Browsing Category
Urdunews
پرویزالہٰی نے اپنی لیگل ٹیم کو رہائشگاہ پر بلالیا،ترجمان
سابق وزیراعلیٰ پنجاب چوہدری پرویز الہٰی نے اپنی لیگل ٹیم کو رہائشگاہ پر بلا لیا۔ترجمان پرویز الہٰی کے مطابق ہائیکورٹ بار، لاہور بار ایسوسی ایشن کے صدور بھی پرویز الہٰی کی رہائشگاہ پہنچ گئے۔ پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے صدر اور…
پرویز الہیٰ کے گھر پولیس، اینٹی کرپشن آپریشن ختم
پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے صدر چوہدری پرویز الہٰی کے گھر اینٹی کرپشن اور پولیس کا آپریشن ختم ہوگیا، ڈی جی اینٹی کرپشن سہیل ظفر چٹھہ واپس روانہ ہوگئے۔جیو نیوز کے مطابق چوہدری پرویز الہٰی کی رہایش گاہ سے اینٹی کرپشن اور پولیس کی…
نواز شریف سعودی عرب سے لندن پہنچ گئے
سابق وزیراعظم نواز شریف سعودی عرب میں دو ہفتے قیام کے بعد لندن پہنچ گئے۔ سعودی شاہی خاندان کی دعوت پر نواز شریف نے رمضان کا آخری عشرہ سعودی عرب میں گزارا اور عید بھی وہیں منائی۔نواز شریف اور مریم نواز نے اس دوران سعودی ولی عہد شہزادہ…
مریم نواز کی عمرہ ادائیگی کے بعد وطن واپسی
پاکستان مسلم لیگ (ن) کی سینئر نائب صدر اور چیف آرگنائزر مریم نواز عمرہ ادائیگی کے بعد وطن واپس پہنچ گئیں۔مریم نواز غیر ملکی ایئر لائن کی پرواز کے ذریعے جدہ سے لاہور کے علامہ اقبال انٹرنیشنل ایئرپورٹ پہنچیں۔ایئرپورٹ پر کارکنوں نے مریم…
کیا آئین کے خلاف فیصلہ کرنا ہے؟ امیر حیدر ہوتی
عوامی نیشنل پارٹی (اے این پی) کے رہنما امیر حیدر خان ہوتی نے کہا ہے کہ اگر آئین کے خلاف فیصلہ کرنا ہے تو ہماری موجودگی کا جواز کیا ہے۔قومی اسمبلی کے اجلاس میں اظہار خیال کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ آئین میں کہاں لکھا ہے کہ چار ججز کا…
وفاقی وزرا نے مردم شماری پر ہماری شکایات کو درست کہا، متحدہ
ایم کیو ایم پاکستان کے سینئر ڈپٹی کنوینر مصطفیٰ کمال نے کہا ہے کہ وفاقی وزرا اور وزیراعظم نے اتفاق کیا ہے کہ کراچی میں مردم شماری کے حوالے سے ایم کیو ایم کی شکایات درست ہیں اور انہیں درست ہونا چاہیے۔جیو نیوز کے پروگرام آج شاہ زیب خان…
عمران خان الیکشن کے معاملے پر لچک دکھانے کو تیار ہیں، سہیل وڑائچ
سینئر تجزیہ کار سہیل وڑائچ نے کہا ہے کہ عمران خان الیکشن کے معاملے پر لچک دکھانے کو تیار ہیں، عمران نے کہا کہ انہیں ایک ٹھوس دلیل بتا دیں کہ اکتوبر میں الیکشن کرانے سے ملک کا کیا فائدہ ہے تو وہ تیار ہیں۔سابق وزیراعظم عمران خان سے ملاقات…
حکومت نے پی ٹی آئی سے مذاکرات نہ کرنے کی وجہ بتادی
وفاقی وزیر داخلہ رانا ثناء اللّٰہ نے تحریک انصاف سے مذاکرات نہ کرنے کی وجہ بتاتے ہوئے کہا ہے کہ اسد قیصر نے 26 تاریخ کو حکومت سے مذاکرات کی حامی بھری تو عمران خان نے انہیں فارغ کر دیا۔جیو نیوز کے پروگرام آج شاہ زیب خان زادہ کے ساتھ میں…
لگتا ہے بلاول اور شہباز نے آئین نہیں پڑھا، فواد چوہدری
پاکستان تحریک انصاف کے رہنما فواد چوہدری نے کہا ہے کہ بلاول بھٹو اور شہباز شریف کے بیانات سے لگتا ہے کہ انہوں نے آئین کبھی نہیں پڑھا۔اپنے بیان میں ان کا کہنا تھا کہ اس وقت سپریم کورٹ ہی آئین کا تحفظ کر رہی ہے۔فود چوہدری نے الزام لگایا…
شمالی کوریا کا جوہری حملہ کم جونگ اُن کی اپنی حکومت کا خاتمہ ہوگا، بائیڈن
امریکی صدر بائیڈن کا کہنا ہے کہ امریکا یا اس کے اتحادیوں پر شمالی کوریا کے جوہری حملے کا نتیجہ کم جونگ اُن کی اپنی حکومت کا خاتمہ ہوگا۔واشنگٹن میں جنوبی کورین صدر یون سُک یول کے ساتھ مشترکہ پریس کانفرنس میں صدر بائیڈن کا کہنا تھا کہ…
بابر اعظم کا ایک اور سنگ میل، انٹرنیشنل کرکٹ میں 12 ہزار رنز مکمل
پاکستان کرکٹ ٹیم کے کپتان بابر اعظم نے انٹرنیشنل کرکٹ میں 12 ہزار رنز مکمل کرلیے۔بابر اعظم نے تینوں فارمیٹ میں مجموعی طور پر 277 اننگز میں 12 ہزار رنز کا سنگ میل عبور کیا۔پاکستانی بیٹر نے ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنلز میں 3485 اور ٹیسٹ کرکٹ میں…
تمام معاملات آئینی حدود میں رہتے ہوئے حل کیے جائیں گے، اسحاق ڈار
پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) سے مذاکرات کرنے والی حکومتی ٹیم میں شامل وزیر خزانہ اسحاق ڈار نے کہا ہے کہ اصولی طور پر طے ہے معاملات آئين کے اندر رہ کر ہینڈل کرنے ہیں۔اسلام آباد میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے اسحاق ڈار نے کہا کہ اپنی…
نجی علاجگاہوں کو منکی پاکس کے مریضوں کو داخل کرنے سے روک دیا گیا
پنجاب ہیلتھ کیئر کمیشن نے نجی علاجگاہوں کو منکی پاکس کے مریضوں کو داخل کرنے سے روک دیا ہے۔ کمیشن نے نجی علاج گاہوں کو ہدایت کی ہے کہ مشتبہ منکی پاکس مریضوں کو مختص سرکاری اسپتالوں میں ریفر کیا جائے۔سندھ کی وزیرِ صحت ڈاکٹر عذرا فضل پیچوہو…
اے این پی کی پی ٹی آئی کو آل پارٹیز کانفرنس میں شرکت کی دعوت
عوامی نیشنل پارٹی (اے این پی) نے تحریک انصاف کو آل پارٹیز کانفرنس میں شرکت کی دعوت دے دی۔اے این پی کے ترجمان زاہد خان اور سینئر رہنما میاں افتخار حسین نے زمان پارک میں عمران خان سے ملاقات کی خواہش بھی ظاہر کردی۔شاہ محمود قریشی نے جواب…
عمران خان اور فیض حمید کے خلاف پشاور ہائیکورٹ میں درخواست دائر
عوامی نیشنل پارٹی (اے این پی) کی جانب سے سابق وزیراعظم عمران خان اور لیفٹیننٹ جنرل (ر) فیض حمید کے خلاف پشاور ہائیکورٹ میں درخواست دائر کردی گئی۔درخواست صوبائی صدر اے این پی ایمل ولی خان کی جانب سے دائر کی گئی، جس میں کے پی حکومت، سابق…
پاکستان کا ون ڈے کرکٹ میں بڑا سنگ میل، 500 فتوحات مکمل
پاکستان مینز کرکٹ ٹیم نے ون ڈے انٹرنیشنلز میں بڑا سنگ میل عبور کرتے ہوئے 500 فتوحات مکمل کرلیں۔ راولپنڈی میں نیوزی لینڈ کو سیریز کے پہلے ون ڈے میں شکست دے کر قومی مینز کرکٹ ٹیم نے ون ڈے انٹرنیشنلز میں مجموعی طور پر 500 فتوحات مکمل…
نوبیل انعام یافتہ بھارتی ماہر اقتصادیات امرتیا سین کو آبائی گھر خالی کرنے کا نوٹس
نوبیل انعام یافتہ بھارتی ماہر اقتصادیات امرتیا سین کو آبائی گھر خالی کرنے کا نوٹس مل گیا۔ برطانوی میڈیا کی رپورٹ کے مطابق مغربی بنگال کی یونیورسٹی نے امرتیا سین کو کیمپس میں ان کا آبائی مکان خالی کرنے کو کہا ہے۔برطانوی میڈیا کے مطابق…
راولپنڈی میں فائرنگ سے پی ٹی آئی کا مقامی عہدیدار قتل، پولیس
راولپنڈی میں کوٹلی ستیاں کے علاقے میں گاڑی پر فائرنگ سے ایک شخص ہلاک ہوگیا۔پولیس کا کہنا ہے کہ گاڑی پر فائرنگ سے ایک شخص زخمی بھی ہوا۔پولیس کے مطابق جاں بحق شخص راجہ احسان ستی پی ٹی آئی کا مقامی عہدیدار ہے۔ ابتدائی تحقیقات کے مطابق…
فخر کی سنچری، پاکستان کی پہلے ون ڈے میں نیوزی لینڈ کو شکست
پاکستان نے فخر زمان کی شاندار سنچری کی بدولت نیوزی لینڈ کو پہلے ون ڈے میں شکست دے کر سیریز میں فاتحانہ آغاز کردیا۔نیوزی لینڈ کی جانب سے دیا گیا 289 رنز ہدف قومی بیٹرز نے 5 وکٹوں کے نقصان پر 49ویں اوور میں پورا کرلیا۔ ہدف کے تعاقب میں…
منوڑہ میں ڈوبنے والے 3 دوستوں کی لاشیں مل گئیں، چوتھے کی تلاش جاری
کراچی کے ساحلی علاقے منوڑہ میں سمندر میں نہاتے ہوئے چار دوست ڈوب گئے۔ تین کی لاشیں نکال لی گئیں، جبکہ چوتھے کی تلاش جاری ہے۔واقعے کو تین روز ہوگئے، اہل خانہ غم سے نڈھال ہیں، چاروں دوست حافظ قرآن تھے۔عید کے موقع پر کورنگی کے رہائشی چار…