Browsing Category
Jasarat
بلاول تہذیب میں رہ کر گفتگو کریں، انہیں جواب نہ دینا پارٹی پالیسی ہے: مریم اورنگزیب
لاہور: پاکستان مسلم لیگ ن کی رہنما مریم اورنگزیب نے کہا ہے کہ بلاول بھٹو تہذیب میں رہ کر اپنی کارکردگی پر بات کریں ، کوئی بھی آپ کی ذاتیات کی سیاست نہیں سننا چاہتا۔
انسداد دہشتگردی کورٹ لاہور…
آزاد امیدواروں سے مل کر حکومت بنانا پسند کریں گے: بلاول
لاہور:چیئرمین پاکستان پیپلز پارٹی و سابق وزیر خارجہ بلاول بھٹو نے کہا ہے کہ وہ آزاد امیدواروں سے مل کر حکومت بنانا پسند کریں گے۔ ب
رطانوی میڈیا کو انٹرویو دیتے ہوئے سابق وزیر خارجہ کا کہنا تھا…
سوشل میڈیا پراپیگنڈے کا مقصد مایوسی اور افراتفری پھیلانا ہے،آرمی چیف
اسلام آباد: آرمی چیف جنرل سید عاصم منیر نے کہا ہے کہ سوشل میڈیا پراپیگنڈے کا مقصد مایوسی اور افراتفری کو پھیلانا ہے، پاکستان اپنی خودمختاری پر کسی قسم کا کوئی سمجھوتا نہیں کرے گا۔
وفاقی…
غزہ میں لڑائی کے دوران ایک ہی دن میں 24 فوجی ہلاک: اسرائیلی فوج
تل ابیب: اسرائیل فوج کے ترجمان ڈینیئل ہاگری نے منگل کو کہا ہے کہ غزہ میں شدید لڑائی کے دوران ایک ہی دن میں 24 اسرائیلی فوجی مارے گئے۔
قبل ازیں آئی ڈی ایف نے جنوبی غزہ میں حماس کے اس حملے کی 10…
سپریم کورٹ نے شوکت عزیز صدیقی برطرفی کیس کا فیصلہ محفوظ کر لیا
اسلام آباد: سپریم کورٹ نے اسلام آباد ہائیکورٹ کے سابق جج شوکت عزیز صدیقی کی برطرفی کے خلاف اپیل پر فیصلہ محفوظ کرلیا۔
چیف جسٹس پاکستان قاضی فائز عیسی کی سربراہی میں 5 رکنی لارجر بینچ نے…
عام انتخابات میں فوج اور سول آرمڈ فورسز کی تعیناتی کی منظوری
اسلام آباد: وفاقی کابینہ نے ملک بھر میں 8 فروری کو شیڈول عام انتخابات میں فوج اور سول آرمڈ فورسز کی تعیناتی کی منظوری دیدی۔
نگران وزیراعظم انوار الحق کاکڑ کی زیر صدارت وفاقی کابینہ کا اجلاس…
فواد چوہدری نے انتخابات سے مکمل بائیکاٹ کردیا
سابق وفاقی وزیر اطلاعات فواد چوہدری نے 8 فروری کو شیڈول عام انتخابات سے دستبرداری کا اعلان کر دیا۔
فواد چوہدری نے الیکشن کمیشن کو لکھے گئے خط میں کہا کہ انتخابات میں چناو ہی نہ ہو تو ایسے…
ایران میں پاکستانی اسٹرائیک سے ہلاک دہشتگردوں کی ابتدائی تفصیلات سامنے آگئیں
اسلام آباد : ایران میں بلوچ لبریشن فرنٹ (بی ایل ایف ) کے ٹھکانوں پر پاکستانی اسٹرائیک کے نتیجے میں ہلاک ہونے والے دہشتگردوں کی ابتدائی تفصیلات سامنے آگئیں۔
تفصیلات کے مطابق ہلاک دہشتگردوں…
شوکت عزیز برطرفی کیس میں فیض حمید کا جواب جمع، الزامات بے بنیاد قرار
اسلام آباد: شوکت عزیز برطرفی کیس میں فیض حمید نے اپنا جواب جمع کروا دیا، جس میں الزامات کو بے بنیاد قرار دیا گیا ہے۔
خبر رساں اداروں کے مطابق سابق ڈی جی آئی ایس آئی جنرل (ریٹائرڈ) فیض حمید کی…
آئی ایم ایف کی شرط پر پاکستان 18ارب کے نئے ٹیکس لگانے کیلئے تیار
اسلام آباد:بجٹ خسارہ اور ریونیو اہداف پورے نہ ہونے پر پاکستان نے آئی ایم ایف کو گیس، چینی ، مہنگی کرنے سمیت ماہ 18ارب روپے کے اضافی ٹیکسز لگانے کی آئی ایم ایف کو یقین دہانی کرا دی۔
حکومت کو…
دو خاندانوں کی پارٹیوں سے خلاصی حاصل کیے بغیر ملکی ترقی ممکن نہیں، سراج الحق
مردان:امیر جماعت اسلامی پاکستان سراج الحق نے کہا ہے کہ دو خاندانوں کی پارٹیوں سے خلاصی حاصل کیے بغیر ملکی ترقی ممکن نہیں، 8فروری کو عوام اپنے ووٹ سے سیاسی مداریوں کا مستقبل ختم کردیں گے۔
ختم…
ٹیکس ہدف: نگراں حکومت کا منی بجٹ لانے کی ہنگامی پلان تیار
اسلام آباد: نگران حکومت نے سالانہ ٹیکس ہدف میں ممکنہ شارٹ فال سے بچنے کی حکمت عملی بناتے ہوئے منی بجٹ لانےکیلئےہنگامی پلان تیارکرلیا۔ جس سے حکومت کو ماہانہ 18 ارب اور پانچ ماہ میں 90 ارب روپے آمدن متوقع…
جنوبی غزہ پر اسرائیلی حملوں سے دونوں اتحادیوں کے درمیان دراڑ گہری ہو گئی
غزہ:اسرائیلی وزیر اعظم بینجمن نیتن یاہو اور امریکی صدر جو بائیڈن کا فلسطینیوں کے لیے جنگ کے بعد کے مستقبل کے بارے میں اختلافات پر بات چیت کے دوران اسرائیل نے غزہ کی پٹی کے جنوب میں حملے کر دیے جس سے دونوں…
معلومات تک رسائی شہری کا حق ہے تب ہی احتساب کا عمل شروع ہوگا، چیف جسٹس
اسلام آباد: چیف جسٹس سپریم کورٹ قاضی فائز عیسیٰ نے کہا کہ جب شہری کو معلومات حاصل ہوں گی تب ہی احتساب کا عمل شروع ہوگا قانوناً اطلاعات تک رسائی شہری کا حق ہے اور طلب کرنے پر معلومات دینا ادارے کی فراخدلی…
پاکستان اور ایران کے درمیان کشیدگی کے بعد مثبت پیغامات کا تبادلہ
اسلام آباد: پاکستان اور ایران کے درمیان کشیدگی کے بعد مثبت پیغامات کا تبادلہ ہوا ہے۔
ترجمان دفتر خارجہ نے پاکستان اور ایران کے درمیان مثبت پیغامات کے تبادلے کی تصدیق کی۔ پاکستان کے ایڈیشنل…
90 فیصد فوجی پی ٹی آئی کو ووٹ دیں گے، عمران خان
راولپنڈی: بانی پی ٹی آئی عمران خان نے کہا ہے کہ 90 فیصد فوجی پی ٹی آئی کو ووٹ دیں گے جنرل(ر)باجوہ نے مجھ سے کہا ساری فوج تمہارے ساتھ ہے، باجوہ کے فیصلوں نے پاکستان کا بیڑا غرق کیا لیکن فوج کا اس میں قصور…
پاک ایران وزرائے خارجہ کا رابطہ، کشیدگی کے خاتمے پر اتفاق
اسلام آباد: پاکستان اور ایران کے درمیان حالیہ صورت حال کے دوران دونوں ممالک کے وزرائے خارجہ میں رابطہ ہوا ہے، جس میں کشیدگی کے خاتمے پر اتفاق کیا گیا۔
خبر رساں اداروں کے مطابق سفارتی ذرائع نے…
وفاقی کابینہ نے ایران کیساتھ سفارتی تعلقات بحال کرنے کی منظوری دیدی
اسلام آباد:قومی سلامتی کمیٹی کے اجلاس کے بعد وفاقی کابینہ کا اجلاس ہوا، جس میں ایران کے ساتھ سفارتی تعلقات بحال کرنے کی منظوری دے دی گئی۔
نجی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق ایران کی جانب سے کشیدگی…
پاکستان نے”مارگ بار سرمچار” کے نام سے ایران کے حملے کا جواب دے دیا
اسلام آباد: پاکستان نے ایران کی جانب سے ملکی خودمختاری کی خلاف ورزی کرنے اور بلوچستان میں حملے شروع کرنے کے ایک دن بعد ایرانی سرحد کے اندر دہشت گردوں کے ٹھکانوں کو نشانہ بنایا جس میں متعدد دہشت مارے گئے۔…
آئی ایس پی آر نے ایران میں جوابی سرجیکل اسٹرائیک کی تفصیلات جاری کردیں
اسلام آباد:انٹر سروسز پبلک ریلیشنز (آئی ایس پی آر) نے ایران میں جوابی سرجیکل اسٹرائیک پر کہا ہے کہ ایران میں صرف دہشت گردوں کو نشانہ بنایا گیا ہے اور اس بات کو یقینی بنایا گیا کہ عام شہریوں کو نقصان نہ…