Browsing Category
Jasarat
نواز شریف4 سال بعد وطن واپس پہنچ گئے
سابق وزیراعظم اور پاکستان مسلم لیگ ن کے قائد نواز شریف 4 سال بعد آج وطن واپس پہنچ گئے۔
سابق وزیراعظم کا طیارہ اسلام آباد انٹرنیشنل ائیرپورٹ پر لینڈ کرا تھا ۔
سینیٹر اسحاق ڈار اور دیگر لیگی…
پاکستان ترقی کی طرف جا رہا تھا، اسے بربادیوں میں دھکیل دیا گیا، نواز شریف
لاہور: پاکستان مسلم لیگ ن کے قائد میاں نواز شریف نے کہا ہے کہ پاکستان ترقی کی طرف جا رہا تھا، اسے بربادیوں میں دھکیل دیا گیا ہے۔
سابق وزیراعظم 4 سالہ خودساختہ جلاوطنی ختم کرکے پاکستان پہنچ…
مصر سے ادویات لیکر پہلا ٹرک رفح کراسنگ کے ذریعے غزہ میں داخل
مصر سے پہلا ٹرک ادویات لے کر رفح کراسنگ کے ذریعے غزہ میں داخل ہوگیا۔
غزہ میں فلسطینی وزارت صحت نے کہاکہ “مصر سے پہلا ٹرک رفح کراسنگ کے ذریعے غزہ کی پٹی میں داخل ہوا ہے، جس میں بڑی مقدار میں…
اسرائیلی فوج کو زمینی کارروائی کیلئے گرین سگنل مل گیا
اسرائیل کی زمینی فوج کو غزہ میں کارروائی کے لیے گرین سگنل دیدیا گیا جس کے بعد اسرائیلی فوج نے غزہ میں ممکنہ زمینی کارروائی کی تیاری کے لیے بڑی فوج تعینات کر دی ۔
اسرائیلی فوج نے جمعرات کو…
غزہ پر زمینی حملے سے قبل ہی اسرائیل نےشکست کا اعتراف کرلیا، عسقلان سے شہریوں کا انخلاء
مقبوضہ بیت المقدس: اسرائیل نے غزہ پر زمینی حملے سے قبل ہی اپنی شکست کا اعتراف کر لیا،عسقلان سے شہریوں کا انخلاشروع ہوگیا ہے۔
نیتن یاہوکے سینئر مشیر نے کہاہے کہ غزہ کی جنگ “مشکل” ہوگی، ہم جانتے…
صہیونی وزیر دفاع کا سرحد پر موجود دستوں کو تیار رہنے کا حکم
مقبوضہ بیت المقدس: اسرائیل وزیر دفاع نے قابض ریاست کی سرحد پر موجود فوجی دستوں کو تیار رہنے کا حکم دیا ہے۔
خبر رساں اداروں کے مطابق اسرائیلی دفاعی فوج نے غزہ میں اپنی تازہ بم باری میں فلسطینی…
اسرائیل کی بمباری جاری، شہدا کی تعداد 3785ہوگئی، 4 ہسپتال مکمل طور پر بند
غزہ :غزہ پر اپنی جنگ کے 13ویں روز بھی اسرائیلی فوج نے رہائشی علاقوں پر بمباری کا سلسلہ جاری رکھا جس کے نتیجے میں درجنوں افراد شہید ہو گئے۔
غزہ پر مسلسل بمباری سے اب تک 3785 افراد شہید اور…
اسرائیل کی فلسطین کیخلاف طویل جنگ کی دھمکی، امریکیوں کو فوری نکل جانے کی ہدایت
مقبوضہ بیت المقدس: صہیونی ریاست اسرائیل نے فلسطین کے خلاف طویل جنگ کی دھمکی دی ہے جس کے بعد، اس تناظر میں دوسری جانب امریکیوں کو وہاں سے فوری طور پر نکل جانے کی ہدایت کی گئی ہے۔
بین الاقوامی…
غزہ میں اسپتال پر اسرائیلی بمباری، کئی ملکوں میں احتجاجی مظاہرے
عمان: صہیونی ریاست اسرائیل کی جانب سے غزہ کے اسپتال پر بم باری کے خلاف پوری دنیا میں غم و غصے کی لہر دوڑ گئی ہے۔ اسرائیلی حملے میں سیکڑوں فلسطینی شہید اور زخمی ہو چکے ہیں۔
خبر رساں اداروں کے…
پاکستان نے ابابیل ویپن سسٹم کا کامیاب فلائٹ ٹیسٹ کرلیا
راولپنڈی: پاکستان نے بدھ کو ابابیل ویپن سسٹم کی کامیاب فلائٹ ٹیسٹ کرلیا ۔
انٹر سروسز پبلک ریلیشنز (آئی ایس پی آر) نے ایک بیان میں کہا کہ آزمائشی فلائیٹ کا مقصد مختلف ڈیزائن، تکنیکی…
بلی تھیلے سے باہر آگئی،امریکی صدر نے ہسپتال پربمباری سے اسرائیل کو بری الذمہ قراردے دیا
تل ابیب:امریکی صدر جو بائیڈن نے کہا ہے کہ غزہ کے ہسپتال میں ہونے والی بمباری میں اسرائیل کا ہاتھ نہیں۔
اپنے دورۂ اسرائیل کے موقع پر جوبائیڈن نے بدھ کے روز دنیا کو یہ باور کرانے کا عزم کیا کہ…
بائیڈن کا دورہ، امریکا کھل کر اسرائیلی جارحیت کی حمایت میں آگیا، سراج الحق
چترال: امیر جماعت اسلامی سراج الحق نے کہا ہے کہ قابض ریاست اسرائیل فلسطینیوں کی نسل کشی اور جنگی جرائم میں ملوث ہے، امریکی صدر کا ایسے وقت میں اسرائیل کا دورہ جب غزہ میں اسپتالوں اور اسکولوں کو نشانہ بنایا…
غزہ میں اسپتال پر بمباری منظم اسرائیلی دہشتگردی ہے، او آئی سی
جدہ: اسلامی تعاون تنظیم نے غزہ میں اسپتال پر صہیونی ریاست کی قابض فوج کی جانب سے بم باری کو منظم اسرائیلی دہشت گردی قرار دیا ہے۔
خبر رساں اداروں کے مطابق او آئی سی نے اسرائیل کی جانب سے غزہ کے…
اسرائیل کی غزہ کے اسپتال پر بمباری، خواتین و بچوں سمیت 800 سے زائد فلسطینی شہید، بیشمار زخمی
مقبوضہ بیت المقدس: صہیونی ریاست اسرائیل نے سرپرائز حملے کی دھمکی دینے کے بعد غزہ کے ایک اسپتال پر اچانک بم باری کردی، جس کے نتیجے میں کم از کم 800 فلسطینی شہید ہو گئے جب کہ زخمیوں کی تعداد بے شمار ہے۔…
سائفر کیس: عمران خان اور شاہ محمود پر فرد جرم عائد نہ ہوسکی
راولپنڈی: سائفر کیس میں چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان اور شاہ محمود قریشی پر فرد جرم عائد نہ ہوسکی۔
خصوصی عدالت کے جج نے اڈیالہ جیل میں سائفر کیس کی سماعت کی جس میں عدالت نے گزشتہ سماعت پر فرد…
چین کیساتھ برادرانہ تعلقات سے زیادہ کوئی اور رشتہ اہم نہیں،وزیراعظم
بیجنگ:نگران وزیراعظم انوار الحق کاکڑ نے کہا ہے کہ پاکستان کے لئے چین کیساتھ برادرانہ تعلقات سے بڑھ کرکوئی رشتہ اہم نہیں، ہمارے دو طرفہ خصوصی تعلقات پر پاکستان میں قومی اتفاق رائے ہے، پاکستان کسی کو بھی پاک…
اسرائیل کی غزہ پر سرپرائز حملے کی دھمکی
مقبوضہ بیت المقدس: صہیونی ریاست نے غزہ پر سرپرائز حملے کی دھمکی دی ہے۔
خبر رساں اداروں کے مطابق اسرائیل کا کہنا ہے کہ غزہ پر اس بار روایتی نہیں، دوسری طرح سے حملہ کیا جائے گا۔ اس مرتبہ کچھ…
پاکستان نے غزہ کیلیے امدادی سامان بھیجنے کا اعلان کردیا
اسلام آباد: پاکستان کی جانب سے غزہ کے لیے انسانی بنیادوں پر امدادی سامان بھیجنے کا اعلان کیا گیا ہے۔
نجی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق ترجمان دفتر خارجہ کا کہنا ہے کہ غزہ میں انسانی بحران کو مدنظر…
عام انتخابات کیلئے الیکشن کمیشن میں رجسٹرڈ 176سیاسی جماعتوں کی فہرست جاری
کراچی (رپورٹ :منیر عقیل انصاری) پاکستان میں آئندہ ہونے والے عام انتخابات کے لیے، الیکشن کمیشن آف پاکستان کے پاس 176 سیاسی ومذہبی جماعتوں کو رجسٹرڈ کرلیا ہے۔ الیکشن کمیشن کی ویب سائٹ پر دستیاب نوٹی فکیشن کے…
سائفر کیس کی جیل میں سماعت کیخلاف چیئرمین پی ٹی آئی کی درخواست نمٹا دی گئی
اسلام آباد: ہائیکورٹ نے سائفر کیس کی جیل میں سماعت کے خلاف چیئرمین پاکستان تحریک انصاف عمران خان کی درخواست نمٹا دی۔
سائفرکیس میں جیل سماعت کےخلاف چیئرمین پی ٹی آئی کی درخواست پرفیصلہ…