتا ہے کہ فیصلہ…
لاہور میں مارکیٹیں اور شادی ہالز رات 10 بجے بند کرنے کا حکم
ڈپٹی کمشنر لاہور رافعہ حیدر نے مارکیٹیں، ہوٹل، ریسٹورنٹ کے اوقات کار پر سختی سے عمل درآمد کا حکم دے دیا۔ شہر کی مارکیٹیں اور شادی ہال رات 10 بجے بند ہوں گے۔ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر جنرل کو فوکل پرسن مقرر کردیا گیا ہے جبکہ انہیں عمل درآمد کی…
کوشش ہے مذاکرات کا عمل پیر سے پہلے مکمل ہو، علی ظفر
پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کی مذاکراتی ٹیم کے رکن سینیٹر بیرسٹر علی ظفر نے کہا ہے کہ کوشش ہے کہ حکومت کے ساتھ مذاکرات کا عمل پیر سے پہلے مکمل ہوجائے۔جیو نیوز کے پروگرام ’کیپٹل ٹاک‘ میں گفتگو کرتے ہوئے بیرسٹر علی ظفر نے کہا کہ…
عجیب ایف آئی آر میں اسلام آباد ہائی کورٹ میں پیشی ہے، عمران خان
چیئرمین تحریک انصاف (پی ٹی آئی) عمران خان نے کہا ہے کہ کل ایک عجیب ایف آئی آر میں اسلام آباد ہائی کورٹ میں پیشی ہے۔ اپنے بیان میں عمران خان نے کہا کہ اس ایف آئی آر سے ثابت ہوتا ہے کہ ہم جنگل کے قانون کے نیچے ہیں۔ انہوں نے کہا…
الیکشن کی طرف جانا ہی مسائل کا حل ہے، سراج الحق
امیر جماعت اسلامی سراج الحق کا کہنا ہے کہ نگراں حکومتوں کا بھی الیکشن پر فوکس نہیں، الیکشن کی طرف جانا ہی مسائل کا حل ہے، نہیں چاہتے کہ سیاسی انتشار کے باعث پاکستان لیبیا اور سوڈان بن جائے۔ لاہور میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے سراج الحق نے…
شاہینز کا دورہ زمبابوے: صاحبزادہ فرحان انجری کا شکار، اسکواڈ سے آؤٹ
پاکستان شاہینز کے صاحبزادہ فرحان انجری کے باعث دورہ زمبابوے سے باہر ہوگئے۔ پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) کے مطابق صاحبزادہ فرحان کے دائیں ہاتھ کا انگوٹھا کراچی میں پریکٹس میچ کے دوران فریکچر ہوا۔صاحبزادہ فرحان کی جگہ صائم ایوب کو 6 ایک…
بیرونی سرمایہ کاروں نے پاکستان میں کمائے تقریباً 77 لاکھ ڈالر واپس بھیجے، اسٹیٹ بینک
اسٹیٹ بینک آف پاکستان (ایس بی پی) کا کہنا ہے کہ بیرونی سرمایہ کاروں نے پاکستان میں کمائے تقریباً 77 لاکھ ڈالر واپس بھیجے۔مرکزی بینک کے مطابق مارچ میں براہ راست سرمایہ کاری سے کمائے 61 لاکھ ڈالر واپس بھیجے گئے۔پورٹ فولیو سرمایہ کاری سے…
حکومت اور پی ٹی آئی کے مذاکرات کا پہلا دور مکمل
وفاقی حکومت اور پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے درمیان مذاکرات کا پہلا دور مکمل ہوگیا۔مذاکرات کے بعد حکومتی ارکان میں شامل سابق وزیراعظم یوسف رضا گیلانی نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ تمام پارٹیوں کی مشاورت سے فیصلہ کریں گے، جو…
حکومت، پی ٹی آئی مذاکرات کی اندرونی کہانی، تحریک انصاف نے شرائط رکھ دیں
حکومت اور پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے درمیان مذاکرات کی اندرونی کہانی سامنے آگئی۔ذرائع کا کہنا ہے کہ تحریک انصاف کی جانب سے 3 شرائط سامنے رکھی گئیں، جس میں کہا گیا کہ رواں سال مئی میں قومی اسمبلی اور دونوں صوبائی اسملیاں تحلیل…
ون ڈے میچز میں نسیم شاہ کا ایک اور ریکارڈ
پاکستان کے نوجوان فاسٹ بولر نسیم شاہ ہر گزرتے ون ڈے میچ کے ساتھ سب سے زیادہ وکٹوں کا ریکارڈ اپنے نام کرتے جارہے ہیں، اس مرتبہ انہوں نے ابتدائی 6 میچوں میں سب سے زیادہ وکٹیں لینے کا ریکارڈ بھی اپنے نام کرلیا۔ راولپنڈی میں نیوزی لینڈ کے…
امریکی ٹی وی اینکر جیری اسپرنگر انتقال کرگئے
امریکی ٹی وی کے مقبول میزبان جیری اسپرنگر 79 برس کی عمر میں انتقال کرگئے۔ امریکی میڈیا کے مطابق جیری اسپرنگر طویل عرصے تک چلنے والے ٹاک شو کے حوالے سے مشہور تھے۔ امریکی میڈیا نے مزید کہا کہ جیری اسپرنگر کا ٹاک شو 1991 سے 2018 تک نشر ہوا…
دنیا کے سب سے پرانے اخبار نے اشاعت بند کرنے کا اعلان کر دیا
دنیا کے سب سے پرانے اخبار نے اشاعت بند کرنے کا اعلان کر دیا۔ عرب میڈیا کے مطابق آسٹریا کے اخبار Wiener Zeitung نے 1703ء میں سرکاری سرپرستی میں اشاعت شروع کی تھی۔تین صدیوں سے شائع ہونے والے اخبار نے جمعرات کے ایڈیشن میں ادارے کے باضابطہ…
ایران نے مارشل آئی لینڈز کے آئل ٹینکر کو قبضے میں لیا، امریکی بحریہ
ایران نے خلیج عمان میں مارشل آئی لینڈز کے آئل ٹینکر کو پکڑ لیا۔ امریکی بحریہ کے مطابق ایرانی بحریہ نے مارشل آئی لینڈز کے آئل ٹینکر کو قبضے میں لیا ہے۔ امریکی بحریہ کا مزید کہنا ہے کہ خلیج عمان میں ایرانی بحریہ کا اقدام بین الاقوامی…
پاکستان میں عام انتخابات اکتوبر 2023 میں ہوں گے، اکانومسٹ کی پیشگوئی
اکانومسٹ انٹیلی جنس یونٹ نے پاکستان کی کنٹری رپورٹ جاری کردی، جس میں عام انتخابات اکتوبر 2023 میں ہونے کی پیشگوئی کی گئی ہے۔رپورٹ کے مطابق پاکستان کو ڈیفالٹ سے بچنے کے لیے نیا آئی ایم ایف پروگرام لینا پڑے گا۔رپورٹ میں سیاسی عدم استحکام،…
پی ٹی آئی کے ووٹ کوئی اور پورے کرتا تھا، رانا ثناء اللّٰہ
وزیر داخلہ رانا ثناء اللّٰہ نے کہا ہے کہ پی ٹی آئی کے ووٹ کوئی اور پورے کرتا تھا، اس لئے فواد چوہدری اور شیریں مزاری گنتی اور رائے شماری میں کمزور ہیں۔پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے مرکزی رہنما فواد چوہدری اور شیریں مزاری کے بیانات…
شہباز شریف اراکین کی اکثریت کا اعتماد کھو چکے، فواد جوہدری
پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنما فوادچوہدری نے کہا ہے کہ شہباز شریف اراکین کی اکثریت کا اعتماد کھو چکے ہیں۔وزیراعظم شہباز شریف کے قومی اسمبلی سے اعتماد کا ووٹ لینے کے بعد ایک بیان میں فواد چوہدری نے کہا کہ 20 اراکین اسمبلی کا…
فیصل کپاڈیا اور بلال مقصود سیاحوں کو دبئی کے سنسی خیز سفر پر لے جائیں گے!!
معروف بینڈ اسٹرنگز کے سابق اراکین فیصل کپاڈیا اور بلال مقصود ناظرین کو دبئی کے سنسی خیز سفر پر لے جائیں گے، شہر کے منفرد تجربات اور پُرکشش مقامات دکھائیں گے، جہاں تمام عمر کے افراد جاسکتے ہیں۔ مہم کا مقصد سیاحوں کے لیے دبئی میں دستیاب…
وزیراعظم نے اعتماد کا ووٹ ملنے پر اتحادیوں کا شکریہ ادا کیا
وزیراعظم شہباز شریف نے قومی اسمبلی میں اعتماد کا ووٹ ملنے پر اتحادی جماعتوں اور ن لیگ کی پارلیمانی پارٹی کا شکریہ ادا کیا۔اپنے بیان میں وزیراعظم شہباز شریف کا کہنا ہے کہ ن لیگ کی پارلیمانی پارٹی، اتحادی جماعتوں کی قیادت، قانون سازوں کے…